Author: admin

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز کے چوتھے ٹیسٹ میں منفی اور حیران کن باتوں کی نئی مثالیں قائم کردیں۔9 اوورز کھیل کر 3 وکٹیں ضرور گنوادیں،ایک اسکور تک نہیں بنایا۔پھر وہ لمحات بھی آئے جب ٹیسٹ کرکٹ میں 70 سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ سے اسکور بنتا دکھائی دیا۔بین سٹوکس بولڈ ہوکر بھی پویلین نہیں گئے،کھیلتے ہی گئے۔ جمعہ کو سڈنی ٹیسٹ کے کھیل کے پہلے سیشن میں عجب ڈرامہ ہوا۔انگلینڈ کا اسکور 36 تھا،یا 36 کا آکڑا تھا،جو بھی تھا،اس میں آسٹریلیا کے 3 نمبر لگ گئے۔ سڈنی ٹیسٹ میں انگلینڈ کے بل…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ میں انگلینڈ کے بل کھاتی اننگ،ایک سنچری نے عارضی جان ڈال دی۔ایشز کے مردہ گھوڑے میں جونی بیئرسٹو نے جان ڈال دی،انگلش کیمپ بھی آخر کھڑے ہوکر تالیاں بجاتا نظر آیا،ایسا منظر دیر سے دیکھنے کو ملا،ساتھ میں اس منظر کو بھی ثبات نہیں،یہ بھی عارضی پرفارمنسز کی طرح عارضی لمحات میں بدلتا دکھائی دیتا ہے۔ جمعہ کو سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلش اننگ کا آغاز تباہ کن تھا۔36 پر 4 وکٹ گرچکے تھے،فالون آن سامنے تھا۔ایسا لگتا تھا کہ ایک اور بد ترین شکست کا صفحہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں سلو اوور ریٹ کے جرمانے میں مزید سختی کردی ہے،کرکٹ کی گلوبل باڈی نے  اس ماہ سے نئے قوانین کا اطلاق کردیا ہے،اب اننگ کے آخری اوور میں سرکل سے باہر وہ نظارہ ہوگا  جو عام حالات میں ہوتا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق کرکٹ کمیٹی نے اس کی سفارشات پیش کی ہیں،نئے اعلامیہ کے مطابق اگر فیلڈنگ کرنے والی ٹیم نے مقررہ وقت میں اوورز مکمل نہیں کیئے تو پھر اس اننگ کے آخری اوور میں سرکل سے باہر وہ 5 فیلڈرز کھڑے کرنے کی پوزیشن…

Read More

کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز 14 جنوری 2022 سے ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔16 ممالک کو 4 گروپس میں رکھا گیا ہے۔ہرگروپ کی 2 ٹاپ ٹیمیں کوارٹر فائنل میں جائیں گی،باقی ٹیمیں پلیٹ سپر لیگ کھیل کر اپنی دنیا آباد کریں گی۔بنگلہ دیشی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپس گروپ اے – بنگلہ دیش، انگلینڈ، کینیڈا، متحدہ عرب امارات گروپ بی – بھارت، آئر لینڈ، جنوبی افریقہ، یوگنڈا گروپ سی – افغانستان، پاکستان، پاپوا نیو گنی، زمبابوے گروپ ڈی – آسٹریلیا، اسکاٹ لینڈ، سری لنکا، ویسٹ انڈیز انڈر 19 ورلڈ…

Read More

کرک اگین رپورٹ یار وکی،اتنا شور تو شارجہ کے کرائوڈ کا بھی نہیں تھا،وسیم اکرم کا وقار سے شکوہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سنہرے دور کے 2 فاسٹ بائولرز نے اداکاری شروع کردی ہے،سوشل میڈیا پر دونوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے،جس میں  ٹو ڈبلیوز نے مجھے ہوئے اداکاروں کی طرح پرفارم کیا ہے۔ویڈیو میں دونوں کمال ایکٹنگ کرتے ہیں،ساتھ م،یں شارجہ کے شور کی یاد بھی تازہ ہوتی ہے۔ وسیم اکرم اور وقار یونس کو ایک ساتھ بیٹھے دکھایا گیا ہے،جیسے وہ کوئی میچ یا پروگرام دیکھ رہے ہوں،اتنے میں وقار کے فون کی بیل بجتی ہے۔وقار یونس کاٹ…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ image source Twitter,file Photo بھارت کے مستقل ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا بھارت کو نقصان ضرور ہوا ہے،اس کی ٹیم جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ ہارگئی ہے۔اب سیریز کا فیصلہ کن میچ اہمیت اختیار کرگیا ہے،کوہلی پہلے میچ میں تھے،ٹیم جیتی تھی،دوسرے میچ سے باہر تھے،سائیڈ ہارگئی ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کوہلی سیریز کا تیسرا میچ کھیلیں گے یا نہیں۔ بھارت جوہانسبرگ کا قلعہ ہارگیا،سیریز بھی برابر اس حوالہ سے شکست کے فوری بعد ہی ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے دعویٰ کردیا ہے کہ کوہلی فٹنس کی جانب آگئے ہیں اور وہ اگلے میچ میں…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter,File photo بنگلہ دیشی ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی،تاریخی جیت کی کنفرمیشن کا دعویٰ۔نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی فتح رقم کرنے والی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی ہے،وہاں دوسرا ٹیسٹ میچ 9 جنوری سے کھیلا جائے گا۔سیریز میں بنگلہ دیش کو اب ناقابل شکست برتری حاصل ہے،یہ سیریز ہی 2 میچزکی ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کیویز کا کامیاب شکار،بنگلہ دیش کی تاریخی فتح کرائسٹ چرچ میں ٹائیگرز 2 روز بھرپور پریکٹس کریں گے،اس کے ساتھ ہی کسی نہ کسی طرح تاریخ کی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ سال…

Read More

کرک اگین رپورٹ File poto دماغ ہل گئے ہیں بلکہ کام کرنا چھوڑ گئے،دونوں طرف یہی حال ہے۔دونوں جانب یہی تماشا ہے۔بھارتی ٹیم جوہانسبرگ کی تیز پچ پر چوتھی اننگ میں 240 اسکور کا دفاع نہیں کرسکی،اس کے تجزیہ نگار وکمنٹیٹر اپنے کل کے بچوں سراج،شردول ٹھاکر اور شامی کو وسیم اکرم ،وقار یونس اور شعیب اختر کے ساتھ ملانے پر تلے تھے۔نتیجہ فوری آگیا کہ 240 اسکور کا دفاع ہی نہ کرسکے،دفاع نہ کرنا بڑی خرابی نہیں ہے۔بڑی تباہی تو یہ ہے کہ چوتھی اننگ میں چوتھے روز بارش زدہ ماحول میں خراب پچ پر وہ صرف ایک وکٹ…

Read More

دبئی،جوہانسبرگ:کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت اور جنوبی افریقا ٹیسٹ کے خاتمہ کے ساتھ ہی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں۔پروٹیز کے اس نئے سرکل میں یہ پہلی سیریز اور دوسرا ٹیسٹ تھا،بھارت کے خلاف جیت کے ساتھ ہی اس نے اپنا کھاتہ کھول لیا ہے،فتح پر اسے اگرچہ 12 پوائنٹس ملے ہیں لیکن چونکہ ٹیبل کی پوزیشن میچ،فتوحات فیصد کے حساب سے نکالی جاتی ہے۔ بھارت جوہانسبرگ کا قلعہ ہارگیا،سیریز بھی برابر نئی اپ ڈیٹ پوزیشن کے مطابق جنوبی افریقا اپنی پہلی فتح کے ساتھ ہی 5 ویں نمبر پر آگیا ہے،اس کے پوائنٹس 12 ہیں،2…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ 7 وکٹ سے ہارگیا۔وینڈرس کرکٹ اسٹیڈیم بھارت کے ہاتھوں سے نکل گیا۔تاریخ میں پہلی بار اسے یہاں شکست ہوئی۔اس سے قبل 3 عشروں سے وہ یہاں 5 میچز کھیل کر ناقابل تسخیر تھا۔2 فتوحات کے ساتھ 3 ڈرا میچز کھیلے تھے۔ چند روز قبل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے بھی پروٹیز کو وہاں مارا تھا جہاں وہ ناقابل شکست رہتے تھے۔تاریخ میں پہلی بار بھارتی ٹیم سنچورین میں میچ جیتی تھی۔ اب 3 میچز کی سیریز 1۔1 سے ڈرا ہوگئی ہے۔اب فیصلہ تیسرے وآخری میچ میں ہوگا۔بھارتی ٹیم پروٹیز…

Read More

لاہور، 6 جنوری۔پی سی بی پریس ریلیز کیلنڈر ایئر 2021 میں وکٹوں کے پیچھے 56 شکار کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ میں 455 رنز، ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 134 رنز اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ ساز 1326 رنز بنانے والے محمد رضوان نے سال کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اس ایوارڈ کے لیے محمد رضوان کے علاوہ بابر اعظم، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کو نامزد کیا گیا تھا۔ سال 2021 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سال کے سب سے قیمتی کھلاڑی…

Read More

لاہور ۔پی سی بی  نیوز پی سی بی ایوارڈز سال 2021 کی سب سے متاثر کن کارکردگی کا ایوارڈ شاہین شاہ آفریدی نے جیت لیا۔ فاسٹ باؤلر کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف 31 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرنے پر یہ ایوارڈ دیا گیا وہ کہتے ہیں کہ اس ایوارڈ جیتنے پر بہت خوش ہوں،ہمیشہ پاکستان کے لیے عمدہ پرفارمنس کی سوچ لے کر میدان میں اترتا ہوں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا یہ باؤلنگ اسپیل ہمیشہ یادگار رہے گا اس باؤلنگ اسپیل میں کے ایل راہول کی وکٹ ان کی پسندیدہ بال تھی،…

Read More