کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ کے لئے نیا روڈ میپ دے دیا ہے۔پہلا خواتین انڈر 19 ورلڈ کپ 2023 سے شروع ہوگا۔اس بات کا اعلان آئی سی سی ہیڈ نے کیا ہے۔ ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ کی مکمل تفصیلات اپریل کے آئی سی سی اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔اس ایونٹ کی منظوری 2019 میں دی گئی تھی۔2021 میں پہلا ایونٹ بنگلہ دیش میں ہونا تھا۔کورونا کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق خواتین یوتھ ورلڈ کپ مردوں کی ایونٹ کی طرح ہوگا۔کوالیفائر ایونٹ بھی ہوگا۔ خواتین…
Author: admin
لاہور،پی سی بی پریس ریلیز عاطف اسلم اور آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا آفیشل ترانہ گنگنائیں گے پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے۔ یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔ یہ ترانہ ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران وینیوز پر بجایا جاتا رہے گا۔ یہ ترانہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقین کرکٹ…
کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر حارث رئوف کے چرچے،آسٹریلین میڈیا پر نمایاں،بی پی ایل سے رخصتی کو محسوس کیا گیا ہے ۔جمعرات کو مارول اسٹیڈیم میں میلبورن رینیگیڈز کے خلاف میلبورن سٹارز کی 6 وکٹوں کی اہم فتح میں پاکستانی گیند باز کا ہاتھ رہا۔ پی ایس ایل 7 کے لئے آسٹریلیاسے پاکستان کی اڑان بھرنے سے قبل حارث رؤف نے اننگ کی دو ابتدائی وکٹیں حاصل کیں ۔اس سے رینیگیڈز 122 کے کم اسکور پر محدود کرنے میں مدد ملی۔بعد میں گلین میکسویل نے 45 گیندوں پر ناقابل شکست 68 رنز بنا کر کام پورا کردیا ۔ رؤف…
کرک اگین رپورٹ Twitter Image یہ سب جگہ ہونے لگا۔ایک ہفتہ قبل ریٹائرمنٹ لینے والے سری لنکا کے کھلاڑی راجا پکاسا نے یوٹرن لے لیا۔یوں کہہ لیں کہ یوٹرن پاکستان سے سری لنکا پہنچ گیا ہے۔پاکاسا نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے۔ جیسا کہ گزشتہ رات کرک اگین نے خبر دی تھی کہ پی ایس ایل میں بڑی انٹری ہورہی ہے۔وہ آج صبح تصدیقی عمل سے گزر گئی۔اوٹٹس گبسن ملتان سلطانز کے بائولنگ کوچ بن گئے۔بنگلہ دیش کی کوچنگ چھوڑ دی۔ دورہ پاکستان،آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا اہم ترین بیان،پی سی بی پر بھی بولے کیپ ٹائون ٹیسٹ کے…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image source,File Photo آسٹریلیا کرکٹ ٹیم 1998 کے بعد پہلی بار پاکستان آرہی ہے،اس کے لئے دونوں جانب بے چینی تو ہے،ساتھ میں تیاریاں بھی جاری ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کی ہدایت پر سلیکٹرز نے 2 حصوں پر کام شروع کردیا ہے،اگلے ماہ آسٹریلیا کے 2 اسکواڈز کا اعلان ہونے والا ہے۔ٹیسٹ ٹیم نے پاکستان آنا ہے لیکن آسٹریلیا کی محدود اوورز سائیڈ نے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے خلاف بھی سیریز کھیلنی ہیں۔اس طرح وہ پلیئرز جو دونوں فارمیٹ کی کرکٹ کھیلتے ہیں،ان کی ترجیح پاکستان نہیں ہوگی۔ دورہ پاکستان،آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا اہم…
ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ جوں جوں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تاریخیں قریب آرہی ہیں،وہاں سے ویسے ہی تواتر کے ساتھ خبریں نکلنا شروع ہوگئی ہیں۔کرک اگین نے چند روز قبل کرکٹ آسٹریلیا،کرکٹرز ایسوسی ایشن کے حوالہ سے خبر بریک کی تھی،اس کے بعد آئی پی ایل،مچل سٹارک اور پاکستان کے دورے کے حوالہ سے ایک رہورٹ آئی،اب تازہ ترین بیان آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کا آیا ہے۔ عثمان خواجہ کے ذریعہ نقب لگانے کا فیصلہ،آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لئے شامل کرلیا پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم میٹنگ وسٹنگ ہوئی ہے،میں…
ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ File Photo عثمان خواجہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔وہ ہوبارٹ میں جمعہ سے شروع ہونے والے پنک بال ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی حتمی الیون میں شامل ہونگے۔اسی طرح مچل سٹارک کو بھی کھلائے جانے کے امکانات روشن ہیں،اس بات کا حتمی اعلان جمعرات کو متوقع ہے۔ جڑواں سنچریز بنانے والے عثمان خواجہ کواگلے ٹیسٹ سے باہرہونے کا یقین انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ایشز کا آخری ٹیسٹ میچ جمعہ سے شروع ہوگا۔خواجہ نے گزشتہ ٹیسٹ میں 2 سنچریز کرکے ٹریوس ہیڈ کی واپسی مشکل بنادی ہے،ساتھ میں اہم بات یہ بھی ہے کہ آسٹریلیا نے گرین پچ…
جارج ٹائون،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچزکا سلسلہ جاری ہے۔جارج ٹائون میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 7 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ سکاٹش ٹیم صرف 138 ہی اسکور کرسکی۔نیتھن میک گورے نے 33 رنز دے کر 5 آئوٹ کئے۔جواب میں آئرش ٹیم نے 32 ویں اوور میں ہدف 3 وکٹ پر پورا کرکے میچ 7 وکٹوں سے اپنے نام کیا ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کے متعدد میچز کا شیڈول تبدیل انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز، 100 سے کم پر ٹیمیں ڈھیر،بائولر کی 4 وکٹیں،تمام اوورز میڈن۔پرویڈنس کا میچ…
کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File Photo جنوبی افریقا کے سابق پیسر ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نوبال پر فری ہٹ کا مطالبہ کردیا ہے۔انہیں یہ خیال بھارت اور جنوبی افریقا کے کیپ ٹائون میں جاری میچ کے دوسرے روز کا کھیل دیکھ کر آیا،جب بھارتی پیسر بمراہ نے نو بال کی۔ڈیل سٹین کہتے ہیں کہ اس سے بیٹر کو مدد ملے گی تو گیند باز کو بھی فری ہٹ کھیلنے والے بیٹر کی کمزوری کاا حساس ہوگا۔ کیپ ٹائون ٹیسٹ،پروٹیز پھر چوکرز،ٹیم ڈھیر،بھارتی اننگ شروع پاکستان سپرلیگ 7 کے حوالہ سے اہم خبر یہ ہے کہ اس میں…
جمیکا،کرک اگین رپورٹ File Photo انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے شیڈول مین ایسے وقت میں تبدیلی کی ہے کہ جب ایونٹ کے آغاز میں صرف ایک روز کا وقفہ باقی ہے۔14 جنوری سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے بچوں کے میگا ایونٹ کے پروگرام میں افغانستان ٹیم کی وجہ سے ردوبدل کیا گیا ہے،یہ ٹیم تاخیر سے ویسٹ انڈیز پہنچ رہی ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا شیڈول مین یہ تبدیلی گروپ سی میں ہوگی،اس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ جنوری کی 20 تاریخ کا…
کیپ ٹائون۔کرک اگین کیپ ٹائون ٹیسٹ کس کے ہاتھ میں،دونوں ٹیمیں پریشان ۔جنوبی افریقا ،بھارت کا فیصلہ کن ٹیسٹ نہایت دلچسپ ہوگیا ۔میچ کے دوسرے روز دونوں ٹیمیں جیت کی امیدیں روشن کئے ییں۔ساتھ میں کوہلی الیون تھوڑے ایڈوانٹیج میں آگئی ہے ۔ بدھ کو پروٹیز ٹیم بھارت کے 223 اسکور کے جواب میں 210 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔کیگن پیٹرسن کے 72 اسکور نے مکمل تباہی سے بچایا۔اس کے بعد باووما کا 28 اسکور اننگ کا دوسرا بڑا اسکور تھا۔جسپریت بمراہ نے 42 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔اس طرح بھارت کو 13 رنز کی معمولی مگر بڑی نفسیاتی…
کرک اگین رپورٹ راشد خان نے بگ بیش لیگ کو خدا حافظ کہدیا۔اسٹائل وہ اپنایا کہ ہر ایک دنگ رہ گیا۔ایسا الوداع بھی قسمت والے کرتے ہیں۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں افغان اسپنر راشد خان نے تباہ کن بائولنگ کی۔بگ بیش لیگ تاریخ کے تیسرے ایسے بائولر بن گئے جنہوں نے اننگ میں 6 وکٹیں لیں۔ان کی ٹیم ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے 71 رنز سے کامیابی اپنے نام کی۔برسبین ہیٹ 62 رنز 2 وکٹ پر تھی۔صرف 28 رنز کے اضافہ سے 90 پر آل آؤٹ ہوگئی۔راشد نے 17 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیں ۔یہان کے کیریئر…