ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج چٹاگانگ سے ڈھاکہ روانہ ہوگیا۔ قومی اسکواڈ کل سے ڈھاکہ میں نیٹ سیشنز کا آغاز کرے گا۔قومی اسکواڈ کل صبح ساڑھے دس بجے سے میرپور میں ٹریننگ سیشن کرے گا ۔ اسکواڈ 3 دسمبر کو دوپہر 1:30 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلافٹیسٹ سیریز میں ایک صفر کہ برتری حاصل ہے۔ سیریز میں شامل دونوں ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ دوسری…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف اگلے میچ کی فتح اسے کہاں لے جاسکتی ہے،یہ بھی دیکھیں گے اور ساتھ یہ بھی کہ ناکامی یا ڈرا میچ کا مطلب کیا ہوگا۔ چٹاگرام ٹیسٹ جیتنے کے بعد پاکستان کے اب تک کے میچزکے بعد 24 پوائنٹس ہیں اور دوسری پوزیشن ہے۔سری لنکا 12 پوائنٹس کے باوجود پہلے نمبر پر ہے۔بھارت30 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اورویسٹ انڈیز 12 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔نیوزی لینڈ 4 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں،اور انگلینڈ 14 پوائنٹس کے…
ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Image Source ,Daily Mail آسٹریلیا کے کل تک کے کپتان ٹم پین جہاں آج کپتانی سے گئے،وہاں ٹیم سے ڈراپ ہیں،ساتھ میں انہیں ایک اور صدمہ کا بھی سامنا ہے۔ان کی اہلیہ اس وقت ان سے الگ اپنے ایک دوست کے ساتھ ایک الگ تھلگ گھر میں وقت گزار رہی ہیں،اس سے اندازا ہوتا ہے کہ سابق آسٹریلین ٹیسٹ کپتان کی ازدواجی زندگی بھی بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔ ٹم پین کو سیکسی میسجز لے ڈوبے یا کچھ اور،آسٹریلیا کا نیا ٹیسٹ کپتان فائنل برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق ٹم پین کی اہلیہ بونی پین اپنے…
ڈھاکا،جوہانسبرگ:کرک اگین رپورٹ Image Source: Twitter پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ ویرنن فیلنڈر بھی 45 دن میں اردو سیکھ گئے۔قومی کرکٹز کے ساتھ گزارے گئے ان ایام کے بعد جب وہ رخصت ہوئے تو ٹیم کی جانب سے انہیں ایک کھانا دیا گیا تھا اور آج انہوں نے جواب میں اردو میں ایک ٹویٹ کرکے شکریہ ادا کیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹویٹ بھی اردو میں کیا۔اس سے قبل جب بیٹنگ کوچ آسٹریلین میتھیو ہیڈن ٹیم سے الگ ہوئے تھے تو انہوں نے بھی اردو میں ٹویٹ کیا تھا۔ بائولنگ کوچ فلینڈر کا پاکستانی پلیئرز سے…
کرک اگین ،اسپیشل ڈیسک کرک اگین کا اعزاز،بابر اعظم کے کراچی کنگز کا کپتان بنائے جانے کی خبر 24 بہت پہلے بریک کردی،یہ گزشتہ رات کی بات ہے جب کراچی کنگز کی جانب سے بڑے اعلان کے انتظار میں ہر کوئی سوچ رہا تھا کہ کیا ہوسکتا ہے،کرک اگین نے اپنے ذرائع سے تصدیق کے بعد یہ خبر دی تھی کہ بابر اعظم کراچی کنگز کے کپتان ہونگے۔عماد وسیم کو ہٹادیا جائے گا۔ایسا ہی ہوا۔ پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے کپتان ہٹائے جانے کا امکان کراچی کنگز نے منگل کی شب باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ قومی کپتان بابر…
ڈهاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم میں بگ چینجنگ،دھماکے دار انٹری. ٹیسٹ سیریز بچانے اور بدلہ چکانے لے لئے تگڑے نام آگئے. آل رائونڈر شکیب الحسن کو بلالیا گیا ہے. وہ پہلے ٹیسٹ کے اعلان کردہ ابتدائی اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن پھر انجری کے نام پر باہر ہوگئے. دوسرے اہم پلیئر تسکین احمد کو بھی پاکستان سے بدلہ چکانے کے لئے بلایا گیا ہے. نوجوان کرکٹر محمد نعیم کو بھی پہلی بار ٹیسٹ کیپ مل سکتی ہے. وہ بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں. بنگلہ دیشی ٹیم آل رائونڈر شکیب الحسن…
چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Image source :Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 8 وکٹ سے جیت لیا. پاکستان نے ہدف 2 وکٹ پر پوراکرلیا۔ اظہر 24 اور بابر 13 رنز پر ناقابل شکست گئے. پاکستان کے دونوں اوپنرز اوپرتلے آئوٹ ہوگئے۔عابد علی بدقسمت رہے۔۔چٹاگرام میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے 5 ویں روز گرین کیپس نے اپنی 109 رنزبناکسی نقصان کے اننگ شروع کی تو ایک خطرہ موجود تھا۔نئے دن کے اولین سیشن میں گزشتہ 4 روزکی طرح کوئی جھڑی نہ لگ جائے۔ایسے میں عبد اللہ شفیق اور عابد علی نے بے خوف…
کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo BR پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کا کپتان کون ہوگا۔اس حوالہ سے چہ مگویاں عام ہیں۔کہا جارہا ہے کہ قومی کپتان بابر اعظم کو یہ ذمہ داری سونپی جارہی ہے۔اب تک بابر اعظم پی ایس ایل میں ساتھی کھلاڑی عماد وسیم کی کپتانی میں کھیلتے آئے ہیں۔ اس سال ہونے والی لیگ میں کنگز کی پرفارمنس زیادہ اچھی نہیں تھی،اس لئے بھی یہ سب کیا جارہا ہے۔تاحال آفیشل اعلان نہیں ہوا ہے۔اس کے ساتھ ہی چند ہفتوں بعد شروع ہونے والی لیگ میں کراچی کنگز کو ایک بڑے پلیئر کے جوائن کئے جانے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter حفیظ کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی کیوں مشکور،وہاب ریاض بھی تاریخی تصویر لےآئے۔شعیب ملک اور محمد حفیظ کی اہلیہ میں بھی دوستی پکی ہوگئی ہے۔شعیب ملک کی اہلیہ ان دنوں پاکستان میں ہیں اور مختلف حوالوں،ویڈیوز اور خبروں کے ساتھ مداحوں کے سامنے ہیں. شعیب ملک کی اہلیہ نے ایک تصویر ژیئر کی ہے اور ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ خوشبو سے محبت کرنے والے اسے ضرور آزمائیں۔ساتھ ہی انہوں نے اس برینڈ کا نام لکھا جو ان دنوں ثانیہ مرزا لانچ کر رہی ہیں۔ خوبصورت تحفہ دیئے جانے پر شعیب ملک کی اہلیہ…
لاہور۔کان پور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے اپنے تبصرہ میں کہا ہے کہ میں پہلے بھارت کی بات کروں گا۔کیا کریڈٹ نیوزی لینڈ کو دنیا چاہئے یا انڈیا کو بد قسمت کہنا چاہئے۔میرے خیال میں نیوزی لینڈ کو کریڈٹ جاتا ہے۔میرا یقین تھا کہ 5 ویں روز بھارتی اسپنرز کیویز کو ہٹادیں گے۔اس کے باوجود ایسا نہیں ہوا۔نیوزی لینڈ کے بیٹرز نے اپنے پلان کے مطابق میچ ڈرا کیا۔انہوں نے کمال کی۔ انضمام کہتے ہیں کہ یہ بھارت کے لئے پریشانی کی بات ہوگی۔جب ایک ٹیم تعاقب میں نہیں جارہی ہوتی تو ان کو…
چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سے بائولنگ کوچ ویرنن فلینڈر کا جذباتی خطاب،چٹکلے بھی چھوڑے. پوری ٹیم ہنستی رہی. قہقہے بھی لگے.آخر میں پلیئرز کو گلے لگا کر پروٹیز بائولنگ کوچ پاکستانی کیمپ سے نکل گئے. وہ سیریز کے دوران واپس اپنے ملک جارہے ہیں. کورونا کی نئی لہر سے افریقی ممالک متاثر ہیں. سفری پابندیاں ہیں. . بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے اختتام پر ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے پوری ٹیم سے ابتدائی خطاب کیا اور بتایا کہ فلینڈر نے 15 اکتوبر کو ہمیں جوائن کیا.45 دن سے کم میں ان کے…
کان پور۔کرک اگین رپورٹ Image by Twittter نیوزی لینڈ نے بھارت میں گھس کر بھارت سے فتح چھین لی،کان پور ٹیسٹ کا سنسنی خیز انجام،میچ ڈرا ہوگیا۔بھارتی بائولرز کی بے بسی کا اندازا اس امر سے لگالیں کہ وہ آخری 2 وکٹیں 13 اوورز اور آخری وکٹ 9 اوورز کے کھیل میں بھی نہ اڑاسکے۔بظاہر میچ ڈرا ہوگیا ۔حقیقت میں کیویز نے ٹیسٹ ڈرا کرکے تارایخی جیت رقم یوں کی ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی وجہ سے اسے پوائنٹس مل گئے ہیں۔ آخری روز نیوزی لینڈ نے 284 رنز کے تعاقب میں 4 رنز ایک وکٹ سے اننگ…