Author: CricAgain Desk

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کا ناقابل یقین واقعہ۔17 بالز کااوورپاکستانی بائولر کے گلے پڑا۔ایشیاکپ کی تاریخ کا سب سے طویل ترین اوور کس نے کروایا،یہ بھی ایک دلچسپ سوال ہے۔اگر کوئی پوچھے تو جواب ہے کہ 17 بالز کا طویل اوور،واقعی میں ناقابل یقین ہے لیکن یہ بدترین اعزاز پاکستان کے نام ہے۔ ایشیا کپ کے واقعات، پاک،بھارت جنگ کا کامران اکمل اور گوتم گمبھیر پر بھی اثر مقابلہ بھی پاکستان اور بھارت کا نہیں تھا،میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کا تھا۔یہ 2004 کا ایشیا کپ تھا۔پاکستانی بائولرز محمد سمیع شبیر احمد کے ساتھ بال کررہے تھے۔محمد سمیع…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان اور بھارت 1984 سے آمنے سامنے ہیں لیکن رواں صدی میں شاید مزاج بدل گئے یا دونوں ممالک کے حالات نے دونوں کو اس قدر دور کردیا ہے کہ معمولی  بات پر بھی جھگڑا رہا ہے۔ایشیا کپ کے دلچسپ واقعات کا ایک اور جھگڑا بھی پاک،بھارت میچ کا ہے،یہ بھی 2010 کا ایشیا کپ تھا،وہی میچ تھا جس میں پہلے کامران اکمل اور گوتم گمبھیر میں لڑائی ہوئی،اختتامی اوور میں شعیب اختر اور ہربھجن سنگھ بھی آمنے سامنے تھے۔ یہ اتنا بڑا معاملہ ہوگیا کہ میچ کے بعد ہوٹل میں…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کا آغاز 27 اگست سے ہوگا۔پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہونگے۔اس حوالہ سے شائقین میں بڑی دلچسپی پائی جاتی ہے،اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اب وقت بھی کم رہ گیا ہے۔ایشیا کپ کی مناسبت اور پاک،بھارت میچ کےتناظر میں ہم یہاں کچھ نیا بیان کریں گے۔ جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ دونوں ممالک میں جب بھی کرکٹ میچ ہوتا ہے،بڑا تنائو ہوجاتا ہے،کھلاڑی بھیا نسان ہیں،ان کابھی خون گرم ہوتا ہے،ایسے ہی ایک واقعہ 2010 کے ایشیا کپ کا ہے،جب پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل اور بھارتی بیٹر گوٹم…

Read More

مسقط،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر  کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کی سنگاپور کے خلاف شاندار کامیابی۔یہ ایونٹ کا مجموعی طور پر تیسرا میچ تھا۔عرب امارات کا دوسرا۔24 گھنٹے قبل کویت جیسی ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد عرب امارات کے لئے آج کا میچ ڈوآرڈائی والا تھا۔ یو اے ای نے سنگاپور کو 48 رنزکے بڑے مارجن سے ہراکر فائنل کی امیدیں روشن رکھی ہیں۔پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر 160 اسکور کئے۔اوپنر محمد وسیم نے 58 رنزکیا ننگ کھیلی۔جنک پرکاش نے 3 وکٹیں لیں۔ رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ زمبابوے نے بھی بھارت کے ساتھ آخری ون ڈے میں وہی کیا جو نیدرلینڈز نے پاکستان کے ساتھ 24 گھنٹے قبل کیا تھا۔دونوں ہی معروف ٹیمیں اپنے سے کم تر حریفوں کے خلاف ہزیمت سے بال بال بچیں۔پاکستان تونیدرلینڈز سے صرف9 رنز سے جیتا تھا۔زمبابوے آج پیر کو تیسرے اورآخری ون ڈےمیں صرف13 رنز سے ہارا۔ ہرارے میں بھارتی ٹیم نے 8 وکٹ پر289  اسکور بنائے۔ شبمان گل  نے 130 کی اننگ کھیلی۔ ایشان کشن نے 50 رنزبنائے۔زمبابوے کے  بریڈ ایوانز نے54 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔ جواب میں میزبان ٹیم نے 169 رنز تک…

Read More

کراچی،22 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز سندھ کی دونوں ٹیموں نے قومی انڈر19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی، ٹرافی کے لیےچار روزہ فائنل سندھ بلوز اور سندھ وائٹس کے درمیان جمعرات سے یو بی ایل گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے پانچویں اور آخری راؤنڈ کے اختتام پر پول اے سے سندھ بلوز دو فتوحات کے ساتھ 21 پوائنٹس جوڑ کر سرفہرست رہی جبکہ پول بی میں سندھ وائٹس دو کامیابیوں کے ساتھ 22 پوائنٹ جوڑ کر ٹاپ پر رہی۔ نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کا چوتھا رائونڈ مکمل دریں اثنا آخری راؤنڈ کے تیسرے اور…

Read More

روٹرڈیم،لندن،ڈھاکا،دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  نیدرلینڈز سے دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں،جہاں وہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے لینڈ کریں گے،ٹیم نے نیدرلینڈز میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جیتی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے اپنی عوام سے پہلے ہی خیر مانگ لی،کہتے ہیں کہ ہم سے ایشین چیمپئن بننے کی توقع مت کریں،ہماری ٹیم ابھی بننے کے عمل میں ہے،وقت لگے گاکہ کچھ بہتری ہوسکے۔ہم سمجھتے ہیں کہ ہم آنے والا ایشیا کپ نہیں جیت سکتے۔یہ حیران کن بات کرکے انہوں نے تو اپنا معاملہ ہی لپیٹ…

Read More

لاہور، 22 اگست 2022ء،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بقیہ دو میچز 9 اور 17 دسمبر کو شروع ہوں گے، یہ میچز بالترتیب ملتان اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار اس طرح کرک اگین کی 5 اگست کی شیڈول تاریخ اور  مقامات کی دی گئی نیوز سچ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز قومی اسکواڈ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ 22 رکنی قومی اسکواڈ منیجر منصور رانا کی زیرقیادت ایمسٹرڈیم سے دبئی کے لیے روانہ ہوگا۔ قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل زاہد محمود اور محمد حارث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔ امام الحق اور سلمان علی آغا 26 اگست کو یوکے روانہ ہوں گے۔ عبداللہ شفیق کچھ دیر ہالینڈ میں قیام کے بعد 26 اگست کو سیالکوٹ پہنچیں گے۔ عثمان قادر، آصف علی، حیدر علی اور افتخار احمد منگل کو دبئی میں اسکواڈ کو جوائن…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈٖیا ریلیز ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا۔نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جانے والا ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک جاری رہے گا۔ محمد حسنین اب تک 18 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ دی ہنڈرڈز کھیلنے کے سلسلے میں یوکے میں موجود محمد…

Read More

روٹرڈم،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کی وجہ سے قومی کرکٹ فینز بہت پریشان بھی ہیں اور تھوڑا صدمہ میں بھی ہیں،اس کی وجہ یہ ہے کہ ایشیا کپ  جیسے بڑے ایونٹ اور بھارت جیسی ٹیم کے خلاف مقابلے کے لئے عین وقت پر وہ قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔ رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کی وجہ سے ان فٹ ہیں،اب مزید 6 ہفتے دستیاب نہیں ہونگے،یوں وہ اہم وقت پر نہیں کھیل سکیں گے،ان کے بارے میں انکشاف ہوا…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں اس بار کمال ہوگیا،آنے والےسیزن کے ڈرافٹ میں پاکستان سے 50 کے قریب کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں،اس طرح پہلی بار آسٹریلین بگ بیش میں پاکستانی کھلاڑیوں کی اتنی بڑی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ بگ بیش لیگ 23-2022 کے لئے 279 کرکٹرز کی لسٹ جاری کی گئی ہے۔ان میں ایک درجن پلاٹینیم پلیئرز بھی شامل کئے گئے ہیں۔پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان بھی شامل ہیں۔ بگ بیش لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب 28 اگست کوہوگی،یہ وہ روز ہوگا،جس دن پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ میں مقابلہ پڑے گا۔ رضوان کی کپتانی…

Read More