Author: admin

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز،سری لنکن اسکواڈ سامنے آگیا،اعلان۔اکستان کے خلاف  ٹیسٹ  سیریزکے لئے سری لنکن اسکواڈ کی رونمائی ہوگئی ہے۔بائیں ہاتھ کے اسپنرز پراوین جے وکراما اور لاستھ ایمبولڈینیا ڈراپ ہوگئے ہیں۔ان کو پاکستان کے خلاف 16 جولائی سے شروع ہونے والی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا کے 18 رکنی اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔  ناتجربہ کار لیفٹ آرم اسپنرز، پربت جے سوریا، جنہوں نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو پر ریکارڈ 12 وکٹیں حاصل کیں، اور نئے کھلاڑی  ڈونتھ ویللاج کواسکواڈ میں شامل  کیا گیا ہے۔ سری لنکن اسکواڈ  …

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Image by PCB ایڈیلیڈ اوول کے ہیڈ کیوریٹر، ڈیمیئن ہوف 15 جولائی بروز جمعہ کو لاہور پہنچیں گے۔ وہ 28 جولائی تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ اس دوران وہ کراچی، ملتان اور راولپنڈی بھی جائیں گے۔ کائونٹی کرکٹ،محمد عباس کی ایک اور شاندار پرفارمنس معروف ڈیمیئن ہوف اس فیلڈ میں 26 سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ پاکستان کے ان چاروں شہروں میں موجود ٹیسٹ سینٹرز کی آؤٹ فیلڈ اور پچ اسکوائرز کا معائنہ کریں گے۔اس دوران وہ مقامی کیوریٹرز، کرکٹ ایسوسی ایشنز اور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کو تینوں طرز کی کرکٹ کے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کو ورلڈکپ سالگرہ کے دن بمراہ کے چکر کاخوف،آج لارڈز میں چیلنج۔یہ انگلینڈ کی ورلڈکپ سالگرہ کا دن ہے۔14 جولائی 2019 کو اس نے لارڈز میں کرکٹ ورلڈکپ جیتا تھا،ٹھیک 3 سال بعد اسے آج 14 جولائی 2022 کو اسی میدان میں بھارت کے خلاف ایک ایسے میچ کا چیلنج درپیش ہے،جو اپنی جگہ اہم یا بہتر ہوتا،اگر 2 روز قبل جو کچھ اوول میں ہوا،وہ نہ ہوا ہوتا۔بھارت کے ہاتھوں 10 وکٹ کی شکست کوئی معمولی بات نہیں تھی لیکن ورلڈکپ فتح کی سالگرہ اسے شاید کوئی تقویت دے۔ بھارت اور انگلینڈ 3 ایک روزہ…

Read More

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ،محمد عباس کی ایک اور شاندار پرفارمنس۔انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستانی پیسر محمد عباس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔سائوتھپمٹن میں وہ اپنی ٹیم کی یقینی جیت میں اہم معاون بن رہے ہیں۔واروکشائر ٹیم اننگ کی شکست  سے بچ گئی ہے لیکن 59 رنزکی لیڈ کے ساتھ اس کی آخری وکٹ باقی ہے۔ گال کے انوکھے ٹیسٹ ریکارڈز،پاکستان کے تمام 5 میچز،مکمل احوال میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر واروکشائر نے دوسری اننگ میں 9 وکٹ پر 212 رنزبنالئے تھے۔دونوں اوپنرز ایلکس ڈیوس اورڈوم سبلی کو عباس نے شکار کیا،ساتھ میں مڈل…

Read More

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیز پھر ہارگیا،بنگلہ دیش ون ڈے سیریز جیت گیا۔ویسٹ انڈیز ایک روزہ سیریز ہارگیا۔بنگلہ دیش جیسی ٹیم نے اسے روند ڈالا ہے۔اپنے ملک میں ٹیسٹ سیریز اور ٹی 20 سیریز جیتنے والی کیریبین ٹیم ایک روزہ فارمیٹ میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔مسلسل دوسرے ون ڈے میںاس کی بیٹنگ لائن ڈھے گئی۔بدھ کو پروویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں تو کمال ہوگئی۔میزبان ٹیم صرف 108 رنزپر 15 اوورز قبل ہی آئوٹ ہوگئی۔کیمیو پاول 25 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔بنگلہ دیش کے مہدی حسن مرزا نے اپنے اسپن جادو سے تگنی کا ناچ نچادیا،انہوں نے  29 رنز…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ گال کے انوکھے ٹیسٹ ریکارڈز،پاکستان کے تمام 5 میچز،مکمل احوال۔گال یا گالے کو اسپنرز کی جنت کہا جاتا ہے۔سری لنکا نے جب کسی کا شکار کرنا ہو تو اسے یہاں گھیرا جاتا ہے۔حال ہی میں اس نے آسٹریلیا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچز یہاں کھیلے۔یہ الگ بات ہے کہ سیریز 1-1 سے برابر رہی لیکن یہ بھی دلچسپ بات ہے کہ دونوں میچز میں اسپنرز ہی چلے۔پہلے میچ میں آسٹریلین اسپنرز نے میزبان ٹیم کو جکڑلیا۔دوسرے میں جال لگانے والے چوکے نہیں،مہمانوں کو گھیر لیا۔ڈیبیو  پر کھیلنے والے اسپنر پربتھ جے سوریا نے کلاسیکل انداز…

Read More

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بد سے بد تر،ویسٹ انڈین ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پھر کم اسکور پر ڈھیر۔یہ کتنی عجب بات ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بڑے ناموں میں واحد ایسی ٹیم ہے جس کا بنگلہ دیش کے خلاف اوور آل ریکارڈ بد سے بد تر ہے۔آج کے میچ سے قبل تک کھیلے گئے 42 ون ڈے میچزمیں سے بنگلہ دیش 19  میں کامیاب رہا،ویسٹ انڈیز اس سے زائد صرف 21 میچز جیت سکا۔ بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت رواں سیریز کا پہلا میچ ہارے،برا ہارے۔ٹیم 9 وکٹ پر صرف 149 رنزبناسکی۔خیال تھا کہ کبھی کبھار…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ PCB Twitter Image پاکستان اور سری لنکا کرکٹ الیون کا میچ ڈرا ہوگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ٹیسٹ سے قبل پریکٹس میچ میں اپنے بائولرز کو درست معنوں میں جانچ پڑتال نہیں کی۔بیٹنگ میں بھی بیٹرز کو اتنی ہی پریکٹس مل سکی،جتنی  3روزہ میچ میں ہوسکتی تھی۔ سری لنکا ایمرجنسی،بھارتی فوج کی آمد،پاکستان کا جاری دورہ خطرے میں،پریکٹس میچ میں خسارہ بدھ کو تیسرے روز کے کھیل میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 2 وکٹ پر 178 رنزبنائے۔50 اوورز کی بیٹنگ میں یہ اچھا اسکور نہیں ہے۔اوپنرعبداللہ شفیق نے 63 رنزکے لئے 111 گیندیں کھلیں۔امام الحق 45…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بوم بوم بمراہ شاہین سے آگے،نمبر ون بن گئے بھارت کے جسپریت بمراہ آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں نمبر ون ہوگئے ہیں۔بھارتی پیسر بائولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن لے گئے۔انہوں نے کل انگلینڈ کے خلاف اوول میں 19 رنز کے عوض 6 وکٹیں لے کر یہ اعزاز حاصل کیا ۔ بمراہ نے 5 پلیئرز کو پیچھے چھوڑا۔نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ اپنی پہلی اور پاکستان کے شاہین آفریدی اپنی دوسری پوزیشن سے محروم ہوگئے ہیں۔ روہت شرما 76 کی اننگ کھیل کر ہم وطن ویرات کوہلی کے قریب آگئے ہیں۔وہ ایک اور اننگ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ PCB Image سری لنکا میں ایمبرجنسی نافذ ہونے اور اس کے صدر کے مالدیپ فرار ہونے کے بعد وہاں کرکٹ سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق سری لنکا میں بھارتی فوج کے داخل ہونے کی اطلاعات موجود ہیں،اس صورتحال میں پاکستان کا دورہ سری لنکا جو اس وقت شروع ہے،ملتوی ہوسکتا ہے۔ادھر سری لنکا کرکٹ الیون نے پاکستان کو پہلی اننگ کی حد تک ناک آئوٹ کردیا ہے۔ بدھ کی صبح سری لنکا میں ایمبر جنسی لگائے جانے کی تھی،اس سے چند گھنٹے قبل سری لنکن صدر مالدیپ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ایسے میں ملک میں…

Read More

دبئی،میلبورن،جوہانسبرگ:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی تیسری پوزیشن چھن گئی،جنوبی افریقا کی ورلڈکپ ٹکٹ دائو پر۔ڈومیسٹک ٹی20 لییگز نےا نٹرنیشنل کرکٹ کو داغدار کردیا۔جنوبی افریقا نے اس کے پیچھے اپنے ملک کی ورلڈکپ میں براہ راست انٹری مشکلات میں ڈال دی ہے۔خطرہ پیدا ہواہے کہ وہ براہ راست بھارت کا ٹکٹ نہ لے سکے اور اگلے سال ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلتا دکھائی دے۔ادھر آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کردی ہے۔بھارت نے پاکستان سے تیسری پوزیشن واپس چھین لی ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا واقعہ یہ ہے کہ جنوبی افریقا نے…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم  نے سری لنکا کا آخری دورہ 7 برس قبل 2015 میں کیا تھا،وہ اس اعتبار سے یاد گار تھا کہ وہاں مسلسل 3 سیریز ہارنے کے بعد وہ ایک ریکارڈ جیت کے بعد سنسنی خیز انداز میں 3 میچزکی سیریز 1-2 سے جیتا تھا۔ یہی نہیں بلکہ اس سیریز کے مرکزی کردار یاسر شاہ  کے لیے یہ سیریز کسی خواب سے کم نہیں تھی انہوں نے 3 ٹیسٹ میچوں میں 24 وکٹیں حاصل کیں اور اس وقت صرف9 ٹیسٹ میچوں میں 50 وکٹیں مکمل کیں جو کسی بھی پاکستانی باؤلر کی طرف سے …

Read More