Author: admin

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 4  وکٹ سے شکست دے دی،گال میں آخری روز کے دوسرے سیشن میں فل ہائی ڈرامہ رہا۔میزبان ٹیم نے اختتامی وقت میں اس وقت میچ ڈراپ کردیا جب عبدا اللہ  شفیق کا کیچ ڈراپ کردیا گیا،سری لنکن کی مایوسی قابل دیدنی تھی کیونکہ پاکستان بدستور فتح سے 18 رنز دور تھا۔بدقسمت فیلڈر کاسون راجیتھا تھے۔ پھر پاکستان جس وقت فتح سے 11 رنز دور تھا تو بارش نے کھیل روک ڈالا،اس وقت پاکستانی کیمپ مایوس ساتھا لیکن بارش نے 1 گھنٹے کا کھیل متاثر…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کے درمیان بارش آگئی تھی۔پاکستان صرف 11 رنز کی دوری پر تھا۔سری لنکا کو 4 وکٹیں درکار ہیں۔ پی سی بی کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ جس وقت بارش کے سبب کھیل رہا تو  پاکستان کا اسکور6وکٹ پر 331 اسکور بناچکا تھا۔

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عاقب جاوید ان دنوں لندن میں ہیں اور چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ ان دنوں لندن کا درجہ حرارت گرم ہے۔ عاقب جاویدکی اہلیہ نے تصویر ٹوئٹ کی ہے اور لکھا ہے کہ یوکے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاقب جاوید اور ان کی اہلیہ فرزانہ عاقب نہایت خوشگوار موڈ میں ہیں۔ عاقب جاوید لاہور قلندرز کے بادشاہ ہیں،ان کی ٹیم نے اس سال پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار چیمپئن بننےکا اعزاز حاصل کیا تھا،شاہین آفریدی کپتان تھے۔ عاقب جاوید ورلڈکپ 1992 وننگ ٹیم کے…

Read More

میلبورن،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے عمران خان کے متعلق ایک ذومعنی ٹویٹ کی ہے،ساتھ میں لیجنڈری کپتان عمران خان کی ایک پرانی تقریر کا کلچ بھی شیئر کیا ہے۔ بورے والا ایکسپریس نے لکھا ہے کہ  جینئس لیڈر کی کوالٹی۔سادہ اور پاور فل۔عمران خان۔ وقار یونس نے عمران خان کی ایک پرانی ویڈیو بھی شیئر کی،جس مں سابق کرکٹ کپتان،سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی پنجاب الیکشن میں جیت پر شاہد آفریدی کا نیا ردعمل یاد رکھو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے،تم…

Read More

چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کا الوداعی ون ڈے میچ ان سمیت پوری انگلش ٹیم کے لئے برا خواب بن گیا،بین سٹوکس خود کچھ کرسکے،نہ ہی ان کی ٹیم کوئی اچھا تحفہ دے سکی۔چیسٹرلی سٹریٹ میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ون ڈے میچ جنوبی افریقا نے آسانی سے جیت لیا،یہ اس لئے بھی حیران کن  نتیجہ تھا کہ جنوبی افریقا ایک روزہ ون ڈے رینکنگ میں چھٹے،ورلڈکپ سپر لیگ میں  11 ویں پوزیشن پر ہے۔ بین سٹوکس کے ساتھ کیریئر کے آخری ون ڈے میں کیا بنی،تصادم بھی ساتھ اتفاق یہ ہے کہ انگلینڈ مسلسل دوسری سیریز ایسی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس نے ایک کھلاڑی کا نام پھینٹا رکھ ردیا،ادھر ساتھ میں گال ٹیسٹ میں عبد اللہ شفیق کی سنچری کی شاندار تعریف کی ،ساتھ میں انہوں نے شان  مسعود کا بھی ذکر کیا،ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی محبتوں کا بھی ذکر کیا۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ گال ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اچھا جارہی ہے،امید ہے کہ ٹیسٹ میچ جیتیں گے،انہوں نے اوپنر عبداللہ شفیق کی سنچری کی اننگ کی تعریف کی،ساتھ میں انہوں نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی دوسری سنچری کا میچ میں نہ بننے کا افسوس ہوا۔جلد ہی گریٹ پلیئربنے گا۔انہوں…

Read More

بریڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو 13 رنزسے شکست دے دی۔ تین ملکی ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں بارش کے سبب اننگ 14 اوورز تک محدود کی گئی،پاکستانی خواتین ٹیم 5 وکٹ پر 92 اسکور بنائے تھے۔ڈک ورتھ پو آئرش ٹیم کے لئے ہدف 97 رنز ہوگیا۔منیبہ علی نے اورندا ڈار نے 26 نمایاں رنزکئے۔ جواب میں آئرش ٹیم کا آغاز اچھا تھا،وکٹیں بھی ہاتھ میں تھیں لیکن پاکستانی بائولر کی شاندار گیند بازی کے سبب میزبان ٹیم کے لئے ہدف مشکل ہوا،آخری 2 اوورز میں 23 رنزدرکار تھے۔42 رنزبناکر خطرہ بننے…

Read More

چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کے ساتھ کیریئر کے آخری ون ڈے میں کیا بنی،تصادم بھی ساتھ۔ایک روز قبل ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے آج منگل کو چیسٹرلی سٹریٹ میں اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے بین سٹوکس کے ساتھ بڑی بری بنی ہے،اس سے بہتر تھا کہ میچ ہی نہ کھیلتے،جب ریٹائرمنٹ لے لی تو کہانی ختم کرتے،ورلڈکپ 2019 فائنل میں یاد گار اننگ کھیلنے والے سپر ہیرو کو اس ناکامی کے ساتھ پھر یاد نہ رکھاجاتا جو آج ہوئی ہے۔ کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر چیسٹرلی سٹریٹ میں انہوں نے پہلے…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے ایک تازہ ترین اپ ڈیٹ ہے،وہ گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز فیلڈ کے دوران ڈائیو لگاکر زخمی ہوگئے تھے،اس کے بعد انہوں نے اوورز بھی نہیں کروائے تھے،چوتھے روز سری لنکن ٹیم کی واحد وکٹ جلد گرگئی تھی۔ گال میں نئی تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع،پاکستان صرف 120 رنزکی دوری پر چوتھے روز پاکستان جکی بیٹنگ رہی،اس دوران شاہین کی ضرورت نہیں پڑی،اب جب کہ کھیل 5 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔پاکستان کو 120 اسکور اور…

Read More

کرکٹ رائونڈاپ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کرکٹ کی متعدد اہم خبریں ہیں،پاکستان کرکٹ کی خبریں بھی ہیں،اہم کرکٹ نیوز ہیں۔جیسے سب سے قبل رخ کرتے ہیں،چیسٹرلی سٹریٹ کا،جہاں بین سٹوکس کیریئر کا آخری ون ڈے میچ کھیل رہے ہیں۔جنوبی افریقا نے انگلینڈ کےخلاف 5 وکٹ پر 333 رنزبنائے۔جواب میں انگلش ٹیم نے بناکسی نقصان کے 16 اوورز میں 78 اسکور بنالئے ہیں۔ آئرلینڈ کے 3 ملکی کپ میں پاکستانی ویمنز ٹیم آئرش خواتین کے خلاف آج میچ کھیل رہی ہے۔12 اوورز میں گرین کیپس نے 3 وکٹ پر 77 اسکور کئے تھے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی سوئمنگ پر بھارتی…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ Twitter Image گال میں نئی تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع،پاکستان صرف 120 رنزکی دوری پر۔پاکستان کرکٹ ٹیم گال میں تاریخ رقم کرنے کے لئے مارچ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے خاتمہ پرت پاکستانی کپتان کی وکٹ حاصل کرکے سری لنکن ٹیم کی میچ میں واپسی ضرور ہوئی ہے لیکن اب پاکستان صرف 120 رنز کے فاصلے پر ہے۔7 وکٹیں باقی ہیں۔ منگل کو پاکستان نے 2 میچزکی سیریز  کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھےروز سارا دن کھل کر فائٹ بیک کی۔پورا دن ہی بیٹنگ کی۔85 اوورز کی بیٹنگ میں 3 وکٹ پر 222…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی  سوئمنگ کرنے لگی،یہ  دلچسپ نظارہ آسٹریلیا کے معروف مقام پر دیکھنے کو ملا،جب آسٹریلین لیگ اسپنر ٹرافی کو سوئمنگ پر لے گئے،ان کے ساتھ ایرن ہالینڈ تھیں جو معروف کرکٹ تجزیہ نگار اور کمپیئر بھی ہیں۔ گریٹ بیئرریف آسٹریلیا کا ایک معروف قدرتی مقام ہے،جہاں زمپا اور ہالینڈ نے ٹی 20 ٹرافی کو سوئمنگ کروادیا،وہ خود بھی ساتھ تھے۔ایونٹ کی ٹرافی گلوبل سفر بھی کرے گی،اس کا آغاز آسٹریلیا سے ہوا ہے،ایونٹ اس سال  اکتوبر،نومبر میں کھیلا جائے گا۔ ایڈم زمپا نے خوشی کااظہار کرتے اسے یادگار موقع قرار…

Read More