Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ file photo انگلینڈ کے خلاف میچ کے دن پاکستانی کھلاڑی ہسپتال داخل۔انگلینڈ کے خلاف لاہور کے میچزسے قبل پاکستان کو دھچکا،اس کے اہم فاسٹ بائولر ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔پی سی بی نے تصدیق کردی ہے۔ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار ۔طبعیت ناسازی کے باعث نسیم شاہ کو رات کو ہسپتال لے جایا گیا ۔نسیم شاہ اب قدرے بہتر محسوس کررہے ہیں ۔نسیم شاہ آج کے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں ۔ آئندہ میچز کے لیے ان کی دستیابی کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔ان کی آج کےمیچ میں…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کےلئے اپنے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔اگلے ہفتہ ہونے والے 2 میچزکے لئے کیمرون گرین شامل ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ مچل مارش،مارکس سٹوئنز،مچل سٹارک کی سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ڈیوڈ وارنر بھی ایکشن میں ہونگے۔ کین رچرڈسن اور ایشٹن اگر جو بھارت گئےلیکن معم،ولی انجری کی وجہ سے دورہ ادھورا چھوڑ گئےتھے،ان کو آرام دیا گیا ہے۔ ورلڈ ٹی 20 سے قبل آسٹریلیا کیہوم میدانوں میں یہ سیمی فائنل ٹائپ کی مشقین ہونگی جو ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 میچزکی سیریز کے ساتھ  کھیلی جائیں گی،اس…

Read More

نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ بورڈ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش اور پی سی بی کے غیر معقول رد عمل کے بعد بھارتی بورڈ کا سخت جواب آگیا ہے،یہ وہ جواب ہے جو پاکستان کی سابقہ حکومت کے تحت سب سے پہلے بنتا تھا لیکن چونکہ سب کچھ بدل گیا تو پی سی بی سے کمزور جواب آیا تھا۔جیساکہ آپ پڑھ چکے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ سمیت کسی بھی نیوٹرل مقام پرسیریز کھیلنے سے انکارکیا ہے اورکہا ہے کہ اس کا امکان کم ہے،مطلب ممکنات کے درجہ کو پھربھی کھلا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج 28 ستمبر 2022 کو پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 7 میچزکی سیریز کا آغاز نئے سرے سے کریں گی،اس کی وجہ یہ ہے کہ 4 میچزکا تو کوئی نتیجہ نہ نکلا۔مقابلہ 2-2 سے برابر ہے۔یوں باقی ماندہ 3 میچزمیں سے2 میچز تو ہرحال میں جیتنا لازم ہونگے،یوں کسی بھی 3 میچزکی سیریز کا فیصلہ کم سے کم 2 فتوحات سے ہی ممکن ہے۔ پاک،بھارت کرکٹ بحالی کے لئے کریکٹرپھرمتحرک،اصل منصوبہ کیا،کامیاب کیسے ہوگا کراچی کے بعد لاہور،ٹریننگ کے روز تیز بارش نے سب کچھ لپیٹ دیا،یوں دن ضائع ہوگیا۔بارش کی پیش گوئی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ اور بابر میں مقابلہ پڑگیا،بائونسر،شاہد آفریدی کےنزدیک نامکمل ٹیم۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ متاثر ہوا،انگلینڈ کے کھلاڑی بھی آرام پر مجبور ہوئے۔لاہور میں ہونے والی بارش کے سبب تمام سرگرمیاں ختم کرنا پڑیں۔اب دونوں ممالک میں چوتھا ٹی 20 میچ کل ہوگا،ایسے میں پی سی بی نے ایک ویڈیوجاری کی ہے،جس میں نسیم شاہ اور بابر اعظم میں مقابلہ پڑا ہے۔ نسیم شاہ فل جوش سے بالز کررہے ہیں۔ساتھ میں انہوں نے یاک بائونسر بھی مارنے کی کوشش کی،گیند بابر اعظم کے پیٹ میں لگی ۔بابر اعظم نے بھی تیز شاٹس کھیلے۔ ادھر پاکستان…

Read More

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ پاک،بھارت کرکٹ بحالی کے لئے کریکٹرپھرمتحرک،اصل منصوبہ کیا،کامیاب کیسے ہوگا۔یہ ایک پرانا منصوبہ ہے،جو فروری 2021 میں ترتیب دیا گیا تھا تھا،جب 2 ممالک کے طاقتور لوگ ایک تیسرے ملک میں اپنے ایک بڑے کے حکم پر جمع ہوئے،وہاں کچھ فیصلے ہوئے،ان میں پاک،بھارت کرکٹ سیریز کی بحالی بھی شامل تھی۔کرک اگین کے ہی پروجیکٹ کرک سین نے اس نیوز کو اسی وقت اپ ڈیٹ کیا تھا،اس میں یہ بھی واضح تھا کہ پہلی سیریز پاکستان میں ہوگی اور بھارتی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لئےبطور مہمان آئے گی۔پھروہ منصوبہ پایہ تکمیل کو اس لئے نہ  پہنچا کہ…

Read More

لاہور،لندن ،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ شاہین آفریدی ایک اور ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہین آفریدی کے حوالہ سے بڑی خبر ،پی سی بی نے ان کی دستیابی کے لئے بڑی کمک لندن بھجوادی۔یہ اب اس لئے کیا گیا ہے کہ فاسٹ باؤلر کی ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے دستیابی یقینی بنائی جائے ۔ عمر رشید بدھ کو لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔ وہ لندن میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے جاری ری ہیب میں باؤلنگ میں ان کی مدد کریں گے۔ شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان دونوں کا لندن میں…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم میلبورن کے تاریخی میدان پر چمک اٹھے پاکستانی کپتان کا اعزاز،اہم مقام پر ان کے بڑے بڑے پوسٹر لگ گئے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا میں میدان سج گئے ییں۔میلبورن کے تاریخی مقام پر بابر اعظم کا یہ بڑا سا بینر ہے۔ان کے ساتھ دنیا کی دیگر شریک ٹیموں کے کپتانوں کی تصاویر بھی لگائی گئی ہیں ۔ ایم سی جی ،میلبورن کرکٹ گرائونڈ وہ مقام ہے جہاں اگلے ماہ پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی ٹاکرا بھی ہوگا۔اس کے ساتھ ہی اس سے اگلے ماہ 14 نومبر کو ٹی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف لاہور میں نائب کپتان شاداب خان اور نسیم شاہ ایکشن میں ہونگے۔شاداب خان نے کراچی میں کوئی میچ نہیں کھیلا۔ادھر نسیم شاہ نے صرف پہلا ٹی 20 میچ کھیلا تھا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹیم منیجمنٹ نے دونوں پلیئرز کو مکمل آرام دیا ہے،اس کے بعد اب لاہور میں وہ کھیلیں گے۔ انگلش کپتان جوس بٹلر پاکستان کے خلاف کب ایکشن میں آئیں گے،فیصلہ ہوگیا ادھر قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچز کو سپورٹنگ بنانے کی…

Read More

    عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ2022 کا مکمل شیڈول،پاکستانی وقت اور گروپس کی تفصیل ساتھ۔ٓئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا مکمل شیڈول یہاں دیا جارہا ہے۔گروپ اے،بی کا پہلا مرحلہ ہوگا جو 16 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک ہوگا،اس کے بعد سپر 12 کا مرحلہ 22 اکتوبر سے شروع ہوگا،6 نومبر کو میچز ختم ہونگے۔9 اور 10 نومبر کو سیمی فائنلز ہونگے۔13 نومبر کو میگا فائنل کھیلا جائے گا۔ گروپ اے۔سری لنکا،نمیبیا،عرب امارات اور نیدر لینڈز گروپ بی۔ویسٹ انڈیز ،سکاٹ لینڈ،زمبابوے،آئرلینڈ پہلےمرحلے کے میچزکا شیڈول پہلا میچ  16 اکتوبر،  سری لنکا بمقابلہ نمیبیا،گروپ اےسائمنڈز اسٹیڈیم، جیلونگ دوسرا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان جوس بٹلر پاکستان کے خلاف کب ایکشن میں آئیں گے،فیصلہ ہوگیا۔پاکستان کے خلاف 7 میچزکی ٹی20 سیریز کے آدھے سے زیادہ 4 میچز مکمل ہوگئے ہیں۔4 میچز میں انگلینڈ نے بطور مہمان ٹیم،بطور کمزور ٹیم ،کیونکہ اس کے پاس ٹاپ پلیئرز جوس بٹلر،جونی بیئرسٹو اور نین سٹوکس  جیسے پلیئرز نہیں ہیں،پاکستان کو ٹف ٹائم دیا ہے۔ اب جب کہ سیریز لاہور منتقل پوگئی ہے۔5 واں میچ آنے کو ہے۔ایسے میں  انگلینڈ کے مسقتل کپتان جوس بٹلر تاحال نہیں کھیلے ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیا وہ لاہور میں ایکشن میں ہونگے۔وہاں 5 واں ٹی 20 میچ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سابق آسٹریلوی بلے باز اور کرکٹ کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر ضمانت کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں ان کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ سلیٹر نے جمعرات کی شام سڈنی کے ساحل کے قریب مبینہ طور پر خاتون کو ہراساں کیا،اس نے متعدد بار پولیس کو مدد کے لئے کال کی تھی۔ سلیٹر  ضمانت پر ہیں،ان کو عورت پر حملہ کرنے، دھمکیاں دینے، تعاقب کرنے، ہراساں کرنے یا دھمکانے سے منع کیا گیا ہے،  عدالتی دستاویزات کے مطابق، وہ…

Read More