Author: CricAgain Desk

ممبئی،روٹرڈیم:کرک اگین رپورٹ یہ تو آپ جانتے ہیں،کرکٹ کی دنیا میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا مقابلہ بھی رہتاہے،ساتھ میں موازنہ بی۔دونوں ہی اپنے مقام پر کوالٹی کرکٹ پلیئرز ہیں۔آج سے کچھ برس قبل ویرات کوہلی جس طرح تیزی کے ساتھ آئے اور چھاگئے،عین اسی طرح بابر اعظم بھی متعدد ریکارڈز اپنے نام کئے جارہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ آف دی فیلڈ سرگرمیوں میں بھی دونوں ایک دوسرے کے مقابلہ پر رہتے ہیں۔سوشل میڈیا کی سرگرمیوں پر بھی نگاہ رکھتے ہیں۔پاکستانی کپتان اور ٹیم ان دنوں نیدرلینڈز کے دورے پر ہے،وہاں کل بھی آج کی طرح آرام کا…

Read More

عمان،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر کے اولین میچ میں ہانگ کانگ کا فاتحانہ آغاز۔سنگا پور کوسخت مقابلہ کے بعد 8 رنز سے ہرادیا۔ گزشتہ ایشیا کپ کا مین رائونڈ کھیلنے والی ہانگ کانگ ٹیم نے پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر 148 اسکور کئے۔کپتان نزاکن خان تو صفر پر گئے۔کنچت شاہ نے سب سے زیادہ 34 رنزبٹورے۔ سنگا پور ٹیم نے جواب میں اچھے نیٹ رن ریٹ کے آغاز کے باوجود آخری 3 اوورز میں جم کر بیٹنگ نہیں کی،اس کی وجہ سے ہدف آخری اوور میں 15 اسکور کے فرق میں آگیا۔ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر20 اگست…

Read More

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ شاہین کی انجری،وقار یونس کی بھارتیوں کو بڑی خوشخبری۔ایشیا کپ 2022 کے حوالہ سے وقار یونس کا دلچسپ تبصرہ سامنے آیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کی خبر پر بھارت میں جیسے خوشیاں منائی گئی ہیں۔وقار یونس نے عین اس کی تصویر کشی خوبصورت انداز میں کی ہے۔ شان مسعود کا نئی کائونٹی معاہدہ آگیا،شاہین بھارتی میڈیامیں،ٹاپ 5 بیٹرز،کرکٹ رائونڈ اپ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر سابق لیجنڈری سوئنگ کنگ وقار یونس نے لکھا ہے کہ شاہین کی انجری کی نیوز بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹرز کے  لئے بڑی راحت ہے۔افسوس ہے کہ ہم شاہین…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک ایسے کھلاڑی جو ٹیم سے باہر ہیں،پہلے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد ،اب ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد بھی نہیں ۔ایسے میں وہ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ محمد عامر اس لئے ٹرینڈ کررہے ہیں کہ وہ پاکستانی فینز کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ایشیا کپ 2022 کےا سکواڈ میں شامل شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے اور اسکواڈ کےا خراج کی نیوز بریک ہوئی ہے تو کرکٹ فینز اور بہت سی شخصیات نے محمد عامر کو متبادل کے طور پر دیکھنا شروع کردیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایک روز قبل اپنے سابقہ نیشنل اور موجودہ کائونٹی کوچ مکی آرتھر سے راہیں جداکرنے والے پاکستانی اوپنر شان مسعود کی اگلی نئی ڈیل کی ابتدائی تفصیلات آگئی ہیں۔شان مسعود جنہوں نے رواں سیزن ڈربی شائر کے لئے کھیلا ہے،وہ اب ایک اور کائونٹی یارک شائر سے معاہدہ کرنے لگے ہیں۔ابتدائی بات چیت طے ہے۔یارک شائر وہی کائونٹی ہے جس پر نسل پرستانہ الزامات لگے اور اس وقت 20 ملین ڈالرز خسارے کا شکار ہے۔ ایشیا کپ ،پاکستان کو بڑا جھٹکا،شاہین آفریدی باہر شین واٹسن نے ابھی بھی ویرات کوہلی کو ٹیسٹ کرکٹ کا نمبر ون…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین کی جگہ ایشیا کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں کون۔پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کا نیدرلینڈز جانا کام نہ آیا،ساتھ میں ان کو تیسرے ون ڈے میچ میں کھلانے کا منصوبہ بھی ختم ہوا۔ پاکستان کے لئے ایشیا کپ کے مرکزی کھلاڑی شاہین آفریدی کا باہر ہونا نقصان دہ ثابت ہوا ہے۔اس سے قبل بھارتی ٹیم اپنے مرکزی پیسر جسپریت بمراہ سے محروم ہوچکی ہے۔ سول یہ نہیں ہے کہ شاہین شاہ بہت افسردہ ہیں،سوال یہ بھی نہیں ہے کہ ان کو تسلی کیسے  دی گئی۔سوال یہ ہے کہ پاکستان اب کیا کرے گا۔شاہین کا…

Read More

روٹردیم ،کرک اگین رپورٹ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو چار سے چھ ہفتے آرام تجویز پی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں آرام تجویز کیا فاسٹ باؤلر اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں. ممکنہ طور پر شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ میں اکتوبر میں ہونے والی سہہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کرکٹ میں واپسی ہو گی۔ شاہین آفریدی گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہرارے میں زمبابوے کے خلاف اس نے ٹاس جیر کر دوسرے ون ڈے میچ میں پہلے اپنی بائولنگ کو اپنایا ہے۔ بھارتی ٹیم نے اپنی سائیڈ میں ایک تبدیلی کی ہے۔شردول ٹھاکر  دیپک چاہر کی جگہ آئے ہیں۔ پہلے ون ڈے میچ بھارت نے 10 وکٹ  سے جیتا تھا۔ کرک کی دنیا سے دوسری دلچسپ خبر یہ ہے کہ سابق آسٹریلین آل رائونڈر شین واٹسن نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوسکتا ہے۔دونوں…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کی واپسی،ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں ہراکر سیریز برابر کردی ۔اب دونوں ٹیموں میں فیصلہ کن میچ ہوگا۔ برج ٹائون میں کیویز49 ویں اوور میں 212 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔فن ایلن بدقسمت رہے۔96 پر پویلین لوٹ گئے ۔کیوی اننگ 10 بالز قبل ڈھیر ہوئی ۔ جوابی اننگ میں بارش کے سبب ویسٹ انڈیز کی اننگ کے 9 اوورز کم ہوئے لیکن ہدف 212 کا ہی تھا۔ ایک موقع پر 27 اسکور پر 6 اور 72 رنز پر 8 آئوٹ ہوگئے۔9 ویں وکٹ پر 85 رنز کا اضافہ ہوا۔یانک کرایا…

Read More

روٹرڈیم ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی شہ سرخیوں میں رہنا آتا ہے۔نیدرلینڈز کے خلاف 2 میچزکھیلنے کے بعد 2 دن کا وقفہ بھی خوب ملا۔جمعہ کا دن جہاں وزٹ میں گزارا تھا،وہاں سیروتفریح کی۔ساتھ میں ایک اچھا میسج بھی دے دیا۔ پاکستانی کپتان کو فٹبال کی دنیا سے کرکٹ کا میسی کا ٹائٹل ملا تھا۔نیدرلینڈز بھی فٹبال دنیا میں ایک مقام رکھتاہے،وہاں سے ٹائٹل ملنا بڑی بات تھی،یہ رپورٹ ہوچکا۔ بابر اعظم کو کرکٹ کے میسی کا ٹائٹل مل گیا اب تازہ خبر یہ ہے کہ بابر اعظم نے وہاں سائیکلنگ بھی شروع…

Read More

کولمبو،دبئی:کرک اگین رپورٹ آخر کار سری لنکا اسکواڈ کی بھی رونمائی ہوگئی۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے 20 اگست کی شب اپنے 20 کھلاڑیوں کا اعلان کیاہے۔یہ تعداد بھی سب سے آگے ہے۔ داشن سنانا کو قیادت سونپی گئی ہے۔اسکواڈز میں بہت بھاری نام نہیں ہیں۔ کھلاڑیوں کے نام کچھ یوں ہیں داسن شاناکا (کپتان)، دھنوشکا گوناتھیلاکا، پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس، چارتھ اسالنکا، بانوکا راجا پاکشا، اشین بندارا، دھننجایا ڈی سلوا، وانیڈو ہسرنگا، مہیش تھیکشانا، جیفری وینڈرسے، پروین جے وکرما، کرینانڈا، کرما، ڈیوکرما، دھننجیا ڈی سلوا مدوشنکا، متھیشا پاتھیرانا، دنیش چندیمل، نووانندو فرنینڈو اور کسن راجیتھا۔ سری لنکا ٹیم 27…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایک اور حملہ،ٹیسٹ کرکٹ کو 5 سے 6 ممالک تک محدود کرنے کا دعویٰ۔ٹیسٹ کرکٹ کو 5 سے 6 ممالک تک محدود ہونے کی پیش گوئی ہوگئی،ایسا کسی عام فرد نے نہیں بلکہ جنوبی افریقا کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان ،سنچری سے زائد میچز میں قیادت کرنے والے گریم اسمتھ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ آپ مستقبل میں ٹیسٹ کرکٹ کو سکڑ کر 5 یا 6 ممالک میں ہوتا دیکھیں گے،کھیلتا دیکھیں گے۔ گریم اسمتھ اس وقت کرکٹ جنوبی افریقا کی نئی شروع ہونے والی ٹی 20 لیگ کے کمشنر بھی…

Read More