Author: admin

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہانگ کانگ ٹیم کی ٹھکائی کے بعد اس کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کی ہے۔ہارے ہوئے دل شکستہ پلیئرز کی ظاہری حالت عیاں تھی۔شروع میں بڑے ہی بوجھل دل اور افسردہ چہروں کے ساتھ وہ قومی پلیئرزکو ملے ،وقت گزرنے کے ساتھ  ہانگ کانگ کے کچھ پلیئرز نے خوشی دکھائی ہے۔ جمعہ کو شارجہ میں ایشیا کپ 2022 کے گروپ کا آخری اہم میچ کھیلاگیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرکے 193 کا بڑا مجموعہ سیٹ کیا۔اس کے بعد ہانگ کانگ کو انٹرنیشنل ٹی 20 کرکٹ کے قلیل اسکور 38…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر4 کا آج آغاز،افغانستان کا سری لنکا کو پھر چیلنج درپیش۔ایشیا کپ 2022 کے گروپ اسٹیج کا ابھی سانس تک مکمل نہی ہوا تھاکہ سپر 4 مرحلہ آگیا،کوئی وقفہ نہیں ہے۔اب اوپرتلے سنسنی خیز میچزہونے لگے ہیں،اصل ایشیا کپ تو شروع بھی آج 3 ستمبر سے ہوگا،جس کا ہر میچ اہم ہے۔ پہلا ٹاکرا ہی افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔اتفاق سے شارجہ کرکٹ  اسٹیڈیم میں یہ شو ہوگا۔جہاں اسپن پچ،پیسرز کے لئے مدد دینے والی وکٹ دونوں سائیڈز کے بیٹرز کو کھلا چیلنج دے گی۔ گزشتہ دنوں سری لنکن ٹیم افغانستان کے خلاف…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی خاص ٹریننگ نے توجہ پالی ہے۔پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ سے قبل انہوں نے جمعہ کو خصوصی ماسک لگاکر ٹریننگ کی۔اور گرائونڈ میں لمبی واک کی۔ یہ ماسک سب کی توجہ کا مرکز بنارہا۔عام طور پرتیز ایتھلیٹس ایسے ماسکس استعمال کرتے ہیں تاکہ اس سے پھیپھڑوں کو  خاص مدد ملے اور سانس میں آسانی ہو۔ ہانگ کانگ 38 پر باہر،پاکستان ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچ گیا ویرات کوہلی نے کافی لمبی واک کی اور اپنے آپ کو تیار کیا ہے۔گزشتہ 2 میچزمیں میچ در میچ انہوں نے اپنی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ گروپ سٹیج مکمل ہوگیا ہے،اس طرح اب اس کے میچزکا شیڈول بھی فائنل ہوگیا ہے۔کرک اگین 25 اگست کو یہ بتاچکا تھا کہ پاکستان کا گلا میچ اگر ہوا تو وہ اتوار 4 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ سپر 4 ایشیا کپ 2022 کا شیڈول ہفتہ 3 ستمبر،سری لنکا بمقابلہ افغانستان،شارجہ اتوار،4 ستمبر ،پاکستان بمقابلہ بھارت،دبئی منگل،6 ستمبر،،سری لنکا بمقابلہ بھارت،دبئی بدھ،7 ستمبر،پاکستان بمقابلہ افغانستان،شارجہ جمعرات،8 ستمبر،افغانستان بمقابلہ بھارت،دبئی جمعہ۔9 ستمبر،پاکستان بمقابلہ سری لنکا،دبئی اتوار،11ستمبر،فائنل،دبئی کرک اگین متعدد بار یہ  تحقیقی رپورٹس شائع کرچکا ہے کہ پاکستان اور بھارت کبھی بھی ایشیا کپ فائنل…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ کی تاریخ کی بڑی جیت رقم  کرلی ہے۔ہانگ کانگ ٹیم 38 کےکم تر اسکور پر ڈھیر ہوگئی ہے۔یوں پاکستان نے ایشیا کپ 2022 کے گروپ اے کا آخری میچ 155 رنز کے بڑے مارجن سے اپنے نام کرکے سپر4 میں جگہ بنالی ہے،۔اس کے ساتھ ہی سپر 4 کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔کم ترین اسکور کا ریکارڈ پہلے ویسٹ انڈیز کے پاس 45 رنزکا تھا،جو 2019 میں ورلڈکپ میں بنا،اب ہانگ کانگ 38 کے ساتھ اسکا مالک ہے۔ گروپ اے سے بھارت پہلے اور پاکستان نمبر 2 کے طور پر…

Read More

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں۔ایشیا کپ کے بظاہر سادہ مگر اہم ترین میچ میں دونوں بابر ناکام ہوگئے۔پہلے پاکستانی کپتان بابر اعظم صرف 9 رنز ہی کرسکے۔احسان خان نے اپنی ہی بال پر ان کا کیچ پکڑ کر اننگ  تمام کی۔پاکستان نے 193 اسکور کرلئے۔اب ہانگ کانگ کو اپنے بابر سے توقع تھی۔بابر حیات 4 بالز کھیلنے کے بعد صفر پر نسیم شاہ کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوگئے۔یوں بابر اعظم کے مقابلہ میں بابر حیات بھی فیل ہوئے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم نے دنیا میں سب سے زیادہ میچزکی…

Read More

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ خوشدل نے خوش کردیا،ہانگ کانگ پاکستان کو 3 فالتو اوورز کرواگیا،194 رنزکا اب چیلنج۔شارجہ کی ٹرکی پچ،پہلے بیٹنگ،ہانگ کے 3 اچھے بائولرز  کے بعد پاکستانی اننگ جو شروع میں مشکل میں تھی،آخر میں جارحانہ بلے بازی کی بدولت  پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف 2 وکٹ پر 1993 اسکور بناکر رواں ایشیا کپ کا بڑا ٹوٹل بنادیا۔بھارت نے ہانگ کانگ کے خلاف 192 رنز بنائے تھے۔پاکستان ایک اسکور اوپر رہا۔اس کا سہرا خوشدل شاہ کے سر رہا،جنہوں نے 15 بالز پر ناقابل شکست35 کی اننگ کھیلی۔5 چھکے شامل تھے۔ان میں سے 4 چھکے انہوں نے آخری…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،انگلینڈ کو بڑا صدمہ۔جمعہ کے روز اس وقت اسے جھٹکا لگا ،جب اس نے ورلڈ ٹین 20 کپ کے لئے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا تو سب ٹھیک تھا لیکن انگلینڈ میں پڑتی شام سے قبل ہی انگلش ایوانوں میں اندھیرا چھاگیا ہے۔ انگلینڈ کے ٹاپ بیٹر جونی بیئرسٹو جنوبی افریقا کے خلاف شیڈول تیسرے ٹیسٹ سمیت ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر ہوگئے ہیں اور یہ سب اس لئے نہیں ہوا کہ وہ کرکٹ میچ کھیل رہے تھے یا کسی پریکٹس کا حصہ تھے۔ایک اور کام ہواہے۔ ورلڈ ٹی 20،آسٹریلیا کے بعدانگلینڈ اسکواڈز…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستانی اسپنر ساجد خان کا بھی انگلش کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے،ان کا معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے،جب وہ نیشنل ٹیم میں اپنی جگہ بچانے کے لئے سرگرم ہیں۔انہیں ڈراپ تک کیا گیا۔ادھر انگلش کائونٹی سمرسیٹ  نے ان سے اس سیزن کے آخری 4 میچز کا معاہدہ کیا ہے،اس لئے کہ اس کے 2 غیر ملکی کھلاڑی واپس اپنے ملک چلے گئے ہیں۔پیٹر سیڈل اور میٹ رینشو نے آسٹریلیا واپسی کرلی ہے۔ کائونٹی کے آخری مرحلہ میں امام الحق کا معاہدہ کائونٹی نے اس سے قبل پاکستان کےامام الحق سے معاہدہ کیا ہے۔وہ تو…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ گزشتہ صدی کے آخری 2 عشرے میں شارجہ پاکستان کی وجہ سے ہی آباد تھا،بے شک بہت ٹیمیں کھیلیں،متعدد یادگار ایونٹس ہوئے۔جاوید میاں داد کا چھکا بھی یادگار رہا،اس کے بعد یہاں کی کرکٹ رونقیں کم ہوئیں۔نئی صدی میں دبئی اورابوظہبی کی جانب کرکٹ بڑھی تو پھر شارجہ میں میچزکم ہونے لگے،ایشیا کپ 2022 میں ایک بار پھر پاکستان آج شارجہ میں ایکشن میں ہوگا۔ریکارڈ 280 میچزکی میزبانی کرنے والا شارجہ کرکٹ گرائونڈ بظاہر آسان لیکن اصل میں ایک اہم میچ کی میزبانی کرنے والا ہے۔ کرکٹ رائونڈاپ،سرفراز کو جرمانہ،کوہلی کی بھی محبت،شان کی پھرففٹی گروپ اے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 2023 کے ابتدائی شیڈٖول کا اعلان ہوگیا ہے۔پی ایس ایل 8 کا ایڈیشن 9 فروری سے 199 مارچ 2023 کے درمیان کھیلاجائے گا۔اس بات کا فیصلہ پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان جمعہ کے اجلاس میں ہوا ہے۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوا۔ تمام چھ  فرنچائزز کی نمائندگی ہوئی،اس میں  پی سی بی حکام تھے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے اجلاس کی صدارت کی۔ میٹنگ کا آغاز چیئرمین پی سی بی نے کیا کہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا لپ سپر4 میں جاتے ہی بھارتی اسکواڈز میں تبدیلی آگئی ہے۔رویندرا جدیجا کی جگہ اکشر پٹیل ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔یہ فیصلہ بھارتی سلیکٹرز نے کیا،ان کے متبادل کے لئے اکرپٹیل فائنل کئے گئے ہیں۔ رویندر جدیجا کے دائیں گھٹنے میں چوٹ لگ گئی ہے  اس کے بعد اب وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ وہ فی الحال بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں۔ ایشیا کپ 2022،بابر کے مقابلہ آج بابر،نزاکت بھی ساتھ،ہانگ کانگ سے ٹاکرا اکسر پٹیل پہلے ہی ریزو کھلاڑیوں میں شامل تھے،جلد ہی دبئی میں…

Read More