Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیم پیسر حارث رئوف نے ویرات کوہلی اور اپنی ہونے والی میٹنگ کا احوال بتادیا،ساتھ میں شرٹ کیوں ملی،اس کی وجہ بھی بتادی۔ دبئی میں میڈیا بات چیت میں جب ان سے سوال ہوا کہ کیا انہوں نے شرٹ لے کر یہ تو نہیں کہا تھا کہ میں آپ کو آئوٹ تو پھر بھی کروں گا،اس پر حارث رئوف پہلے حیران ہوگئے،بعد میں ہنس پڑے۔ ایشیا کپ سپر 4 ،اتوار کوپھر روایتی ٹاکرا،پاکستان بھارت کو ہراسکتا مگر کیسے حارث رئوف نے بتایا ہے کہ ویرات کوہلی ایک بڑے کھلاڑی ہیں۔ان سے کافی عرصہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر 4 میں جاکر بدل گیا ہے۔نتائج الٹا آنا شروع ہوگئے ہیں۔گزشتہ ہفتہ کے روز جب ایشیا کپ کا گروپ اسٹیج شروع ہوا تو پہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کا تھا۔افغانستان جیت گیا،اگلے روز اتوار کو پاکستان اور بھارت کے شو میں بھارتکامیاب ہوگیا۔ اب اس ہفتہ سے ایشیا کپ سپرفور کا آغاز ہوا ہے۔پہلا میچ افغانستان اور سری لنکا کا ہی ہوا۔اس بار افغانستا ن نہیں جیت سکا۔سری لنکا نےمیدان مارلیا۔اتفاق سے اگلے روز اتوار کو پاکستان اور بھارت کا اسی ترتیب سے میچ ہےتو سوال ہوگا کہ جیسے پہلے…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 سپر 4،رنگا اور پکاسا نے افغانستان کی کھچڑی بنادی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر 4 کے پہلے میچ میں افغانستان کا رعب و دبدبہ تمام،سری لنکنز نے اکھاڑ پھینکا۔گروپ سٹیج کی شکست کا بدلہ چکاکر ایشیا کپ 2022 سپر 4 کا پہلا میچ 4 وکٹ سے جیت لیا۔گرائونڈ میں ہاسا رنگا اور راجاپکاسا کی کھچڑی پکتی رہی۔ ٹاس کا سکہ سری لنکا کے حق میں گرا تو اس نے تھوڑا سکون کا سانس لیا،مسلسل 2 میچز میں پہلے بیٹنگ کے بعد اب اس نے بعد کی بیٹنگ کا انتخاب کیا۔افغانستان جس نے اپنے دونوں میچز…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ناقابل یقین کیچ نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو پروفیشنل بنادیا۔فیلڈر نےا یسا کیچ پکڑا کہ سری لنکن بیٹر ہکا بکا رہ گئے۔فینز ششدر تھے تو دیکھنے والے پریشان۔ شارجہ میں ایشیا کپ سپر 4 کے پہلے میچ میں سری لنکا ٹیم افغانستان کے خلاف 176 رنزکے تعاقب میں تھی کہ 119 کے مجموعہ پر سری لنکن کپتان دوشان سناکا نے افغان  مجیب الرحمان کی بال پر سٹریٹھ چھکا لگانے کی کوشش کی،بائونڈری پر موجود نجیب اللہ زردان نے کیچ ایسا پکڑا کہ وہ بائونڈری کے باہر تھےلیکن انہوں نے کیچ پکڑا ،بال کو ہوا میں اچھالا۔بائونڈری سے…

Read More

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر 4 میں افغانستان کا اچھا آغاز،سری لنکا کو جیت کے لئے 176رنز کا ہدف دیا ہے ۔ رحمت اللہ گرباز کے بنائے گئے 45 بالز پر 84 رنز نے آئی لینڈرز کو پریشان کئے رکھا،پھر بھی اس کے بائولرز نے آخری اوورز میں زیادہ اسکور بننے نہیں دیا،ایک موقع پر 200 دکھائی دیتا تھا ۔ابراہیم زردان نے 40 کئے،باق کوئی قابل ذکر اننگ نہ کھیل سکا ۔ دلشان مدوشناکا نے 2 آئوٹ کئے۔ افغانستان نے 6 وکٹ پر 175 اسکور کئے۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ یہ ہیں نتائج کہ لیگ پر لیگ ۔انٹرنیشنل کرکٹ متاثر،پلیئرز بھی بستر پر پڑنے لگے۔اسی ایشیا کپ کو لے لیں۔ایک ٹیم کا ایک ان فٹ ہوتا ہے تو دوسری انتظار میں ہوتی ہے کہ وہ بھی اپنا دکھ سنائے۔ تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بھارتی پیسر آویز خان بھی بیمار پڑ گئے۔ کل پاکستان کے خلاف شاید نہ کھیل سکیں۔2 دن سے بخار میں تپ رہے ہیں۔ان سے قبل پاکستان کے پیسر شاہ نواز دھانی کے ان فٹ ہونے کی خبر گرم ہوئی۔وہ بھی قریب ایشیا کپ سے باہر ہیں۔ کہانی بھارتی پیسر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سے قبل پاکستان کو جھٹکا ،بھارت کے خلاف کانٹے کے میچ سے اہم پیسر باہر۔شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہنواز دھانی کی انجری کے حوالے سے اپ ڈیٹ یہ ہے کہ شاہنواز دھانی اتوار کو بھارت کے خلاف میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ وہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ چونکہ یہ ممکنہ طور پر سائیڈ اسٹرین انجری ہے، لہٰذا میڈیکل ٹیم آئندہ 48 سے 72 گھنٹے تک…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Twitter image ایشیا کپ سپر 4 کی جنگ شروع،ایونٹ کی ڈاک ہارس افغانستان اور سری لنکا میں وسل بج گئی ہے۔ آج شارجہ میں مقابلہ ہے۔دونوں ٹیمیں گروپ اسٹیج پر کھیل چکی ہیں۔سری لنکا ناکام رہا تھا۔ آج کی اسپن جنگ اہم ہوگی۔ سری لنکا نےجیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ  کا فیصلہ کیا ہے۔ توقع ہے کہ سخت مقابلہ ہوگا۔افغانستان کی جیت فائنل کی جانب پیش قدمی ہوگی،اس کا مطلب پاکستان اور بھارت میں سے کوئی ایک باہر ہوگا۔

Read More

ٹائونسویل،کرک اگین رپورٹ Image Source/AFP,Getty Images ایک ایسی فتح جو پاکستان سے بھی آسانی سے ممکن نہیں ہوسکتی۔آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہی ایک روزہ شکست۔کارنامہ زمبابوے نے سر انجام دے دیا۔تاریخ میں پہلی بار زمبابوے نے آسٹریلیا کو اس کے ملک میں ایک روزہ میچ میں ہرادیا ہے۔ ٹائونسویل میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں مہمان ٹیم نے 142 رنزکا ہدف 39 اوورز میں 7 وکٹ پر پورا کردیا۔ایک موقع پر زمبابوے 77 پر 5 اور 115 پر 6 کھلاڑی آئوٹ تھے۔اس کے باوجود آسٹریلین کو واپسی نہیں ملی۔کپتان  رجس چکبوا نے 37 رنزکی ناقابل…

Read More

ٹائونسویل،کرک اگین رپورٹ کینگروز اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئے۔اس وقت بچنے کے لئے بری طرح پھڑ پھڑا رہے ہیں۔کسی انہونی کا انتظار ہے۔ ٹائونسول میں زمبابوے کا جیت کی جانب مارچ جاری ہے۔سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں میزبان آسٹریلیا صرف 141 کے اسکور پر آؤٹ ہوگیا۔اس میں بھی 94 جیسی اننگ اکیلے ڈیوڈ وارنر کی تھی۔آخری 5 وکٹیں اسکور میں صرف 12 رنز کا اضافہ کرسکیں ۔اننگ 129رنز 5 وکٹ سے 141 پر تمام ہوئی۔آسٹریلیا کے بیٹرز صرف 31 آورز کھیل سکے۔ اس تباہی کے مرکزی کردار ریان برک تھے۔28 سالہ لیگ بریکر کی…

Read More

شارجہ،کرک اگین سابق کپتان اور ایشیا کپ کے کمنٹیٹر وسیم اکرم محمد رضوان کی بیٹنگ پر ناراض ،انہوں نے اسے بوجھ قرار دے دیاہے۔ پاکستان اور یانگ میچ پر اپنے تبصرے میں سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ میرے نزدیک ٹی 20 فارمیٹ میں 57 بالز پر 78 اسکور بناکر ناٹ آؤٹ آنا کیا معنی رکھتا ہے ۔ تیزفارمیٹ میں سیٹ ہونے کے بعد مارکٹائی ہے۔میں ایسی بیٹنگ کا قائل نہیں ہوں۔ وسیم اکرم پاکستان میں ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ان کے تبصرے کا انداز رضوان کی بیٹنگ پر اظہار ناراضگی تھا۔

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہانگ کانگ کے خلاف زبردست پرفارمنس دی،اس نے بھارت کے خلاف جیسی پرفارمنس دکھائی،لگا کہ پاکستان کے خلاف بھی کھیلیں گے ،الٹا وہ ترنوالہ ثابت ہوئے۔ویسے انہوں نے پہلے 10 اوورز میں پاکستان کو پھنسالیا تھا،انہوں نے  10 اوورز میں صرف 64 رنزدیئے تھے۔بابر اعظم کی وکٹ لے لی تھی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے  کیا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ فخر زمان،رضوان اور خوشدل شاہ نے اعلیٰ بیٹنگ کی۔باقی کمال بائولرز نے کردیا۔یہ اچھی بات ہوئی ہے کہ شاداب خان کو 4 وکٹیں ملیں،اس کا…

Read More