روٹردیم ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی مسلسل دوسری ہاف سنچری،نیدرلینڈز کے خلاف بدقسمتی سے وہ پھر سنچری نہ کرسکے۔پاکستانی اوپنر نہیں،اس بار دونوں اوپنرز 11 کے مجموعہ پر پویلین لوٹے۔99 کے ٹوٹل پر پاکستان بابر اعظم کو گنوا چکا تھا۔ہدف چونکہ 187 کا تھا،اس لئے محسوس نہیں ہوا۔رضوان اور کیریئر کا دوسرا ون ڈے کھیلنے والےآغا سلمان نے حالات خراب نہ ہونے دیئے ۔ روٹردیم میں پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف مسلسل دوسرا ون ڈے میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرلی ہے۔یوں تیسرا میچ سیریز سے ہٹ کر اہم ہے،پاکستان ورلڈ کپ سپر لیگ ٹیبل…
Author: CricAgain Desk
ہرارے،کرک اگین رپورٹ بھارت نے زمبابوے کو ہرادیا۔میزبان ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں مسلسل 13 ویں ون ڈے شکست ہے۔ یوں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت 10 وکٹ سے فتحیاب ہوا۔بائولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی کرنٹ دکھاکر ایشیا کپ کے لئے اپنے بلند ترین عزائم واضح کئے ہیں۔ ہرارے میں میزبان ٹیم 40 اوورز 3 بالز پر صرف 189 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کپتان رجز چکابوا 35 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر بنے۔110 پر 8 وکٹ کھونے کے بعد ریڈ ایونز کے 34 اور رچرڈز کے 33 رنز سے سپورٹ ملی۔6 ماہ…
دبئی،لندن،ہرارے:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کے لئے سخت حفاظتی انتظامات۔پولیس نے کمس کس لی۔دبئی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سمارٹ تیکنالوجیز کا استعمال کیا جائے گا۔ ایشیا کپ 27 اگست سے شروع ہوگا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچوں کے لیے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ دبئی پولیس میں آپریشنز امور کے قائم مقام اسسٹنٹ کمانڈر بریگیڈیئر راشد خلیفہ الفلاسی نے کہا کہ میچوں کو محفوظ بنانے کے لیے سمارٹ ٹیکنالوجیز کا استعمال کیا جائے گا۔یوں جوئے ودیگر منفی سرگرمیوں کا توڑ ہوسکے گا۔ محمد حفیظ اور فیملی کہاں گھوم رہے ادھر لارڈز میں انگلش ٹیم پہلے ٹیسٹ…
روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران مستری وکٹ پر آگیا،ہتھوڑے کی باش کردی،ساتھ میں کلر فل پینٹ شروع کردیا،کندھے پر کائی ایسے اٹھائی تھی کہ جیسے ابھی حکم، ہوگا تو وہ کہیں بھی جاپڑے گی۔ نیدرلینڈز کی اننگ میں جس وقت میزبان ٹیم کے 6 کھلاڑی آئوٹ تھے اور 30 اوورز سے زائد کا کیل ہوچکا تھا کہ کھیل رک گیا،ایک دیسی ٹائپ کی ٹرالی میدان میں داخل ہوئی،چشمہ پہنے دلچسپ شخصیت نے دوڑ لگائی،کائی اٹھائی،وکٹ پر بائولنگ اینڈ کے ساتھ ٹھکائی شروع کی،پھر اس سے کام نہیں ہوا تو ہتھوڑے برسانا شروع…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ان دنوں آزاد کشمیر میں کشمیر پریمیئر لیگ کے لئے موجود ہیں۔وہ اپنی فیملی کے ساتھ موسم گرما کو بہتر انداز میں انجوائے کررہے ہیں۔ حفیظ کی اہلیہ نازیہ حفیظ نے سوشل میڈیا ویب ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کی ہیں اور لکھا ہے کہ خوب انجوائے ہورہا ہے۔ تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ حفیظ اور پوری فیملی نہایت خوش ہے اور موسم کے ساتھ وقت کو بھرپور اندا ز میں انجوائے کررہی ہے۔ مسلسل 6 سیریز،9 ایک روزہ ناکامیوں کے بعد ویسٹ انڈیز کامیاب
روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز کے خلاف دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کا ٹاس ہوگیا،پاکستانی ٹیم اب پہلے بائولنگ کرے گی ۔نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پہلا میچ پاکستان…
عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔اتفاق یہ ہے کہ اب تک کا آخری ایشیا کپ 4 برس قبل عرب امارات ہی میں کھیلا گیا تھا۔یہ اس وقت کا تیسرا ایونٹ تھا۔1984 کا پہلا،1995 کا چوتھا اور 2018 کا 14 واں ایشیا کپ،عرب امارات میں تیسرا ایشیائی میلہ تھا۔اس بار وہاں 23 برس بعد ہورہا تھا۔فارمیٹ ون ڈے کرکٹ کا تھا۔ ایشیا کپ 2018 ون ڈے کپ 16 سے 28 ستمبر تک دبئی اور ابوظہبی میں کھیلا گیا۔بھارتی ٹیم اعزاز کا دفاع کررہی تھی۔ایونٹ میں 6 ٹیمیں شریک تھیں۔افغانستان کے ساتھ ہانگ…
ہرارے،روٹرڈیم:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے آج میچز،دونوں ہی ملک سے باہر،دونوں کے ون ڈے میچز،بھارتی ٹیم 3 گھنٹے قبل اور پاکستانی ٹیم 2 گھنٹے بعد ایکشن میں ہوگی۔ ہرارے میں زمبابوے اور بھارت 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج 18 اگست کو کھیل رہے ہیں۔ ادھر روٹردیم میں پاکستان نیدرلینڈز کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ أج ہی کھیلے گا۔ بھارتی میچ دوپہر سوا 12 اور پاکستانی میچ 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میں سبقت حاصل ہے۔ پہلا میچ مشکل سے 16 رنز سے جیتا گیا تھا۔ اظہر علی کی…
بارباڈوس ،کرک اگین مسلسل 6 سیریز میں شکست ،مسسلسل 9 ایک روزہ میچز کی ہارکے بعد ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کامیابی کا مزا چکھا تو ایسا لگا،بڑا نہیں ،بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا ہے اور کیوں نہ لگے۔ اس سال مئی کے آخر اور جون کےشروع میں ویسٹ انڈیز ٹیم نیدر لینڈز سے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے بعد پاکستان سے کھیلنے ملتان آئی تھی۔یہاں تینوں ایک روزہ میچز کی شکست کے ساتھ اسے رخصت کیا گیا۔ اپنے گھر پہنچی تو خیال آیا کہ بنگلہ دیش کے خلاف جیتیں گے لیکن اس سے ون ڈے اور…
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو کمال شکارکیا۔سوال یہ ہے کہ شکارکےبعد سکون سے بیٹھ کر اسے اپنی گرفت میں لے سکےگا۔اس لئے کہ جوابی اننگ باقی ہے۔ دس برس بعد ویسٹ انڈیز میں ون ڈے،کیویز کھیلنا بھول گئے،190 پر ڈھیر۔برج ٹائون میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں کیویز پورے 50 اوورز بھی نہ کھیل سکے۔اننگ 45 اوورز اور 2 بالز پر صرف 190 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئی۔ کپتان کین ولیمسن کو 34 رنزکے لئے 50 بالیں کھیلنی پڑیں۔مایکل بریسویل نے 31 رنزبنائے۔باقیوں میں مارٹن گپٹل 24 اور فن ایلن 25…
نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ ایک جانب پاکستانی اوپنر فخرزمان نے نیشنل ڈیوٹی کرتے ہوئے ایک روز قبل نیدرلینڈز میں شاندار سنچری اسکور کی ہے تو اگلے روز پاکستان کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی نے بھی شاندار سنچری جڑ دی ہے لیکن انہوں نے پاکستان کے لئے نہیں بلکہ اپنی کائونٹی ٹیم کے لئے تھری فیگر اننگ سجائی،جیسا بی ہو،نام تو ساتھ میں پاکستان کا بھی روشن ہوا ہے۔ اظہر علی رائل لندن کپ میں ایکشن میں ہیں۔50 اوور کی ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ میں وہ وورسٹر شائر کی نمائندگی کررہے ہیں،انہوں نے نارتھمپٹن شایر کے خلاف شاندار سنچری بنائی۔ان کی…
بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ تاریخی فتح،آئرلینڈ نے افغانستان کے خلاف پہلی ٹی 20 سیریز جیت لی۔پھر وہ ہوگیا،جو افغانستان اور اس کے مداحوں نے سوچا نہیں تھا۔5 ٹی 20 میچزکی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آئرلینڈ نے ڈرامائی انداز میں افغانستان کو ہراکر سیریز 2-3 سے جیت لی ہے۔تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ 5 بار باہمی سیریز ہارنے کے بعد آئرش ٹیم نے پہلی مرتبہ باہمی ٹی 20 سیریز ٹرافی لہرائی ہے۔یوں یہ مہمان ٹیم کی بڑی ناکامی ہے۔ آئرلینڈ افغانستان کے خلاف تاریخ کی پہلی 20 سیریز جیتنے کے لئےپرعزم،آج فائنل لگتا ہے کہ موسم نے…