ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے، کرک اگین نمائندہ خصوصی ویسٹ انڈیز نے 31 برس بعد ایک روایت الٹ دی،پاکستان کے لئے الارم۔ملتان کی اچھی خاصی گرمی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔پاکستانی ٹیم نے ٹیم میں ایک ون ڈے کیپ دی ہے۔ محمد حارث کو افتخار احمد کی جگہ مڈل آرڈر میں ڈالا گیا ہے،وہ اضافی وکٹ کیپر بھی ہیں،ساتھ میں آف بریکر بھی ہونگے۔باقی وہی کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں جو کرک اگین نے 2 گھنٹے قبل دیئے تھے۔ پیس اٹیک میں شاہین آفریدی کے ساتھ حسن علی اور حارث رئوف…
Author: admin
ملتان،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ میں سپر اسٹار کے طور پر متعارف کروانے والی ٹیم کوئی اور نہیں ،ویسٹ انڈیز ہی ہے۔یہ بات بہت کم لوگوں کو یاد ہوگی کہ یہی حریف ٹیم تھی،اس کی پاکستان کے خلاف اب تک کی آخری ہوم سیرہز 2016 میں متحدہ عرب امارات میں کھیلی گئی تھی۔بابر اعظم اس میں شامل تھے،انہیں کیریئر شروع کئے ہوئے ایک سال ہی ہوا تھا۔ پہلا ون ڈے،قومی ٹیم میں کون شامل،ٹاس کس کا بابر اعظم نے 31 مئی 2015 کو لاہور میں زمبابوے کے خلاف ڈیبیو پر نصف سنچری بناکر بڑے عزائم کا اظہار…
ملتان،دبئی: کرک اگین رپورٹ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ریڈارپر نمایاں ہوگیا،14 سال بعد ملتان کی انٹرنیشنل کرکٹ رونقیں بحال کرنے پر خوشی کا اظہار۔ پاکستان سیریز، ویسٹ انڈین اسکواڈ میں اچانک اہم کھلاڑی شامل آئی سی سی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ ملتان 2008 کے بعد پہلی بار ایک اہم سیریز کی میزبانی کرنے جارہا ہے۔14 برس قبل بنگلہ دیش کے خلاف انٹرنیشنل میچ کے بعد وہاں کوئی گیم نہیں ہوئی ہے۔آئی سی سی کے مطابق ملتان پاکستان اور جنوبی پنجاب کے کرکٹ لورز کےلئے اہم وینیو ہے،اس لئے بہترین میچز دیکھنے کو مل سکتے…
ملتان،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں آج ملتان کی گرمی میں کن 11 پاکستانی کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا۔ذرائع کے مطابق افتخار احمد اور محمد نواز کو کھلانے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔اس طرح امام الحق اور فخرزمان بھی کنفرم ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف آخری ہوم سیریز جیتے والے پاکستانی کمبی نیشن پر اعتماد کا اظہار کیاگیا ہے۔بابر اور رضوان کے ساتھ خوشدل شاہ ہونگے۔شاداب خان کی واپسی ہے۔حارث رئوف بھی کنفرم ہیں۔شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی بھی ساتھ ہونگے۔ ملتان تیار،آج سے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز،بابر اعظم پر ایک دبائو آگیا کرک اگین…
ملتان،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ سییریز کے آغاز سے صرف 18 گھنٹے قبل ایک اور کھلاڑی اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔اس طرح مہمان بورڈ بی پاکستان سیریز کو نہایت ہی سنجیدہ لے رہا ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز سلیکشن کمیٹی نے آل راؤنڈر کیمو پال کو پاکستان کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نیدرلینڈز میں شاندار سیریز جیتنے کے بعد پیر کو ملتان پہنچی تھی۔ ملتان تیار،آج سے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز،بابر اعظم پر ایک دبائو آگیا…
ملتان،عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ملتان تیار،آج سے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز،بابر اعظم پر ایک دبائو آگیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 16 برس بعد ملتان میں کوئی ایک روزہ انٹرنیشنل میچ آج کھیلنے کو تیار ہے۔پاکستان اپنے حریف ٹیم کے خلاف گزشتہ 3 عشروں سے محدود اوورز کی باہمی سیریز میں ناقابل شکست رہنے کا چیلنج برقرار رکھنے کے لئے نئی سیریز کا آغاز کرنے والا ہے۔گرم ترین موسم میں کھلاڑیوں،آفیشلز،سکیورٹی سٹاف سمیت کرکٹ فینز کے کڑے امتحان کا وقت آگیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین 3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج 8 جون بروز بدھ کو ملتان کرکٹ…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پہلا ٹی 20،کینگروز نے آئی لینڈرزکو فنا کردیا۔10 وکٹ کی عبرتناک شکست۔کینگروز نے آئی لینڈرز فتح کرلیا۔سری لنکا کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اس نے یکطرفہ مقابلہ کے بعد ریکارڈ 10 وکٹ کی کامیابی سمیٹ لی ہے،یہ اس لئے بھی اہم ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کا سال ہے۔آسٹریلیا دفاعی چیمپئن ہے۔سری لنکا اس میچ کا میز بان تھا،پھر بھی مہمان ٹیموں سے بھی بد تر کام ہوا۔ بشب کی آل ٹائم پاکستان الیون کے کپتان عمران خان کولمبو میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر…
ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگئی ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پھیلی دھوپ سے بچتے ہوئے ایک سایہ میں بابر اعظم نے اپنے ہم منصب کے ساتھ ایک روزہ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں بدھ کو ملتان میں مدمقابل آئیں گی آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین میچز کے لیے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 8 جون بروز بدھ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ 14 سال بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئی…
ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملتان میں ایک روزہ کرکٹ تاریخ،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی انٹرنیشنل ون ڈے میچز کی تفصیلات کرک اگین پہلے ہی شائع کرچکا ہے۔یہاں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آنے والی سیریز کی مناسبت سے گزرے ایک اکلوتے میچ کا ذکر کرتے ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،ایک روزہ ریکارڈز،گرمی اور آم کے موسم میں پہلی بار میچز اتفاق سے وہ بھی بدھ کا روز تھا۔کل 8 جون بدھ کو ہی یہاں ایک بار پھر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کھیلیں گے۔قریب 16 برس قبل 2006 میں 13 دسمبر کی تاریخ تھی اور بدھ کا روز تھا،جب…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے۔کل سے ملتان میں سیریز شروع ہوگی۔ایک روزہ میچز ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔اسی حوالہ سے مختلف موضوعات پر بحث جاری ہے۔ سابق پیسر ،حال کے کمنٹیٹر این بشب بھی موجود ہیں۔انہوں نے اپنی گفتگو میں آل ٹائم پاکستان ون ڈے الیون منتخب کرنے کی کوشش کی ہے اس سے قبل یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ پاکستان نے بڑے کھلاڑی دیئے ہیں۔11 کے چیپٹر میں بند کرنا ممکن نہیں ہے۔یہی وجہ ہوگی کہ وہ پوری ٹیم بیان نہ کرسکے۔ بشب نے عمران خان کو کپتان نامزد…
ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان،امام الحق نے انضمام الحق کی یادیں تازہ کردیں،اہم سنگ میل منتظر۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز کل 8 جون سے ہورہا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کے سلسلہ کی یہ سیریز نہایت ہی اہم ہے۔اسکا اندازا اس امرسے لگایا جاسکتا ہے کہ غیر معمولی ملکی حالات میں غیر معمولی گرم ترین مقام پر میچز کھیلے جارہے ہیں۔اس لئے کہ اصل میں یہ سیریز گزشتہ سال کے آخر میں کراچی میں شیڈول تھی،اس وقت کووڈ کیسز کے مثبت آنے پر مہمان کھلاڑی واپس چلے گئے تھے۔اس کے…
عمران عثمانی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے یہ 6 جون کی ایک گرم دوپہر تھی۔ملتان ہو،جون کا ماہ ہو تو ایسا لکھنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ظاہر ہے کہ جون میں ملتان میں گرمی ہی ہونی ہے لیکن اس کے باوجود اسے ذکر کرنا بہت ضروری ہے۔جس وقت سورج عین سر کے اوپر تھا،قریب آدھا شہر بند کردیا گیا تھا۔جگہ جگہ ناکے،سکیورٹی گاڑیاں اور چوراہوں پر موجود اہلکاروں کی شہریوں کے ساتھ تکرار کچھ عجب منظر پیش کررہی تھی۔ایسے میں میں اپنے ایک دیرینہ ساتھی کے ساتھ میڈیا کوریج کے لئے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی جانب رواں دواں تھا۔آنے والے واقعات…