Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایشیا کپ سے قبل اپنے رویہ سے خوشیاں بانٹ رہے ہیں،پاکستان  کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جو مثال قائم کی ،وہ تو سب کے سامنے ہے۔ساتھ میں دونوں اپنے فینز کو مایوس نہیں کررہے ہیں۔ بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے سوشل میڈیا پر دیکھا جاسکتا ہے کہ کس  طرح ویرات کوہلی  سے ایک خاتون نے سیلفی لی اور ویرات کوہلی نے بھی جھک کر سیلفی دی۔اسی انداز میں بابر اعظم نے بھی یہی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے کوالٹی لیگ اسپنر راشدخان نے نیا انکشاف کردیا ہے۔ایشیا کپ سے قبل اہن ترین بات چیت میں افغان اسپنر کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم دونوں ہی کوالٹی پلیئرز ہیں۔دونوں کے خلاف بائولنگ کی ہے اور دونوں کے خلاف مزید بھی کھیلنا ہے۔ راشد خان کہتے ہیں کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی دونوں ہی کوالٹی بائولر ہیں۔دونوں کے خلاف بائولنگ  آسان نہیں ہوتی لیکن میں چیلنج قبول کرتا ہوں ،مجھے کوالٹی بیٹرز کو بالز کنا اچھا لگتا ہے۔ ایشیا کپ ،پاکستان 8 سال سے بھارت کے خلاف ناکام،ٹی 20 ریکارڈ تشویشناک،مزید اہم…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں بھارت کے سوریا کمار یادھیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نگاہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم پر مرکوز ہیں،وہ انہیں ٹی 20 فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن سے محروم کرکے خود اس کی جگہ لینا چاہتے ہیں۔ یہ دعویٰ،خواہش اور کوشش ایسے ہی نہیں ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوران ایک موقع پر سوریاکمار یادھیو بابر اعظم کے قریب آگئے تھے،ان کے اور بابر کے درمیان 2 پوائنٹس کا فرق ہوگیا تھا،یہ الگ بات ہے کہ اگلے میچ میں وہ ناکام ہوگئے،اس سے اگلے میچ میں  وہ نہیں کھیلے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ آگیا۔2022 کے اس ایشیا کپ کا فارمیٹ چونکہ ٹی 20 کا ہے،تو اس اعتبار سے بھی اسے دیکھاجائے گا۔پاکستان نے دبئی میں گزشتہ سال ورلڈ ٹی 20 کپ شو میں بھارت کو ہراکر میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی کامیابی اپنے نام کی تھی،تو اسے خوب پذیرائی ملی ،اب چونکہ ایشیا کپ کہانی ہے،اس میں بھی پاکستان کو بھارت کے خلاف پہلی جیت درکار ہے۔ یہ تو ذکر ہوچکا ہے کہ دونوں ممالک میں اب تک کھیلے گئے 14 میچزمیں سے پاکستان 8 جیتا ہے۔5 ہاراہے۔ایک میچ بے نتیجہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سیلاب زدگان کی کی مدد کے لئے اپیل کردی ہے،اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے مخیرحضرات سے کہا ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور کمزور لوگوں کی مدد کریں جو سیلاب کی وجہ سے نہ صرف اپنے گھروں سے محروم ہوچکے ہیں بلکہ اب کو خوراک کی قلت کا بھی سامنا ہے۔پاکستانی لوگ ہمیشہ ایسے کاموں میں پیش پیش ہوتے ہیں۔ ادھر ایک اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے وسیم اکرم کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ آپ نے متاثرلوگوں کے حق میں…

Read More

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ایک ایسے وقت میں کہ جب ویرات کوہلی 2 ماہ کرکٹ سے صرف اس لئے غیر حاضر رہے ہوں کہ ان کی فارم بحال نہیں ہورہی۔وہ اپنے ملک کی زمبابوے اور ویسٹ انڈیز میں 3 سیریز چھوڑدیں،2019 سے سنچری سے محروم  چلے آرہے ہوں۔اسی چکر میں محدود اوورز کپتانی چھوڑی ہو،ٹیسٹ کپتانی ان سے لی گئی ہوتو ان کے کیا حالات ہونگے،اندازا لگانا مشکل نہیں ہے۔ایسے میں انہوں نے ذہنی واعصابی سکون کے لئے آرام بھی لیا ہو،تو اس کے بعد جب وہ پہلا میچ کھیلیں گے تو کیا توقع کی جاسکتی ہے۔ یہی نا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی اور متعدد بھارتی کرکٹرز نے شاہین شاہ کو پکڑلیا،کیا باتیں ہوئیں،۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ہی چھائے ہیں۔ٹریننگ کے پہلے روز بدھ کو ویرات کوہلی کی پاکستانی ہیڈکوچ محمد یوسف اور کپتان بابر اعظم کے ساتھ ملاقاتوں نے توجہ حاصل کی تو یہ سلسلہ جمعرات کو اس وقت مزید پھیلا،جب متعدد پلیئرز گھل مل گئے۔ جمعرات کو دبئی کرکٹ اکیڈمی میں اس وقت صورتحال دلچسپ ہوگئی جب بھارت کے ایک نہیں 3 کھلاڑی پاکستان کے ان فٹ بائولر شاہین شاہ کے پاس پہنچ گئے۔ملاقات کرنے والوں میں ویرات کوہلی،کے ایل…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کا پروٹیز کا دہرا شکار،مانچسٹرٹیسٹ کا پہلا روزہی فیصلہ سناگیا۔جنوبی افریقا نے خود سے خود کشی کرلی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی جاری اہم ترین سیریزکے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا ٹاس جیتا،جھٹ پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔نتیجہ میں جو کچھ اس کے ساتھ ہوا،اس نے واضح کردیا کہ انگلش ٹیم ،میڈیا اور سلیکٹرز نے پروٹیز کو چالاکی کے ساتھ گھیراہے۔ سب سے پہلا کام یہ ہوا کہ میچ کی صبح اولڈ ٹریفرڈ مانچسٹر کی پچ سے گھاس اڑادی گئی،ساتھ میں واویلا کروایا کہ  وکٹ اب اسپنرز کو مدد دے گی۔پروٹیز نے اس کا اثر لیتے ہی 2…

Read More

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ دنیائے کرکٹ سے کافی دلچسپ اور گرمام گرم خبریں ہیں،ایشیا کپ کے حوالہ سے تیزی ہے۔ساتھ میں مختلف ممالک میں مزید کرکٹ میچز ہیں۔ سب سے پہلے دبئی چلتے ہیں جہاں عبد القادر مرحوم کے بیٹے عثمان قادر بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز ہیں،ان کا بائولنگ ایکشن اور گگلیز  دیکھ کر بھارتی میڈیا نے دعویٰ کی ہے کہ عثمان قادر کا انداز ویسا ہی ہے،جیسا کہ عبد القادر مرحوم اپنےکیریئر کے شروع میں تھے۔ ادھر پاکستانی ٹیم میں شاہین آفریدی کی جگہ آنے والے محمد حسنین نے دبئی میں پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سے قبل بڑا جھٹکا،پاکستانی پیسر دبئی ہسپتال منتقل ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا،پیسر دبئی کرکٹ اکیڈمی سے دبئی ہسپتال شفٹ،کھلبلی مچ گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق نیٹ پریکٹس کے دوران وسیم جونیئر کی کمر میں تکلیف ہوگئی ہے۔اسے فوری ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ اہم ترین معائنہ کے بعد مزید اپ ڈیٹ رپورٹ جاری ہوگی ۔ پاکستان کا پہلا ہی میچ بھارت کے خلاف اتوار کو ہے۔

Read More

ایشیا کپ 2022 میں شاہد آفریدی کا ایک ریکارڈ خطرے میں ہے۔ بھارتی کپتان روہت شرما اس پر نگاہیں جمائے ہیں۔اس کے ساتھ ہی وہ ایک اور اعزاز بھی پاسکتے ہیں۔ ایشیا کپ کی تاریخ میں کسی ایک بیٹر کے لئے کسی بھی شعبہ میں ریکارڈ قائم کرنا اس کی خاص پہچان بن جائے گا۔ روہت شرما بھارت کے پہلے بیٹر بن سکتے ہیں جو ایشیا کپ تاریخ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیں۔اس وقت تک وہ 27 میچز میں 883 رنز بناچکے ہیں۔اس طرح انہیں 117 اسکور درکار ہیں۔ دوسرا اہم ترین ریکارڈ شاہد آفریدی کا زیادہ چھکے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان ٹیم کی آفیشل کٹ،کھلاڑیوں کی نئی گیمز۔ایشیا کپ 2022 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی گئی ہے۔کھلاڑیوں کا خوبصورت فوٹو شوٹ بھی کیا گیا ہے۔دبئی میں قونمی کھلاڑی پریکٹس بھی کررہے ہیں۔ ایشیا کپ کے آغاز میں اب 2 دن باقی ہیں۔ہفتہ 27 اگست کو ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا جانا ہے۔اتوار کو پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہوگا۔ایونٹ ٹرافی کی رونمائی بھی ہونی ہے،اس میں تمام کپتان شریک ہونگے۔ کوہلی کی فارم پاکستان کے خلاف بحال ہوگئی تو محمد یوسف کیا جواب دیں گے جمعرات کی دوپہر دبئی میں…

Read More