Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک ایسے کھلاڑی جو ٹیم سے باہر ہیں،پہلے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد ،اب ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد بھی نہیں ۔ایسے میں وہ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ محمد عامر اس لئے ٹرینڈ کررہے ہیں کہ وہ پاکستانی فینز کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ایشیا کپ 2022 کےا سکواڈ میں شامل شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے اور اسکواڈ کےا خراج کی نیوز بریک ہوئی ہے تو کرکٹ فینز اور بہت سی شخصیات نے محمد عامر کو متبادل کے طور پر دیکھنا شروع کردیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایک روز قبل اپنے سابقہ نیشنل اور موجودہ کائونٹی کوچ مکی آرتھر سے راہیں جداکرنے والے پاکستانی اوپنر شان مسعود کی اگلی نئی ڈیل کی ابتدائی تفصیلات آگئی ہیں۔شان مسعود جنہوں نے رواں سیزن ڈربی شائر کے لئے کھیلا ہے،وہ اب ایک اور کائونٹی یارک شائر سے معاہدہ کرنے لگے ہیں۔ابتدائی بات چیت طے ہے۔یارک شائر وہی کائونٹی ہے جس پر نسل پرستانہ الزامات لگے اور اس وقت 20 ملین ڈالرز خسارے کا شکار ہے۔ ایشیا کپ ،پاکستان کو بڑا جھٹکا،شاہین آفریدی باہر شین واٹسن نے ابھی بھی ویرات کوہلی کو ٹیسٹ کرکٹ کا نمبر ون…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین کی جگہ ایشیا کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں کون۔پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کا نیدرلینڈز جانا کام نہ آیا،ساتھ میں ان کو تیسرے ون ڈے میچ میں کھلانے کا منصوبہ بھی ختم ہوا۔ پاکستان کے لئے ایشیا کپ کے مرکزی کھلاڑی شاہین آفریدی کا باہر ہونا نقصان دہ ثابت ہوا ہے۔اس سے قبل بھارتی ٹیم اپنے مرکزی پیسر جسپریت بمراہ سے محروم ہوچکی ہے۔ سول یہ نہیں ہے کہ شاہین شاہ بہت افسردہ ہیں،سوال یہ بھی نہیں ہے کہ ان کو تسلی کیسے  دی گئی۔سوال یہ ہے کہ پاکستان اب کیا کرے گا۔شاہین کا…

Read More

روٹردیم ،کرک اگین رپورٹ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو چار سے چھ ہفتے آرام تجویز پی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں آرام تجویز کیا فاسٹ باؤلر اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں. ممکنہ طور پر شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ میں اکتوبر میں ہونے والی سہہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کرکٹ میں واپسی ہو گی۔ شاہین آفریدی گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہرارے میں زمبابوے کے خلاف اس نے ٹاس جیر کر دوسرے ون ڈے میچ میں پہلے اپنی بائولنگ کو اپنایا ہے۔ بھارتی ٹیم نے اپنی سائیڈ میں ایک تبدیلی کی ہے۔شردول ٹھاکر  دیپک چاہر کی جگہ آئے ہیں۔ پہلے ون ڈے میچ بھارت نے 10 وکٹ  سے جیتا تھا۔ کرک کی دنیا سے دوسری دلچسپ خبر یہ ہے کہ سابق آسٹریلین آل رائونڈر شین واٹسن نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوسکتا ہے۔دونوں…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کی واپسی،ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں ہراکر سیریز برابر کردی ۔اب دونوں ٹیموں میں فیصلہ کن میچ ہوگا۔ برج ٹائون میں کیویز49 ویں اوور میں 212 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔فن ایلن بدقسمت رہے۔96 پر پویلین لوٹ گئے ۔کیوی اننگ 10 بالز قبل ڈھیر ہوئی ۔ جوابی اننگ میں بارش کے سبب ویسٹ انڈیز کی اننگ کے 9 اوورز کم ہوئے لیکن ہدف 212 کا ہی تھا۔ ایک موقع پر 27 اسکور پر 6 اور 72 رنز پر 8 آئوٹ ہوگئے۔9 ویں وکٹ پر 85 رنز کا اضافہ ہوا۔یانک کرایا…

Read More

روٹرڈیم ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی شہ سرخیوں میں رہنا آتا ہے۔نیدرلینڈز کے خلاف 2 میچزکھیلنے کے بعد 2 دن کا وقفہ بھی خوب ملا۔جمعہ کا دن جہاں وزٹ میں گزارا تھا،وہاں سیروتفریح کی۔ساتھ میں ایک اچھا میسج بھی دے دیا۔ پاکستانی کپتان کو فٹبال کی دنیا سے کرکٹ کا میسی کا ٹائٹل ملا تھا۔نیدرلینڈز بھی فٹبال دنیا میں ایک مقام رکھتاہے،وہاں سے ٹائٹل ملنا بڑی بات تھی،یہ رپورٹ ہوچکا۔ بابر اعظم کو کرکٹ کے میسی کا ٹائٹل مل گیا اب تازہ خبر یہ ہے کہ بابر اعظم نے وہاں سائیکلنگ بھی شروع…

Read More

کولمبو،دبئی:کرک اگین رپورٹ آخر کار سری لنکا اسکواڈ کی بھی رونمائی ہوگئی۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے 20 اگست کی شب اپنے 20 کھلاڑیوں کا اعلان کیاہے۔یہ تعداد بھی سب سے آگے ہے۔ داشن سنانا کو قیادت سونپی گئی ہے۔اسکواڈز میں بہت بھاری نام نہیں ہیں۔ کھلاڑیوں کے نام کچھ یوں ہیں داسن شاناکا (کپتان)، دھنوشکا گوناتھیلاکا، پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس، چارتھ اسالنکا، بانوکا راجا پاکشا، اشین بندارا، دھننجایا ڈی سلوا، وانیڈو ہسرنگا، مہیش تھیکشانا، جیفری وینڈرسے، پروین جے وکرما، کرینانڈا، کرما، ڈیوکرما، دھننجیا ڈی سلوا مدوشنکا، متھیشا پاتھیرانا، دنیش چندیمل، نووانندو فرنینڈو اور کسن راجیتھا۔ سری لنکا ٹیم 27…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایک اور حملہ،ٹیسٹ کرکٹ کو 5 سے 6 ممالک تک محدود کرنے کا دعویٰ۔ٹیسٹ کرکٹ کو 5 سے 6 ممالک تک محدود ہونے کی پیش گوئی ہوگئی،ایسا کسی عام فرد نے نہیں بلکہ جنوبی افریقا کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان ،سنچری سے زائد میچز میں قیادت کرنے والے گریم اسمتھ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ آپ مستقبل میں ٹیسٹ کرکٹ کو سکڑ کر 5 یا 6 ممالک میں ہوتا دیکھیں گے،کھیلتا دیکھیں گے۔ گریم اسمتھ اس وقت کرکٹ جنوبی افریقا کی نئی شروع ہونے والی ٹی 20 لیگ کے کمشنر بھی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹرافی دبئی اترگئی،سری لنکا بدستور غیر حاضر۔ایشیا کپ کرکٹ 2022 کی ٹرافی دبئی پہنچ گئی ہے۔یہ ایونٹ سری لنکا کی میزبانی میں کھیلا جانا ہے۔ایونٹ کا باقاعدہ آغاز تو 27 اگست سے ہوگا لیکن اس کا کوالیفائر کل ہفتہ 20 اگست سے ہورہا ہے۔ ایشیا کپ فائنلز ہسٹری ناقابل یقین،پاکستان اور بھارت کبھی فائنل نہیں کھیلے،کیوں  شیخ نہیان مبارک النہیان، وزیر برائے رواداری اور بقائے باہمی اور چیئرمین امارات کرکٹ بورڈ کے ساتھ  سری لنکا کرکٹ، امارات کرکٹ اور اے سی سی کے عہدیدار تقریب میں موجود تھے۔وہاں یہ ٹرافی پیش کی گئی ۔ ایک…

Read More

لندن،لارڈز:کرک اگین رپورٹ لارڈز میں پروٹیز کے سامنے انگلش ٹیم 3 دن میں ہارگئی،پاکستان کوجھٹکا۔انگلینڈ کے ساتھ وہ ہوگیا ،جو 3 روز قبل تک سوچا نہیں گیا تھا،نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور بھارت کے خلاف ایک ٹیسٹ دوسری اننگ میں جاکر جیتنے والی انگلش ٹیم کو آج لارڈز میں امید تھی کہ دائو اس بار بھی لگ جائے گا لیکن ہوم آف کرکٹ میں میچ کے تیسرے ہی روز انگلش ٹیم جنوبی افریقا کے سامنے لیٹ گئی۔نئے کپتان بین سٹوکس کو شکست کا پہلا تحفہ ملا ہے۔ لارڈز ٹیسٹ،پروٹیز نے 2 دن ہی میں شکنجہ کس دیا،انگلش ٹیم…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہونے کو ہے۔پاکستان اور بھارت کے میچ ہی ہمیشہ توجہ اور دلچسپی کا سبب بنتے ہیں۔دونوں کے مابین پہلا میچ 28 اگست کو ہوگا۔دوسرا مقابلہ  سپر فور میں ہوگا۔تیسرا ٹاکرا فائنل میں ممکن ہے۔ ایشیا کپ کی تاریخ دیکھی جائے تو پاکستان اور بھارت میں ایشیا کپ کے ون ڈے فارمیٹ میں 13 بار ہوا۔پاکستان کو اس میں خسارہ رہا۔7 میچزہارے اور 5 جیت سکے۔ٹی 20 فارمیٹ میں دونوں کا ایک بار مقابلہ پڑا،اس میں بھی بھارت فاتح بنا۔یوں ایشیا کپ کی تاریخ  میں ذکر کچھ یوں ہوگا کہ پاکستان,بھارت 13…

Read More