Author: admin

ڈھاکا،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے اسکواڈز کے اعلان کی آخری تاریخ 8 اگست مقرر کی گئی ہے،اس کے لئے بھارتی بورڈ اسی تاریخ کو اپنی ٹیم کی نقاب کشائی کرےگا۔پاکستان وہ پہلا ملک ہے،جس نے سب سے قبل ہی ٹیم جاری کردی تھی لیکن کیا آپ  یقین کریں گے کہ ایک ٹیم  کو  8 اگست کی ڈیڈ لائن سے چھوٹ دے دی گئی ہے۔ ایشیاکپ،بھارت کو جھٹکا،ایک پلیئر کو جرمانہ،امریکامیں ویسٹ انڈیزناکام بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان 8 اگست تک کرنے سے انکار کردیا ہے،نتیجہ میں اسے 11 اگست تک کا وقت…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کے کھیل میں فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ہفتہ اور اتوار کی شب ہونے والے میچ میں ایونٹ کی ٹاپ ٹیم آسٹریلیا نے دوسرا سیمی فائنل جیت لیا۔ ایج باسٹن میں اس نے نیوز ی لینڈ ٹیم کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ کیویز ویمنز نے پہلے کھیل کر 144 اسکور بنائے۔جواب میں آسٹریلیا نے ہدف 3 بالز قبل 5 وکٹ پر پورا کیا۔ اس طرح آسٹریلیا نے کامن ویلتھ گیمز فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔فائنل بھارت اور آسٹریلیا کھیلیں گے ۔ تیسری پوزیشن…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایشیاکپ،بھارت کو جھٹکا،ایک پلیئر کو جرمانہ،امریکامیں ویسٹ انڈیزناکام۔کامن ویلتھ گیمز سیمی فائنل میں  کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر انگلش فاسٹ بائولر کیتھرین برٹ پرجرمانہ ہوگیا ہے۔برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران 17 ویں اوور میں انہوں نے کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔میچ آفیشلز نے انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیا ہے۔دن کے پہلے سیمی فائنل میں  بھارت نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد  انگلینڈ کو 4 رنز سے شکست دے کرفائنل میں قسم رکھ دیئے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایک روزہ کرکٹ کامستقبل دائو پر لگ گیا،انٹرنیشنل ریڈار سے اس کے خاتمہ کا وقت  اب قریب آتا جارہا ہے،اس میں کوئی شبہ نہیں رہا کہ یہ ایک منظم پلان کے تح معاملہ آگے بڑھایا جائے گا۔حالیہ عرصہ میں بڑی آوازوں میں ایک اور آواز کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کے ون ڈے کرکٹ سے 31 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ  نے سب کو چونکادیا تھا،انہوں نے سخت شیڈول اور حدسے زیادہ کرکٹ کی وجہ سے ایک روزہ فارمیٹ چھوڑنے کو ترجیح دی،اس کے فوری بعد پاکستان کے سابق کپتان…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا اپ سیث ۔میزبان انگلینڈ گولڈ میڈل ریس سے باہربھارت کی سنسنی خیز فتح۔ ایج باسثن میں انگلینڈ کامن ویلتھ گیمز کے فائنل سے باہر ہوگیا۔کرکٹ کےسیمی فائنل میں بھارت نے آخری گیند کے بعد 4 رنز کی سنسنی خیز جیت رقم کی۔ بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرکے 5 وکٹ پر 164 اسکور بنائے۔جواب میں انگلش ٹیم کو14 اسکور درکار تھے ۔پہلی بال پر کوئی رن نہیں۔دوسری پر سنگل،تیسری پروکٹ،چوتھی پر سنگل،پانچویں پر سنگل اور چھٹی پر چھکے سے کوئی فائدہ نہ ہوا۔آخری پر چھکے کے بعد مجموعہ 6 وکٹ پر…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ لاہور،قومی ٹیم، کے ٹریننگ سیشن میں کیا کچھ ہوا۔قومی اسکواڈ کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں انڈور ٹریننگ سیشن ہوا۔بارش کے سبب اسے یہاں منتقل کیاگیا تھا۔ نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی اسکواڈ کے ٹریننگ سیشن کی نگرانی کررہے ہیں۔ قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن متاثر،شاداب خان کی پریس کانفرنس منسوخ بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ بھی مشقوں کا جائزہ لے رہے ہیں ۔قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے درمیان پہلا پریکٹس میچ کل ایل سی سی اے…

Read More

سڈنی،دبئی،فلوریڈا،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ Twitter image متحدہ عرب امارات کی آئی ٹی ایل ٹی20 لیگ کے اثرات پڑنا شروع۔دیوڈ وارنر اور کرس لین سمیت 15 آسٹریلین کھلاڑی 6 فرنچائزز کے ڈرافٹ میں شامل کرلئے گئے ہیں،اس کے بعد آسٹریلیا کی اپنی ٹی 20 بگ بیش لیگ پر حملہ ہوا ہے،اس لئے کہ دونوں کا وقت ایک سا ہے۔ وارنر،لین سمیت 15 آسٹریلین کرکٹرزکی کھینچا تانی،آج سیمی فائنل،ایک اور میچ۔یو اے ای کی پہلی آئی ٹی ایل 20 لیگ اگلے سال 6 جنوری سے 12 فروری کے درمیان کھیلی جائے گی۔آسٹریلین پلیئرز کو 7 لاکھ ڈالرز کی پیشکش کی اطلاعات ہیں،آسٹریلیا میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter image لاہور میں جاری بارش کے باعث قومی اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر ہوا ہے۔قومی اسکواڈ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور کے انڈور ہال میں ٹریننگ کرے گا۔ اس سے قبل ٹریننگ سیشن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونا تھا۔نائب کپتان شاداب خان کی میڈیا ٹاک بھی منسوخ کردی گئی ہے۔ ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 1993 میں پہلی بار میزبان،ٹورنامنٹ نہ کرواسکا پاکستانی ٹیم نے نیدر لینڈ دورے سے قبل یہ تیاری کرنی ہے۔درمیان میں عاشورہ کے باعث آرام بھی ہوگا،اس لئے تریننگ کا وقت زیادہ نہیں ہے۔ٹیم نے 3 ایک روزہ میچز…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ سابق پاکستانی فاسٹ بائولر شعیب اختر کاآپریشن جاری ہے۔آسٹریلیا میں موجود شعیب اختر نے اس سے قبل ایک ویڈیو میسج بھی جاری کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہےکہ میں آسٹریلیا میں اپنے گھٹنے کےآپریشن کے لئے موجود ہوں۔مجھے ابھی کھیلنا ہے لیکن پاکستان کے لئے بلکہ بچوں کے ساتھ،اس لئے ان کا ٹھیک ہونا ضروری ہے۔شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ یہ ان کا چھٹا آپریشن ہے۔ بڑا اپ سیٹ،بنگلہ دیش کو 9 سال،20 ون ڈے میچزکےبعد زمبابوے سے شکست اس سے قبل 5 آپریشن ہوچکے ہیں۔پاکستان کے لئے تیز ترین گیند بازی کے…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 5 واں ایڈیشن 1993 میں پاکستان میں شیڈول تھا۔اس بار کیا ہوا؟پاکستان پہلی بار ایونٹ کی میزبانی کرنے جارہا تھا۔یہ وہ دور تھا جب پاکستان اور بھارت ٹورنٹو میں ہرسال ایک روزہ سیریز کھیل رہے تھے لیکن ایک دوسرے کے ہاں آناجانا بند تھا۔اصولی طور پرتو یہ ہونا چاہئے تھا کہ بھارت ایونٹ کا بائیکاٹ کرتا۔جیسا کہ اس نے 1986 میں سری لنکا میں نہیں کھیلا۔پاکستان نے  1990 کا ایونٹ بھارت میں نہیں کھیلا تھا لیکن ایونٹ دونوں سال ہوا تھا۔ ایشیا کپ تاریخ،سری لنکا 1988 میں اعزاز کا دفاع نہ کرسکا،بھارت پھر…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ بڑا اپ سیٹ،بنگلہ دیش کو 9 سال،20 ون ڈے میچزکےبعد زمبابوے سے شکست۔سکندر رضا کی رضا کےسامنے بنگلہ دیش بے بس۔میزبان ٹیم نے بڑا ریکارڈ قائم کردیا۔300 سے زائد اسکور کے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب۔بنگلہ دیش کو بڑی شکست ہوگئی۔بڑا اپ سیٹ بھی ہوگیا۔زمبابوے نے 303 رنز کے جواب میں 5 وکٹ پر 305 اسکور 10 گیندیں قبل بناکر فتح رقم کی ۔سکندر رضاکے 135 ناقابل شکست رنزتھے۔صرف 109 بالز کھیلیں۔ ہرارے میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو 5وکٹ سے  شکست دے کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ فائل فوٹو،گوگل عمران خان نے سیاسی پچ پر تباہ کن گیند بازی کی تیاری کرلی۔انتہائی متنازعہ الیکشن کمیش آف پاکستان کی جانب سے متعدد فیصلوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق وزیر اعظم عمران خان شدید برہمی کا شکار ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے عمران خان کی بال نو بال قرار دی تھی،کچھ فنڈز کو ممنوعہ قرار دے کر حکومت پاکستان کو ایکشن لینے کی ہدایات کی تھیں۔اس کے بعد حکومت نے عمران خان کے خلاف نااہلی ریفرنس  دائر کیا ہے۔یہی نہیں آج جمعہ کو ہی…

Read More