Author: admin

ملتان،عمران عثمانی سے Twitter Image کرک اگین کا تجزیہ درست،اننگ کے شروع کے 13 اوورز بعد 300 رنزبنانے کی پیش گوئی درست رہی،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں چوکوں،چھکوں کے ساتھ رنزکی برسات کردی،پاکستان کے خلاف  اس نے  8 وکٹ پر 305 رنزبنائے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پھر سے حیران کرگیا،پاکستان کو 300 رنزکے ممکنہ چیلنج کا سامنا ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پاکستانی سرزمین پر تاریخ کا بڑا مجموعہ سیٹ کردیا ہے۔ساتھ ہی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کسی بھی غیر ملکی ٹیم کا یہ بڑا اسکور بھی ہے۔اس کا سہرا مہمان ٹیم کے شائی ہوپ…

Read More

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی پی سی بی کے راجہ رمیز راجہ ملتان پہنچ گئے،بڑی خوشخبری سنادی،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بھی ملتان پہنچ گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے روز ہی انہوں نے اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا۔رمیز راجہ نے وی آئی پی باکس میں بیٹھ کر میچ دیکھا،انہوں نے پہلی اننگ میں ہی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کو جوائن کرلیا تھا۔ ویسٹ انڈیز نے 31 برس بعد ایک روایت الٹ دی،پاکستان کے لئے الارم رمیز راجہ کے آنے سے پاکستان کرکٹ حکام،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کا عملہ اور سکیورٹی پر مامور تمام لوگ الرٹ…

Read More

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی Twitter Iamge ملتان کرکٹ اسٹیڈیم دنیائے کرکٹ کو پھر سے حیران کرنے لگا ہے۔سخت  گرمی میں اگلے چند منٹ ،حد 60 سے 90 منٹ میں فل پیک ہوجائے گا۔تماشائیوں کا جوش وخروش دیدنی ہے۔دھوپ کے باوجود کرکٹ فینز نہایت صبر و تحمل سے ویسٹ انڈین اننگ دیکھ رہے ہیں۔ادھر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اسٹاف نے کمنٹری کے لئے آنے والے جیفری ڈوجان اور این بشپ کا شاندار استقبال کیا،ایسالگا کہ کسی کی سالگرہ ہے لیکن اصل میں وہ ویلکم ٹو پاکستان تھا۔ بابر اعظم کو سپر اسٹار متعارف کروانے والا کوئی اور نہیں، ویسٹ انڈیز دوپہر…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے، کرک اگین نمائندہ خصوصی ویسٹ انڈیز نے 31 برس بعد ایک روایت الٹ دی،پاکستان کے لئے الارم۔ملتان کی اچھی خاصی گرمی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔پاکستانی ٹیم نے ٹیم میں ایک ون ڈے کیپ دی ہے۔ محمد حارث کو افتخار احمد کی جگہ مڈل آرڈر میں ڈالا گیا ہے،وہ  اضافی  وکٹ کیپر بھی ہیں،ساتھ میں آف بریکر بھی ہونگے۔باقی وہی کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں جو کرک اگین نے 2 گھنٹے قبل دیئے تھے۔ پیس اٹیک میں شاہین آفریدی کے ساتھ حسن علی اور حارث رئوف…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ میں سپر اسٹار کے طور پر متعارف کروانے والی ٹیم  کوئی اور نہیں ،ویسٹ انڈیز ہی ہے۔یہ بات بہت کم لوگوں کو یاد ہوگی کہ یہی حریف ٹیم تھی،اس کی پاکستان کے خلاف اب تک کی آخری ہوم سیرہز 2016 میں متحدہ عرب امارات میں کھیلی گئی تھی۔بابر اعظم اس میں شامل تھے،انہیں کیریئر شروع کئے ہوئے  ایک سال ہی ہوا تھا۔ پہلا ون ڈے،قومی ٹیم میں کون شامل،ٹاس کس کا بابر اعظم نے 31 مئی 2015 کو لاہور میں زمبابوے کے خلاف ڈیبیو پر نصف سنچری بناکر بڑے عزائم کا اظہار…

Read More

ملتان،دبئی: کرک اگین رپورٹ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ریڈارپر نمایاں ہوگیا،14 سال بعد ملتان کی انٹرنیشنل کرکٹ رونقیں بحال کرنے پر خوشی کا اظہار۔ پاکستان سیریز، ویسٹ انڈین اسکواڈ میں اچانک اہم کھلاڑی شامل آئی سی سی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ ملتان 2008 کے بعد پہلی بار ایک اہم سیریز کی میزبانی کرنے جارہا ہے۔14 برس قبل بنگلہ دیش کے خلاف انٹرنیشنل میچ کے بعد وہاں کوئی گیم نہیں ہوئی ہے۔آئی سی سی کے مطابق ملتان پاکستان اور جنوبی پنجاب کے کرکٹ لورز کےلئے اہم وینیو ہے،اس لئے بہترین میچز دیکھنے کو مل سکتے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں آج ملتان کی گرمی میں کن 11 پاکستانی کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا۔ذرائع کے مطابق افتخار احمد اور محمد نواز کو کھلانے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔اس طرح امام الحق اور فخرزمان بھی کنفرم ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف آخری ہوم سیریز جیتے والے پاکستانی کمبی نیشن پر اعتماد کا اظہار کیاگیا ہے۔بابر اور رضوان کے ساتھ خوشدل شاہ ہونگے۔شاداب خان کی واپسی ہے۔حارث رئوف بھی کنفرم ہیں۔شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی بھی ساتھ ہونگے۔ ملتان تیار،آج سے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز،بابر اعظم پر ایک دبائو آگیا کرک اگین…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ سییریز کے آغاز سے صرف 18 گھنٹے قبل ایک اور کھلاڑی اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔اس طرح مہمان بورڈ بی پاکستان سیریز کو نہایت ہی سنجیدہ لے رہا ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز سلیکشن کمیٹی نے آل راؤنڈر کیمو پال کو پاکستان کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نیدرلینڈز میں شاندار سیریز جیتنے کے بعد پیر کو ملتان پہنچی تھی۔ ملتان تیار،آج سے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز،بابر اعظم پر ایک دبائو آگیا…

Read More

ملتان،عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ملتان تیار،آج سے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز،بابر اعظم پر ایک دبائو آگیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم  16 برس بعد ملتان میں کوئی ایک روزہ انٹرنیشنل میچ آج کھیلنے کو تیار ہے۔پاکستان اپنے حریف ٹیم کے خلاف گزشتہ 3 عشروں سے محدود اوورز کی باہمی سیریز میں ناقابل شکست رہنے کا چیلنج برقرار رکھنے کے لئے نئی سیریز کا آغاز کرنے والا ہے۔گرم ترین موسم میں کھلاڑیوں،آفیشلز،سکیورٹی سٹاف سمیت کرکٹ فینز کے کڑے امتحان کا وقت آگیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین 3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج 8 جون بروز بدھ کو ملتان کرکٹ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پہلا ٹی 20،کینگروز نے آئی لینڈرزکو فنا کردیا۔10 وکٹ کی عبرتناک شکست۔کینگروز نے آئی لینڈرز فتح کرلیا۔سری لنکا کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اس نے یکطرفہ مقابلہ کے بعد ریکارڈ 10 وکٹ کی کامیابی سمیٹ لی ہے،یہ اس لئے بھی اہم ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کا سال ہے۔آسٹریلیا دفاعی چیمپئن ہے۔سری لنکا اس میچ کا میز بان تھا،پھر بھی مہمان ٹیموں سے بھی بد تر کام ہوا۔ بشب کی آل ٹائم پاکستان الیون کے کپتان عمران خان کولمبو میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگئی ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پھیلی دھوپ سے بچتے ہوئے ایک سایہ میں بابر اعظم نے اپنے ہم منصب کے ساتھ ایک روزہ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں بدھ کو ملتان میں مدمقابل آئیں گی آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین میچز کے لیے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 8 جون بروز بدھ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ 14 سال بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملتان میں ایک روزہ کرکٹ تاریخ،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی انٹرنیشنل ون ڈے میچز کی تفصیلات کرک اگین پہلے ہی شائع کرچکا ہے۔یہاں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آنے والی سیریز کی مناسبت سے گزرے ایک اکلوتے میچ کا ذکر کرتے ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،ایک روزہ ریکارڈز،گرمی اور آم کے موسم میں پہلی بار میچز اتفاق سے وہ بھی بدھ کا روز تھا۔کل 8 جون بدھ کو ہی یہاں ایک بار پھر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کھیلیں گے۔قریب 16 برس قبل 2006 میں 13 دسمبر کی تاریخ تھی اور بدھ کا روز تھا،جب…

Read More