دبئی،شارجہ۔کرک اگین رپورٹ Image by ACB/Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج ایک ساتھ 3 میچز کے ساتھ ہورہا ہے۔متحدہ عرب امارات کے 2 سنٹرز دبئی اور شارجہ 3 میچز کی میزبانی کریں گے۔ افتتاحی روز جمعرات کو گروپ اے کے 2 اور گروپ بی کا ایک میچ شیڈول ہے۔پاکستان کے لٹل اسٹارز بھی اپنی مہم کا آغاز آج ہی کریں گے۔اس کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔50 اوورز فارمیٹ کے اس ایونٹ کا پہلا میچ بھارت اور متحدہ عرب امارات کے مابین دبئی میں شیڈول ہے۔یہ میچ صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔ دوسرا میچ گروپ بی…
Author: admin
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت میں کیا فرق ہے،ایک بات سے اندازا لگالیں۔پاکستان نے شیڈول میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اپنی ہوم سیریز شیڈول کیں۔ادھر بھارت کو حادثاتی طور پر اپنی باقی ماندہ آئی پی ایل ستمبر میں رکھی۔پھر دنیا نے یہ دیکھا کہ آئی پی ایل ہو،اوپر سے دوسرے میچز کیسے ہوسکتے ہیں۔دنیا نے پھر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی سیریز ختم ہوتے دیکھیں۔اب دوسرا رخ دیکھیں۔پاکستان سپر لیگ 7 جنوری کی 27 تاریخ سے شیڈٖول ہے۔ لاہور قلندرز کے بعد پشاور زلمی کی بھی پرواز،انگلش کائونٹی کینٹ سے رابطہ اس دوران دنیا بھر کی انٹر…
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ file photo یہ سوچنا ہی کتنا مزیدار اور جادوئی ہے کہ میں ایک اننگ کی تمام ٹیسٹ وکٹیں اڑادوں۔کہاں 1877 اور کہاں 2021۔ٹیسٹ کرکٹ 144 سالہ تاریخ میں ایسا اگر تیسری بار ہو تو کیا کہنے۔تاریخ میں ہمیشہ کے لئے امر ہونا ہوگا۔اس سے بڑا کیا ٹائٹل ہوگا۔پھر یہ ہوجائے تو کرکٹر کہاں ہوگا؟آسمان پر شاید اس سے بھی اونچائی پر۔یہاں تک تو مزیدار بات ہے لیکن ایسا کارنامہ سرانجام دینے کے فوری بعد اگلے ہی ٹیسٹ سے ایسے کرکٹر باہر ہوجائے تو وہ ایسا بے ہوش ہوگا کہ اسے علم ہی نہ ہوگا کہ کب اتنی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کو انٹرنیشنل پرواز مل گئی ہے۔ایک روز قبل لاہور قلندرز کا انگلش کائونٹی یارک شائر سے ایک وسیع بنبیادوں کا معاہدہ ہوا تھا،اب پشاور زلمی کے حوالہ سےاطلاعات ہیں کہ اس کا بھی انگلش کائونٹی کینٹ سے مکالمہ چل رہا ہے۔اس سلسلہ میں پشاور زلمی کے ہیڈ جاوید آفریدی اور کینٹ کائونٹی کے چیف ایس سائمن کی ملاقات ہوئی ہے۔ یارک شائر کائونٹی کا قلندرز سے تاریخی معاہدہ,لاہور میں میچ شیڈول سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق پاکستانی فرنچائز اور کائونٹی کرکٹ کے درمیان ہر قسم کی کرکٹ بحالی وتعلق پر…
کرک اگین میلبورن کے تاریخی میدان کے لئےانگلش ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔زیک کرولی کی واپسی ہوگئی ہے۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ بڑا آپریشن کرنے جارہا ہے۔5میچز کی ایشز سیریز میں ڈبل خسارے کے بعد اب شکست کی گنجائش ختم ہوگئی ہے۔ جونی بیئرسٹو کے ساتھ مارک ووڈ کھیلیں گے۔اسپنر جیک لیچ کی بھی آمد ہوگی ۔جونی بیئر سٹو ڈراپ ہوسکتے ہیں۔اوپنرز رائے برنز اور حسیب حمید کی شراکت داری ٹوٹنے والی ہے۔دونوں ہی ناکام جارہے ہیں۔ ادھر آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلش کپتان جوئے روٹ کی اولین پوزیشن چھن گئی ہے۔آسٹریلیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Image by PCB دورہ پاکستان میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر ویسٹ انڈیز بھی اب 2 بار پاکستان کا دورہ کرے گی،اس سلسلہ میں پی سی بی نے اہم اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ اجلاس میں قومی کرکٹ ٹیم کو یاد رکھا گیا ہے،اس سلسلہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ایک سال کے لئے ایک مصروف بین الاقوامی کرکٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی منتظر ہے. اس سلسلے میں کھلاڑیوں کے ورک لوڈ پر طویل تبادلہ خیال کیا گیا. اس سلسلے میں بی او جی نے پی سی بی کی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے 67ویں اجلاس کی تفصیلات آگئی ہیں۔پاتھ ویز کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لئے بی او جی نے چیئرمین پی سی بی کے 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، اس منصوبے کے تحت پی سی بی انڈر 11، 14، 16 اور 19 سال کے باصلاحیت 100 کھلاڑیوں کو جونیئر اور پاتھ ویز کرکٹ کنٹریکٹ دے گا. یہ کھلاڑی ماہوار 30 ہزار روپے وظیفہ وصول کرنے کے علاوہ سو فیصد تعلیمی اسکالرشپ بھی حاصل کریں گے۔اس منصوبے کے تحت پی سی بی ان 100 باصلاحیت نوجوانوں کے لیے…
کرک اگین رپورٹ شاداب اور حارث چیف سلیکٹر کے پاس کیا کرنے گئے،کیسا فن۔عام طور پر چیف سلیکٹر اور کھلاڑیوں کے مابین تھوڑا گیپ پوتا ہے،ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ چیف سلیکٹر کرکٹرز کے ساتھ فن کرے یا کرکٹرز چیف سلیکٹر کے پاس دعوت کھائیں یا فن کریں۔یہ سوچنا بھی آسان امر نہیں ہے۔پاکستان میں انہونی ہوجاتی ہے،خوشگوار بھی اور حیرت ناک بھی۔ پنڈی کا نظر انداز کرنا نا ممکن،پہلے ہی بڑے دھرنے ہوتے ہیں،شاداب خان کے ذو معنی جوابات کرکٹرز شاداب خان اور حارث رئوف دونوں نے نہ صرف چیف سلیکٹر سے ملاقات کی ہے بلکہ آثار سے…
کراچی،ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بائولنگ کوچ وقار یونس نے بیمار ہونے والے عابد علی کو بڑا خطاب دے ڈالا۔سوشل میڈیا کی توئٹر ویب پر ماضی کے فاسٹ بائولر نے لکھا ہے کہ ہم آپ کو لیجنڈری ہی مخاطب کریں گے۔ایسا کہنے کی وجہ بھی موجود ہے۔آپ کو کچھ نہیں ہوگا۔آپ بہت جلد صحت یاب ہوجائو گے۔ عابد علی کی ہسپتال سے تازہ ترین ویڈیو,اہم اعلان عابد علی اس وقت کراچی کے ہسپتال میں ہیں۔دل کی تکلیف کے باعث ان کی اینیو پلاسٹی ہوچکی ہے۔مزید چیک اپ آج ہوگا۔ ادھر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کے ہارے ہوئے کپتان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوال کیا ہے کہ پھر تم کس چیز کے کپتان ہو۔رکی پونٹنگ سابق ایشز ونر کپتان ہیں۔ورلڈ کپ ونر ہیں،بڑا نام ہیں۔انہوں نے حالیہ ایشز کے 2 میچز میں جوئے روٹ کی کپتانی کو غلط قرار دیا۔ساتھ میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنے پیسرز کا درست استعمال بھی نہیں کیا ہے۔ انگلینڈ کے لئے جوفرا آرچر کے حوالہ سے خوفناک خبر،امریکی ٹیم کو کورونا،بنگلہ دیش کی نئی اپ ڈیٹ انگلش ٹیم برسبین کے بعد ایڈیلیڈ میں بھی ہاری۔ٹیم سلیکشن…
کراچی،کرک اگین رپورٹ عابد علی کی ہسپتال سے تازہ ترین ویڈیو,اہم اعلان پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی کی ہسپتال سے ویڈیو آگئی۔اوپنر نے نہایت حوصلے کے ساتھ اپنی حالت بیان کی ساتھ میں اگلے روز کے اپنے چیک اپ کا بھی بتادیا۔ عابد علی کو کونسی بیماری لاحق،پی سی بی کی وضاحت کہ ہسپتال کے بیڈ سے ویڈیو میں عابد علی نے بتایا ہے کہ انہیں ایک مسئلہ ہوگیا تھا۔اب ٹھیک ہوں۔فینز میرے لئے دعائیں کریں۔والدین سے بھی دعائوں کا کہا ہے ۔عابد علی بظاہر ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔ عابد علی نے بتایا ہے کہ…
کرک اگین رپورٹ Image ,File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کے لئے اس وقت متحدہ عرب امارات میں موجود ہے،ایونٹ کے آغاز میں اب صرف ایک دن کا وقفہ باقی رہ گیا ہے۔23 دسمبر سے8 ٹیموں میں ایشین کرکٹ کی جنگ شروع ہوگی۔کرک اگین یہاں اپنے پڑھنے والوں کے لئے ایونٹ کا طریقہ کار اور شیڈول شائع کررہا ہے۔امید ہے کہ دلچسپی بڑھے گی۔ ایشیا کپ انڈر 19 ایونٹ میں 8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے ،پاکستان،بھارت،افغانستان اور عرب امارات گروپ بی،سری لنکا،بنگلہ دیش،نیپا اور کویت آپ نے دیکھا…