Author: admin

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں بنگلہ دیش تو منحوس سائے سے نہ نکل سکا. آسٹریلیا کے خلاف 74 رنز پر آئوٹ ہوکر 8 وکٹ سے ہارگیا .اس طرح وہ تو آسٹریلیا کے لئے آکسیجن کا سبب بنا لیکن ادھر سری لنکا نے اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو باہر نکلنے کا سماں کرلیا ہے. دیکھنا یہ ہوگا کہ دوسری اننگ میں فیلڈنگ کے دوران بھی اس کا غلبہ رہتا ہے یا نہیں. سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 190رنز کا ہدف دیا ہے. سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹ پر 189…

Read More

لاہور، پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے دسمبر میں پاکستان پہنچے گی۔یہ تمام میچز 13 سے 22 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ اپریل 2018 کے بعد یہ ویسٹ انڈیز کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔مہمان ٹیم تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے 2018 میں پاکستان آئی تھی۔ ویسٹ انڈیز نے آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان کی سرزمین پر کوئی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلی تھی۔ رمیز راجہ، چیئرمین پی سی بی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے…

Read More

خصوصی رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں افغانستان کی بھارت کے ہاتھوں بڑی شکست،اس پر اٹھنے والے سوالات کی روشنی میں اب یہ سوال بھی اٹھنے لگا ہے کہ اس گروپ سے سیمی فائنل کی ٹکٹ کے لئے کس ٹیم کے پاس کیا راستہ ہے۔ان صفحات پر پہلے بھی وقفہ وقفہ سے ساری صورتحال کا تجزیہ پیش کیا جاتا رہا ہے،اب بھارت،افغانستان میچ کے بعد کی نئی پکچر کیا بنی ہے،اس کا جائزہ اور کس ٹیم کے پاس کیا ممکنہ راستے بچے ہیں،اس کا تذکرہ کیا جانا بھی ضروری ہے۔ ایسے حالات میں کہ جب افغانستان…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج کا دوسرا میچ بھی ایک ٹیم کی رخصتی کا سبب بنے گا لیکن دوسری ٹیم کی امیدیں باقی رہنے یا اسے بھی اپنے ساتھ لپیٹنے کا باعث بن سکتا ہے۔ابو ظہبی میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل ہونگے۔یہ میچ دبئی میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے میچ کے ختم ہونے کے چند منٹ بعد شروع ہوگا،جیا کہ ذکر کیا جاچکا ہے کہ بنگلہ دیش کا آخری میچ ہوگا،اسی طرح گروپ 1 کی ایک اور ٹیم سری لنکا کا بھی یہ 5واں اور آخری…

Read More

اسلام آباد،کابل،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کرکٹ فینز سے اپیل کی ہے کہ افغانستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست پر زیادہ سخت باتیں مت کریں،وہاں شرعی عدالتیں ہیں،خوامخواہ ان کے لئے نئے سمن نہ نکلوائیں،وہ پھنس جائیں گے۔ شعیب اختر نے اپنے آفیشل یو ٹیوب چینل پر کہا ہے کہ اس میچ کے حوالہ سے کئی باتیں ہیں کہ جس سے کچھ لگا ہوگا۔مجیب ان فٹ ہوچکے ہیں،کپتانی پر سوالات ہیں،خود پورے اوورز کیوں نہیں کئے،دائرے میں کیسی فیلڈنگ کی،کئی سوالات ہیں،اس کے باوجود افغانستان کرکٹ ٹیم پر فکسنگ کے الزامات مت لگائیں،وہاں کے لئے یہ نیا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں آج ایک ٹیم کا آخری میچ ہے۔17 اکتوبر سے پہلے مرحلہ میں ایکشن میں آنے والی بنگلہ دیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے تو پہلے ہی نکل گئی تھی،اتفاق سے سپر 12کے گروپ 1 میں اس کا 5واں وآخری میچ آج 4 نومبر 2021 بروز جمعرات کوہے۔شارجہ میں اس کے مقابل آسٹریلیا ہے جو 3 میچز میں 4پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل سیٹ کا امیدوار ہے۔سوال یہ ہے کہ بنگلہ دیش آج خود سے فارغ ہوکر ایونٹ کو خدا حافظ کہے گا اور یا پھر جاتے جاتے…

Read More

دبئی،ابو ظہبی،اسلام آباد،کراچی،لاہور،نئی دہلی،ممبئی،کابل:کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ میں غضب کا دن تھا۔بدھ کو بھارت نے ورلڈ ٹی 20 کپ میں افغانستان کے خلاف پہلی کامیابی حاصل کی،ویسے تو ایونٹ 17 اکتوبر سے شروع ہوگیا تھا لیکن اگر سپر 12 کو دیکھا جائے تو 23 اکتوبر سے 3 نومبر تک 12 واں روز بنتا ہے،یہاں تک بھارت کا تیسرا میچ تھا اور پہلی مرتبہ اس کو پوائنٹس ملے ہیں،اندازا کریں کہ اگلے بدھ سیمی فائنل ہونا ہے اور یہاں 12 دن میں ایک پوائنٹ نہیں تھا،کہاں 3 سے 8 نومبر تک 6 روز میں 6 پوائنٹس اکٹھے کرنے…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  سے امپائر کو باہر نکال دیا گیا،اس بات کا فیصلہ آئی سی سی نے خود کیا ہے۔کرک اگین کے پڑھنے والوں کو چند روز پہلے سب سے پہلے خبر بریک کی تھی کہ انگلش امپائر کو بائیو سیکیور رولز کی خلاف ورزی پر 6 روزہ قید کی سزاسنائی گئی تھی،ساتھ ہی کرک اگین نے یہ بھی لکھا تھا کہ بڑی سزا سوچی جارہی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،بائیو سیکیور ببل کی بڑی خلاف ورزی،بڑا نام قید،سخت سزا تجویز بدھ کو آئی سی سی نے آفیشل اعلان کیا ہے کہ …

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ افغانستان بھاری مارجن سے ہارگیا۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سپر مرحلہ کے آغاز کے 12 ویں روز،تیسرے میچ کے بعد بھارت کا پوائنٹس ٹیبل پر کھاتہ کھلاہے،اس نے یہی نہیں بلکہ 66 رنز کےبھاری بھرکم مارجن سے جیت کر اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کی کوشش کی ہے۔ادھر افغانستان کی مایوس کن کارکردگی اور یکطرفہ میچ نے ٹوئٹر صارفین کو نیا راستہ دکھایا ہے اور پاکستان میں میچ فکسنگ کے عنوان سے یہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔میڈیا پر یہ باتیں بھی جاری ہیں۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم کی پچ ویسے…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کو 211 رنز کا بڑا ہدف ملا ہے.کرکٹ ٹیم کا جنون بھی دھیما پڑنے لگا.بهارت نے اس کی خطرناک بائولنگ کو بے اثر کرکے رکهدیا ہے. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں بھارت اب جاگا ہے. افغانستان کی جس ٹیم کو اس نے مارا ہے .اس کی امیدیں بھی اب گل ہونے لگی ہیں. ابو ظہبی میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا.اس فیصلہ کا اسے خاطر خواہ فائدہ نہ ہوا. کے ایل راہول اور روہت شرما نے آتے ہی اٹیک کردیا نتیجہ میں افغان گیند باز اپنی لائن…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی کپ میں کیسے کھیلنا ہے،ہر میچ میں کیسے جانا ہے، اس کا پلان لاہور میں بنا.متحدہ عرب امارات میں پلیئرز کیسے تیار ہوئے،بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ کیسے جیتے،کیا پلان تھا اور کیا جذبے تھے .فتح سے کیا ملا.آگے کیسے کھیلنا ہے اور کوئی تبدیلی کرنی ہے یا نہیں. یہ سب محمد حفیظ نے بتادیا ہے. پی سی بی کی جاری کردہ ویڈیو کے مطابق پاکستان لے تجربہ کار بیٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ ٹورنامنٹ سے قبل ہماری ٹیم کے بارے میں مختلف تهیوریز تھیں. ہدف تنقید بھی تھے لیکن ہم…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Reuters Photo بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر۔کوہلی نہ ڈیوڈ میلان،کوئی بھی راہ میں نہ ملا،پاکستان کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔ پاکستانی ٹیم کی نمیبیا کے ڈریسنگ روم میں اچانک آمد،محمد حفیظ بحث میں پڑگئے آئی سی سی ہر بدھ کو  کرکٹ رینکنگ اپ ڈیٹ کرتی ہے لیکن پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو دنیا کا نمبر ون ٹی 20 پلیئر تسلیم کیا گیا ہے،انہوں نے انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان سے پہلی پوزیشن واپس چھین لی ہے۔…

Read More