Author: admin

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے۔کل سے ملتان میں سیریز شروع ہوگی۔ایک روزہ میچز ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔اسی حوالہ سے مختلف موضوعات پر بحث جاری ہے۔ سابق پیسر ،حال کے کمنٹیٹر این بشب بھی موجود ہیں۔انہوں نے اپنی گفتگو میں آل ٹائم پاکستان ون ڈے الیون منتخب کرنے کی کوشش کی ہے اس سے قبل یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ پاکستان نے بڑے کھلاڑی دیئے ہیں۔11 کے چیپٹر میں بند کرنا ممکن نہیں ہے۔یہی وجہ ہوگی کہ وہ پوری ٹیم بیان نہ کرسکے۔ بشب نے عمران خان کو کپتان نامزد…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان،امام الحق نے انضمام الحق کی یادیں تازہ کردیں،اہم سنگ میل منتظر۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز کل 8 جون سے ہورہا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کے سلسلہ کی یہ سیریز نہایت ہی اہم ہے۔اسکا اندازا اس امرسے لگایا جاسکتا ہے کہ غیر معمولی ملکی حالات میں غیر معمولی گرم ترین مقام پر میچز کھیلے جارہے ہیں۔اس لئے کہ اصل میں یہ سیریز گزشتہ سال کے آخر میں کراچی میں شیڈول تھی،اس وقت کووڈ کیسز کے مثبت آنے پر مہمان کھلاڑی واپس چلے گئے تھے۔اس کے…

Read More

عمران عثمانی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے یہ 6 جون کی ایک گرم دوپہر تھی۔ملتان ہو،جون کا ماہ ہو تو ایسا لکھنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ظاہر ہے کہ جون میں ملتان میں گرمی ہی ہونی ہے لیکن اس کے باوجود اسے ذکر کرنا بہت ضروری ہے۔جس وقت سورج عین سر کے اوپر تھا،قریب آدھا شہر بند کردیا گیا تھا۔جگہ جگہ ناکے،سکیورٹی گاڑیاں اور چوراہوں پر موجود اہلکاروں کی شہریوں کے ساتھ تکرار کچھ عجب منظر پیش کررہی تھی۔ایسے میں میں اپنے ایک دیرینہ ساتھی کے ساتھ میڈیا کوریج کے لئے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی جانب رواں دواں تھا۔آنے والے واقعات…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ PCB Image ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،قومی ٹیم کی پریکٹس یا جبر۔ملتان کے گرم ترین موسم میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پائوں رکھ دیئے ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کے روز قومی کھلاڑیوں نے مکمل ٹریننگ کی۔ایکسرسائز میں حصہ لیا۔مقررہ وقت ساڑھے 4 کے کافی دیر بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑی اترے۔یہاں کی گرمی کے باعث شروع میں پلیئرز زیادہ حرکت میں نہیں آئے،اس کے بعد جب سورج غروب ہونے کے قریب تھا تو پھر پلیئرز نے فلڈ لائٹس میں پریکٹس کی ۔ اس دوران میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد موجود تھی لیکن کرکٹ فینز کا وہاں…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ افغانستان پھر کامیاب،انگلینڈ کے لئے خطرہ،پاکستان کے سامنے چٹان بن گیا۔افغانستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ بھی جیت لیا ہے۔اس طرح اس نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز بھی ناقابل شکست انداز میں جیت لی ہے۔اب آخری میچ افغانستان کے لئے ایک وجہ سے اہم ہے کہ وہ جیتے۔دوسرا پاکستان کے لئے بھی اہم ہے کہ زمبابوے کی جیت سے وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی سیریز کےتمام میچز جیت کر بھی ورلڈکپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پرافغانستان سے آگے نہ جاسکے گا۔ ورلڈ کپ سپر لیگ, افغانستان کو…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ AFP Photo پاکستانی پیسر نسیم شاہ کو انگلینڈ سے پاکستان رخصتی کی اجازت مل گئی ہے۔گلوسٹر شائر کائونٹی نے انہیں فوری وطن واپسی کی اجازت دے دی ہے۔اس سے قبل اکثر قومی کھلاڑی بھی ویسٹ انڈیز سیریز کے باعث وطن آچکے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی نسیم شاہ کا کائونٹی کے پہلے ہاف سیشن کا معاہدہ تھا۔ہوا یہ کہ ابتدائی چند میچز کھیل کر وہ ان فٹ ہوگئے تھے،ان کے کور کے لئے محمد عامر کو لایا گیا،اب وہ فٹ ہوچکے ہیں ۔ٹی20 بلاسٹ کے 3 میچز  میں 5 وکٹیں لے چکے ہیں۔ ایسے…

Read More

دبئی (خصوصی رپورٹ) آئی پی ایل کے بعد اب آئی ٹی ایل کی شروعات،سٹیج تیار ہوگیا۔وسل بجنے کی تاریخ بھی آگئی ہے۔ امارات کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ آئی ایل ٹی 20 لیگ کی افتتاحی لیگ 6 جنوری سے 12 فروری 2023 تک منعقد ہوگی۔ نئی لیگ کو ” بین الاقوامی لیگ ٹی 20″ یا “آئی ٹی ایل 20” کہلائے گی۔ وزیرراوداری و بقائے باہمی اور امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان نے کہا ہے کہ “امارات کرکٹ بورڈ کو متحدہ عرب امارات کی نئی قائم کردہ ٹی ٹوئنٹی لیگ…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے ملتان پہنچ گئی ہے۔ملتان ایئر پورٹ پر سخت سکیورٹی میں مہمان کھلاڑیوں کو باہر لایا گیا،اس کے بعد اس سے بھی زیادہ سخت سکیورٹی میں ہوٹل لے جایا گیا ہے۔ ملتان کی تپش،پاکستانی کرکٹرز کا پکا انتظام مقامی ہوٹل پہنچنے پر انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔کھلاڑی فوری طور پر اپنے کمروں میں چلے گئے ہیں۔ملتان میں جہاں ٹیمیں قیہام پذیر ہیں،اس کے چاروں جانب ایک میل تک کرفیو کا سماں ہے۔آمدورفت معطل ہے۔ ادھر پاکستانی ٹیم پریکٹس کے لئے آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 کرکٹ میں کم ترین اسکور پر ٹائی میچ کا نیا ریکارڈ بن گیا،ساتھ میں ایسا میچ جو مجموعی طور پر 10 اوورز سے اوپر چلا گیا ہو۔میچ اگر چہ کلب کرکٹ کا تھا لیکن ٹی 20 تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کم مجموعے کے ساتھ میچ ٹائی ہوگیا ہو اور 10 اوورز سے زائد جانے پر رن ریٹ  سوا3 اوسط سے کچھ اوپر رہا ہو۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام کلب لیول کے ٹی 20 میچ میں کالوتارا ٹائون کلب اور گال کرکٹ کلب کا میچ ہوا۔بارش سے متاثرہ میچ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی نیوٹرل مقام پر تیاری کا آغاز ہوگیا۔آسٹریلیا کے دورہ سری لنکا کے آغاز کے باوجود ایشیا کپ کی سری لنکا میں ہونے کی امیدیں ختم ہوتی جارہی ہیں،اس لئے کہ ایک ملک میں اس کی تیاری کا آغاز کردیا گیا ہے۔کرک اگین نے آئی پی ایل فائنل کے دوران یہ خبر بریک کی تھی کہ ایشیا کپ سری لنکا سے باہر منتقل ہوجائے گالیکن انٹرنیشنل میڈیا میں یہ بات کی گئی کہ سری لنکا نے ایشین کرکٹ کونسل  سے درخواست کی ہے کہ ملینز ڈالرز کے منافع بخش ایونٹ کو کہیں منتقل نہ کیا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image لارڈز کی دنیا شاہانہ ہے،نام جو ایسا ہے۔اوپر سے جوئے روٹ نے بھی شاہی انداز اختیار کیا۔نتیجہ میں انہوں نے چوتھے روز میدان میں آنے والے تماشائیوں کے ٹکٹ کے پیسے ریفنڈ کروادیئے۔یوں میزبان ملک کے فینز دہری خوشی لئے واپس لوٹے۔ایک تو نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کا مزا۔دوسرا مفت میچ دیکھنے اور اکائونٹ میں آئی رقم کا نشہ۔ لارڈز کرکٹ گرائونڈ کے حوالہ سے قانون موجود ہے کہ اگر دن میں 15 اوورز سے کم کا کھیل ہو تو دن بھر کا ٹکٹ ریفنڈ ہوجاتا ہے۔30 سے کم اوورز کے کھیل میں 50…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم ابھی ملتان کی گرمی میں باہر نکلی نہیں ہے کہ اس کی حدت نے اسے ابھی تیاری پر لگادیا ہے۔قومی کھلاڑی اگلے دن بلکہ ایام کی تپش اور گرم ہوائوں سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے اس کے تدارک کی تیاری پکڑلی ہے۔ ملتان کے مقامی ہوٹل میں قیام پذیر کرکٹرز نے گرمی کی شدت محسوس کرتے ہوئے سوئمنگ پول کا سہارا لے لیا ہے۔تمام پلیئرز نہایت شدومد کے ساتھ سوئمنگ کرتے پائے گئے ہیں۔ ورلڈ کپ سپر لیگ, افغانستان کو جمپ،ویسٹ انڈیز سیریز سے پاکستان 10 ویں سے چوتھے نمبر پر کیسے…

Read More