لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ ایک اور سنسنی خیز ڈرامہ،کرکٹ کی دل دھڑکاتی تیزی اور اکھاڑ پچھاڑ کراچی سے لاہور پہنچ گئی۔انگلش کپتان معین علی نے جمال کی تیسری بال پر چھکا مارکر نہ صرف ففٹی مکمل کی بلکہ اختتامی لمحات کی سنسنی خیزی لوٹنے کی کوشش کی۔وہ میچ نہ جتواسکے،پاکستان نے ڈرامائی انداز میں 5 رنز سے میچ جیت کر پہلی بار رواں سیریز میں 2-3 سے سبقت حاصل کرلی۔2 میچز ابھی باقی ہیں۔ ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر انگلینڈ نے بظاہر 146 رنزکے آسان ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اسے…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سٹار آل رائونڈر شاداب خان نے تیزی میں انگلش بیٹر کو بال کی بجائے ٹانگ سے رن آئوٹ کی کوشش میں موقع گنوادیا،اس طرح انگلینڈ جو چھٹی وکٹ گرنے پر دبائو میں آسکتا تھا،اس گرفت سے محفوظ ہوگی۔ ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انگلش اننگ کا 13 واں اوور تھا ،جب مہمان ٹیم 145 رنزکے جواب میں مشکل میں تھی کہ شاداب خان کی بال پر انگلش کپتان معین علی اور ساتھی بیٹر سام کررن کے لئے دوڑے،فیلڈر نے شاداب کی جانب اس وقت…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر۔کرکٹ فینز اس وقت حیران ہوگئے،جب انگلینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری 5 ویں ٹی 20 میچ میں محمد رضوان وکٹ کیپنگ کرنے نہیں آئے،سب نے یہ سمجھا کہ پوری ٹیم کے لئے قریب 20 اوورز کھیلنے والے محمد رضوان 63 رنزبناکر تھک گئے ہیں لیکن بعد میں پی سی بی نے معاملہ کلیئر کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ڈیوڈ ملان کی تھرو کمر پر لگنے کے باعث محمد رضوان آرام کررہے ہیں، ان کی جگہ محمد حارث وکٹ کیپنگ کررہے ہیں۔…
تراونت پورم،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کے کم اسکور کے باوجود کوہلی،شرما ناکا،میچ کا نتیجہ آگیا۔جنوبی افریقا کے خلاف محض 106 رنزکے تعاقب میں ویرات کوہلی اور بھارتی کپتان روہت شرما کی بیٹری فیل ہوگئی۔پروٹیز بائولرز نے 17 کےمجموعہ پر بھارت کے2 ٹاپ بیٹرز شکار کرکے سنسنی پھیلا دی ،کم اسکور کے باعث دبائو بڑھانہ سکے۔یوں جنوبی افریقا 3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ 8 وکٹ سے ہارگیا،بھارت نے ابتدا سے برتری حاصل کی ہے۔روہت شرما 2 بالز کھیلنے کے ابوجود کھاتہ نہ کھول سکے۔ادھر ویرات کوہلی نے تو کمال ہی کیا۔9 بالز کھیلنے کے باوجود صرف3 رنز کے مہمان…
لاہور،28 ستمبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز قائداعظم ٹرافی کے افتتاحی راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ناردرن نے 133 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 529 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی۔ مبصر خان نے ناقابل شکست 170 رنز بنائے۔ دن کا کھیل ختم ہونے پر سدرن پنجاب نے 47 اوورز میں دو وکٹ پر 128 رنز بنا لیے ہیں ۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم 103ویں اوور میں 428 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ عبداللہ شفیق نے شاندار 232 رنز بنائے…
گرین فیلڈ ،کرک اگین رپورٹ جنوبی 9 رنز پر 5 آئوٹ،پھر مہاراج آگئے،اننگ اپ ڈیٹ۔ جنوبی افریقہ ٹیم بھارت کے خلاف پہلے ٹی 20 میں بیٹنگ میں ناکام ہوگئی۔ایک موقع پر اس کی آدھی ٹیم 9 رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی ۔ اس کے بعد یہ بڑی بات ہوئی کہ مہاراج بھارتی کھلاڑیوں کی راہ میں آگئے۔اس کا پروٹیز کو یوں فایدہ کہ وہ قلیل اسکور کی ذلت سے محفوظ رہے۔ کیشو مہاراج کے آخری نمبرز پر بیٹنگ نے پروٹیز کو 8 وکٹ پر 106 رنز تک پہنچا دیا ۔مہاراج نے سب سے زیادہ 41 رنز بنائے ۔…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔وہ آج رات ہسپتال میں ہی قیام کریں گے۔ پی سی بی کا میڈیکل پینل نسیم شاہ کی نگرانی کررہا ہے۔ نسیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔ پی سی بی کی تصدیق کے بعد اب امکان ہے کہ وہ اگلے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ دیکھنے میں پچ اچھی ہے لیکن ہمارے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ تھوڑی فکر ضرور ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 7 میچز کی سیریز کے 5 ویں ٹی 20 میچ کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان معین علی نے جیتا ہے پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی ٹیم پہلے بلے باز ی کرے گی۔انگلش ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیاں۔ نائب کپتان شاداب خان اور حیدر علی کی فائنل الیون میں…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز آلراؤنڈر عامر جمال آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔ وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 98ویں کھلاڑی ہوں گے ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے، عامر جمال۔ ان جذبات کا الفاظ میں اظہار کرنا ممکن نہیں ہے، عامر جمال۔ وسیم اکرم آئیڈیل کھلاڑی ہیں، عامر جمال۔ خوشی ہے آج پاکستان کی نمائندگی کررہا ہوں، عامر جمال۔
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان کی ٹی 20 رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے۔وہ ایک پوزیشن آگے ہوگئے ہیں ۔اہم بات یہ ہے کہ رضوان بابر کی پہنچ سے دور ہوگئے ہیں۔بھارتی بیٹر سے جوڑ پڑگیا۔اگلے 6 روز میں دونوں کے پاس 3،3 میچز ہیں،یوں بابر اعظم کا میچ سوریا کمار سے پڑگیا ہے۔ محمد رضوان 861 پوائنٹس پر جاکر پہلے نمبر کے ساتھ مستحکم ہیں۔سوریا کمار یادیو 801 کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہیں۔بابر اعظم 799 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ایڈن مارکرم 792 کے ساتھ چوتھے نمبر پر چلے گئے ۔ گزشتہ ہفتہ کی آئی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ عبداللہ شفیق کی پہلی ڈبل سنچری،حیران کن اعدادوشمار۔قائد اعظم ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبد اللہ شفیق نے ڈبل سنچری کرلی ہے۔یہ ان کی پہلی فرسٹ کلاس ڈل سنچری ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سنٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے سندھ کے خلاف پہلے رائونڈ کے میچ کے دوسرے روز انہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا۔7 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے22 سالہ رائٹ ہینڈ بیٹر کا ٹیسٹ میں ہائی اسکور 160 رنزناٹ آئوٹ ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ان کا 10 میچزکا ہی تجربہ تھا۔100 رنز بھی اب مکمل ہوئے ہیں۔ایسا…
تروانت پورم،کرک اگین رپورٹ File photo بھارت پروٹیز کے خلاف ایکشن میں،ٹی 20 میچ آج۔بھارتی کرکٹ ٹیم ایک کے ایک ایک ملک کے خلاف ایکشن میں ہے اور اس کا بنیادی مقصد ٹی 20 ورلڈکپ کی حتمی تیاری ہے۔ آج سے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی 20 میچزکی سیریز شروع ہونے جارہی ہے۔تروانت پورم کے ب گرین فیلڈ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقا مدمقابل ہونگے۔یہ میچ اس لئے بھی اہم ہے کہ اس میدان میں اب تک 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزہوئے ہیں اور ایک تو صرف8 اوورزتک محدود رہا۔اس لئے میدان کے حوالہ سے کوئی…