Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ یارک شائر نے وورسٹر شائر کو 5 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں شاداب خان کی ٹیم جیت گئی۔پاکستانی آل رائونڈر کا کچھ حصہ نہ رہا۔وورسٹر شائر ٹیم پہلے کھیل کر صرف 5 وکٹ پر 150 رنز بناسکی۔کاشف علی نے 46 کی اننگ کھیلی۔شاداب 4 اوورز کرگئے۔34 رنز دے گئے۔کوئی وکٹ نہ ملی۔ محدود ہدف کے تعاقب میں ان کو بیٹنگ کا موقع ملا لیکن وہ 6 رنز ہی کرسکے۔اس کے باوجود بھی ٹیم15 ویں ہی اوور میں 5 وکٹ پر اسکور پورا کرگئی۔ رضوان،رضوان،ٹی 20 بلاسٹ میں اچھی اننگ…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ رضوان،رضوان،ٹی 20 بلاسٹ میں ایک اور شاندار اننگ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ کے ایک اور میچ میں جاندار اننگ،سرے کے خلاف دائیں ہاتھ کے بیٹر نے جمعرات کی شب اپنی کلاس دکھائی۔انہوں نے اننگ کے آغاز سے ہی جارحانہ بیٹنگ کی۔44 کے مجموعہ پر ان کے ساتھی اوپنرہوریسن وارڈ 12 اسکور کرکے چلے گئے،ان کی مشکلات کا اندازا اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کے لئے انہوں نے 13 بالز کھیلیں۔ رضوان،رضوان،ٹی 20 بلاسٹ میں اچھی اننگ کے باوجود بدقسمت۔سرے…

Read More

لیسٹر،کرک اگین رپورٹ Getty Images,File photo ویرات کوہلی پھرناکام،بھارت کے ساتھ 21 سالہ پیسر نے ہاتھ کردیابھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کے لئے پریکٹس میچ بھی ان پر چھائے دبائو میں کمی نہ لاسکا۔73 ویں اننگ بغیر سنچری کے گزرگئی۔لیسٹر میں لیسٹرشائر کے خلاف پریکٹس میچ میں وہ 33 رنزبناکر والکر کی بال پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔رائٹ ہینڈ بیٹر کے لئے فارم کی بحالی ایک معمہ بنی ہے۔ انگلینڈ میں بھارت کے 4 کھلاڑی ٹیم سے الگ،آج سے اپنے ملک کے خلاف کھیلیں گے بھارتی ٹیم نے دن بھر کے کھیل میں 8 وکٹ پر 246 اسکور کرسکی۔سری کار بھارت…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں زگ زیگ والا آغاز کیا ہے۔لیڈزمیں سیریز کا تیسرا وآخری میچ جمعرات کوشروع ہوا۔کیویز آغاز میں شکار ہوئے،بعد میں جال میں دبک کے بیٹھے۔آہستہ آہستہ اڑان بھرنے کی کوشش کی۔دن کے خاتمہ تک بہتر حالات میں دکھائی دیئے۔نیوزی لینڈ نے 90 اوورز کے کھیل میں دن کے خاتمہ پر  5وکٹ پر 225 اسکور بنالئے ہیں۔ کھانے کے وقفہ تک 3 اور پھر اس کے فوری بعد چوتھی،چائے کے وقفہ سےقبل محض 123 کے مجموعہ پر آدھی ٹیم پویلین…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش اسپنر عادل رشید کا بھارت کے خلاف محدود اوورز سیریز کا حصہ بننے سے انکار،معذرت کرلی،ای سی بی نے قبول کرلی۔رخصت بھی دے دی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ میں ہے۔یکم جولائی سے گزشتہ سال کا آخری ٹیسٹ کھیلے گی۔اس کے بعد دونوں فارمیٹ کی سیریز شیڈول ہیں۔ اسپنر عادل رشید مسلمان ہیں۔انہوں نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سیریز سے چھٹی لی ہے ۔ای سی بی نے انہیں رخصت دے دی ہے ۔

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولر محمد حسنین کا 6 فرسٹ کلاس میچز تجربہ کے ساتھ کائونٹی معاہدہ۔آسٹریلیا کی سرزمین ان کے لئے جال ثابت ہوئی تھی،جب وہ ایسے ہی بگ بیش کے لئے سال کے شروع میں وہاں گئے تھے۔بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا۔اس کے بعد پابندی لگی۔پی ایس ایل اور پاکستانی ٹیم سے بھی باہر ہوگئے ۔ گزشتہ دنوں بائولنگ ایکشن کلیئر آیا تو اب انہیں انگلینڈ کا پروانہ ملا ہے۔ وہ ووسٹر شائر کائونٹی کو 6 فرسٹ کلاس میچز میں دستیاب ہونگے۔11 جولائی کو مڈل سیکس کے خلاف ڈیبیو کریں گے۔اس کے بعد دی ہنڈرڈ بھی اسی…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈز ٹیسٹ کا پہلادن پہلا سیشن کچھ ایسا نکلا ہے کہ پاکستان کی سابق ویمنز کپتان اور کمنٹیٹر عروج ممتاز کو اس میں کچھ ایسا نظر آیا ہے کہ انہوں نے اپنے انداز میں تعریف کی ہے۔ عروج ممتاز نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ بدستور سیکسی ہے۔اسے ہوں پڑھ لیں کہ ٹیسٹ کرکٹ بدستور سیکسی ہے۔ اب لیڈز میں ایسا کیا ہوا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔کھانے کے وقفہ تک اس نے 65 اسکور پر 3 وکٹیں کھودی تھیں۔ ٹام لیتھم صفر اور ول ینگ 20 ہی کرسکے۔کپتان…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیاکوایک اور دھچکا،سابق کپتان بھی دھوکے میں۔دورہ سری لنکا میں آسٹریلیا کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔سٹیون سمتھ کے بعد ایک اور کھلاڑی ان فٹ ہوگئے ہیں۔ٹریوس ہیڈ 5 ویں اور آخری ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔کینگروز 5 میچزکی سیریز پہلے ہی ہارچکے ہیں۔ہیڈ کی پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔ لیڈز ٹیسٹ آج سے،سٹورٹ براڈ اہلیہ کے ٹیسٹ پر کیوں خوش ادھر آسٹریلیا کے سابق کپتان،سینئر کھلاڑی سٹیون سمتھ نے ایک نئی بات کردی ہے۔سری لنکا میں بیٹھ کر انہوں نے پاکستانی بائولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کی ہے،کہا ہے کہ شاہین…

Read More

لیسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورے میں موجود بھارتی اسکواڈز سے 4 کھلاڑی حریف ٹیم سے جاملے،نتیجہ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف ایکشن میں ہونگے،یہ انوکھا واقعہ آج سے رونما ہوگا۔انگلینڈ کا دورہ کرنے والا بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تقسیم ہوگیا ہے،ایسا اس وقت ہوا ہے جب بلیو کیپس آج جمعرات سے لیسٹر میں میزبان لیسٹر شائر کے خلاف 4 روزہ وارم اپ میچ کھیل رہی ہے۔ محمد رضوان افسردہ،افغانیوں کے لئے کیا پیغام دیا بھارت کے نامور پلیئرز چتشور پجارا،رشی پنت،جسپریت بمراہ اورپراسید کرشنا اپنی ٹیم چھوڑ گئے ہیں،ساتھ میں وہ آج اپنے ہی ملک کے خلاف ایکشن میں…

Read More

لندن کرک اگین رپورٹ انگلش بائولر سٹورٹ براڈ باپ بننے والے ہیں، کپلز پرجوش دیکھے جاسکتے ہیں۔انگلش میڈیا میں دونوں کے تذکرے ہیں۔تساویر بھی سامنے آرہی ہیں۔ سٹورٹ براڈ انگلینڈ کے دوسرے ٹاپ ٹیسٹ وکٹ ٹیکر ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز میں شامل ہیں۔ہیڈنگلے ٹیسٹ آج جمعرات سے شروع ہورہا ہے۔کیوی ٹیم سیریز پہلے ہی ہارچکی ہے،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس سے انگلینڈ باہر ہے،نیوزی لینڈ کی مسلسل شکستیں پاکستان سمیت دوسرےامیدواروں کے فائدے میں ہے۔ حسن علی کی بیٹی نے تاریخی کیپ پہن لی سٹورٹ براڈ کی اہلیہ مولی کنگ امید سے ہیں۔کیوی ٹیم کے خلاف سٹورٹ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان افسردہ،افغانیوں کے لئے کیا پیغام دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان انگلینڈ بیٹھ کر بھی افغانستان کے زلزلے اور اس سے ہونے والے جان نقصان کو محسوس کئے بغیر نہ رہ سکے۔انہوں نے تازہ بیان جاری کیا ہے۔ محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ افغانستان میں آنے والے زلزلے اور اس سے ہونے والے نقصان پر نہایت ہی دکھ ہوا ہے۔خوست اور پکتیکا میں رہنے والوں کے ساتھ ہی میرا دل ہے اور میری دعائیں ان کے لئے ہیں۔ہم سب کو اس مشکل وقت میں متحد رہنا چاہئے۔جتنا ہوسکے،ان کا…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کےآل رائونڈر حسن علی کی بیٹی نے باپ کی کیپ پہن لی،میدان میں اترنے کی ایکسرسائز۔ قومی ٹیم میں لازمی شامل کئے جانے والے حسن علی نے اس کا انکشاف خود ہی کیا ہے،انہوں نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کیں،ساتھ میں یوں لکھا ہے کہ پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا اس نے یہ ٹوپی پہننے کے بعد میرا دن بنادیا ہے۔ حسن علی کی چھوٹی سی ننھی شہزادی ہے،اس نے ابھی سے اپنے والد کی کیپ پہن لی ہے۔شاید حسن علی مستقبل میں اس مین اپنے جیسا آل رائونڈر…

Read More