Author: admin

ابوظبی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظبی ٹی ٹین کی تاریخوں کا اعلان ہو گیا ہے، اس کے مطابق ابوظبی ٹی 10 تئیس نومبر سے چار دسمبر تک ابوظبی کی شیخ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اس ٹورمنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیتی ہیں اور ہر ٹیم دس لیگ فکسچر کھیلے گی، ٹاپ فور سائیڈز پلے آف اور فائنل میں پہنچتی ہیںابوظبی ٹی ٹین کے ڈیجیٹل مواد کے لیے سوشل میڈیا پرایک اشاریہ چار بلین تاثرات اور ایک سو پندرہ ملین سے زیادہ ویڈیو ویوز تھے، جس کی بنیاد پردو ہزار اکیس میں ابوظبی ٹی ٹین کوکھیلوں…

Read More

ممبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم لندن کے  لئے روانہ ہوگئی ہے۔وہاں اس نے گزشتہ سال کا چھوڑا ہوا ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے۔ کپتان روہت شرما، سابق کپتان ویرات کوہلی، آل راؤنڈر رویندرا جدیجا، نمبر 3 اسپیشلسٹ بیٹرچیتیشور پجارا اور اوپنر شبمن گل اسکواڈ میں واپس آگئے ہیں،یہ اسکواڈ  ممبئی سے لندن کی پرواز میں سوار ہوگیا ہے۔ آف اسپنر آر اشون، آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ، تیز گیند باز محمد شامی، محمد سراج، شاردول ٹھاکر اور پرسید کرشنا، ہنوما وہاری بھی  لندن گئے ہیں۔ بھارت کا نیا کپتان نامزد۔،شاہین کیوں عمران خان سے ملے،انگلینڈ پر پھر جرمانہ اس…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ File photo ورلڈ کرکٹ میں نیا ریکارڈ،محدود اوورز کرکٹ میں اوپنر نے 309 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیل ڈالی،اعدادوشمار کے یہ ورلڈ ریکارڈ بھی ہے۔ آسٹریلیا کے نابینا کرکٹر اسٹیفن نیرو نے انٹرنیشنل کرکٹ  سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف 140 گیندوں پر ناقابل شکست 309 رنز بنا کر میزبان ٹیم کو 270 رنز سے فتح دلانے کا ریکارڈ بنایا ہے۔ نیرو کی محدود اوورز میچوں میں بصارت سے محروم کرکٹرز کے لیے یہ سب سے زیادہ اسکور ہے، جس نے 1998 کے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے مسعود جان کے  قائم کیے گئے 262…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان  سمیت کئی کرکٹرز نسل پرستانہ الزامات میں بری طرح پھنس گئے ہیں۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے 7 کرکٹرزوآفیشلز کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ بھارت کا نیا کپتان نامزد۔،شاہین کیوں عمران خان سے ملے،انگلینڈ پر پھر جرمانہ یہ معاملہ یارک شائر کائونٹی کے حوالہ سے ہے،سابق کائونٹی کرکٹر عظیم رفیق کے لگائے گئے الزامات پر یہ بڑا ایکشن ہے۔اس سے قبل کائونٹی،اس کے آفیشلز پر الزامات ثابت ہوچکے ہیں،کائونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی سمیت متعدد سزائوں کا سامنا کرچکی ہے۔پھر انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کے حوالہ سے اسے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image یونس خان کا نیا روپ،کون سی نئی انٹری۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اپنے مزاج اور اپنے معاملات کے حوالہ سے ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں،ساتھ میں ان کو جو بھی ماٹو ہوتا ہے،وہ صاف ستھرے کردار کی غمازی کرتا ہے۔ کائونٹی،شان مسعود کی مزید 2 اہم اننگز،پاکستانی سلیکٹرز فیصلہ بدلنے پر مجبور یونس خان کا پورا کیریئر ان مثالوں سے بھرا ہے۔پاکستان کو بطور کپتان ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بنوانے والے یونس خان کپتان نہیں رہے،پھر جتنا عرصہ کرکٹ کھیلے،پی سی بی حکام سمیت ساتھی کرکٹرز سےان کے معاملات الگ ہی رہے۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ ملکی سیاسی حالات میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی ایم نیوز سامنے آئی ہے کہ ان کی پشاور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی ہے،اس میں کیا بات ہوئی ،وہ کہیں 100 فیصد رپورٹ نہیں ہوئی ہے لیکن یہ بات طے ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں یہ اہم ہے۔اس کے اثرات اگلے چند روز میں آنے والے ہیں۔ ادھر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک اور جرمانہ ہوگیا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج ٹیسٹ کے دوران سلو اوور ریٹ پر 2 پوائنٹس کا جرمانہ ہوا ہے،یہی نہیں پلیئرزکی میچ…

Read More

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ کائونٹی،شان مسعود کی مزید 2 اہم اننگز،پاکستانی سلیکٹرز فیصلہ بدلنے پر مجبور۔پاکستانی کپتان سمیت تمام سٹیک ہولڈرز اور سلیکشن کمیٹی کے لئے شان مسعود کو نظر انداز کرنا ناممکن ہوگیا ہے۔شان مسعود انگلینڈ میں رنز کے انبار لگانے میں لگے ہیں۔ایک سے دوسرے اور دوسرے سے پہلے فارمیٹ کی تبدیلی بھی انہیں متاثر نہیں کررہی ہے۔ان کا بیٹ مسلسل رنز پر رنز اگل رہا ہے۔ پہلے فرسٹ کلاس میچز میں اوہ اپریل اور مئی میں ٹاپ اسکوررز میں رہے،پھر ٹی 20 بلاسٹ میں تیز ترین بیٹنگ کرکے 2 میچز میں اہم کردار اداکیا،ساتھ میں وہ…

Read More

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا فتح کے قرین بہنچ کر ہمت ہارگیا،اکیلے  گلین میکسویل نے پورا میچ بنادیا اور پھر جیت لیا۔پالی کیلے کے فل پیک ہائوس میں آئی لینڈرز نے اچھا مقابلہ کیا،میچ کے اختتامی لمحات میں وہ اپنے ہوش ٹھیکانے نہ لگاسکے۔نتیجہ میں کینگروز نے آئی لینڈرز کے پوش اڑادیئے۔ سری لنکا کے دورے میں موجود آسٹریلیا 5 ایک روزہ میچ کی سیریز کھیل رہاہے،اس کے پہلے مقابلہ کا ٹاس میزبان ٹیم نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔گونا تھیلاکا اور نشانکا نے پہلی وکٹ پر 115 رنزکا اسٹینڈ دے کر بڑے ٹوٹل کی…

Read More

وشاکا پٹنم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت کی ٹی 20 سیریز میں واپسی،جنوبی افریقا کے خلاف تیسرا میچ48 رنزکے بھاری مارجن سے جیت کر 5 میچزکی سیریز میں  واپسی کرلی ہے۔ وشاکا پٹنم میں اس بار تو پہلے میچ سے کم ہدف تھا۔پروٹیز نے جس انداز میں افتتاحی میچ میں 211 رنزکے جواب میں ہدف حاصل کرلیا تھا،آج تو180 رنز کا ہدف  تھا،توقع تھی کہ آج آسانی سے ہدف پالیں گے۔ پروٹیز اننگز 71 پر 5 اور 100 رنزپر 6 وکٹیں  گرنے کے بعد نہ سنبھل سکی اور5 بالز قبل صرف 131 رنزپر آئوٹ ہوگئی۔ہنرک کلاسین 29 رنزبناکر نمایاں رہے۔گزشتہ…

Read More

ٹرینٹ برج،ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے کمال کردیا ہے۔جونی بیئرسٹو کی دھواں دھار سنچری نے نیوزی لینڈ سے فتح چھین لی۔ ٹرینٹ برج ٹیسٹ کے آخری روز انگلینڈ نے آخری سیشن میں بڑا چیلنج قبول کرکے نیوزی لینڈ کے پائوں سے زمین چھین لی۔ کیویز 553 رنز کے بھی ہارگئے۔انگلینڈ نے 299 رنز کا مشکل ترین ہدف کھیل ختم ہونے سے 20اوورز قبل 50ویں اوورز میں 5 وکٹ پر پورا کردیا۔ ہیرو جونی بیئرسٹو تھے ۔انہوں نے دھواں دھار اننگ کھیلی۔بین سٹوکس کے ساتھ مل کر انگلینڈ کو 93 رنز 4 وکٹ کی تباہی سے باہر نکال کر 272…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے میچز کی تاریخیں آنے کو ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے اردو میں ابتدائی بات کی اور کہا کہ کرکٹ ہمارے خون میں ہے۔برطانیہ کی ملکہ کی 75 ویں سالگرہ کے حوالہ سے سالگرہ اور جوبلی سیریز کا ذکر کیا۔ پاک انگلینڈ سیریز کو جوبلی ٹائٹل،اہم ملاقات پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے اس موقع پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دونوں ممالک میں جوش وخروش ہے۔ہر کوئی پرجوش ہے۔برطانوی ہائی کمشنر فٹ پلیئر کے طور…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز جوبلی سیریز میں تبدیل،دونوں ممالک دوران سیریز تاریخی پروگرام رکھ رہے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوگئی ہے۔ ملاقات میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔رمیزراجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کی میزبانی کے لیے پرجوش ہیں، انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرنا ہے، انگلش فینز اور کرکٹ ماہرین دونوں ٹیموں کے مابین سنسنی خیز کرکٹ دیکھنے پاکستان آنا چاہتے…

Read More