Author: admin

کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ File photo آسٹریلیا کا آخری دورہ پاکستان بھاری،39 سال بعد کینگروز فاتح،وجہ کپتانی۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا 8 واں اور اب تک کا آخری ٹیسٹ سیریز کے لئے دورہ 1998 میں کیا۔کیا ہی اتفاق تھا کہ یہ اس کے لئے یادگار بھی رہا،تاریخی دورہ بھی یوں بنا کہ آسٹریلیا پاکستان میں قریب 40 برس بعد پہلی اور مجموعی  طور پر دوسری بار جیتا۔پاکستان جیسے ملک میں کسی بھی غیر ملکی اور خاص کر آسٹریلیا جیسی ٹیم کی یہ بڑی کامیابی تھی۔آگے بڑھنے سے قبل آسٹریلیا ان تمام پاکستان کے دوروں کا یہاں مختصر…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پروٹیزپر بلیک کیپس کا اندھیرا،تاریخی مار کے بعد دوسری اننگ میں بھی جھڑی،بڑی شکست یقینی۔ پروٹیز بائولرزکی آنکھیں چندھیا گئیں،تاریخی مار۔نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے بائولر زکو مار مار کرادھ موا کردیا،ٹیسٹ جیسے فارمیٹ میں  تیز ترین بیٹنگ،ایک روز  کے 79 اوورز میں 366 اسکور لوٹ لئے،ساتھ میں 10 ویں وکٹ پر94 رنزکی  شراکت بھی بناڈالی۔پروٹیز بائولرز کی بے بسی دیدنی تھی،ایسا لگتا ہے کہ بلیک کیپس نے 18 سال بعد پروٹیز کے خلاف پہلاٹیسٹ کھیل کے دوسرے ہی روز اپنے نام کرلیا ہے،رسمی کارروائی باقی ہے۔ نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کے خلاف ناقابل یقین…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ اور پاکستان ٹیسٹ ٹیم یہاں اپنے ملک میں ٹرئیننگ میں مصروف ہیں،ایک کو ورلڈ کپ کا چیلنج ہے۔دوسری ٹیم کو یہاں چوتھائی صدی بعد آسٹریلیا جیسی سخت ٹیم کے خلاف مکمل سیریز کھیلنی ہے۔دونوں جانب کھلاڑی مشقیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ناقابل یقین ،وہاب ریاض کی سنچری،پشاور زلمی ہارا ہوا میچ جیت گئی لنکن میں قومی خواتین کھلاڑی پرجوش دکھائی دی ہیں،اس کی وجہ یہ ہے کہ نیوزی لینڈ میں کووڈ رولز سخت ہیں،پلیئرز کا اس طرح بغیر کسی بڑی مشکل کے گرائونڈ تک آجانا اہم کامیابی ہے۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے اب اختتامی میچز قریب آگئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی فائنل 4 کے لئے ریس بھی تیز ہوگئی ہے۔پی ایس ایل 7 کے 6  لیگ میچز باقی ہیں۔5 امیدوار ہیں،ان میں سے 2 تو فائنل ہوچکے ہیں۔3 میں مقابلہ باقی ہے۔6 میں سے 4 میچز آج جمعہ 18 فروری 2022 کو ہونگے۔ اگلے منظرنامہ کی تفصیلی تصویر کشی کرک اگین اپنے پڑھنے والوں کی دلچسپی کے لئے اگلے منظرنامہ کی تفصیلی تصویر کشی کرے گا اور یہ جائزہ لے گا کہ کون فائنل 4 میں ہوگا۔کون باہر ہوگا۔کون کس کو ہرادے اور کون…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پی ایس ایل 7 میں اگر یہ کہا جائے کہ وہاب ریاض کی سنچری نے پشاور زلمی کو ہارا ہوا میچ جتوادیا تو بے جا نہیں ہوگا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے جاندار شومیں  اعظم خان کی دھواں دھار اننگ رائیگاں گئی۔پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد10  رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ وہاب ریاض کی سنچری کیا تھی؟رنزکی بات نہیں ہورہی بلکہ وکٹوں کی بات ہے،انہوں نے  وکٹوں کی سنچری مکمل کی ہے۔وہ پی ایس ایل میں وکٹ کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے بائولر ہیں پاکستان سپر لیگ 7 میں اعظم خان…

Read More

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کا انگلش کاؤنٹی سے ڈرامائی معاہدہ ہوگیاہے۔وہ اس سال ووسٹر شائر کی طرف سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ یہ انتخاب اس لئے ڈرامائی ہے کہ کائونٹی کا اصل معاہدہ آسٹریلیا کے میتھیو ویڈ سے تھا لیکن آسٹریلیا کے بیٹر نے اپنا نام واپس لے کر معاہدہ ختم کردیا ہے۔ میتھیو ویڈ کا آئی پی ایل کنٹریکٹ ہوچکا ہے۔انہوں نے انگلش معاہدے کو ردی کی ٹوکری میں ڈالا ہے۔ گزشتہ سیزن سمرسیٹ سے کھیلنے والے 36 سالہ اظہر علی 90 سے زائد ٹیسٹ میچز کا تجربہ رکھتے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کائونٹی نے اعلان…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ بگ تھری کو گھر بھیج دیا گیا،بابر اعظم کی غیر ذمہ داری کیا۔پاکستان میں وسیم اکرم اور کراچی کنگز کے خلاف میمز کا سلسلہ جاری ہے۔واقعہ یہ ہے کہ ملتان سلطانز کے خلاف کراچی کنگز کی بائولنگ کے دوران آخری لمحات میں وسیم اکرم بائونڈری لائن پرپہنچ گئے،بابر اعظم سے بات کرتے نظر آئے۔کرک اگین نے گزشتہ رات ہی اس کی رپورٹ کردی تھی کہ وسیم اکرم یہ کہنے گئے تھے کہ بائولرز یارکرز کیوں نہیں کرتے۔اس کی مزید باتیں آج جاری ہیں۔وسیم اکرم کی مبینہ وضاحت آج بیان کی گئی،اس میں بھی یارکرز کی بات ہے۔…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پہلا ٹیسٹ،پروٹیز کیویز کے پنجوں میں جکڑے گئے،جنوبی افریقا 95 پر ڈھیر۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد جنوبی افریقا کے خلاف پہلی ٹیسٹ فتح حاصل کرسکے گی؟90 سالہ اپنی اس ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار پروٹیز کو سیریز میں ہراسکے گی۔اس اہم سوال کا جواب اس نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کی پہلی اننگ کی حد تک تو دے دیا ہے کہ اس بار وہ کچھ ہوسکتا ہے جو پہلے کبھی کبھار ہوا یاکبھی بھی نہ ہوسکا۔ پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 طلبا 100 روز سے گرفتار،نیوزی لینڈ ٹاس…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ایک اور سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ مقابل ہیں۔پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس میزبان نیوزی لینڈ نے جیتا ہے۔بلیک کیپس نے پروٹیز کو پہلے بیٹنگ کا کہا ہے،اس طرح کیوی بائولرز پہلے ایکشن میں ہونگے۔نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم اور جنوبی افریقا کی اڈین ایلجر کررہے ہیں۔مہمان ٹیم کی پہلی وکٹ  1 پر کپتان ڈین ایلجر کی شکل میں گرچکی ہے۔ ہیلز کی جگہ نئی آمد،رضوان جیتنے کے بعد بھی ناراض،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں کورونا ٹیسٹ مثبت…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ملتان کی جیت کا جشن،ریلی روسو خوفزدہ،آدھی رات کووضاحت جاری۔پاکستان سپر لیگ 7 کے سلسلہ میں گزشتہ رات ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ڈرامائی انداز میں شکست دی،یہ ایسی فتح تھی جو مشکل ترین ہوگئی تھی،جس کا اظہار فتح کے جشن اور بعد میں کپتان رضوان کےا عتراف کے ساتھ بھی کیا گیا کہ  وہ اپنی پرفارمنس اور اس جیت سے مطمئن نہیں ہیں۔ایک اور بات بھی ہوئی ہے،اس کے لئے ملتان سلطانز کے بیٹر اور میچ فنشر،وننگ اننگ کھیلنے والےریلی روسو کو آدھی رات کو میدان میں آنا پڑا۔ پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ہیلز کی جگہ نئی آمد،رضوان جیتنے کے بعد بھی ناراض،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں کورونا ٹیسٹ مثبت۔پاکستان سپر لیگ 7 سےا چانک جانے والے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز کی جگہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقامی کھلاڑی ناصر نواز کی خدمات حاصل  کرلی ہیں،ٹیم پہلے ہی فٹنس مسائل کا شکار ہے،کپتان شاداب خان اگلے میچز میں دستیاب نہیں ۔ پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح ادھر 8 ویں شکست کے بعد کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم خاصے مایوس تھے،میڈیا ٹاک میں وہ ڈھیلے نظر آئے،کہتے ہیں کہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح۔پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے ہراکر ٹاپ 2 میں جگہ بنالی،اب اس کا ایک اضافی میچ کنفرم ہوگیا۔دوسری جانب کراچی کنگز ایونٹ میں مسلسل 8 ویں شکست سے دوچار ہوگئی،وسیم اکرم کا غصہ،بولنا اور دھاڑنا بھی کام نہ آیا۔ سہیل تنویر اور بین کٹنگ کی میچ فیس پر بڑا کٹ،جرمانہ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ تک کا فیصلہ کرلیا،مقدر سے لڑتے لڑتے اب انہوں نے  ایک قسم کا ٹوٹکا کیا،ٹیم پھر…

Read More