Author: admin

لاہور، پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo خواتین کھلاڑیوں کے لئے مئی میں بڑی خوشخبری۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں کے پول کو وسعت دینے کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اشتراک سےمئی میں ملک بھر میں خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لینے کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں منعقدہ ان ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرزکریں گے۔ لارڈز سے آذان،نماز،مزید اہم باتیں ظاہر،اہم ترین رد عمل ساتھ یہ ٹرائلز تین مختلف کٹیگریز میں لیے جائیں گے، جس میں انڈر 19، ایمرجنگ اور سینئر خواتین کھلاڑیوں کی کٹیگریز شامل ہیں۔ انڈر 19 کٹیگری میں صرف…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس آفیشل کپتان،کوچز میں تقسیم،نسیم شاہ کو جلدی۔انگلینڈ نے آفیشلی انداز میں اپنے نئے ٹیسٹ کپتان کا انتخاب کرلیا ہے۔ای سی بی نے تصدیق کی ہے کہ نئے کپتان کا انتخاب کرلیا ہے۔آل رائونڈر بین سٹوکس کو کپتان نامزد کردیا ہے۔اسی طرح ٹیسٹ اور محدود اوورز ٹیموں کے ہیڈ کوچز بھی اب الگ الگ ہونگے۔جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی گیری کرسٹن اب انگلش ٹیم کے ٹیسٹ میچز میں ہیڈ کوچ ہونگے۔محدود اوورز کرکٹ کا ہیڈ کوچ دوسرا ہوگا۔ بین سٹوکس کا پہلا امتحان نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں ہے۔2 جون سے سیریز کا آغاز…

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کوہلی کی تاریک رات مزید طویل،ٹیم کو ایک اور بری مار۔ایک جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ہائی کلاس پرفارمنس کا تذکرہ ہے تو دوسری جانب ویرات کوہلی کی ناکامی کاباب طویل تر ہوتاجارہا ہے۔آئی پی ایل میں ایک اور شکست مقدر بنی،وہاں وہ ایک بار پھر بڑی اننگ کو ترس گئے ہیںْ آئی پی ایل میں کراچی کنگز اور بابر اعظم کی حیرت انگیز مماثلت،8 اہم خبریں ساتھ منگل کو پونے میں کھیلے گئے میچ میں راجستھان رائلز نےرائل چیلنجرز بنگلور کو29 رنز سے شکست دے دی ہے۔فاتح ٹیم نےپہلے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ میں افطار پارٹی کی تازہ ترین رپورٹنگ پر پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نےبھی رد عمل دیا ہے۔کہتے ہیں کہ جب ہم تنوع اورشمولیت کی بات کرتے ہیں تو کہنے سے زیادہ پریکٹیکل ہونا ضروری ہے۔ای سی بی نے یہ کرکے دکھادیا۔یہ ایک جامع ماحول بنایا گیا ہے۔ ہوم آف کرکٹ کی افطار پارٹی میں شریک مسلمان کرکٹر سامنے آگئیں،اہم انکشاف لارڈز سے آذان کی آواز،یہ گریٹ لمحہ تھا۔سابق انگلش کرکٹر عظیم رفیق نے کہا ہے کہ اس میں بہت کچھ خاص ہے،یہ طویل وقت یاد رہے گا۔عظیم رفیق وہی ہیں کہ…

Read More

مدینہ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بابر اعظم مدینہ منورہ میں کیا کررہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں۔گزشتہ چند روز سے اس حوالہ سے ان کی کئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔تازہ ترین تصویر میں انہوں نے شاندار الفاظ میں کچھ لکھا بھی ہے۔ بابر اعظم لکھتے ہیں کہ میں چپ کھڑا ہوں،دربار مصطفیٰ پہ۔ آنکھوں سے بولتا ہوں،دربار مصطفیٰ پہ۔ بابر اعظم مکہ کے بعد مدینہ میں بھی اہم افراد سے مل رہے ہیں،ایسی ہی ان کی ملاقات دعوت اسلامی کے مولاناعبد الحبیب عطاری سے ہوئی۔سحری کے وقت ہونے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی کا نئی لیگ کروانے کا اعلان،عمران خان کے حوالہ سے اہم انکشاف۔شاہد خان آفریدی نے نئی لیگ کروانے کا اعلان کردیا ہے،اس میں غیر ملکی پلیئرز لانے کا بھی عندیہ دیا ہے۔ساتھ میں کچھ اور بھی سخت باتیں کی ہیں۔ایم ایس ایل کے نام سے نئی لیگ ہونے جارہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد  آفریدی نے کوچز کے خلاف آواز بلند کردی ہے،کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں کوچزکا کوئی تصور نہیں سمجھتا،اس لئے کہ کوچز کی ضرورت انڈر 19 اور انڈر 19 پلیئرز کی ضرورت ہوتی ہے۔بڑی کرکٹ میں صرف پرفارمنس…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ پر تاریک سائے،2 پلیئرز احتجاج کی راہ پر۔انگلینڈ کرکٹ اس سال آگ پر ہے۔2 اہم پلیئرزکی جانب سے رد عمل میں ریٹائرمنٹ لی جاسکتی ہے۔ایسا ہی ایک انکشاف ٹیم سے ڈراپ ایک پلیئر نے کردیا ہے کہ وہ تو کچھ ہفتے قبل ہی یہ سب کرنے والے تھے۔ جون کی2 تاریخ سے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ سیریز شروع ہورہی ہے۔اس سے قبل انگلش ٹیم کی سلیکشن پر سب کی نگاہیں ہیں۔اس لئے کہ اہم بات یہ ہوگی کہ آخری سیریز سے ڈراپ جمی اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ کی واپسی ممکن ہوسکے گی یا…

Read More

کرک اگین سپیشل رپورٹ آئی پی ایل میں کراچی کنگز اور بابر اعظم کی حیرت انگیز مماثلت،8 اہم خبریں ساتھ ہیں،سب سے قبل اہم ترین سٹوری سے شروعات کرتے ہیں۔ کرکٹ میں نسل پرستانہ رویوں اور غلط سلوک کے الزامات کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں۔جنوبی افریقا کرکٹ کے سابق ڈائریکٹر وسابق کپتان گریم اسمتھ کو کلیئرنس مل گئی ہیں۔موجودہ ہیڈ کوچ مارک بائوچر بھی کلین چٹ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔بورڈ کی قائم کردہ 2 رکنی کمیٹی نے مذکورہ افراد کو  نسل پرستی کے الزامات سے کلیئر کردیا گیا ہے۔یہ رپورٹ اتوار کوجاری کی گئی ہے۔ انگلش کائونٹی لنکا شائر…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Image source :George Franks شاداب کی ڈبل سنچری بھاگئی،حسن علی کا پھر نیا اعزاز۔شاداب کی یہ ڈبل سنچری ڈربی شائر کو کیسے بھاگئی،جانیئے۔ اس رپورٹ میں۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں شان مسعود کی دوسری ڈبل سنچری قیمتی بن گئی ہے،کیونکہ اس بار ان کی ٹیم ڈربی شائر کائونٹی جیت گئی ہے۔گزشتہ میچ میں انہوں نے ڈبل سنچری اسکور کی تھی لیکن ٹیم میچ جیت نہ سکی۔ڈرا پر خاتمہ ہوا تھا۔ ہوم آف کرکٹ کی افطار پارٹی میں شریک مسلمان کرکٹر سامنے آگئیں،اہم انکشاف اس بار ڈربی شائر نے لیسٹرشائر کو اننگ اور 68 رنزسے شکست دے دی۔شان مسعود…

Read More

کراچی،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نوبل انعام پر سامنے آگئے ہیں۔انہوں نے بطور خاص ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔دیکھنا ہوگا کہ شاہد آفریدی نوبل انعام کے بیچ کیا لے کر آئے ہیں۔ آئی پی ایل ،ویرات کوہلی اور ان کی ٹیم گڑھے میں جاگری سابق پاکستانی کپتان نے کہا ہے کہ کیا حیرت انگیز خبر ہے۔ڈاکٹرامجد ثاقب کو نوبل انعام  کے لئے نامزد ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ ان جیسے ہیروز ہمارے معاشرے میں بڑھتی ہوئی غربت کو دور کرنے کا موثرترین ذریعہ ہیں…

Read More

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ نیا ٹیسٹ کپتان مقرر،نئے چیئرمین کی کیا خبر،جون میں ایک اور سیریز،حسن علی کی وکٹ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات تاحال اندھیرے میں ہیں۔آنے والا ہفتہ صورتحال واضح کردے گا۔ادھر اسلام آباد میں نئی بننے والی حکومت کے لئے حالات سازگار نہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔اس کے ساتھ ہی باعتماد ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے متعدد اداروں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔یہ ساری صورتحال دیکھتے ہوئے کچھ لوگوں نے سابق وزیر اعظم ،سابق پی سی بی پیٹنرن انچیف عمران خان سے رابطہ کرلیا ہے۔ ادھر بھارت نے اپنے ہوم گرائونڈ میں جون میں کرکٹ…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل میں ویرات کوہلی کے لئے بڑا گڑھا،خود سمیت 11 کھلاڑی اس میں جاگرے،باہر نہ نکل سکے۔بدترین شکست سے دوچار ہوگئے۔ایک اور بات یہ ہوئی ہے کہ آئی پی ایل تاریخ میں رائل چیلنجرز بنگلور ٹیم تاریخ کے دوسرے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی ہے۔ آئی پی ایل،نو بال ڈرامہ،دہلی کپتان میچ چھوڑنے کی دھمکی دے گئے ہفتہ کو ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں کوہلی الیون16 اوورز میں 68 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔لیگ کی تاریخ میں یہ اس ٹیم کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔اہم بات یہ بھی رہی ہے کہ ویرات…

Read More