Author: admin

دبئی،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ کے پہلے میچ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے گی۔سیاہ پٹیاں باندھنے کا مقصد پاکستان میں سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی گزشتہ روز پریس کانفرنس میں سیلاب متاثرین کی امداد کا اعلان کیا تھا۔ بابر اعظم نے تمام افراد سے متاثرین کی مدد کی اپیل بھی کی تھی۔ایشیا کپ کے پہلے میچ میں کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کا سیاہ پٹیاں باندھنا بھی اسی کی ایک کڑی ہے ٹیم منیجر منصور رانا نے کہا ہے کہ مخیر حضرات…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج بھارت کے خلاف ایشیا کپ ٹی 20 میچ کھیلا جارہا ہے۔یہ میچ آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کےدرمیان کون فیورٹ ہے۔کون جیتے گا۔آج کا نتیجہ کیا ہوگا۔اس کے لئے کچھ تیکنیکی باتوں کا جاننا ضروری ہے۔اور لوگوں کی طرح کرک اگین بھی  یہ بات گاہے بگاہے اٹھاتا رہا ہے۔اب اتنے بڑے میچ کے موقع پر اس کا ذکربنتا ہے،اس سے ایک فائدہ یہ ہوگا کہ آج کے میچ کے بارے میں پاکستانی بیٹنگ لائن سے نتیجہ کا اندازا ہوجائے گا۔ پاکستانی  بیٹنگ لائن گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ سے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو شادی کا مشورہ۔پاکستانی کپتان الڑ دوشیزائوں کی طرح  نہ نہ کرتے سنے گئے ہیں۔ بابر اعظم اور روہت شرما میں دبئی میں جوبات چیت ہوئی ہے،اس میں بھارتی کپتان صاف طور پر بول رہے ہیں کہ بھائی شادی کرلو۔بھائی اب شادی کرلو۔ اس پر بابر اعظم کہتے ہیں کہ نہ ابھی نہیں۔ابھی نہیں۔نہیں ،نہیں۔ پاکستانی کپتان شادی سے ایسے دور بھاگے ہیں کہ سب نے اسے پسند کیا ہے۔ویسے روہت شرما کا مشورہ درست ہے۔ ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا مقابلہ،ٹیمز،ٹاس اور نتیجہ کی پیش گوئی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان یا بھارت؟کون جیتے گا۔یہ ہے وہ سوال ہو اب ہر ایک کے ذہن میں ہوگا۔15 ویں ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت اپنا پہلا میچ آج کھیلیں گے،اتفاق سے ایشیا کپ تاریخ کا بھی یہ 15 ویں میچ ہوگا۔اب تک کھیلے گئے 14 میچزمیں بھارت کو 5-8 سے سبقت ہے۔ایک میچ بے نتیجہ رہا تھا۔اہم بات یہ بھی ہے کہ پاکستان آخری 3 ایشیا کپ میچزہارا ہے اور اس میں ایک ٹی 20 فارمیٹ کا ایشیا کپ میچ بھی تھا۔گرین کیپس نے آخری بار 2014 ایشیا کپ میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ایک…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کپتانوں کی گفتگو اور میڈیا کا مثبت انداز نوٹ کئے جانے والا ہے۔ایسا پہلے بہت کم ہوا کرتا تھا،آہ گزشتہ سال کے2021 ورلڈ ٹی20 کو بھی ذہن میں رکھ لیں،تب بھی اتنا نہیں تھا،اس سے قبل تو تصور بھی نہیں تھا،جب کھلے عام کھلاڑی ایک دوسرے سے گھلے اور ملے ہوں۔آج معاملہ کافی آگے ہے۔ مثال کے طور پر ہفتہ کو مختلف انٹرویوز میں ویرات کوہلی نے بابر اعظم کی کھل کر تعریف کی،موجودہ وقت کا نمبر ون بیٹر تسلیم کیا ہے،ایک ایک کا نام لیا گیا ہے۔اسی طرح پاکستانی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا جوشیلا خطاب،بھارت سے فتح کا نسخہ بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بڑے ٹاکرے سے قبل اپنے کھلاڑیوں سے خاص خطاب کیا ہے۔دبئی میں ہفتہ کو انہوں  نے بھارت کے خلاف میچ سے ایک رات قبل تمام کھلاڑیوں سے خطاب کیا اور اپنی تقریر میں دلچسپ  باتیں کی ہیں۔ بابر اعظم نے اپنے کھلاڑیوں کو کہا ہے کہ بھارت کو کیسے ہرانا ہے،اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم جیسے کھیلتے آرہے ہیں،ویسی سوچ لائو،یاد کرو کہ بھارت کے خلاف ورلڈ ٹی 20 میں ہم کیسے جیتے تھے۔بس وہ سوچ پیدا کرو،تیاری…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا ایک اور تجزیہ درست۔جنوبی افریقا مانچسٹر ٹیسٹ تیسرے ہی روز ہارگیا۔انگلینڈ نے اننگ اور 85 رنز سے ہراکر 2 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔سیریز کا فیصلہ اب آخری ٹیسٹ میں ہوگا۔اس  کے ساتھ ہی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر وہ کچھ ہوگیا،جس کا ذکر کرک اگین گزشتہ رات 3 بجے سے قبل کرچکا تھا۔ سب سے قبل ہفتہ کے روز کے کھیل کا احوال،پروٹیز نے 23 رنزبناکسی نقصان کے اپنی دوسری اننگ شروع کی تو پہلا ہدف مزید 241 رنزبناکر انگلینڈ کی 264 رنزکی لیڈ کا خاتمہ تھا۔انگلش پیسرز نے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شروع ہوتے ہی کرکٹ دھماکا،افغانستان جیت گیا،کرک اگین تجزیہ درست۔بڑااپ سیٹ،کرک ا گین پیش گوئی درست یا سچ ثابت۔افغانستان نبے اپنے سے کہیں بڑی ٹیم سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر ایشیا کپ 2022  میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ساتھ ہی 100 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل کو یادگار بنادیا ہے۔ دبئی میں سری لنکن بیھر بائولنگ بھی بے اثر رہی۔افغانستان نے مطلوبہ 106 اسکور کا ہدف 11  ویں اوور میں  2وکٹ پر پورا کردیا۔ ایشیا کپ سٹیج تیار،آج پہلا اپ سیٹ ہوسکتا،روہت شرماپاکستانی فین کے گلے لگے ہفتہ کو 15 ویں ایشیا کپ کا باقاعدہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ کیا کسی نے سوچا تھا،مگر یہ ہوگیا۔افغانستان نے سری لنکا کو ایشیا کپ 2018 کی طرح جکڑ لیا ہے،فائنل ٹچ باقی ہے۔ ایک موقع پر لنکا 100 سے پہلے ڈھانے والی تھی۔ایسے میں ٹیل اینڈرز نے ورک کرکے ٹیم کی سنچری مکمل کردی۔ ایشیا کپ کی 5 بار کی چیمپئن سری لنکا لنکا 2022 کے پہلے میچ میں پورے اوورز بھی نہ کھیل سکی۔اننگ 2 بالز قبل 105 پر تمام ہوگئی۔ایک موقع پر 69 رنز پر 8 اور75 پر 9 آئوٹ تھے۔ دبئی میں گروپ بی کے پہلے میچ میں افغانستان کا ٹاس جیت کر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter image ایشیا کپ 2018 کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کرک اگین نے لکھا تھا کہ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے  فیلڈنگ کو ترجیح دے گی۔ اس طرح اب سری لنکا ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی ۔میچ دلچسپ ہوگا۔تماشائیوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود ہے ۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق  بائولنگ کوچ وقار یونس بھی ایشیاکپ کے اثر میں آگئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کا کل کا میچ دیکھنے کے لئے دبئی روانہ ہوگئے ہیں،انہوں نے ٹوئٹ کیا ہے کہ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ پاک،بھارت میچ دیکھنے دبئی جارہا ہوں۔کچگ فن ہوگا،ساتھ میں بڑا میچ بھی۔ سابق کپتان انضمام الحق کہتے ہیں کہ بھارت کے خلاف  پاکستان کو پہلے 2 اوورز میں شاہین شاہ کی کمی شدت سے محسوس ہوگی،ایک تجزیہ میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان فٹ شاہین اگر ٹیم کے ساتھ رہ کر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان اور بھارت کے میچ کا انتظار ہے۔پہلے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی ملاقات ہیڈ لائنز میں رہی۔اب پی سی بی نے  بابر اور روہت شرما کی ویڈیو چلائی ہے۔سسپنس باقی رکھا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روہت شرما اور بابر اعظم خوشگوار موڈ میں بات کررہے ہیں،دونوں میں تفصیلی فہر شپ رہی ہے۔میوزک کی آواز سے بات چیت کی تفصیل سمجھ نہیں آرہی۔ پی سی بی نے سسپنس رکھا ہے،خیال ہے کہ جلد ہی نئی ویڈیو بغیر میوزک کے جاری ہوگی۔ پاکستان اور بھارت…

Read More