Author: admin

کرک اگین تحقیقاتی سیل لیگ اسپنر نے ہی لیگ اسپنر پروار کردیا،بنگلہ دیشی آل رائونڈر نے پاکستانی آل رائونڈرکو تاریخی صفحات پر پیچھے دھکیل دیا ہے،دلچسپ بات ہے اور کمال اتفاق ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں وہ کام ہوگیا جس کی امید کم سے کم سپر 12 میں تھی لیکن بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن نے پہلے ہی مرحلے کے 3 میچز میں بڑا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔دوسرا کمال اتفاق یہ ہے کہ ابھی ان کے سپر 12 کے کم سے کم 5 میچز اور زیادہ سے زیادہ 7 میچز باقی ہیں۔ ایونٹ کے آغاز…

Read More

کرک اگین تحقیقی رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کے ساتھ ہاتھ کردیا،پاکستان سمیت تمام ان ٹیموں کا فائدہ ہوگیا جو سپر 12 کے گروپ 2 میں ہیں،آئی سی سی کی سوچی سمجھی پلاننگ فیل ہوگئی،اب ایک جانب 3 کمزور ممالک نظر آسکتے ہیں،ان میں افغانستان،سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ ہونگے جبکہ دوسری طرف سپر 12 کے گروپ 1 میں آسٹریلیا،انگلینڈ،جنوبی افریقا،ویسٹ انڈیز،سری لنکا اور بنگلہ دیش جیسے نام ہونگے،پہلے مرحلہ کے گروپ سٹیج پر اگر بنگلہ دیش توقع کے مطابق ٹاپ کرتا تو اس نے پاکستان اور سری لنکا نے انگلیند والے…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلہ کے رائونڈ بی کی کشمکش تمام ہوئی،5 روزہ دلچسپ،سنسنی خیز ڈرامے کے بعد 2 باتیں ہوئی ہیں۔پہلی بات یہ کہ ایک ٹیسٹ درجہ رکھنے والا ملک بنگلہ دیش پہلے ہی رائونڈ سے باہر ہونے کے قریب آگیا،]ھر بمشکل جگہ تو بچالی لیکن توقعات کے برخلاف اسے 4 کمزور ٹیموں کی ٹیبل پر پہلی پوزیشن نہیں ملی۔ جمعرات کو  آخری گروپ بی میچ میں سکاٹ  لینڈ نے عمان کو یکطرفہ مقابلہ کے بعد 8وکٹوں سے شکست دے دی،123 رنزکا ہدف اس نے بڑی آسانی کے ساتھ وکٹ پر…

Read More

مسقط ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ سپر 12 مرحلے میں جانے کے لئے 123 رنز کی دوری پر ہے اور اس کے ساتھ بنگلہ دیش بھی کوالیفائی کر جائے گا.عمان ٹیم گروپ بی کے آخری میچ میں سکاٹ لینڈ کے خلاف صرف 122 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی. کپتان ذیشان مقصود نے 34 رنز بنائے. آخری 6 وکٹیں 29 رنز کے اندر گریں. سکاٹ لینڈ ٹیم کے پہلے ہی 4 پوائنٹس ہیں. بنگلہ دیش کے بھی 4 ہیں. عمان ٹیم اگر 79 رنز سے جیتے تو ٹاپ کرکے گروپ سے کوالیفائی…

Read More

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کا کام ختم،کمزور ٹیم کو ہرادیا. پہلے مرحلے لے میچ بھی تمام. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کا ٹکٹ تاحال نہ ملا.میچ جیتنے سے سیٹ ریرویشن کے پراسس میں چلی گئی ہے. اب تھوڑی دیر بعد اسی گروپ بی کا آخری میچ سکاٹ لینڈ اور عمان کھیلیں گے سکاٹش ٹیم کی جیت کے ساتھ سکاٹ لینڈ ٹاپ ون اور بنگلہ دیش ٹاپ 2 کے طور پر سپر 12 میں آئیں گے . عمان کی کامیابی کی صورت میں بنگلہ دیش دائو پر لگ جائے گا اور فیصلہ نیٹ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنی ایک ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی ہے. پی سی نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز خواتین ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی. ٹیم 3 ایک روزہ میچز کی سیریز بھی کھیلے گی. پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے اس پر خوشی ظاہر کی اور کہا ہے کہ دسمبر میں ویسٹ انڈیز مردوں کی ٹیم بھی پاکستان آئے گی. West Indies series itinerary 1 Nov – West Indies women arrival 4-7 Nov – Both teams’ training and practice sessions, National Stadium 8 Nov – First ODI, National…

Read More

خصوصی رپورٹ،کرک اگین ٹیم  ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالہ سے اب سب کی توجہ  ہوگئی ہے۔پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے قریب  ہے اور اب فیصلہ کن رائونڈ شروع ہونے والا ہے،پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی 20 کپ کے لئے بھارت کو ایشیا کی بہترین ٹیم قرار دے دیا ہے۔وارم اپ میچز میں بھارت نے ثابت کردیا ہے کہ اس کنڈیشن میں ،ان پچز پر بھارت کے چیمپئن بننے کے چانسز زیادہ ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،اصل مرحلہ سے قبل ویسٹ انڈیز کا بینڈ بج گیا،افغانستان کے ہاتھوں مات سابق قومی چیف سلیکٹر کہتے ہیں کہ جوں…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش ان یا آئوٹ،فیصلہ آج،عمان کو بڑا ایڈوانٹج پھر حاصل۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اہم ترین دن،بنگلہ دیش کی قسمت کا فیصلہ جمعرات 21 اکتوبر 2021 کو ہوگا اور اہم بات یہ ہے کہ پہلے مرحلہ کے گروپ بی کے آخری 2 میچز کچھ اس طرح شیڈول ہیں کہ میچ کے بعد بنگلہ دیش کے ہاتھوں میں کچھ نہیں بچے گا،جو کچھ کرنا ہوگا،اپنے میچ میں کرنا ہوگا ،اس کے سر پر لٹکتی تلوار والا میچ رات میں شیڈول ہے۔ جمعرات کو گروپ بی کے آخری 2…

Read More

دبئی،کرک اگین آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے وارم اپ میچز مکمل ہوگئے،بدھ کی شب دبئی سے آنے والے ایک اور نتیجہ نے دنیا کو چونکادیا ہے،دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو افغانستان کرکٹ ٹیم نے بری طرح مار ڈالا ہے،اس طرح ویسٹ انڈیز ٹیم سپر 12 میں ہونے کے باوجود،دفاعی چیمپئن کا ٹائٹل لیتے ہوئے بھی سپر 12 میں فیورٹ نہیں رہی،سب کی آسان شکار ثابت ہوسکتی ہے،اس لئے کہ اس کو دونوں وارم اپ میچز میں شکست ہوئی۔اس لئے بھی کہ اس کی گزشتہ 3 سال سے خران کارکردگی چل رہی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،سری…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز سے جیتنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نشہ ایک دن میں اتر گیا،دوسرے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد6 وکٹوں سے شکست دے دی،گرین کیپس کی ناقص بائولنگ اور خراب فیلڈنگ کا چرچا رہا،اس طرح بھارت کی طرح پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا جواز بھی ختم ہوگیا۔پروٹیز ٹیم نے آخری 3 سے 5 اوورز میں گیم ہی پلٹ دی۔ دبئی میں پاکستان نے پہلے کھیل کر6 وکٹ پر 186 اسکور بنائے۔اننگ کی خاص بات  فخر زمان کا فارم میں واپس آنا تھا،انہوں نے28 بالز پر 52 رنزبنائے،5 چھکے…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں اپنی ابتدائی برتری منوالی،پہلے مرحلے کے گروپ اے کے میچ میں اس نے آئر لینڈ کو70 رنزسے ہراکر سپر 12 کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے،اسے سپر 12 کے کس گروپ میں جگہ ملے گی،اس کا فیصلہ اگلے میچز میں ہوگا لیکن غالب خیال ہے کہ توقعات کے عین مطابق اسے گروپ 1 میں انگلینڈ اور آسٹریلیا سے لڑنا ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،کیویز کو مسلسل دوسری شکست،بهارت ناقابل شکست ابو ظہبی میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیل…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ کے تحت ملک کا پہلا ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹ شروع ہوگیا ہے،کچھ بھی نہ بدلا،پہلے روز ملتان ،لاہور اور فیصل آباد میں پیسرز کےساتھ اسپنرز ناکام رہے،سنچریز بنیں اور تینوں میچز کا پیٹرن ایک جیسا ہی رہا،تیز پچز،اچھال والی وکٹ کا شور بس شور میں ہی رہ گیا۔ پاکستان میں ملک کا سب سے بڑا ایونٹ فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی شروع ہوگیا ہے،6 ٹیموں کے 3 میچز میں اگر یہ کہا جائے کہ بائولرز کا راج  رہا ہے تو غلط نہیں ہوگا،ہر جانب سے ہٹرز کی اچھی خبریں ملی…

Read More