کرک اگین رپورٹ ایک عجب اتفاق ہوا،پاکستان اور نمیبیا کے ورلڈ ٹی 20 کپ میچ کے بعد ملک کے ایک بڑے قومی ٹی وی چینل پر سابق کپتان انضمام الحق اور مشتاق احمد موجود تھے،وہاں میزبان نے عجب ہی کہانی کھڑی کردی کہ کہ آئی سی سی نے تاحال ورلڈ ٹی 20 کپ کے سیمی فائنل کے وینیوز کا انتخاب نہیں کیا ہے۔جس پر انضمام الحق شدید حیران ہوئے کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے۔میزبان کا کہنا تھا کہ یہ کسی کو علم نہیں ہے کہ گروپ کی کون سی ٹیم کہاں سیمی فائنل کھیلے گی۔ یہاں تک بات کی گئی…
Author: admin
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے،گروپ 2 کی ٹاپ پوزیشن آفیشل کنفرمیشن ہوگئی ہے۔پاکستان اس گروپ سے پہلے نمبر کے طور پر سیمی فائنل میں جائے گا،جہاں اس کا مقابلہ جنوبی افریقا یا آسٹریلیا میں سے کسی ایک سے متوقع ہے لیکن امکانی درجہ میں ویسٹ انڈیز نہایت معمولی چانسز کے ساتھ موجود ہے،اس کا فیصلہ گروپ 1 کے اگلے چند میچز کے بعد ہوگا۔ ابو ظہبی،پاکستان کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ،تجزیہ سچ منگل کو ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں گرین کیپس نے…
ابو ظہبی، کرک اگین رپورٹ Image by Twitter سلو آغاز کے بعد تیز ترین لاٹھی چارج،محمد رضوان کے آخری اوور میں بنائے گئے 24 رنز کی مدد سے پاکستان نے نمیبیا کو جیت کے لئے 190 رنز کا ہدف دے دیا ہے. نمیبین گیند باز اننگ کے پہلے 10 اوورز میں چھائے ہوئے تھے لیکن وکٹ نہ لینے کے باعث آخری 10 اوورز میں فائدہ نہ لےسکے. بابر اعظم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ پریکٹس کے لئے تھا. انہوں نے رضوان لے ساتھ مل کر 113 رنز کا سٹینڈ دیا لیکن 15 واں اوور چل رہاتها.…
ابو ظہبی، کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے چوتھے میچ کا وقت آگیا.ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ہونے والا ٹاس پاکستانی کپتان بابر اعظم نے جیتا ہے. ساتھ ہی پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے. کرک اگین نے رات ہی لکھا تھا کہ اس بار پہلے بیٹنگ کی پریکٹس کی جائے گی تاکہ سیمی فائنل جیسے شو میں پریکٹس پہلے سے مدد دے. ابو ظہبی کے اسپن اور ٹرکی ٹریک پر خاصا اچھا شو ہوسکتا ہے. پاکستان نے حیران کن طور پر اپنے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ایسا…
ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter جنوبی افریقا کو سری لنکا کے خلاف لو سکورنگ شو جیتنے کے لئے جان کے لالے پڑے رہے. 85 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں اس کی 3 وکٹیں 33 رنز پر گریں تو چال بھی سلو ہوگئی اور ساتھ میں جان کے لالے پڑگئے. اس کے بعد نیٹ رن ریٹ بہت ہی اعلی ترین کرنے کا پلان تھوڑا متاثر ہوا. پروٹیز کے ڈی کاک 16 اور کلاسین 4 رنز کرسکے.ایڈن مارکرم صفر پر گئے. نازک موقع پر کپتان تیمبا باووما اور دیئر دوسین نے اسکور 80 تک پہنچادیا. آخر میں ڈوسین…
ابوظہبی، کرک اگین رپورٹ Image by Twitter جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کے گرد شکنجہ نہیں کسا بلکہ ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل کے لئے اپنی سیٹ کنفرم کرنے کی بڑی کوشش کی ہے. ابو ظہبی میں کهیلے جارہے میچ میں اس نے ٹائیگرز کو 84 رنز تک محدود کرکے نیٹ رن ریٹ بہتر کر لیا ہے. اب اگر اسکا ٹکرائو کسی بھی سائیڈ سے ہوگیا تو جنوبی افریقا کو بڑا ریلیف ملے گا. ٹاس ہارنے کے بعد بنگلہ دیشی ٹیم کی اننگ کا آغاز تباہ کن تھا .یہ الگ بات ہے کہ اوپنرز نے 22 رنز کا…
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا آج پھر میچ ہے،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے گروپ 2 میں اس کی حریف ڈیوڈ ویزے کی ٹیم نمیبیا ہے،ویزے پاکستان سپر لیگ کھیلتے آرہے ہیں ،بائولنگ اور بیٹنگ دونوں شعبوں میں آئوٹ کلاس پرفارم کر رہے ہیں،ایسے میں چند دیگر پلیئرز بھی اعتماد لئے ہوئے ہیں۔سکاٹ لینڈ کے خلاف نمیبیا میچ جیت چکی ہے،ایک بڑے اپ سیٹ کی آرزو ان کے دلوں میں ہے اور یہی ان کی ٹی 20ورلڈ کپ ٹرافی کی جیت ہوگی۔ ادھر پاکستان ہے۔گروپ کی ٹاپ 3 ٹیموں بھارت،نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف جیت…
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کےدونوں گروپ کی ٹاپ ٹیموں کا قریب فیصلہ ہوگیا ہے۔گروپ 1 سے انگلینڈ ٹاپ ٹیم کے طورپر کنفرم ہے۔گروپ بی سے پاکستان نے اگلے 24 گھنٹوں میں آفیشلی بن جانا ہے،نتیجہ میں یہ تو طے ہوگیا ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کے آمنے سامنے آنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔اس طرح یہ دونوں ٹیمیں فائنل میں مدمقابل ہوسکتی ہیں،وہ بھی تب کہ جب سیمی فائنلز میں دونوں ہی کامیاب ہوں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،بائیو سیکیور ببل کی بڑی خلاف ورزی،بڑا نام قید،سخت سزا تجویز گروپ 1…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں آفیشلی اترنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے،پیر کو شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں اس نے سری لنکا کو 26 رنز سے شکست دے دی۔گروپ 1 میں دونوں ٹیموں کا یہ چوتھا میچ تھا،انگلینڈ کی مسلسل چوتھی فتح،8 پوائنٹس بن گئے ہیں اور گروپ میں نمبر ون پوزیشن کنفرم سی ہوگئی ہے،دوسری جانب سری لنکا 4 میچز کے بعد 2 پوائنٹس کے ساتھ تیسری ناکامی سے دوچار ہوا ہے اور ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر ہوگیا ہے۔انگلینڈ نے ٹاس ہارنے،پہلے بیٹنگ کرنے،بعد میں فیلڈنگ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں کورونا پروٹوکول کی بڑی خلاف ورزی ہوگئی ہے۔کھلاڑی تو دور کی بات اس سے بھی بڑے نام خلاف ورزی کے مرتکب ہوگئے ہیں۔نتیجہ میں 6 روزہ قید شروع ہے اور ایک بڑی ممکنہ سزا کا حکم نامہ بھی تیار ہورہا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے،انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے معروف امپائر مائیکل گف پروٹوکول رولز توڑ گئے ہیں،آئی سی سی سکیورٹی کمیٹی نے رنگے ہاتھوں پکڑ کے انہیں 6 روز کے لئے کمرے میں بند کردیا ہے،معلوم ہوا ہے کہ…
شارجہ، کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو163 رنز تک محدود کردیا ہے. ٹاس ہارنے کے بعد گروپ 1 کی نمبر 1 ٹیم انگلینڈ کو پہلے بلے بازی کرنی پڑی ہے. شارجہ میں انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں وکٹ پر رنز بنائے. اننگ کی خاص بات جوس بٹلر کی شاندار بلے بازی تھی . اس سے قبل انگلینڈ کے 3 کھلاڑی 35 پر پویلین لوٹ چکے تھے. جیسن رائے 9 ،ڈیوڈ میلان 6 اور جونی بیئرسٹو صفر پر گئے.نازک ترین موقع پر انگلش کپتان اوئن مورگن نے 40 رنز کی اننگ کے ساتھ…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے ٹاس جیت لیا ہے. یہاں سے ایونٹ کے گروپ 1 کی ٹاپ ٹیم انگلینڈ کا کڑا امتحان ہوگا. اسے آج پہلے بیٹنگ کا کہا گیا ہے. نائٹ کرکٹ میں پہلی بیٹنگ خاصی مشکل ہوتی ہے. ایسے میں انگلش ٹیم کو اگر قیمت چکانی پڑی تو صورتحال دلچسپ ہوجائے گی. سری لنکا نے پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے. اس طرح آج اسے تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع ہے .سری لنکا کے اس وقت صرف 2 پوائنٹس ہیں. وہ انگلینڈ کی پیش…