Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ میں اظہر علی اور محمد عامر کا تازہ احوال کیا رہا ۔انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کے فرسٹ کلاس رائونڈ کا آغاز ہوا ہے۔وورسٹر شائر کے لئے کھیلنے والے پاکستان کے سینئر کھلاڑی اظہر علی ناکام ہوگئے،وہ صرف 21 رنزہی کرسکے۔یہ سیزن ان کے لئے ملا جلا ہی چل رہا ہے۔سری لنکا سیریز سے قبل انہیں ایک طویل اننگ کی ضرورت ہے۔ ادھر پاکستانی ٹیم سے باہر لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر کی پرفارمنس میں اچھائی ہے۔انہوں نے  ایسیکس لیگ میں اپنے کرکٹ کلب ہارن چرچ کے لئے کمال گیند بازی کی۔11 اوورز میں صرف…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹ رائونڈپ،راولپنڈی ایکسپریس،اننگ کی شکست،شان مسعود سمیت اہم اپ ڈیٹس۔کرکٹ کی دنیا میں ہفتہ کا روز بھی ہنگامہ خیز رہا ہے۔نیدر لینڈ اور بھارت کا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہوا ہے۔12 اوورزفی اننگ کے میچ میں بھارت نے7 وکٹ سے جیت اپنے نام کرلی۔2 میچزکی سیریز میں برتری لے لی ہے۔ ڈچ ٹیم نے 12 اوورز میں4 وکٹ پر 108 رنزبناکر مہمان ٹیم کو جیت کے لئے 109 رنزکا ہدف دیا ۔مہمان ٹیم نے ہدف 16 بالز قبل 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ شان مسعود کا اعزاز ادھر پاکستان کے اوپنر…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ ایک اور شکست کے قریب،لیڈز میں بھی لیڈ سے مایوس۔ایک اور شکست نیوزی لینڈ کے قریب،ایک اور ناکامی کے آثار۔بائولرز کی بیٹری چارج نہ ہوسکی۔انگلینڈ چوتھی اننگ میں ہنستے کھیلتے ہدف کے تعاقب میں ،منزل قریب۔کیویز پر وائٹ واش کا خوف۔ کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال میں آگئے ہیڈنگلے میں جاری 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کے چوتھے روز کے خاتمہ پر میزبان ٹیم نے296 رنزکے تعاقب میں 2 وکٹ کھوکر183 اسکور کرلئے ہیں۔اولی پوپ 81 اور جوئے روٹ 55 رنزکے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔تیسری وکٹ پر132 رنزکی…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ لیں جی،پاکستان اور انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے میچز ملتان میں کروانے کا پلان پلان ہی رہ گیا ہے۔کرک اگین نے جمعہ کی رمیز راجہ کی پریس کانفرنس سے ایک نتیجہ اخذ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملتان میں ٹی 20 میچزکروانے کا خیال اب خیال ہی رہے گا،یہاں ٹیسٹ میچ کا لولی پاپ تھمایا جارہا ہے۔ کرک اگین کا جمعہ کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں ملتان میں میچز،رمیز راجہ ٹی 20 سے ٹیسٹ میچ پر آگئے،بھارت کی دعوت کا انکشاف اتوار کو پی سی بی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک،انگلینڈ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور شاہین آفریدی قومی کیمپ میں آمنے سامنے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے۔قومی کھلاڑی بیٹنگ اور بائولنگ پریکٹس بھی شروع کرچکے ہیں۔دورہ سری لنکا کے لئے یہ کیمپ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے جو اگلے 5 روز تک رہے گا۔ وسیم اکرم کس کے ساتھ،کہاں،بڑا مقام ،قابل فخر لمحہ بابر اعظم سمیت بیٹرز کو شاہین آفریدی و دیگر گیند باز پریکٹس کروارہے ہیں۔گرمی کے موسم میں یہ کیمپ کھلاڑیوں کے لئے امتحان ہوگا۔ پی سی بی نے اتوارکو قومی کیمپ کی مختلف ویڈیوز جاری کی ہیں،ان میں دیکھا جاسکتا…

Read More

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پر اننگ کی شکست کے سائے،ساتھ میں ٹیسٹ سیریز کی شکست میں وائٹ واش کے بادل گہرے ہوگئے ہیں۔ پفتہ کو کھیلے گئے میچ کےدوسرے روزکے اختتام پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 132 پر 4 وکٹ کھونے کے بعد کیل میئرزکی سنچری کی وجہ سے برتری کی جانب مارچ شروع کردیا ہے۔کیل میئرز126 رنزپر کھیل رہے ہیں۔میزبان ٹیم نے 5 وکٹ پر 340 اسکور کرکے106 رنزکی برتری لے لی ہے۔ خلیل احمد اور مہدی حسن نے 2،2 وکٹیں لے لی ہیں۔بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگ میں  234 رنزبناکر گئی تھی۔سیریز…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کس کے ساتھ،کہاں،بڑا مقام قابل فخر لمحہ۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ان دنوں لندن میں ہیں،گزشتہ دنوں انہوں نے شین وارن میموریل میچ کھیلا،اس میں جاندار پرفارمنس دکھائی،جس کا چاروں جانب چرچا ہوا تھا۔اب اس وقت وہ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں موجود ہیں،جہاں جے پی مورگن فیسٹویل میچ کھیل رہے ہیں۔ کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال میں آگئے سوئنگ کے باد شاہ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ یہ ایک خاص لمحہ ہے۔سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹوئٹ کی ہے اور اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔ساتھ میں انہوں نے…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ خراب موسم نے نیوزی لینڈ کی مدد کی ہے۔دن بدل جائے گا،حالات بدلیں گے،یہ کہانی اتوار کے کھیل میں واضح ہوگی۔ہیڈنگلے لیڈز میں جاری سیریز کے تیسرے وآخری ٹیسٹ میچ میں کیوی ٹیم دوسری اننگ میں اچھے آغاز کے باوجود فی الحال گرپ کھوتی دکھائی دے رہی ہے۔ سپورٹ اور کام کا فی نہیں،رمیز راجہ پر پہلا وار ہوگیا،لیڈز ٹیسٹ سے ہی سمجھ لیں اب اس سے اندازا لگالیں کہ 28 پر پہلی وکٹ گری تو 125 تک بھی ایک ہی آئوٹ تھا۔اوپنر ٹام لیتھم شاندار 76 رنزبناکر اووٹون کا شکار بنے تو بھی کوئی مسئلہ نہ…

Read More

اسلام آباد، 25 جون 2022ء٫پی سی بی میڈیا ریلیز دورہ سری لنکاکی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج بروز ہفتہ کو اسلام آباد میں جمع ہوگا، جہاں وہ سات روزہ تربیتی کیمپ میں شرکت کرے گا۔اس دوران قومی اسکواڈ 26 جون سے یکم جولائی تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گا۔ مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم 27 جون کو تربیتی کیمپ جوائن کریں گے۔ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف نائب کپتان محمد رضوان، اظہر علی اور شان مسعود تربیتی کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے. یہ تمام کھلاڑی سری لنکا روانگی سے قبل قومی اسکواڈ کو…

Read More

کرک اگین رپورٹ فینز کی سپورٹ اور کام کی کوالٹی میں بقا نہیں ہے،محترم جناب رمیز راجہ صاحب۔ویسے بھی آپ کی پریس کانفرنس کے 24 گھنٹے بعد حکومتی وزیر اطلاعات نے پی ٹی وی اور ایک نجی چینل کےکرکٹ رائٹس معاملہ پر گھنٹوں پریس کانفرنس کی ہے،اس کے بعد حالات مزید خراب ہورہے ہیں ،آپ کی بقا صرف اور صرف ایک صورت میں ہے۔کرک اگین گزشتہ روز تفصیل سے لکھ چکا ہے،اس کے مطالہ کے لئے آپ کو مندرجہ ذیل لنک اوپن کرنا ہوگا۔ عمران خان نے رمیز راجہ سے رابطہ منقطع کیوں کیا،اصل کہانی پاکستان میں کام،کام اور کام…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق کوچ وقار یونس نے چندہ کی اپیل کردی ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وقار یونس نے کہا ہے کہ میں میری تمام تر ہمدردیاں اور دعائیں افغانستان اور راشدخان کے ساتھ ہیں۔ افغانستان میں آنے والے زلزلہ کے بعد ہونے والی تباہی میں بہت نقصان ہوا ہے۔حالیہ زلزلہ کی وجہ سے افغان لوگ مشکل میں ہیں،انہیں مدد کی ضرورت ہے۔تمام سننے والے ان کی مدد کریں اور مالی طور پر سپورٹ کریں۔ آئی پی ایل،افغان اسپنر راشد خان کا جادوئی بیٹ چل گیا،پھر کیا ہوا وقار یونس نے ڈونیشن کے لئے…

Read More

برسٹل،ڈربی:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود کا پھر بڑا کارنامہ،عامر اور شاداب نمایاں۔ٹی 20 بلاسٹ کے مقابلے جاری ہیں۔انگلینڈ کی ٹی 20 ویٹائلی بلاسٹ میں محمد عامر بھی نکھر رہے ہیں۔جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں انہوں نے 2 اہم وکٹیں لیں،اپنے 4 اوورز میں 31 رنز دیئے۔برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں انہوں نے گلوسٹرشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے  ہمپشائر کے خلاف پورے 4 اوورز کا اسپیل کیا۔اس کے باوجود حریف ٹیم 7 وکٹ پر 178 رنزبنانے میں کامیاب ہوئی۔جواب میں ان کی ٹیم 169 اسکور پر ہمت ہارگئی۔یوں ہمپشائر 9 رنز سےکامیاب رہی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے…

Read More