Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ Sky Sports Image اب جب کہ پاکستان کی نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ کی مصروفیات کاشیڈول آگیا ہے،ایسے میں اس سے قبل پاکستان کی مصروفیات بھی کلیئر ہوگئی ہیں۔انگلش کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے عشرے کے آخر میں پاکستان پہنچے گی۔7 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے،یہ میچز 2 اکتوبر تک مکمل ہوجائیں گے۔ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ شیڈول آگیا،پاکستان شامل ذرائع کے مطابق پہلا میچ 21 یا 22 ستمبر کو ہوگا۔2 میچز مسسلسل ہونگے۔اس کے بعد ایک دن کا وقفہ ہوگا۔وینیو کی تبدیلی سے میچز میں 3 روز کا وقفہ…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی آفیشلی تصدیق کردی ہے۔2022-23 کے کرکٹ سیزن شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے اپنے ہوم سیزن کے دوران باکسنگ ڈے ٹیسٹ،نئے سال کی شروعات کے روایتی میچز سے دستبرداری اختیار کی ہے۔وجہ دورہ پاکستان ہے۔ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ شیڈول آگیا،پاکستان شامل اس سیزن میں 6ممالک نیوزی لینڈ کے خلاف اس کے ملک میں ہونگے۔پاکستان،بنگلہ دیش،انگلینڈ،سری لنکا ،بھارت اور بنگلہ دیش ویمنز ٹیمیں نیوزی لینڈ میں ہونگی۔ اہم بات انگلینڈ کے خلاف پنک بال ٹیسٹ اور بھارت سے محدود اوورز سیریز ہیں۔ اکتوبر میں…

Read More

لاہور، 28 جون 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز میں پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود پاکستان سہ فریقی سیریز میں اپنا پہلا میچ 9 اکتوبر کو میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ سہ فریقی…

Read More

میرپور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ میچ کے دوران اسٹمپ سے موت.سکول ٹیچر کو کرکٹ میچ کے دوران وکٹ سے مارپڑگئی۔اسکول ٹیچر 2 روز تک ہسپتال میں زندگی کی جنگ لڑتے ہارگئے۔واقعہ بنگلہ دیش میں پیش آیا ہے۔ واقعہ کالج گرائونڈ میں پیش آیا،جہاں 10 ویں جماعت کے طالب علم نے اچانک حملہ کرکے انہیں شدیدزخمی کردیا۔پرنسپل اسکول کے مطابق سٹوڈنٹ نے میچ کے دوران وکٹ سے انہیں مارنا شروع کردیا۔وہ اس وقت میچ دیکھنے کے لئے موجود تھے۔ رضوان شان مسعود کے مقابل کھڑے ہوگئے،جنگ جاری اتپل کمار سرکار سراج گنج کے اولاپارہ کے رہنے والے تھے، وہ ساور کے انعام…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ رضوان شان مسعود کے مقابل کھڑے ہوگئے،جنگ جاری۔اب مقابلہ پڑا ہے۔کائونٹی کرکٹ میں 1000 فرسٹ کلاس رنزبنانے والے شان مسعود اور ان کے ہم وطن محمد رضوان میں۔اتفاق سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا دلچسپ میچ جاری ہے،جہاں ڈربی شائر کے لئے کھیلنے والے شان مسعود پہلی اننگ میں 46 رنزکرسکے تھے لیکن ان کی ٹیم نے551 رنز8 وکٹ پرا ننگ ڈکلیئر کرکے بڑا ٹوٹل سجایا ہے۔ پاکستان کی پوزیشن گئی،انگلینڈ کا نیاریکارڈ کون سا،ٹیسٹ ٹیبل اپ ڈیٹ مقابلہ میں محمد رضوان کی ٹیم سسیکس ہے۔اس نے21 پر2 وکٹ کھونے کے بعد سروائیو کیا ہے اور دوسرے روز…

Read More

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیش کو بھی وائٹ واش،ویسٹ انڈیز سیریز لے اڑا۔ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بھی جیت لیا ہے،گراس آئس لٹ میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ کےچوتھے روز اس نے 10 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ بارش سے میچ متاثر ہوا۔کئی گھنٹوں بعد شروع ہونے والے میچ میں مہمان ٹیم کی دوسری اننگ بھی ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور186 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔یوں ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے صرف 13 رنزکا ہدف ملا جو اس نے بنا کسی نقصان…

Read More

لیڈز،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی پوزیشن گئی،انگلینڈ کا نیاریکارڈ کون سا،ٹیسٹ ٹیبل اپ ڈیٹ۔ایک ٹیسٹ سیریز ختم ہوئی،متعدد شروع ہونے والی ہیں۔آسٹریلیا کی ٹیم سری لنکا میں ہے۔چند گھنٹوں بعد پہلا ٹیسٹ ہونے جارہا ہے۔بھارتی ٹیم انگلینڈ میں گزشتہ سال کی نامکمل سیریز کا آخری ٹیسٹ کھیلنے والی ہے۔جنوبی افریقا نے انگلینڈ،پاکستان نے سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہیں۔بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز سیریز آخری مراحل میں ہے۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی سیریز آج ختم ہوئی ہے۔انگلینڈ نے کلین سوئپ کیا ہے۔نتیجہ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل میں اپ ڈیٹ ہوئی ہے۔انگلینڈ نے کلین سویپ میں…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ File Photo,AP Photo بھارت کے شکار کے لئے انگلینڈ کا اہم قدم۔انگلینڈ نے بھارت کے شکار کے لئے ایک اور کھلاڑی شامل کرلیا۔جمعہ سے ایج باسٹن میں شروع ہونےوالے گزشتہ سال سیریز کے فیصلہ کن میچ کے لئے سام بلنگز شامل کرلئے گئے ہیں۔ اصل میں تو وہ شارٹ نوٹس پر نیوزی لینڈ کے خلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ کے دوران ہی بلالئے گئے تھے،جب بین فوکس کو کووڈ کی وجہ سے میچ اور ٹیم چھوڑنی پڑی تھی۔آئی سی سی نئے قواعد کے مطابق اگر انگلینڈ کو دوسری اننگ میں ان کی بیٹنگ کی ضرورت پڑتی تو وہ کھیل…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ دورہ انگلینڈ بھیانک خواب ،کپتان کی چھٹی یقینی۔کیویز کے پر کترے گئے ،لارڈز سے لیڈز تک ٹکڑے بکھرگئے۔ناکامیوں اور نامرادی کی داستان رقم ہوگئی۔میزبان ٹیم کی نبض کا کنٹرول ہی تھا کہ تینوں میچز کی کہانی ایک جیسی رہی۔کیویز اچھا آغاز کرکے آخر میں رہ گئے۔لارڈز سے یہ کہانی شروع ہوئی۔لیڈز پر ایک طرح سے نوٹ تمام ہوا۔ ہیڈنگلے میں پیر کے روز میچ کا آخری روز تھا۔پہلے بارش نے مہمان کھلاڑیوں کو خوش کیا لیکن لنچ کے بعد مہمان باؤلرز بری طرح پٹ گئے۔انگلینڈ نے 296 رنز کا ہدف 3 ہی وکٹ پر پورا کرکے…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل انڈر 19 کپ 28 جون سے شروع ہوگا۔28 جون سے شروع ہونے والے نیشنل انڈر 19 کپ میں مقابلے کی فضاء بڑھانے کے لیے پی سی بی نے سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کو انڈر 19 کھلاڑیوں کی کوچنگ کی ذمہ داری دی ہے۔ اس اقدام سے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے درمیان فرق کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے عبدالرزاق سینٹرل پنجاب انڈر19 بلیوز، ارشد خان بلوچستان انڈر19 بلیوز ، عمران فرحت سینٹرل پنجاب انڈر19 وائٹس، غلام علی سندھ انڈر 19…

Read More

کرک اگین رپورٹ ویڈیو،شعیب ملک کی کرکٹرز اور خواتین کے ساتھ نئی آمد۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی شعیب ملک  ماڈلنگ کرنے لگے ہیں،اداکاری میں ہیں ،جو بھی ہیں،انہوں نے جلوہ دکھادیا ہے۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متعدد چہروں کے ساتھ شوٹنگ ہوئی ہے۔ شعیب ملک اس وقت اگرچہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پلان کا حصہ نہیں ہیں،لیکن انہوں نے بھی ریٹائرمنٹ نہیں لی ہے۔ٹی 20 لیگز کھیلنے میں لگے ہیں۔ویسے پاکستان کرکٹ بورڈ کوجب بھی ضرورت پڑے گی،وہ انہیں ضرور بلائیں گے۔ شعیب ملک نے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان اوئن مورگن کا افوسناک انجام،ریٹائرمنٹ جلد متوقع۔دنیائے کرکٹ میں 7 سال تک بادشاہت کرنے والے کپتان کا کیریئر تمام،اسی ہفتہ ریٹائرمنٹ سامنے آسکتی ہے،اس طرح 4 ماہ سے بھی کم وقت کے فاصلے پر موجود ٹی 20 ورلڈ کپ کی قیادت سمیت اگلے سال مردوں کے 50 اوورز ورلڈ کپ میں نمائندگی حسرت میں تبدیل ہورہی ہے۔ انگلش محدود اوورز کرکٹ کپتان اوئن مورگن کا کیریئرتمام ہوتا نظر آرہا ہے۔35 سالہ لیفٹ ہینڈ بیٹر نے انگلینڈ کے لئے 7 سال قیادت کی اور بہترین لمحات 2019 ورلڈ کپ جیتنے کے تھے،انگلینڈ تاریخ میں پہلی بار…

Read More