Author: admin

کیرنز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج جاری ہے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن ورلڈکپ 2019 فائنل کے بعد پہلا ون ڈے کھیل رہے تھے،انہوں نے ابھی ففٹی بھی مکمل نہیں کی تھ کہ آئوٹ ہوگئے۔کیوی کپتان 45 رنزبناسکے۔ان سے قبل مارٹن گپٹل 6 اور ڈیون کونوے 46 اسکور کرسکے۔ مرضی کا میدان،مرضی کی پچ،بھارت کوپھربھی آج ایشیا کپ سے اخراج کا خطرہ نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور تک 3 وکٹ پر 143 اسکور بنالئے تھے ۔آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں ماتنوسب…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے لئے انضمام الحق نے بھارت کے کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،کہتے ہیں کہ بھارتی ٹیم آج ایشیا کپ سے باہر ہوسکتی ہے،اس کی 2 وجوہات ہیں۔پہلی یہ کہ ان کی ٹیم سیٹ ہی نہیں ہے،۔دوسری وجہ ان کے کپتان کی عدم دلچسپی ہے۔ مرضی کا میدان،مرضی کی پچ،بھارت کوپھربھی آج ایشیا کپ سے اخراج کا خطرہ پاکستان کے خلاف جس انداز میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں،اس سے ان کی پریشانی نمایاں ہوتی ہے۔انضمام الحق یہ بھول جاتے ہیں کہ ٹاس کا بھی ایک فیکٹر ہے۔سری لنکا کو واحد شکست افغانستان سے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ویسے تو مرضی کا میدان ہے اور پچ بھی من چاہی بن جاتی ہے،اس لئے مسئلہ تو نہیں ہونا چاہئے،اس کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم کو آج ایشیا کپ 2022 سے باہر ہونے کا بڑا خوف ہوسکتا ہے،اس  لئے کہ اس کی ٹیم تاحال ایونٹ میں سیٹ دکھائی نہیں دے رہی۔کل جب گروپ سٹیج تھا تو پاکستان بھارت سے ہارا تھا،پھر ہانگ کانگ سے جیتنے تک اس پر بھی اخراج کی تلوار تھی،آج وہی تلوار بھارت پر ہے۔ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ سیریز سے بھی باہر،واپسی کا وقت بتادیا مرضی کا میدان اس لئے کہ باقی…

Read More

کیرنز،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی یقین کرےگا کہ کیوی کپتان کین ولیمسن 2019 ورلڈ کپ فائنل کے 3 سال اور کچھ ماہ بعد تک بھی صرف 3 ون ڈے میچ ہی کھیل سکے ہیں،اس سے اندازاہوگا کہ ایک روزہ کرکٹ کی کیا اہمیت ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی چیپل،ہیڈلی سیریز آج سے کرینز میں شروع ہورہی ہے۔ پہلا ون ڈے میچ  صبح 9 بجکر 20 منٹ پر شروع ہوگا۔بہت کم لوگوں کو یاد ہوگا کہ یہ 2019 کے بعد کی سیریز ہے جو ملتوی چلی آرہی تھی۔دونوں ٹیموں کے پاس فل سٹرینتھ موجود ہے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دبئی میں ایک اچھی رات گزاری ہے۔کپتان اور کوچز سمیت سب نے نیک وقت ڈنر کیا،کھلاڑیوں نے حقیقی فیملی کی شکل اختیار کرلی ہے۔ایک بار پھر حسن علی اپنی بچی کو اٹھائے سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔پی سی بی کے مطابق   یہ ایک فیملی ہے،یہ صرف ایک  ٹیم ہی نہیں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ سیریز سے بھی باہر،واپسی کا وقت بتادیا حسن علی کی بیٹی کے ساتھ کھلاڑی کھیلتے رہے ہیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی پیش پیش تھے۔اسی طرح عثمان قادر نے بھی بچی کی ڈیوٹی خوب نبھائی…

Read More

دبئی،لندن :کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 کی ہوم سیریز سے باہر،کب واپسی کررہے ہیں،انہوں نے خود ہی بتادیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ان فٹ پلیئرشاہین شاہ آفریدی کا ایشیا کپ کھیلنے والے قومی پیسرز سے رابطہ ہوا ہے۔شاہین شاہ انجری سے علاج کے لئے لندن میں موجود ہیں۔وہ ایشیا کپ کے دوران ہی دبئی سے لندنروانہ ہوئے تھے۔ اب جب کہ پاکستان نے بھارت کو شکست دی ہے۔اس کے بعد قومی پیسرز نے شاہین سے رابطہ کرکے انہیں بھی خوشی میں شامل کیا ہے۔ پاکستان کے 2 اور کھلاڑیوں کا کائونٹی ڈیبیو،ساجدخان کے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اب بھی بہت مقبول ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کی کمنٹری کے لئے موجود ہیں۔اسی طرح ان کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ  میدان سے  سٹینڈ سے ہوتے اپنے روم کی جانب جارہے ہیں۔ ایک شخص کی آواز آتی ہے کہ وسیم بھائی کیسے ہو۔ وسیم اکرم جواب دیتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں۔ اس پر آواز آتی ہے کہ آئی ایم فرام بنگلہ دیش۔میں بنگلہ دیش سے ہوں۔ وسیم اکرم برجستہ جواب دیتے ہیں کہ میں یہ بات تم کو بتاسکتا ہوں کہ…

Read More

ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 2 اور کھلاڑیوں کا کائونٹی ڈیبیو،ساجدخان کے لئے ڈرائوناخواب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان کا کائونٹی ڈیبیو،آج 2 کھلاڑیوں نے ڈیبیو میچ کھیلا۔سمرسیٹ کائونٹی کے اوپنر امام الحق اور اسپنر ساجد خان کو کائونٹی کیپ ملی۔ سمرسیٹ کے لئے کھیلنے والے پاکستانی اسپنر ساجد خان  کا پہلا دن بہت برا ہی گزرا۔انہوں نے چوتھائی اوورز سے زائد 26 اوورز کئے ۔64 رنز دیئے لیکن کوئی وکٹ نہ لےسکے۔ گلوسٹر شائر کے لئے کھیلنے والے مارکوس ہیرس نے شاندار سنچری اسکور کی،150 سے زائد رنز بناکر وکٹ پر موجود تھے۔ان کا بیٹنگ کے دوران بیٹ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز بھی بھاری وزن سے آزاد ہوگئے۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ فتح نے وہ سکون دیا،جو وہ اپنے دور میں بمشکل حاصل کرسکتے تھے ۔ اتوار کو ایشیا کپ سپر 4 میں بھارت کے خلاف جیت سے جہاں گروپ میچ شکست کا حساب برابر ہوا،وہاں اب فائنل کی راہ ہموار ہوئی ہے ۔ نتیجہ میں آج پیر کے روز ایشیا کپ میں آرام کا دن تھا ۔بیٹنگ کوچ محمد یوسف تو پانی پر ڈرائیونگ کرتے نظر آئے ۔گویا انہوں نے کہا کہ آج ہم ہیں ہر جگہ کے بادشاہ ۔ ادھر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نے محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کے حوالے سے اپ ڈیٹ دی دی۔ دن بھر کے انتظار کے بعد کہا گیا ہے کہ شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے۔ میڈیکل ٹیم شاہنواز دھانی کو مسلسل مانیٹر کر رہی ہے۔ محمد رضوان کی ایم آر آئی رپورٹ کل موصول ہو گی۔ اس حوالے سے مزید کوئی بھی فیصلہ ایم آر آئی رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔ اس وقت محمد رضوان بہت بہتر محسوس کررہے ہیں

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ دنیا کی ٹاپ بہترین ٹی 20 ورلڈ الیون کے انتخاب کے لئے رکی پونٹنگ نے 5 کھلاڑی منتخب کرلئے ہیں۔باقی کی قسط اگلے دنوں میں ہوگی۔ آئی سی سی ریویو کے لئے انہوں نے جن 5 پلیئرز کا اںتخاب کیا ہے،ان میں پاکستان کے ایک کھلاڑی شامل ہیں۔ رکی پونٹنگ کے مطابق ابتدائ 5 پلیئرز میں افغانستان کے راشد خان ،پاکستان کے بابر اعظم ،بھارت کے ہردک پانڈیا اور جسپریت بمراہ اور انگلینڈ کے جوس بٹلر شامل ہیں۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں بھارت کے خلا ف زخمی ہونے والے وکٹ کیپر محمد رضوان کی ایک اور فالواپ سکین کی سفارش کی گئی ہے۔رات ہونے والے سکین کے بعد اب کی سکیننگ سے واضح علم ہوسکے گا کہ وکٹ کیپر کے لئے کیا تجویز ہوگا۔ بھارت کےخلاف اتوار کے میچ میں ان کی ٹانگ میں  درد اٹھا تھا،فوری ٹریٹمنٹ کے بعد انہوں نے میچ کھیلا،اس کے بعد پہلا چیک اپ ہوا۔اب دوسرا بھی ہوگیا ہے۔ پی سی بی اس حوالہ سے جلد ہی تفصیلی خبر جاری کرے گا۔یہ بھی ممکن ہے کہ ان کو اگلے میچ میں…

Read More