Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٰImage source PCB/Twitter ورلڈ ٹی 20 میں شکست،انضمام الحق نے قومی ٹیم کو عمران خان کا پیغام دے دیا۔یہ بڑی تکلیف دہ بات ہے کہ پاکستان ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل سے باہر ہوگیا،مجھ سمیت سب کو توقع تھی کہ پاکستان فائنل کھیلے گا۔176 اسکور دیکھ کر بھی گمان تھا کہ بائولرز کام دکھائیں گےلیکن پاکستان ہارگیا۔آسٹریلیا کو کریڈٹ دینا چاہئے کہ وہ بہت اچھا کھیلے ہیں۔ آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ،وسیم اکرم کس کے حامی،پاکستانی کس کے ساتھ یہ باتیں پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کی ہیں،اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر انہوں نے مزید…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا نیا چیمپئن،اتوار 14 نومبر 2021 کا وقت آن پہنچا،دنیا آج ایک نئے ملک کو تیز ترین کرکٹ فارمیٹ کو سردار بنتے دیکھےگی۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آج دبئی میں رات 7 بجے آمنے سامنے ہونگے۔آسٹریلیا پاکستان اور نیوزی لینڈ انگلینڈ کو شکست دے کر یہاں تک آئے ہیں۔رواں سال میں یہ نیوزی لینڈ کو دوسرا آئی سی سی ایونٹ فائنل ہے۔اس سے قبل جون میں اس نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھارت کو ہراکر ایک ایونٹ جیتا تھا۔ آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ ،کون فیورٹ یہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo وسیم اکرم نے کہا ہے کہ فائنل میں وہی ٹیمیں آئی ہیں جو اچھا کھیلیں۔پرابلم یہ ہے کہ ٹاس کا نتیجہ 70 فیصد میچ کا فیصلہ کردیتا ہے۔ایسے میں اب کیا کہیں۔بعد والی بیٹنگ سائیڈ فائدے میں رہتی ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی میڈٖیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں علم کہ پاکستان میں کون آسٹریلیا کو سپورٹ کر رہا ہے اور کون نہیں کر رہا لیکن میں تو آسٹریلیا کو سپورٹ کروں گا۔نہ بھی کروں تو کرنا پڑے گا۔یہ بات کہتے ہوئے وسیم اکرم نے قہقہ لگایا،اصل میں انہوں…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں مایوس کن کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے پاکستانی آل رائونڈر حسن علی کا پہلا آفیشل رد عمل سامنے آگیا ہے۔رائٹ ہینڈ آل رائونڈر کے لئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 ڈرائونا خواب رہا۔پھر سیمی فائنل میں ان کی بدقسمتی کی انتہا یہ ہوئی تھی کہ 4 اوورز میں انہیں 44 رنز پڑے۔کوئی وکٹ بھی نہ لے سکے تھے۔19 ویں اوور کی تیسری بال پر اس وقت انہوں نے کیچ ڈراپ کردیا جب آسٹریلیا فتح سے 20 رنزکی دوری پر تھا۔اس کے بعد میتھیو ویڈ نے شاہین آفریدی کو 3 چھکے…

Read More

ڈهاکا،پی سی بی پریس ریلیز قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آگئی.آج صبح ڈھاکہ پہنچنے پر ان تمام ارکان کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی تھی ٹیم مینجمنٹ نے کل بروز اتوار کو کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں رکھی. قومی اسکواڈ کل ٹیم ہوٹل میں جم اور پول سیشن کرے گا.اسکواڈ 15 نومبر سے نیٹ سیشنز کا آغاز کرے گا.پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 19 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا. پاکستان کے دورہ بنگلہ دیش میں تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور…

Read More

لاہور،ابو ظہبی، پریس ریلیز محمد حفیظ ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے کے لئے تیار.پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر محمد حفیظ ابوظبی ٹی 10 سیزن فائیو کا حصہ ہوں گے.محمد حفیظ اب دہلی کا پرچم سر بلند کرنے کے لئے تیار. تفصیلات کے مطابق پاکستانی مشہور آل رائونڈر محمد حفیظ ابوظبی ٹی ٹین میں دہلی بلز کی طرف سے میدان میں اتریں گے صہیب مقصود د پہلے سے دہلی بلز کا حصہ ہیں جبکہ محمد عامر، محمد اعظم،وہاب ریاض ،رومان رئیس اور انور علی بھی ابوظبی ٹی ٹین سیزن فائیو میں شامل ہیں ابوظبی ٹی ٹین سیزن فائیو میں چھ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 فائنل کے لئے امپائرز کا اعلان کردیا گیا ہے. جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے امپائرز آن فیلڈ امپائرز ہونگے. جنوبی افریقہ کے ماریوس ایرامس اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹل بروف آن فیلڈ ڈیوٹی دیں گے. بھارت کےنیٹن مینن ٹی وی امپائر ہونگے. سری لنکا کے کمار دھرما سینا چوتھے امپائر ہونگے. ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل اتوار کے روز کھیلا جائے گا. مقابلہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا.جو بھی ٹیم جیتے گی.پہلی بار ورلڈ چیمپئن ہوگا.

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی آج ایک بار پھر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا موضوع بن گئی،انہوں نے آج وہ کہا جو کل نہیں کہا تھا۔سابق پاکستانی کپتان نے آج وہ بولا جو پاکستان کی شکست کا باعث بنا ۔ اسلام آباد میں اپنی کور کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر پاکستانی حکومت کی مکمل کیبنٹ وہاں موجود تھی،وفاقی وزرا بھی سامنے تھے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ کل آپ نے دیکھا کہ کیا ہوا۔ ظاہر ہے کہ سب نے جواب دیا ہوگا کہ پاکستان ہارا ہے،اس کی شکست دیکھی ہے۔ وزیر…

Read More

کرک اگین انویسٹی گیشن سیل پاکستان کرکٹ پر بولنا بھی آسان امر نہیں ہے، شعیب اختر کے سرکاری ٹی وی پر  ہونے والے واقعہ کی یاد تازہ ہوگئی ہے ،ایسا ہی ایک مظاہرہ نجی ٹی وی چینل کے شو میں ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل میں سابق کرکٹر یونس خان،سابق کرکٹر تنویر احمد کے ساتھ ٹی وی کے نمائندے شعیب جٹ موجود تھے۔میزبان نے پاکستان کی شکست کا ذکر کیا،اس پر آنے والے رد عمل پر بھی بولے۔ظاہر ہے کہ نعض جانب سے تنقید بھی ہوئی ہے۔اس پر تنویر احمد بولے کہ ایسے ایسے لوگ باتیں کر رہے ہیں…

Read More

دبئی،ممبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر کیا چل رہا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں پاکستان جمعرات کو ہارا ہے اور انگلینڈ بدھ کے روز ہار گیا تھا،یہ دونوں نتائج اکثر کرکٹ دنیا کے لئے نہایت حیران کن اور غیر متوقع تھے۔ نیوزی لینڈ اسٹارپلیئر سے محروم،دنیا کا چھٹا ملک نیا ورلڈ ٹی 20 چیمپئن ہوگا بھارتی میڈیا میں 24ا کتوبرکی پاکستانی شکست کے بعد پہلی بار کچھ کھلکاریاں دکھائی دیں،ایسا لگتا تھا کہ جیسے پاکستان کی ناکامی پر وہ بھی بہت خوش تھے۔سابق کپتان سنیل گاواسکر تو ٹی وی تبصرے میں…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز میں ٹی 20 کرکٹ ایونٹ کے شیڈول کااعلان کردیا گیا ہے۔2022 کی کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ باقاعدہ شامل کی گئی تھی،یہ مردوں کی نہیں خواتین کی کرکٹ ہوگی۔مردوں کے مقابلے 2028 کے اولمپکس سے شامل کئے جانےکا امکان ہے۔ ای سی بی نے جمعہ کو کرکٹ شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پہلا میچ آسٹریلیا اوربھارت کی خواتین ٹیمیں کھیلیں گی۔فائنل 7 اگست کو ہوگا۔ایونٹ میں 8 ٹیمیں شریک ہونگی۔پاکستان سمیت 7 ممالک کنفرمیشن ٹکٹ لے چکے ہیں،8 ویں ٹیم کو فیصلہ اگلے سال کے شروع میں کوالیفائر ایونٹ سے ہوجائے گا۔ کو ہلی نہیں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔اتوار کو اس کا مقابلہ اس کے روایتی حریف آسٹریلیا سے ہے،دنیا بھر کی نگاہیں اس پر مرکوز ہیں،ایسے میں کیوی ٹیم اپنے ایک اسٹار سے محروم ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں 38 بالز پر 46 رنزکی اننگ کھیلنے والے ڈیون کونوے نہ صرف ورلڈ کپ فائنل بلکہ اس کے بعد دورہ بھارت سے بھی باہر ہوگئے ہیں،ان کے ہاتھ میں فریکچر کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پاکستانی ٹیم 2 پلیئرز کے سر،حسن سمیت پریشر گروپ…

Read More