Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی مقابلہ ہے؟ ناک میں دم،کل سے پھر پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ کیویز سے پریشان۔ 107ٹیسٹ میچز میں سے گنتی کے 12 یعنی ایک درجن ٹیسٹ کیویز ہی جیت سکے۔48 میں انگلینڈ کامیاب ہوا۔47 میچز ڈرا تھے۔معاملہ 1930 سے 2021 کا ہے۔ایک صدی مکمل ہونے کے قریب ہے۔ایسے میں نیوزی لینڈ کے انگلینڈ کے خلاف یہ اعدادوشمار مایوس کن ہیں۔اس اعتںبار سے نیوزی لینڈ کی محض 6 سیریز ہیں۔ اگر انگلش میدانوں کو دیکھا جائے تویہاں بھی کیویز کبھی کھل کر پرواز نہیں کرسکے۔56 میچز میں سے صرف 6 میں جیت کا مزا چکھا۔30 میں شکست ہوئی۔20…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورہ سری لنکا کا حتمی فیصلہ ہوگیا ہے،ٹیم اگلے چند گھنٹوں میں کولمبو کے لئے اڑان بھرے گی۔سری لنکا کے معاشی اور سیاسی حالات کی خرابی کے باوجود آسٹریلیا کی ٹیم سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے جارہی ہے۔اس سے قبل اسے ایک جھٹکا بھی لگا ہے۔ سابق کرکٹرچلے بسے،ورلڈ ٹی 20 کپ کا نیا شیڈول،ویسٹ انڈیز کی جیت آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میک ڈونلڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔اس طرح وہ ٹیم کے ساتھ سری لنکا نہیں جائیں گے۔شروع میں چونکہ ٹی 20 سیریز کھیلی جانی ہے،اس لئے مچل ڈی وینیٹو کو…

Read More

لاہور، یکم جون 2022ءپی سی بی میڈیا ریلیز اے آر وائےکیمونیکشنز نے جون میں کھیلے جانے والے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف شیڈول سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی پاکستان میں لائیو اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے ہیں۔ اے آر وائےکیمونیکشنز نے یہ حقوق ٹینڈر کےایک شفاف عمل کے ذریعے حاصل کیے ہیں۔ فیصل حسنین، چیف ایگزیکٹو پی سی بی چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین کا کہنا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سیریز کی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کی فروخت پر بہت خوش ہیں۔ اس معاہدے…

Read More

کرک اگین رپورٹ سابق کرکٹرچلے بسے،ورلڈ ٹی 20 کپ کا نیا شیڈول،ویسٹ انڈیز کی جیت۔دنیائے کرکٹ سے افسوسناک خبر یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے سابق آل رائونڈر ڈیوڈہولفرڈ 82 سال کی عمر میں چل بسے ہیں۔1966 سے 1977 تک 24 ٹیسٹ میچزمیں 51 وکٹ اور768 رنزکے ساتھ ملک کی نمائندگی کی تھی۔ محمد عباس کس بات کےلئے نامزد،پاکستان ہی کے چرچے آئی سی سی نے  ورلڈ ٹی 20کپ 2024 کے لئے کوالیفائنگ ایونٹس کا شیڈول جاری کیا ہے۔ پہلا کوالیفائنگ ایونٹ جون میں یورپ میں شروع ہوگا ۔ دو سالہ مقابلوں میں 15 مختلف  ایونٹس ہونے ہیں، جس میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ فینز کو لوٹنے کا انگلینڈ منصوبہ سٹورٹ براڈ کے نشانہ پر،فیصلہ تبدیل۔کرکٹ سے فینز کو لوٹنے کا منصوبہ ناکام ،کرکٹر کی بھی کڑی تنقید۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور اس کے زیر انتظام یہ فیصلہ کرنے والی کائونٹی اپنا فیصلہ واپس لینے پر غور کررہی ہے۔ کرک اگین نے کل بھی رپورٹ کیا تھا کہ 2 جون سے لارڈز میں شروع ہونے والے انگلینڈ،نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کے لئے لارڈز میں 20 ہزار کے قریب ٹکٹیں فروخت نہیں ہوئی ہیں۔ بسمعہ معروف کی بیٹی کو پروانہ جاری،کپتان کے نئے تاثرات آج تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انگلش پیسر…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ SkySports image محمد عباس کس بات کےلئے نامزد،پاکستان ہی کے چرچے۔پاکستانی پیسر محمد عباس کا ایک اعزاز،انگلینڈ کی کائونٹی ہمپشائر کے لئے کھیلنے والے محمد عباس مئی کے ماہ کے پلیئر آف دی منتھ کے لئے شامل کرلئے گئے ہیں۔اگر وہ یہ اعزاز جیت گئے تو رواں سال مسلسل دوسرے ماہ پاکستان کا کھلاڑی یہ ٹائٹل لے لے گا،اس سے قبل گزشتہ ماہ اپریل کے بہترین پلیئر شان مسعود قرار پائے تھے۔ بسمعہ معروف کی بیٹی کو پروانہ جاری،کپتان کے نئے تاثرات محمد عباس ہمپشائر کے لئے ایکشن میں ہیں۔وہ اپنی کارکردگی کے ساتھ  پاکستانی سلیکٹرز کو…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے ٹیسٹ کپتان مستعفی ہوگئے۔اس طرح 2019سے چلے آرہے ٹائیگرز کے طویل فارمیٹ کے کپتان مومن الحق نے خود ہی کپتانی چھوڑری۔ایسا چوتھے سال میں داخل ہونے کے بعد کیا۔ اس فیصلے کی وجہ حالیہ شکست بنی ہے جو سری لنکا کے خلاف ہوم گراؤنڈ میں ہوئی ہے۔ مومن الحق کی کپتانی میں بنگلہ دیش نے 17 میچز کھیلے ہیں ۔وہ صرف 3 میں جیت سکے۔12 میں ناکامی مقدر بنی ہے۔ 2 میچ ڈرا کھیلے ہیں۔ خود اس کپتانی کے دبائو میں مومن الحق اپنی کارکردگی نہ دکھا سکے تھے۔اس سال 16 کی معمولی…

Read More

کراچی، 31 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ بسمعہ معروف کو کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ نے رعایت دےدی،ان کی بچی اور دیکھ بھال کے لئے ساتھ میں والدہ کو بھی کامن ویلتھ ویلج میں رہنے کا پروانہ جاری ہوا ہے۔اس سے قبل انکار تھا۔ دوسری جانب قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف سری لنکا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھنےکے لیے پرامید ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں کھیلی جائے گی۔…

Read More

کراچی، 31 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ اسماویہ اقبال نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں کلین سوئیپ کرنے والے قومی خواتین اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے۔یہی اسکواڈ کامن ویلتھ گیمز سے قبل آئرلینڈ میں شیڈول سہ فریقی خواتین کرکٹ سیریز میں بھی شرکت کرے گا۔ چیف سلیکٹر نے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کی مشاورت کے بعد اسکواڈ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔…

Read More

ملتان،عمران عثمانی سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،ایک روزہ ریکارڈز،گرمی اور آم کے موسم میں پہلی بار میچز۔ایک زمانہ تھا،قاسم باغ اسٹیڈیم اپنی منفرد پہچان رکھتا تھا،پاکستان جیسے ملک میں جہاں کرکٹ لاہور،کراچی،فیصل آباد تک زیادہ تر محدود رہتی تھی،اس کے مقابل قاسم باغ اسٹیڈیم شہر سے بلندی پر واقع قلعہ میں ہونے کے باعث اپنی ایک پہچان رکھتا تھا،جو ٹیم بھی پاکستان میں یہاں آکر کھیلا کرتی تھی،ایک انمول یاد لے کر رخصت ہوتی تھی۔پھر روڈز کی تنگی اور جگہ کی کمی کے باعث شہر سے ذرا ہٹ کر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم بنایا گیا۔شروع شروع میں تو ایسا لگا کرتا تھا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo لارڈزٹیسٹ،ٹکٹوں کو آگ،خالی سیٹوں کی شرمندگی،2 پلیئرز ان فٹ،دیگر نیوز۔کیویز کے 2 کھلاڑی ان فٹ،جونی بیئرسٹو اور ایشیا کپ کا بھی فیصلہ۔انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز میں اب چند دن رہ گئے۔2 جون سے لارڈز میں میدان لگے گا لیکن اس سے قبل کیوی ٹیم انجریز مسائل کا شکار ہے۔اسٹار پیسر ٹرینٹ بولٹ اور ہنری نکلوس کی انجریز کی وجہ سے شرکت مشکوک ہے۔مچل بریکویل کو کور کے طور پر15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا۔ پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز راولپنڈی سے آئوٹ،ملتان میزبان ادھر انگلینڈ میں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی میں سری لنکن ہیڈ کوچ جاوید میاں داد کے گھر پہنچ گئے،اپنا ہیرو قرار دیتے ہوئے ان کے گھر کی سیر کی۔ایک دوسرے کو تحائف دیئے۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے زیر اہتمام کراچی میں موجود سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہشان تلکرتنے بڑی شان کے ساتھ جاوید میاں داد کے گھر آئے،انہوں نے بھی میاں داد کو ایک تحفہ دیا،ملاقات میں جاوید میاں داد نے بھی ایک سوئینیر  تحفہ میں دیا۔ ویمنز کھلاڑیوں کی پریکٹس،انگلینڈ میں شادی اس موقع پر سری لنکا کےہیڈ کوچ ہشان تلکرتنے  نے میاں داد کے…

Read More