Author: admin

پاکستان ٹیم سلیکشن پرعماد وسیم کا انوکھا طنز۔پاکستانی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر پہلے محمد عامر نے طنز کیا تھا،اس کے بعد ان کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز میں کھیلنے والے عماد وسیم بھی پیچھے نہ رہے۔لیفٹ ہینڈ اسپنر نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ 2 افراد سنجیدہ چہروں کے ساتھ ایک بس یا گاڑی میں  بیٹھے ہیں اور دونوں سائیڈز پر لکھا ہے کہ یہ میرے کنٹرول میں نہیں ہے۔ عماد وسیم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ان کاکام بس کھیلنا ہے،پرفارم کرنا ہے لیکن آگے کا معاملہ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایوریج لوگوں کی ایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیب سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف۔ہاٹ ایشو ہے۔شعیب اختر بھی گرم ہوگئے۔کہتے ہیں کہ ایوریج لوگوں کو ایوریج لوگ ہی پسند ہوا کرتے ہیں۔ایوریج لوگوں سے کسی اچھےکی توقع ہی بے وقوفی ہے۔راولپنڈی ایکسپریس قومی سلیکٹرز پر بس پڑے۔فل اسپیڈ سے دھڑا دھڑ بائونسرز۔ ورلڈ ٹی 20 کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے پی سی بی نے ٹیموں کا اعلان کیا ہے،اس پر سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کا نہایت سخت رد عمل آیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کہا نی ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اور پاکستان کرکٹ بورڈ…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو کھرا کھرا جواب دے دیا،شاہین شاہ آفریدی پر وضاحت کردی،ساتھ میں فخرزمان کے حوالہ سے بھی نئی اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک پریس ریلیز جاری کی ہے،اس میں 2 خبریں ہیں،ایک میں فخرزمان کی لندن یاترا،شاہین شاہ کے ساتھ مل کر علاج کروانا،دوسرا شاہد آفریدی کو طنزیہ جواب۔ شاہین آفریدی پر شاہد آفریدی کا انکشاف،خوشدل شاہ کی سلیکشن سے بھانڈا پھوٹ گیا،2 سے 3 تبدیلیاں پکی پی سی بی نے کہا ہے کہ ہم یہ کہے بغیر کہ پی سی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ آنے والے دنوں میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو جانے والی سڑکیں سیل، اسنائپرز چھتوں پر ، ایک ہیلی کاپٹر فضا میں۔ آس پاس کی دکانیں، دفاتر اور پٹرول اسٹیشنز  بند ہونگے۔کراچی میں ہونے والے 4 ٹی 20 میچز کے روز یہ سب ہوکر رہے گا۔انگلش میڈیا میں اس کے ساتھ ساتھ 300 مسلح سکیورٹی آفیسرز کی ٹیم کے ارد گرد موجودگی اور اسلحہ کو بھی بطور خاص بیان کیا گیا ہے۔ڈیلی میل نے  اسے اسپیشل انداز میں لیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد کچھ  تحائف لے کر جمعرات کو  جب پاکستان کی سرزمین پر پہنچی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کے متعلق شاہد آفریدی کا انکشاف،خوشدل شاہ کی سلیکشن سے بھانڈا پھوٹ گیا،2 سے 3 تبدیلیاں پکی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے ان کے سسر شاہد آفریدی نے  عجب اانکشاف کیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ پیسر اپنے خرچ پر انگلینڈ میں ری ہیب کررہے ہیں۔پی سی بی نے کوئی مدد نہیں کی اور نہ ہی اس نے بھیجا ہے۔یہ ایسا سنسنی خیز انکشاف ہے کہ اس کے بعد پی سی بی کی جانب سے وضاحت کا آنا ضروری ہے۔اتنے  اہم کھلاڑی کے ساتھ کرکٹ بورڈ کا یہ رویہ بہت…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان۔پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ ٹی20 کپ،انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔شان مسعود کی سلیکشن ہوگئی ہے۔کرک اگین کی 31ا گست کی نیوز درست رہی،یہی نہیں کرک اگین نے اس کے بعد بھی تسلسل کے ساتھ شان مسعود سلیکشن کی نیوز کنفرم کی تھیں۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا پندرہ  کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں بابر…

Read More

لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک کی آج کے رو ایکشن سے بھرپور ویڈیو خود سے جاری کی ہے،یہ اس لئے اہم ہے کہ آج انگلینڈ کے خلاف 7 ٹی 20 میچزکے لئے پاکستان اسکواڈز کی رونمائی ہے۔ساتھ میں ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی ٹیم کا اعلان ہونا ہے،ایسے میں شعیب ملک کی جم  میں ایکشن والی ویڈیو کا ان کی جانب سے پوسٹ کرنا کوئی اشارہ تو نہیں ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر شعیب ملک نے ٹوئٹ کیا،ساتھ میں لکھا ہے کہتوجہ کا تعین اس بات سے ہوتا ہے…

Read More

کراچی،پی سی بی پریس ریلیز،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے،کراچی ایئر پورٹ پر پی سی بی اور سرکاری حکام نے پرتپاک استقبال کیا ہے۔ساتھ میں کھلاڑیوں کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تاریخی سات  ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کے لیے ایک متحرک کمنٹری پینل کو یکجاکر دیا ہے۔انگلینڈ کے معروف کمنٹیٹر ڈیوڈ گاور اور مارک بچر اور پاکستان کے کرکٹ لیجنڈز وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل، بازید خان اور عروج ممتاز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلے جانے والے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹر کرس جارڈن نے پاکستان روانگی سے قبل اپنے کھلاڑیوں کو کیا بتایا۔کرس جارڈن ان چند کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو 2017 میں اپنے ہم وطن ڈیوڈ میلان کے ساتھ غیرمعمولی دنوں میں پاکستان میں کھیلنے آگئے تھے۔یہ 2017 کے پاکستان سپرلیگ فائنل کی بات ہے،جب کئی غیرملکی پلیئرز یہاں نہیں آئے تھے۔ انگلینڈ کے کھلاڑی کرس جارڈن کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا پاکستان کا تاریخی دورہ کرکٹ کے دیوانے ملک میں معمول کی بحالی کے لیے ایک لازمی جزو ہے۔33 سال کے کرکٹر جارڈن اپنے دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی میں فریکچر کی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ ٹیم رواں برس 2 بار پاکستان آرہی ہے،پہلا دورہ تو آج سے شروع ہوجائے گا جب انگلش وائٹ بال کا دستہ پاکستان اترے گا۔دوسرا دورہ بھی تاریخی ہوگا،جو سال کے آخر میں ہونا ہے۔انگلش ٹیم یکم دسمبر سے پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلے گی،یہ سیریز بھی 17 برس بعد ہوگی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز،پاکستان کا قریب 2 دہائی بعد ٹیسٹ دورہ نہایت اہمیت کا حامل ہے،اس کے لئے انگلش کرکٹ بورڈ مقامی بھیدکاروں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرکے گرین کیپس کے قلعہ میں شگاف ڈالنے کی کوشش کرے گا،اس کے…

Read More

میلبورن،لندن،ممبئی،کراچی:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا بھارت اور انگلینڈ پاکستان کے لئے پرواز پکڑچکا۔دنیائے کرکٹ کی 2 بڑی ٹیموں کی ایک ہی روز ایشیا کی جانب پرواز۔ایک ٹیم کا 17 سال بعد پاکستان کا تاریخی دورہ شروع۔دوسری ٹیم تئیزرفتار دورے پر ہمسایہ ملک آرہی ہے۔ آسٹریلیا نے بھارت کے لئے اڑان بھرلی،اپنے ملک میں صرف ایک ماہ بعد ورلڈ ٹی 20 ہونے کے باوجود ایسے وقت میں ہوم کنڈیشن چھوڑ کر اس کے اپوزیشن ماحول،پچزپر کھیلنا واقعی بڑا کارنامہ ہے۔آسٹریلیا یہ کرنے جارہا ہے۔ آسٹریلیا ٹیم بھارت میں 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کھیلنے جارہی ہے۔اتفاق سے وہ بھی اس تاریخ کو…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق آئی سی سی ایلٹ امپائر اسد رئوف چل بسے،ان کا انتقال حرک قلب بند ہونے سے ہوا۔اسد رئوف آئی سی سی کے ٹاپ کلاس امپائرز میں شامل تھے۔ پاکستان کے لئے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے اسد رئوفکے بھائی طاہر نے ان کے انتقال کی تصدیق کی. اسد روف دکان بند کر کے گھر جارہے تھے کہ اچانک سینے تکلیف محسوس ہوئی ۔ پاکستانی میڈیا سے یہ خبریں بعد میں انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بھی بن گئیں۔ اسد رئوف انے اپنے کیریئر میں 1 ویمنز میچز کے ساتھ64 ٹیسٹ،28 ٹیسٹ 20 میچز اور139 ایک…

Read More