کرک اگین رپورٹ ایسا ہوتا ہے،ایسا بھی ہوتا ہے۔کر بھلا ،ہوبھلا۔ پی ایس ایل 7 میں شریک انگلینڈ کے جیسن رائے کا اچانک آئی پی ایل کھیلنے سے انکار۔پاکستان سپر لیگ 7 کا حصہ بننے والے انگلینڈ کے کھلاڑی جیسن رائے نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکارکردیا ہے۔انہیں 2 کروڑ بھارتی روپے جو پاکستانی کرنسی میں 4 کروڑ روپے کے آس پاس بنتی ہے،کو گجرات ٹیم نے سائن کیا تھا،انہیں آکشن میں لیا گیا تھا لیکن کرکٹر نے چند دن گزرتے ہی بھارت کی لیگ کو ٹھکرادیا ہے۔ ایسا کیوں ہوا ہے جیسن رائے انگلینڈ کے کوالٹی ٹی 20…
Author: admin
کرک اگین اسپیشل رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کس سکیورٹی حصار میں ہے،کون کہاں نگرانی کررہا ہے۔کس کی نگاہوں میں ہے۔ہوٹل کے اندرونی طرف کیا صورتحال ہے۔آسٹریلین میڈیا میں اس حوالہ سے ایک جامع رپورٹ شائع ہوئی ہے۔سڈنی مارننگ ہیرالڈ نےرپورٹ کیا ہے کہ آسٹریلیا کادستہ ایسے حصار میں ہے جس کی مثال سٹیٹ سربراہ کی سکیورٹی جیسی ہے۔ آسٹریلین کرکٹر کو بھارت سے قتل کی دھمکی،پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا نے فیصلہ سنادیا آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کسی رکن یا اسکواڈ کے کسی ممبر یا وہاں موجود صحافیوں میں سے کسی ایک کی یہ سٹوری لگتی ہے۔انداز بیاں ایسا…
کرک اگین رپورٹ اتوار کو ملتان سلطانز فیورٹ ہوکر پی ایس ایل 7 فائنل ہاری ہے تو اگلے روز آج بنگلہ دیش اپنے ملک میں طاقتور ہوکر بھی افغانستان سے ہارگیا ۔ تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں ٹائیگرز کا کلین زوجہ کرنے کا سپنا ٹوٹ گیا ہے۔افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرا کر اس کی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر اپنی گرپ مضبوط کرنے کی پلاننگ کو دھچکا لگا دیا ہے۔ چٹاگرام میں میزبان ٹیم کے 104 اسکور تک متعدد نہیں ،صرف ایک کھلاڑی آؤٹ تھا۔اگلی 9 وکٹیں اسکور…
نئی دہلی،اسلام آباد،میلبورن:کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image/PCB آسٹریلین کرکٹر کو بھارت سے قتل کی دھمکی،پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا نے فیصلہ سنادیا۔کرکٹ آسٹریلیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے کھلاڑی کو سوشل میڈیا پر ملنے والی قاتلانہ دھمکیوں کا سخت نوٹس لے لیا ہے،اس کے ساتھ ہی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ ناقابل یقین،حیرت ناک،پی ایس ایل 7 سے فرنچائز پر اربوں کی بارش بھارتی شہر گجرات کے ایک جعلی اکائونٹ سے آشن اگر اور ان کی فیملی کو قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔پی سی بی،سکیورٹی ادارے چونکہ پہلے ہی ہائی الرٹ ہیں،اس لئے چندمنٹوں میں…
کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے کپتان اور ٹیم نے ادب اور عزت دینے کی نئی مثال قائم کردی شاہین شاہ آفریدی جو کہ کپتان ہیں ،انہوں خود جھک کر وننگ ٹرافی اپنے کوچ عاقب جاوید کے قدموں میں رکھی۔ایسا کرتے ہوئے وہ قدموں کے بل جھکے اور زمین پر بیٹھ کر انہوں نے نئی روایت ڈالی ہے۔ لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید کووڈ کی وجہ سے آئی سولیشن میں تھے۔اس لئے وہ فائنل کے وقت میدان میں نہیں تھے۔ٹیم جب واپس ہوٹل پہنچی تو تمام کھلاڑی ٹرافی کے ساتھ گروپ کی شکل میں عاقب کے کمرے کی…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter image ناقابل یقین،حیرت ناک،پی ایس ایل 7 سے ہر فرنچائز نے قریب ایک ارب کمالیا۔اس بات کا اعلان پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کیا ہے۔ رمیز راجہ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر باندھ دیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ کے فینز کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر باندھ دیا ہے۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والا ٹورنامنٹ 27 فروری کو لاہور…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Image source nzherald نیوزی لینڈ تاریخ کی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے سے دور ہونے لگا۔جنوبی افریقا کے خلاف 90 سالہ ٹیسٹ تاریخ رکھنے والی کیوی ٹیم 2 میچزکی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں شکست کجے دھانے پر موجود ہے۔کھیل کے 4 روز مکمل ہوگئے ہیں،جیت کے لئے مزید 332 رنز بقایا ہیں اور صرف 6 وکٹیں ہاتھوں میں ہیں۔ پیر کو چوتھے روز اس نے جب 426 رنزکے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اس کی 3 وکٹیں جلد گرگئیں۔ڈیوون کونوے 60 رنزکے ساتھ مزاحمت کررہے ہیں۔کھیل کے خاتمہ پر نیوزی لینڈ کا 4 وکٹ پر…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Image source Getty Images آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ساتھ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے اور کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف گرین برگ بھی ساتھ ہیں۔دونوں کی آمد اس لئے بڑی بات ہے کہ اس طرح کے ایگزیکٹو عہدیدار ٹیم کے طیاروں میں سفر نہیں کرتے۔دونوں اسی طیارے میں سوار ہوکر آئے ہیں جس میں آسٹریلیا کا اسکواڈ تھا۔کل ملا کر 35 رکنی اسکواڈ آیا ہے۔اس میں 18 پلیئرز ہیں۔سپورٹنگ سٹاف ہیں۔صحافی بھی ساتھ ہیں۔ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ ریکارڈز،بائولنگ میں کینگروز کا غلبہ،شاہینز کو نئے شاہین کا انتظار کرکٹ آسٹریلیا کے دونوں عہدیداروں نے بتایا ہے کہ…
لاہور، 28 فروری ،پی سی بی میڈیا ریلیز ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کمنٹری پینل نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا انتخاب کرلیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان اور کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم باہر ہوگئے ہیں۔ پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان ملتان سلطانز کے ان چار کھلاڑیوں میں شامل ہیں، جنہیں ٹیم آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ان کے علاوہ رائیلی…
کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی شین واٹسن نے پاک،آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزکی فاتح ٹیم کی پیش گوئی کردی،ساتھ میں آسٹریلیا کی پاکستان آمد،اپنے دورہ پاکستان کے تجربات بھی بتادیئے۔کھلاڑیوں کو پاکستانی پچز اور ماحول کے بارے میں بھی آگاہی دی ہے۔ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ ریکارڈز،بائولنگ میں کینگروز کا غلبہ،شاہینز کو نئے شاہین کا انتظار پیر کے روز شین واٹسن نے اس وقت بیان جاری کیا ہے،جب ان کی ٹیم اسلام آباد کے ہوٹل میں قیام پذیر ہے۔سابق آسٹریلین آل رائونڈر کہتے ہیں کہ آسٹریلیا کا یہ دورہ پاکستان کرکٹ کاتاریخی لمحہ ہے۔پاکستان کرکٹ کا ایک بڑا ملک ہے،وہاں کی…
کرک اگین رپورٹ کرکٹر تیز رفتار کارچلانے اور تکر مارنے پر گرفتار ہوگیا،اگلے روز ضمانت پر رہائی ملی۔واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پیش آیا۔بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وبود کامبلے نے تیزرفتاری پر اپنی گاڑی رہائشی کالونی میں ٹھوک ماری،پھر کیاتھا،اس کے بعد انہوں نے سکیورٹی آفیسر اور ہمسایوں سے لڑائی کردی۔نتیجہ میں گرفتاری بھی عمل میں آئی۔آج انہیں ضمانت پر رہائی ملی ہے۔کامبلے پر متعدد چارجز کے تحت ایف آئی آر کٹی ہے۔ پی ایس ایل 7 ایوارڈز کون کہاں سے لے اڑا،ناکامی پر رضوان کیا بولے،مکمل تفصیلات ٹیسٹ کرکٹرنے اپنی رہائشی کالونی کا کیٹ بھی اڑادیا ہے۔دوسری جانب بھارتی کرکٹ…
کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن رپورٹ Image source: wisden پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ ریکارڈز،بائولنگ میں کینگروز کا غلبہ،شاہینز کو نئے شاہین کا انتظار۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اس وقت پاکستان میں ہے۔4 مارچ سے پہلا ٹیسٹ شروع ہونے والا ہے۔راولپنڈی سے معرکہ لگے گا۔آسٹریلیا ٹیم کے پاکستان سیریز ریکارڈز،اہم واقعات کا ذکر کرک اگین تسلسل کے ساتھ کررہا ہے۔یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اب تک پاکستان میں ہونے والی 8 سمیت تمام 12 ہوم سیریز کورکی جاچکی ہیں۔انفرادی و مجموعی ریکارڈز کا تذکرہ بھی ساتھ ہے۔ گزشتہ آرٹیکل میں ہم نے بیٹنگ کے حوالہ سے اہم چیزیں بیان کی تھیں،اس بار بائولنگ…