Author: admin

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Photo Credit: Getty Images شعیب اختر کا بھارتی حکومت سے ڈو مور کا مطالبہراولپنڈی ایکسپریس کی بھارتی حکومت کے خلاف گھن گرج،مزید اقدامات کا مطالبہ  کردیا۔شعیب اختر نے گزشتہ دنوں بھارتی حکومت کے ترجمان کی جانب سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ جملوں سے متعلق آج رات گئے رد عمل جاری کیا ہے۔ شعیب اختر نے کہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم  کا احترام اور مقام ہمارے لئے ہم سے ،سب سے بڑھ کر ہے۔ہمارا جینا،مرنا اور کچھ بھی کرنا صرف ان کے لئے ہے۔ میں نہایت سخت الفاظ میں…

Read More

دہلی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image جنوبی افریقا نے بھارت پر بجلی گرادی،نئی دہلی تاریخی گولہ باری کے بعد فتح۔جنوبی افریقا نے بھارت پر بجلہ گرادی،نئی دہلی میں گھس کر قلعہ فتح کرلیا۔ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے پہلے میچ میں پروٹیز نے ہائی سکورنگ شو میں بڑی آسانی سے جیت اڑالی۔ڈبل سنچری پر تگڑی ڈبل سنچری کا تڑکا لگایا۔پروٹیز نے اپنی تاریخ کا سب سے  بڑا ٹی 20 ہدف حاصل کیا۔ ڈرائیور کے بیٹے کا پی سی بی پاتھ ویز تک کا سفر بھارت نے پہلے کھیل کر 4 وکٹ پر 211 رنزبنائے۔ایشان کشن نے 76 کی اننگ کھیلی۔سری یاس ایئر…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی۔ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوران آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن کا خواب بکھر گیا ہے۔اب اگلی سیریز میں دیکھنا ہوگا،جب کہ اگلے 2 میچزکی یا ایک بھی شکست اسے چوتھی پوزیشن پر نہیں آنے دے گی۔چوتھی پوزیشن کے لئے اسے باقی ماندہ دونوں میچز جیتنے ہونگے۔ایسا کیا ہوا کہ پاکستان 2 میچز جیت کر بھی نمبر 3 پوزیشن کھری نہیں کرسکتا۔ ایسا یہ ہوا ہے کہ جمعرات کو افغانستان نے زمبابوے میں…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز انسان اگر کچھ حاصل کرنے کی ٹھان لے توپھر راستے میں کھڑی چٹانیں بھی ریزہ ریزہ ہوجاتی ہیں ۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ عبدالواحد بنگلزئی کی داستان بھی اسی کی ایک مثال ہے۔ کوئٹہ کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے عبدالواحد بنگلزئی نے نامساعد حالات اور محدود وسائل کے باوجود اپنی محنت اور لگن سے اپنا شوق جاری رکھا۔ نوجوان بیٹر کے والد محکمہ زراعت میں ڈرائیور کی حیثیت سے ملازمت کررہے ہیں اور انہوں نے دوستوں سےرقم اُدھار مانگ کر اپنے بیٹے کو پہلے کرکٹ کیمپ میں شرکت کے لیے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے پاس  ایک اور بڑے ریکارڈ کو برابر کرنے کا موقع آگیا ہے۔پاکستانی کپتان نے ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جب  پہلے ون ڈے میں سنچری اسکور کی تو یہ ایک روزہ کرکٹ میں ان کی مسلسل تیسری سنچری تھی۔اس سے قبل وہ 2016 میں بھی 3 مسلسل ون ڈے سنچریز کرچکے ہیں۔ اب ان کے سامنے سری لنکا کے کمار سنگا کارا کاریکارڈ موجود ہے۔انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل 4 سنچریز کا کارنامہ سر انجام دے رکھا ہے۔اگر وہ جمعہ کے میچ میں ویسٹ انڈیز کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image source cricinfo کرکٹ کی دنیا کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ بن گیا،رنزکے اعتبار سے سب سے بڑی فتح درج ہوگئی ہے۔اس طرح فرسٹ کلاس کرکٹ کی صدی سے زیادہ ہسٹری میں نیا باب،جب کہ 90 سال کے بعد پرانا ریکارڈپاش پاش ہوگیا ہے۔ کرکٹ کی دنیا کے مضبوط ترین ملک بھارت کے مشہور فرسٹ کلاس ایونٹ رانجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں یہ تاریخ بنی ہے۔ممبئی نے اترکھنڈ کو 725 رنز سے  ہراکر فرسٹ کلاس کرکٹ کی بڑی اور تاریخی جیت رقم کی ہے۔سابقہ ریکارڈ 685 رنزکی جیت کا تھا۔ یہ ریکارڈ 1929-30 کے سیزن میں…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ متعارف کروادیا ہے۔ 24 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ ابتدائی طور پر پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں 10 سے 16 جون تک جاری رہے گا۔سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن میں یہ ٹورنامنٹ 13 سے 17 جون تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 480 باصلاحیت نوجوان کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ان 480 کھلاڑیوں کا انتخاب حال ہی میں مکمل ہونے والے 93 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 ٹورنامنٹس اور پی سی بی پاتھ ویز پروگرام میں شامل 107 کھلاڑیوں میں سے کیا گیا…

Read More

لاہور، 9 جون 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو دوبارہ ہر قسم کی کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت مل گئی ہے۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رپورٹ ہوا ہے۔ محمد حسنین کو آئی سی سی سے منظور شدہ لاہور کے ٹیسٹنگ سینٹر میں دئیے گئے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے بعد معطل کیا گیا تھا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے 21 جنوری کو دئیے گئے اس ٹیسٹ کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ…

Read More

ملتان،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حسن علی پر تنقید کرنے والوں کو بندر کہہ دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹ کیا ہے۔ وسیم اکرم نے لکھا ہے کہ مبارک ہو،پاکستانی ٹیم۔ ٹیم  زبردست کھیلی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا میچ جیتنے پر مبارک۔ اور بابر کو بھی مبارک۔ پلیز حسن علی کا پیچھا چھوڑ دو ۔وہ دوسرا اوور نہیں کررہا ہوتا ۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کی نصف صدی تاریخ کے منفرد بیٹر،3 نئے ریکارڈز اور ٹرینڈ کررہا ہوتا  ہے کہ کیوں کھلایا۔وہ میچ ونر ہے۔ میں سابق کپتان اس کے ساتھ ہوں۔ ٹوئٹر…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ Twitter Image  رمیز راجہ کا ملتان پر نیا بیان،خوشدل کا نام تبدیل،ویسٹ انڈین کپتان حیران۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان  ملتان کے فینز کے گرویدہ ہوگئے،ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آفیشل دعویٰ کیا ہے کہ ملتان۔زندہ آباد۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کی نصف صدی تاریخ کے منفرد بیٹر،3 نئے ریکارڈز رمیز راجہ نے گزشتہ روز پاک،ویسٹ انڈیز کا پہلا میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دیکھا تھا،ان کے ساتھ ویسٹ انڈیز بورڈ کے سی ای او بھی تھے۔آج جمعرات کو پی سی بی چیئرمین نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا ہے کہ  بابر اعظم…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی کی رپورٹ سنسنی خیزی،بل کھاتے میچ اور بدلتے حالات میں ایک روزہ کرکٹ کی سنسنی خیزی نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں فینز کے ساتھ دنیا بھر میں ٹی وی پردیکھنے والوں کو اپنے لمحات میں قید کرلیا۔ہر اوور کے ساتھ بدلتے میچ کو آخر کار پاکستان نے جیت لیا۔مختصر مگر میچ وننگ اننگ کھیلنے والے خوشدل شاہ کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ پاکستان نے ملتان سے ویسٹ انڈیز کی ایک روزہ بادشاہت کا خاتمہ کردیا۔1980 سے اب تک دونوں کی باہمی ون ڈے تاریخ میں گرین کیپس کبھی بھی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ PCB Image بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کی نصف صدی تاریخ کے منفرد بیٹر،3 نئے ریکارڈز۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ  کی نصف صدی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ بناڈالا ہے۔وہ ون ڈے کرکٹ میں 2 مرتبہ مسلسل سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ساتھ میں انہوں نے 2 اور بڑےا عزاز بھی اپنے نام کرلئے۔بابر نے 103 بالز پر شاندار سنچری مکمل کی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ مقررہ وقت سے اوپرچلا گیا ہے،دیکھنا ہوگا کہ میچ ریفری اس پر جرمانہ کریں گے یا پھر سخت گرمی اور سخت کنڈیشنز…

Read More