Author: admin

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کیسا پلیئر،موازنہ کے لئے ریٹائرمنٹ کا انتظار کریں،وقار یونس کا صاف جواب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بارے میں سابق کپتان وقار یونس نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔انہوں نے فوری طور پر انہیں پاکستان کے کسی بھی لیجنڈری پلیئر سے بڑا تو دور ان کے برابر لانے سے بھی انکار کیا ہے اور اہم نصیحت کی ہے۔ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈکپ چیمپئن کی مضبوط پیش گوئی کردی لیجنڈری پیسر کہتے ہیں کہ  بہت سے پنڈت بابر کو پاکستان کے بہت سے اسٹار بلے بازوں کے برابر یا بہتر مانتے ہیں، میرا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق بائولنگ کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالہ سے بڑی پیش گوئی کردی ہے۔حال میں کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی کے زیر انتظام انہوں نے آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کی 100 روزہ کائونٹ ڈائون تقریب میں بھی شرکت کی تھی۔ وقار یونس کہتے ہیں کہ میری ٹیم،میرا پاکستان اس بات کی صلاحیت رکھتا ہے کہ وہ اس سال آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈ کپ جیت جائے۔میرا ماننا ہے کہ وہ جیتے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ ٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے…

Read More

کولمبو،گالے:کرک اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا کو بڑا چیلنج مل گیا۔سری  لنکا نے وہ کردیا جو اس نے سوچا نہیں تھا،اس کی بائولنگ لائن کے خلاف ایک ڈبل سنچری نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔ادھر کولمبو میں پاکستان کا سری لنکا الیون کے خلاف پریکٹس میچ جاری ہے۔ پہلے گالے چلتے ہیں،جہاں مہمان ٹیم اننگ کی شکست سے بچنے کے پہلے چیلنج سے نبرد آزما ہے۔میزبان ٹیم نے 190 رنزکی برتری لی ہے اور اب کھیل کے چوتھے روز آسٹریلیا کے بیٹرز کو مشقت کے لئے کھڑا ہونے پر مجبور کردیا ہے۔آسٹریلیا کی دوسری اننگ شروع ہوگئی ہے۔اس…

Read More

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت، ۔عید قربان کا روز بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے لئے یادگار اور خوشگوار رہا۔دورہ ویسٹ انڈیز میں 2 فارمیٹ میں مکمل ناکامی کے بعد اس نے تیسرے فارمیٹ میں قدم رکھتے ہی اپنے سے کہیں بڑے نام ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ جیت رقم کردی ہے۔3 میچزکی سیریز کا آغاز6 وکٹ کی جیت کے ساتھ کیا ہے۔یہ شکست میزبان ٹیم کے لئے نہایت غیر متوقع اور خطرناک ہے،اس لئے کہ پاکستان میں ایک روزہ سیریز کی شکست کے بعد پھر ناکامی نے اسے توڑا ہے۔ یہی نہیں…

Read More

ڈبلن ،کرک اگین رپورٹ Getty Images کرکٹ کی بے بی ٹیم آئرلینڈ نے نیوزی لینڈ کو قریب نتھ ڈال دی تھی۔عید قربان کے روز کیویز  قربان ہوتے ہوتے بچے ۔یوں آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کا بڑا اپ سیٹ ہوتے رہ گیا۔آخری 2 ورلڈ کپ کی فائنلسٹ نیوزی لینڈ ٹیم آئرلینڈ سے ہارتے ہارتے بچ گئی۔مائیکل  بریسویل نے سنچری اور خاص کر آخری وکٹ پر آخری اوورز میں 25 رنزبناکر اپنی ٹیم کو زلت کے گڑھے میں گرنے سے بچالیا۔3 ایک روزمیچزکی سیریز میں مہمان  ٹیم کو سبقت ملی ہے۔ ریویوز پر آسٹریلین مذاق بن گئے،بعد میں بار بار پچھتاوے،ڈرامائی…

Read More

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلش ٹیم نے گزشتہ 2 میچزکا تجربہ سامنے رکھا،ٹاس جیتا،جھٹ پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا،اور درست کیا،اس لئے کہ پہلے 2 میچزمیں 198 اور 170 رنزکے جواب میں بعد کی بیٹنگ ناکام گئی تھی اور ٹیم 50 و 49 رنز سے دونوں میچز ہاری تھی۔میزبان ٹیم نے بھارت کا کلین سوئپ کا خواب بکھیر دیا،کوہلی پھر کاہلی میں تبدیل ہوگئے،کاہلی سے دامن نہ چھڑواسکے،انگلینڈ نے سخت مقابلے کے بعد میچ 17 رنز سے جیت لیا،جوس بٹلر کی آفیشل کپتانی میں یہ پہلی جیت ہے۔ سائوتھپمٹن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے وآخری  ٹی 20 انٹرنیشنل…

Read More

کولمبو،کراچی۔لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے کولمبو میں عید کی نماز کے بعد قومی ڈیوٹی سرانجام دی،نیٹ پریکٹس کے بعد کھلاڑیوں نے ہوٹل میں آکر اپنی چھوٹی موٹی محفلیں سجائیں،جہاں چائے،کھانا وغیرہ تھا،ساتھ میں لطیفوں کی دنیا تھی۔ ادھر سابق کپتان وسیم اکرم نے کھلاڑیوں سمیت پوری قوم کو ایک نصیحت کردی ہے،پہلے تو عید کی مبارکباد دی،پھر کہا ہے کہ ہاتھ ہلکا رکھنا،سارا گوشت نہیں کھانا،ایسا نہ ہو کہ 36 کلو گوشت کھاکر کہو کہ پیٹ خراب ہوگیا ہے،باقی کا گوشت 2 روز بعد کھالینا۔ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف نے بھی  عید کے میسجز دیئے،ساتھ میں کپتان…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کی پہلی آزمائش،سری لنکا کا وارم اپ میچ کے لئے ٹیم کااعلان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا سری لنکا میں پہلا وارم اپ ٹیسٹ ہونے والا ہے،یہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کا ہوگا ،کون کتنے پانی میں ہے۔3 روزہ واحد پریکٹس میچ کل 11 جولائی بروز پیر سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ سری لنکا نے حیران کن طورپر کینگروز کو جکڑلیا،گالےٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں سری لنکا کی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف اس پریکٹس  میچ کے لئے اپنے 15 رکنی کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ کھلاڑیوں میںلاہیرو اُڑا،نشان مدوشکا ،نوانیڈو فرنینڈو،سدیرا سمارا وکرمانپن داننجیا – کپتان،سہان…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کاتماشہ لگ گییا،ریویوز پر کھیلنے کی کوشش گلے پڑگئی۔ریویوز نے مکمل طور پرجھٹک دیا۔ساتھ ہی آسٹریلیا کا دامن خالی ہوگیا۔نتیجہ میں ایک آئوٹ کھلاڑی ریویو نہ ہونے پر ایسا بچاہے کہ سنچری بناکر وکٹ پر موجود ہے۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز اور اس کے ساتھیوں نے ریویوز کو گھر کا ہتھیار سمجھ کرخوب ہاتھ صاف کئے۔تینوں ریویوز ضائع ہونے کے بعد جب کچھ نہیں بچا تو پھر سامنے موجود آئوٹ کھلاڑی بھی ناٹ آئوٹ کی شکل میں موجود تھا۔ سری لنکا نے حیران کن طورپر کینگروز کو جکڑلیا،گالےٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں کیچ کی اپیل اپیل…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا نے حیران کن طورپر کینگروز کو جکڑلیا،گالےٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں۔کینگروز کو جکڑنے کا سری لنکن منصوبہ کامیاب ہوتا نظر آرہا ہے۔اس طرح اگر یہ پورا کامیاب ہوا تو آسٹریلیا کے لئے سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کا خواب بکھر جائے گا۔کھیل کے تیسرے روز اسے 64 رنز کے خسارے کاسامنا ہے۔ابھی بھی راہ میں 4 وکٹیں باقی ہیں۔ ہوٹل میں عید،گرائونڈ میں پریکٹس،قومی کھلاڑیوں کے گرد فوج کی دیوار اتوار کوگالے میں میزبان ٹیم نے سری لنکا کو آگے لگائے رکھا،آسٹریلیا کے خلاف ایسا بھی پہلی بار ہوا ہے کہ نمبر 2…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ قومی کھلاڑیوں نے عید کے فوری بعد پہلا کام کیا کیا۔ اس کے ساتھ یہ بھی  جان لیں کہ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے عید ملنے اور اس کی سرگرمیوں کی ویڈیو جاری کی ہے،ساتھ میں تمام مسلمان برادری کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں اس نے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔ ہوٹل میں عید،گرائونڈ میں پریکٹس،قومی کھلاڑیوں کے گرد فوج کی دیوار ادھر لیگ اسپنر یاسر شاہ بھی پیچھے نہ رہے،انہوں نے ایک پیغام  جاری کیا ہے میری دعا ہے اللہ آپ سب کی قربانی قبول فرمائیں۔…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارد گرد فوج کی حصار،کولمبو میں سخت سکیورٹی میں ٹریننگ سیشن۔کھلاڑیوں کی عید نماز اور عید ہوٹل سے میدان تک محدود ہوگئی ہے۔ ہفتہ کو کولمبو میں ہونے والے خوفناک مظاہروں نے صدارتی محل اور وزیر اعظم آفس تک فتح کروادیئے تھے،اس کے بعد وہاں کی موجودہ حکومت کی تبدیلی یقینی ہوگئی ہے،اس لئے آج مظاہرین نے سکون کا سانس لیا ہے۔ کوہلی پھر ناکام،انگلینڈ بھی پہلی شکست کے اسکرپٹ کا شکار،بھارت سیریز جیت گیا کولمبو میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم اور سپورٹنگ سٹاف نے ہوٹل ہی میں عید نماز اداکی،ایک دوسرے کو…

Read More