برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کی اہم ترین ون ڈے سیریز شروع ہوگئی ہے۔میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کیویز کو بیٹنگ کے لئے کہا ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے نہایت ہی اہم ہے۔شکست کا مطلب ہوگا کہ 2023 ورلڈ کپ میں براہ راست انٹری ممکن نہیں ہوسکے گی۔ جیسا کہ کرک اگین نے اپنی گزشتہ سٹوری مین یہ لکھا تھا کہ اس وقت کیویز 90 پوائنٹس پر ہیں۔ویسٹ انڈیز کے 80 پوائنٹس ہیں،اہم بات یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کی اس سرکل کی یہ آخری ون ڈے سیریز ہوگی۔ نیوزی لینڈ 10 برس…
Author: CricAgain Desk
لارڈز،لندن:کرک اگین رپورٹ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم کے کھیل کے ساتھ بارش کا کھیل رہا۔پروٹیزٹیم چھائی رہی۔پہلے دن کے کھیل کی حد تک تو انگلینڈ بیک فٹ پر جاچکا ۔اولی پوپ 61 رنزکے ساتھ مزاحمت پر ہیں،ناٹ آئوٹ ہیں۔ان کے علاوہ بین سٹوکس 20 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔باقی تو چھوڑ،میں آیا والاکام رہا۔ایلکس لیز 5 رنز پر کرچکے۔ لارڈز میں آدھا انگلینڈ پہلے سیشن میں ڈھے گیا،آسٹریلیا کاایف ٹی پی شیڈول دلچسپ بات یہ ہوئی کہ جوئے روٹ 8 رنزہی کرسکے اور جونی بیئرسٹو صفر ہی کرسکے۔یوں دونوں ہی اس اننگ میں کلینڈر ایئرمیں 1000 رنز…
کراچی،17 اگست 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز کراچی میں کھیلے جانے والے نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کا چوتھا راؤنڈ آج مکمل ہو گیا۔ حنیف محمد ایچ پی سی گراؤنڈ میں سندھ انڈر 19 وائٹس اور سینٹرل پنجاب انڈر 19 وائٹس کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ سندھ انڈر 19 وائٹس ثقلین نواز نے میچ میں دس وکٹیں حاصل کیں۔ پول بی کے میچ میں سنٹرل پنجاب انڈر 19 وائٹس اپنی دوسری اننگز میں 34.1 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 110 رنز بنائے۔ آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے منیب واصف نے 70 گیندوں پر ناقابل شکست…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی براڈ کاسٹرز کی دھمکی کام دکھا گئی ہے۔آئی سی سی نے میڈیا رائٹس بولی کی مجوزہ تاریخ تبدیل کردی ہے۔ اب یہ تاریخ 22 اگست سے بڑھاکر 26 اگست کردی گئی ہے۔ براڈ کاسٹرز نے اسے نہایت معمولی پیش رفت قرار دیا ہے۔ اس سے قبل جنگ عروج پر تھی۔ آئی سی سی اور بھارتی براڈ کاسٹرز کی جنگ کا عدالت میں جانے کا امکان ہوگیا تھا۔۔گزشتہ دنوں یہ نیوز تو بریک کی جاچکی ہے کہ بھارت کے معروف 4 براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی کے اگلے میڈیا رائٹس کی بولی میں شرکت سے…
ہرارے،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ کے حوالہ سے بھارتی کھلاڑیوں کے نروس ہونے کا انکشاف ہوگیا ہے۔ بڑے مقابلہ سے قبل بھارتی کیمپ سے یہ بڑی بات لیک ہوگئی ہے۔ بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر رشی پنت نے انکشاف کیا ہے کہ بڑا مقابلہ ہے ۔پھر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی وجہ سے مزید اہم ہے۔ کھلاڑی تھوڑا نروس ہیں،میچ کا دبائو ہے لیکن یہ بڑی بات نہیں،ہر بڑے میچ اور سیریز سے قبل یہ دبائو ہوتا ہے۔ہم تیاری میں ہیں۔پہلا میچ ہی پاکستان سے پڑا ہے۔جیتنے کے لئے…
کرک اگین رپورٹ لارڈز میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی اہم ترین سیریز شروع ہوگئی ہے۔میزبان انگلش ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز مشکلات کا شکار ہے۔کھانے کے وقفہ تک اس کے 5 کھلاڑی 100 کےاسکور پر پویلین لوٹ گئے تھے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے ٹریننگ شروع کردی ہے۔ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔چیونگم چباتے انہیں دیکھاجاسکتا ہے،جم میں بھرپور ایکسرسائز کی ہیں۔ویرات کوہلی پر سب کی نگاہیں مرکوز ہیں،وہ آئوٹ آف فارم جارہے ہیں۔ آسٹریلیا کے اگلے 4 سالہ ایف ٹی پی کی…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے اگلے ایف ٹی پی شیڈول کی تفصیلات آگئی ہیں۔پہلی مہم ایشز کی ہوگی۔ پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی 2024 کے موسم گرما میں شروع ہوں گے، جبکہ آسٹریلیا ستمبر میں پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی کے لیے دورہ کرے گا۔ آئرلینڈ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ 2025 کے موسم گرما میں محدود اوورز کے حریف ہیں، اور ایشز سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کا وائٹ بال کا دورہ ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اگلے 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام کی تفصیلات جاری اکتوبر 2026 میں پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ون…
دبئی،کرک اگین آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے ۔ نیدر لینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میں 74 رنز کی اننگ نے ان کو 891 ریٹنگ تک پہنچا دیا ہے ۔یوں دوسری پوزیشن پر موجود امام الحق 800 ریٹنگ سے ان کا فاصلہ 91 ریٹنگ بڑھ گیا ہے۔ بائولنگ میں جسپریت بمراہ کا پہلا نمبر ہے۔شاہین آفریدی 5ویں نمبر پر ہیں۔ ٹی 20 میں بھی بابر اعظم پہلی پوزیشن پر ہیں۔محمد رضوان کا تیسرا نمبر ہے۔
لاہور،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل آئی پی ایل کے ساتھ ٹکراگئی ہے۔تصادم والی پہلی ٹی 20 لیگ بننے والی ہے۔2025 میں میں پاکستان کے ہوم سیزن کی وجہ سے صورتحال ٹکرائو بنے گی۔ کرک انفو نے یہ تجزیہ سنسنی خیزی کے ساتھ کیا ہے۔سیزن میں شیڈول کاٹکرائو بنیادی طور پر اس وجہ سے ہے کہ پاکستان تقریباً 30 سالوں میں اپنے پہلے آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرےگا۔ فروری 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے۔ اس نے پی سی بی کو مارچ اور مئی کے درمیان پی ایس ایل کے دسویں سیزن…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا۔سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی۔ جبکہ افغانستان، آسٹریلیا، آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اس دوران پاکستان دو سہ ملکی کرکٹ سیریز بھی کھیلے گا۔ پاکستان، نیوزی لینڈ…
عمران عثمانی کی رپورٹ یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی لیکن ہے تو،اس لئے کہ ایسا کم ہوتا ہے جو اس چیپٹر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 10 سال بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ویسٹ انڈیز میں کوئی ایک روزہ کرکٹ میچ کھیل رہی ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین 3 ایک روزہ کرکٹ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج کنگسٹن اوول برج ٹائون میں کھیلا جارہا ہے۔وقت بہت گزر گیا۔ایک عشرے بعد کیریبین میدانوں میں ہونے والا 50 اوورز فارمیٹ کا یہ میچ بلکہ یہ سیریز نہایت ہی اہم ہے۔ ٹی 20 سیریز کے آخری میچ…
بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ آئرش ٹیم تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت سکے گی۔اپنے ملک میں جاری 5 میچزکی سیریز کے پہلے 2 میچزجیت کر اس نے نہ صرف تھرتھلی مچائی تھی بلکہ سیریز جیتنے سے صرف ایک قدم کے فاصلے پر تھی کہ ایسے میں افغانستان نے بیک کیا۔2 میچز جیت کر سیریز 2-2 سے برابر کی۔نتیجہ میں آئرلینڈ جو ایک قدم کے فاصلہ پر تھا،اب تاریخ رقم کرنے کے حوالہ سے50 قدم دور ہوگیا ہے۔ افغانستان کی بلند ہرواز،سیریز برابر،آئرش ٹیم ہارگئی آئرلینڈ اور اافغانستان میں فیصلہ کن ٹی20 میچ آج بلفاسٹ میں کھیلا…