Author: CricAgain Desk

برج ٹائون ،کرک اگین رپورٹ کہانی ختم،ویسٹ انڈیز کی ٹرپل سنچری بھی اسے ناکامی سے نہ بچاسکی۔یوں مسلسل چوتھی ون ڈے سیریز کی ناکامی کے بعد اس کے اگلے سال شیڈول ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کے امکانات  مکمل طور پرمعدوم ہوگئے ہیں۔ برج ٹائون میں میزبان ٹیم نے فیصلہ کن ون ڈے مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف 8 وکٹ پر 301 رنز بنائے۔ پہلی وکٹ پر 35 ویں اوور تک 173 رنز کی شراکت فتح یا بڑے اسکور کی بنیاد سمجھی گئی۔شائی ہوپ 51 اور اسی پر سنچری کرنے والے کال میئرز 105 رنز بناکر آؤٹ…

Read More

مسقط،کرک اگین رپورٹ رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا۔ایشیا کپ 2022  میزبان متحدہ عرب امارات کے لئے خواب بننے لگا،اس کی اپنے ملک میں ہونے والے بنیادی رائونڈ میں پہنچنے کی کوششوں کا بڑا دھچکا لگاہے۔عمان میں جاری 4 ٹیموں کے کوالیفائر میچ میں اسے کویت جیسی ٹیم سے سنسنی خیز شکست ہوگئی ہے۔ ایونٹ کے آغاز سے محض چند روز قبل قیادت کی تبدیلی گلے پڑی ہے۔نئےکپتان رضوان کے لئے بڑا دھچکا ثابت ہوا ہے۔ ورلڈکپ 2023،پاکستان نے بھارت کی ٹکٹ کٹوالی،سپرلیگ ٹیبل پوزیشن مسقط میں کھیلے گئے میچ میں متحدہ…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نیدرلینڈز سے جیت توگئی ہے لیکن ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو وہاں سے ایشیا کپ کی فکر پڑی ہے اور انہوں نے ایک کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ شاہین آفریدی  دنیا کا ٹاپ پرفارمر ہے۔شاہین آفریدی کے ایشیا کپ میں نہ ہونے سے نقصان ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے  کہا ہے کہ نسیم شاہ نے ثابت کیا کہ وہ میچ ونر کھلاڑی ہیں۔ بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا پاکستانی…

Read More

عمران عثمانی کا تجزیہ پاکستان نے مسلسل 8 واں ایک روزہ میچ جیتا ہے،مسلسل تیسری سیریز اپنے نام کی ہے۔اس طرح آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی پیش رفت بہتر انداز میں ہوئی ہے۔اس سیریز کے اختتام پر پاکستان دوسرے نمبر پر نہیں آسکا بلکہ 120 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آیا ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے بھی 18 میچز میں 120 پوائنٹس ہیں لیکن اس کا نیٹ رن ریٹ پاکستان سے بہتر ہے۔انگلینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ نیوزی لینڈ 100 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور افغانستان…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا۔پاکستان نے جیسے تیسے کرکے نیدرلینڈز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ان میں سے 2 میچز تھوڑا مشکل سے جیتے گئے۔پہلے اور آخری میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستانیوں کے دانت کھٹے کردیئے۔آج آخری میچ میں شکست  ہوتے بال بال بچی،ٹیم 9 رنز سے ہی جیت سکی۔اس کی کیا وجہ ہے،دیکھنا ہوگا کہ کیا ٹیم میں 1 سے 3 ٹاپ پلیئرز نہیں تھے تو کیا یہ وجہ بنی،یہ اتنی بڑی وجہ نہیں بنتی،اس لئے کہ انگلینڈ بھارت،آسٹریلیا جیسی ٹیمیں  بیک وقت 2،2…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا۔چڑیاں کھیت چگتے چگتے رہ گئیں،۔نیدرلینڈز  پاکستان کو مات دیتے دیتے خود مات کھاگیا۔39 ویں اوور کے بعد ان سے بائونڈری تک نہ لگ سکی۔۔آئی سی سی رینکنگ کی سب سے نچلے نمبر کی ٹیم نے ٹاپ ون ٹیم کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کیا،پاکستان کے 2 بائولرز نسیم شاہ اور محمد وسیم نے آئرش ٹیم کی بساط لپیٹ ڈالی۔۔پاکستان 9 رنز سے ہی جیت پایا۔ میزبان ٹیم کے سامنے کئی بڑے بائولرز حریف نہیں تھے،ساتھ میں چیلنج صرف 207 رنزکے ہدف کا تھا،اس لئے اعتماد کے ساتھ اننگ…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے ساتھ ایک ہاتھ ہوگیا،سنچری سے محروم،پاکستان مشکل میں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری میچ میں جو 4 تبدیلیاں کی ہیں،اس کا بیٹنگ لائن پر ضرور اثر پڑا،نہیں پڑا تو کپتان بابر اعظم پر نہیں ہوا۔انہوں نے مسلسل تیسرے ون ڈے مین اپنی شاندار اننگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات روٹرڈیم میں سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے پہلے بلے بازی کی۔ڈیبیو کرنے والے اوپنر عبداللہ شفیق صرف 2 ہی کرسکے۔یہی نہیں بلکہ  تجربہ کار فخرزمان 26 اور نئے کھلاڑی آغاسلمان 24 رنزبناکر گئے،اصل…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز کے خلاف تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ شروع ہوگیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی فائنل الیون میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں نیدرلینڈز میں آج آخری میچ،ورلڈکپ ٹکٹ کی کنفرمیشن ممکن،2 تبدیلیاں امام الحق، شاداب خان، محمد رضوان اور حارث رؤف کی جگہ عبداللہ شفیق، زاہد محمود، محمد حارث اور شاہنواز دھانی فائنل الیون کا حصہ بن گئے۔ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، سلمان علی آغا، خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ نوجوان بیٹر عبداللہ شفیق کو  آج ڈیبیو کیپ مل گئی…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کا کوالیفائر مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔اس بار یہ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جارہا ہے۔آخری بار 2016 میں اسی فارمیٹ میں تھا لیکن مجموعی طور پر یہ 15 واں ایشیا کپ ہوگا۔ٹی 20 فارمیٹ میں دوسرا۔اب ایشیا کپ کے ریکارڈز کی بات کی جائے گی تو اس کے لئے 2 الگ چیپٹر بنانے پڑیں گے۔ایک ون ڈے ریکارڈز کا اور ایک ٹی 20 کا۔مجموعی ریکارڈز میں ان دونوں فارمیٹ کو جمع کرکے بیان نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ کے ریکارڈز…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی 10 سال بعد بگ بیش لیگ میں واپسی۔یہ بھی کمال ہوگیا،اس لئے کہ لیفٹ ہینڈ اوپنر اپنے ہی ملک کی لیگ ایک عشرے سے نہیں کھیل رہے تھے۔انہوں نے اب 2022 میں اگلے 2 سال کے لئے سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ 10 سال جو عروج کے تھے،اس میں وہ نہیں کھیلے،اب کیریئر کے اختتامی لمحات میں وہ کیسے کھیل رہے ہیں۔اس کی 2 وجوہات ہوئی ہیں۔پہلی بنیادی وجہ یہ بنی ہے کہ  وہ متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ کا ابتدائی معاہدہ کرچکے تھے۔6…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان ورلڈکپ 2023 میں داخلہ کے قریب آگیا۔آج روٹرڈیم میں نیدرلینڈز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آخری میچ ہوگا۔اگرچہ پاکستان سیریز پہلے ہی جیت چکا ،اس کے باوجود آج ہی اسے یہ فتح حاصل کرنا ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹ کنفرم کروادے گا، نیدرلینڈز میں آج آخری میچ،ورلڈکپ ٹکٹ کی کنفرمیشن ممکن،2 تبدیلیاں متوقع۔اس وقت آئی سی سی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر 17 میچز میں 11 فتوحات کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔اس فتح سے 120 پوائنٹس کے ساتھ اس کا دوسرا نمبر ہوجائے گا،اس سے اوپر انگلینڈ ٹیم 125 پوائنٹس…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کیا کیا،پی سی بی کا کہنا تھا کہ لیفٹ ہینڈ پیسر اپنے ان فٹ ہونے،ڈاکٹرز کی جانب سے 6 ہفتوں کے آرام کا سن کرشدید پریشان سے ہوگئے ،انہیں تسلی دی گئی۔ اس کے فوری بعد بائیں ہاتھ کے تیز پیسر نے ٹوئٹ پر کہا کہ ہمارا ہر کھلاڑی شاہین ہے،ہر فاسٹ بائولر بڑھ کر ہے،ہماری ٹیم بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ شاہین کی جگہ ایشیا کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں کون اس کے بعد شاہین شاہ کی پہلی آفیشل سرگرمی…

Read More