حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ بھارت اور آسٹریلیا کا فیصلہ کن ٹی 20 میچ بھی آج ہے۔کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کھیلیں گے تو حیدرآباد دکن میں بھارت اور آسٹریلیا کا فائنل میچ ہے۔3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔آسٹریلیا 2019 کی طرح یہ سیریز بھی جیتنے اور اپنے ملک میں واپس جاکر بھارت جیسی ٹیموں کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ میں فیورٹ کہلائے جانے کی خواہش رکھتا ہے۔بھارتی ٹیم نے جمعہ کو دوسرا میچ یوں جیتا تھا کہ 8 اوورز کی اننگ تک کا میچ ،اس میں ٹاس جیتنا اور بعد میں 90 رنز کا تعاقب کرنا کوئی زیادہ مشکل…
Author: admin
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے آج کے چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ایک اور کھلاڑی ڈیبیو کرنے جارہا ہے۔انگلینڈ کی ٹور منیجمنٹ ایک ایک کرکے اپنے سارے کھلاڑی کھلارہی ہے۔آج اولی سٹون کو کیپ ملے گی۔28 سال اولی سٹون اب تک 3 ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ میچزکھیل چکے ہیں۔پہلی بار ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھ،یلیں گے۔دورہ پاکستان میں وہ کیپ پہننے والے تیسرے کھلاڑی ہونگے۔ان سے قبل لک ووڈ اور ول جیکس ٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کرچکے ہیں۔ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،چوتھا ٹی 20 آج،کیا تبدیلیاں ہونے جارہیں،ایک سرپرائز تیار انگلش کیمپ کی جانب سے حیران کن…
کراچی،کرک اگین رپورٹ ایک اور ریکارڈ بابر اعظم کے بیٹ کے قریب،ویرات کوہلی سمیت سب پیچھے چلے جائیں گے۔بابر اعظم کے پاس یہ ریکارڈ عبور کرنے کے لئے کم سے کم 4 میچز باقی ہیں۔بابر اعظم ایک اور لینڈ مارک کے قریب ہیں۔ٹی 20 انٹرنیشنل میچزمیں 3000 اسکور کی تکمیل کے قریب۔ پاکستانی کپتان نے اب تک 83 ٹی 20 میچزمیں 2997 اسکور بنالئے ہیں،انہیں یہ ہدف حاصل کرنے کے لئے مزید 97 اسکور کی ضرورت ہے۔ دنیائے کرکٹ میں اس وقت تک ٹی 20 انٹرنیشنل میچزمیں 4 کھلاڑی 3 ہزار رنز مکمل کرسکے ہیں۔ان میں ویرات کوہلی،روہت شرما،مارٹن گپٹل…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،چوتھا ٹی 20 آج،کیا تبدیلیاں ہونے جارہیں،ایک سرپرائز تیار۔یہ ایسا ملک ہے،جہاں ہرجانب فاسٹ بائولرز کاچرچا لگتا ہے۔یہ ملک فاسٹ بائولرز ہی پیدا کرتا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے آنر بورڈ پر ٹاپ تھری میں وسیم اکرم،وقار یونس اور شعیب اختر کا ذکر ملتا ہے۔ایسے مین انگلینڈ کے تیزگیندباز مارک ووڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں 156 کلومیٹر،97 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بال کرواکر ان کی کچھ یاد تازہ کی۔ایسا کرنے سے وہ آنر بورڈ پر نام نہ لکھواسکے لیکن وہاں موجود ٹاپ 2 پیسرز وسیم اکرم اور وقار…
عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا آغاز ہونے میں اب گنتی کے 21 روز باقی ہیں۔کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ میں دنیا کی 16 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 11 ستمبر 2007 سے ہوا،اس کا فائنل 24 دتمبر 2007 کو کھیلا گیا،اتفاق سے آج 24 ستمبر ہی ہے۔ہمسایہ ملک بھارت میں آج کے دن کی مناسبت سے اس کا چرچا ہے اور ہونا بھی چاہئے۔ یہ الگ بات ہے کہ بھارت ورلڈ ٹی 20 کا چیمپئن بن گیا لیکن اسی ایونٹ میں اس کا کھلاڑی مجموعی طور پر ٹاپ اسکورر تھا،نہ…
کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 میں شریک 16 ٹیموں میں سے 16 کے اسکواڈز کا اعلان ہوگیا ہے۔ سکاٹ لینڈ ٹیم نے سب سے آخر میں یہ رونمائی کی ہے۔اس کے علاوہ 16 ٹیموں میں سے 8 ٹیمیں وہ ہیں،جنہوں نے ابتدائی رائونڈ کھیلنا ہے۔ان کو 2 گروپس میں رکھا گیا ہے۔یہاں سے 4 ٹیمیں سپر 12 میں جائیں گی جہاں پہلے سے 8 ٹیمیں موجود ہونگی۔ان 8 ٹیموں کا بھی اعلان ہوگیاہے۔کرک اگین یہاں تمام ٹیموں کے اسکواڈز کو ایک ساتھ جمع کررہا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ ،پہلے رائونڈ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی شکست،ثقلین مشتاق نےقدرت کا فیصلہ قرار دے دیا،خچر کی مثال پیش کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے قومی ٹیم کی شکست کے بعد اسے قدرت کا کارخانہ قرار دے دیا کہ جیسے زندگی اور موت ہوتی ہے،ایسے ہی فتح وشکست ہے۔یہ قدرت کے فیصلے ہوتے ہیں،ہم کیا کرسکتے ہیں۔کراچی میں انگلینڈ کے ہاتھوں تیسرے ٹی 20 میچ میں بڑی شکست کے بعد ثقلین مشتاق شدید غصہ میں تھے لیکن غصہ تنقید کرنے والوں اور سوال کرنے والوں پر تھا کہ مڈل آردڑ پر اٹیک کیا جارہا،غلط ہے۔میں بول رہا ہوں،مجھے علم…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Getty Images چوبیس گھنٹے کی چاندنی،پھر اندھیرنگری،پاکستان کو بد ترین شکست،انگلینڈ کی پھر برتری۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تعارف،24 گھنٹے کی چاندنی،پھر اندھیری رات۔جمعہ اور ہفتہ کی رات پاکستانی بیٹرز کی آنکھوں کے سامنےا ندھیرا چھاگیا۔یہی ٹیم 24 گھنٹے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی فلاڈ لائٹس سے زیادہ چمک رہی تھی جب اس کے اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے اکیلے 200 اسکور کاہدف حاصل کرلیا۔10 وکٹ کی جیت رقم کی۔اب بھی وہی میدان تھا اور اس سے ملتا جلتا ،تھوڑا سا سخت چیلنج۔ٹیم 221 رنزکے جواب میں 8 وکٹ پر 158 رنز بناسکی،انگلینڈ 63 رنز سے…
ناگ پور،کرک اگین رپورٹ کینگروز بارش اور خراب گرائونڈ میں جخرے گئے،بھارت نے6 وکٹ کی جیت کے ساتھ سیریز برابر کردی۔بھارت کا پلٹ کر وار،آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ وکٹ سے جیت کر 3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی،اب فیصلہ تو فیصلہ کن شو ہی میں ہوگا۔ ناگ پور میں بارش سے متاثرہ میچ بہت تاخیر سے شروع ہوا،امپائرز نے اسے 8 اوورز فی اننگ تک محدود کردیا۔اہم بات یہ ہوئی کہ ٹاس روہت شرما نے جیتا اور ایرون فنچ الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی،مہمان ٹیم 8 اوورز میں 5 وکٹ پر90 اسکور کرگئی۔میتھیو ویڈ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter iamge انگلینڈ نے اپنی طرف سے بابر اعظم اور محمد رضوان کا علان سوچ لیا،گزشتہ رات کے میچ سے زیادہ اسکور کرکے رضوان اور بابر کو بڑا چیلنج دیا ہے۔انگلینڈ نے پہلے کھیل کر مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ پر 221 اسکور کئے۔یہ انگلینڈ کا شاندار اسکور بھی ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا،پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،مہمان ٹیم نے رات کے تجربہ میں مزید اضافہ کیا اور 199 کی بجائے 3 وکٹ پر 221 اسکور بناڈالے۔اننگ کی خاص بات بین ڈکٹ کے 42 بالز پر 69 اور ہیری بروکس کے 35 بالز…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی کھیلتے ہوئے بال اپنی پاکٹ میں رکھ کر ادھر ادھر دیکھتے رہے،واقعہ اننگ کے اختتامی اوورز میں اس وقت پیش آیا،جب حارث رئوف بال کررہے تھے،بین ڈکٹ اور ہیری بروکس کی چؤشراکت کے دوران بال حارث رئوف کی ایک شاٹ پچ بال کو کھیلنے کی کوشش میں بال بیٹر کے ہیلمٹ میں چلی گئی،مزے کی بات یہ بھی تھی کہ عین ان کے سامنے تھی لیکن وہ دائیں بائیں بال تلاش کررہے تھے۔ اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی پہلے تو تمام کھلاڑی بھی ہکابکا رہ گئے لیکن…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کا فیلڈنگ کے دوران ایک دوسرے پر چڑھائی کا پرانا سلسلہ جاری ہے۔ایشیا کپ کے دوران 3 بار ایسا ہوا۔شاداب خان اور فخرزمان اس چکر میں ان فٹ بھی ہوئے لیکن ٹیم منیجمنٹ تاحال اس غلطی کا سدھار نہیں کرسکی ہے۔ اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعہ کی شام تیسرے ٹی 20 میچ کے دوران ایسا پھر ہوا،جب 18 کے مجموعہ پرفل سالٹ کا کیچ لیتے ہوئے فیلڈرز آپس میں ٹکرائے،کیچ اگر چہ محمد رضوان نے پکڑلیا لیکن ساتھی کھلاڑی بھی اسی چکر میں ان سے ٹکرائے اور…