Author: admin

میلبورن،کرک اگین رپورٹ کووڈ مثبت کیسز سے انگلینڈ چارج،آسٹریلیا کو 267 پر ڈھیر کردیا۔ایشز کرکٹ سیریز میں پہلی بار انگلش ٹیم میں کرنٹ آگیا ہے،میلبورن میں جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کی دوسری صبح اپنے کیمپ میں 4 کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود بھی انگلش ٹیم  پلٹ کرکھڑی ہوئی ہے،اس نے میزبان آسٹریلیا کی اچھی خاصی بیٹنگ لائن اپ کے پرخچے اڑادیئے ،اس کے بڑی برتری لینے کے خواب فضا میں بکھیردیئے ہیں۔ میلبورن ٹیسٹ،انگلش ٹیم پر کووڈ کا حملہ،4 مثبت کیسز،سیریز پر خطرات کے بادل ایم سی جی میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا دن آسٹریلیا کے نام…

Read More

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image,file photo پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے باعث ناردرن کے بیٹر محمد حریرہ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔یہ واقعہ ناردرن اور خیبرپختونخوا کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ڈے اینڈ نائٹ فائنل کے دوران پیش آیا ۔ محمد حریرہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.8 کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔یہ آرٹیکل میچ میں آؤٹ ہونے پر اپنے ایکشن کے ذریعے غصہ اور غیر مناسب رویے کا اظہار کرنے سے متعلق ہے۔ قائد…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ باکسنگ ڈے ٹیسٹ بری طرح متاثر ہوتا بال بال بچا۔ساتھ ہی اس پر التوا کے سائے منڈلانے لگے ہیں،یہی نہیں ایشز سیریز کے متاثر ہونے اور انگلینڈ کا دورہ آسٹریلیا ختم ہونے کے امکانات بھی بڑھ رہے ہیں،کووڈ کے نئے حملے نے انگلش کیمپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے،4 مثبٹ کیسز کی وجہ سے ملیبورن میں جاری تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کا دوسرا دن 30 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ،3 ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل،بھارت لٹک گیا،افغانستان سے ڈو آر ڈائی پیر کی صبح آسٹریلین کرکٹ کے لئے نہایت ہی سنسنی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ کے سمی فائنل میں جگہ بنانے،خاص کر روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے بعد پاکستان کا اگلامیچ چند گھنٹوں بعد پیر 27 دسمبر کو ہوگا۔یہ میچ دبئی میں میزبان ملک متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلا جائے گا۔گروپ اے میں دونوں ٹیموں کا یہ آخری میچ ہے۔پاکستان 2 میچز م،یں ناقابل شکست ہے،گروپ میں نمبر ون ہے۔امکان یہی ہے کہ انڈر 19 ٹیم یو اے ای کو بھی ہرادے گی،اس طرح 6 پوائنٹس کے ساتھ وہ ٹاپ کرے گی۔ انڈر 19 ایشیا کپ،3 ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل،بھارت لٹک گیا،افغانستان سے ڈو آر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ میں ایک اور ٹیم کے سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگیا۔اتوار کو سری لنکا نے بھی فائنل فور کی ٹکٹ کٹوالی ہے۔اس نے نیپال ٹیم کو 60 رنز سے شکست دے دی ہے۔گروپ میں اس کی دوسرے میچ میں یہ دوسری کامیابی ہے۔اس طرح 2 فتوحات کے باوجود ٹیبل پر اس کا دوسرا نمبر ہے۔بنگلہ دیش نے بھی 2 میچزجیتے ہیں،نیٹ رن ریٹ اچھا ہونے کے باعث اس کا پہلا نمبر ہے۔اس گروپ سے کون پہلی پوزیشن لے گا۔کون دوسری پوزیشن پر ہوگا،اس کا فیصلہ  28 دسمبر کو شارجہ میں ان کے گروپ…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ایک خوفناک اور خطرناک الزام کا سامنا کرنے والے یاسر شاہ سامنے آگئے۔گزشتہ کئی روز سے ان کی تلاش جاری تھی،ان کے فینز بھی ان کا جواب چہ رہے تھے۔پی سی بی نے بھی یہ کہا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹر خاموش ہیں،کوئی موقف نہیں دیا۔اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ میں شامل یاسر شاہ نے ایک ٹویٹ کے ساتھ کچھ کہا ہے لیکن اپنے اوپر لگنے والے الزامات کے اوپر نہیں  بلکہ شعیب اختر کے لئے۔ یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی کا سنگین الزام،ایف آئی آر کٹ گئی کچھ…

Read More

کراچی،کرک اگین ،پی سی بی میڈیا ریلیز Image By PCB قائد اعظم ٹرافی فائنل،پنک بال کا کوئی اثر نہیں،ایک کے بعد دوسری اننگ کا بھی اچھا آغاز۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ناردرن نے خیبر پختونوخواہ کے 374 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنالیے ہیں۔ گلابی گیند سے کھیلے جانے والے پانچ روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ناردرن کے سرمد بھٹی 39 اور فیضان ریاض ایک کے انفرادی اسکور پر ناٹ آؤٹ ہیں۔  ناردرن کے نوجوان بیٹرز حیدر علی اور محمد…

Read More

سنچورین۔کرک اگین رپورٹ بھارت نے ماضی کے برعکس دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز پر اعتماد انداز میں کیا ہے۔پروٹیز کے اب تک کے ناقابل تسخیر قلعہ میں اس کا ہولڈ رہا ہے۔باکسنگ سے ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان ٹیم نے پروٹیز پلیئرز کو تھکا مارا۔دن بھر کے 90 اوورز کے کھیل کے بعد اس نے 3 وکٹ پر 272 اسکور کرلئے ہیں۔ کوہلی پھر سنچری کے بغیر آئوٹ٫پی ایس ایل کھیلنے سے کس کا انکار،شاداب کیوں باہر بائونسی پچز،شاٹ پچ اٹیکرز کی دہشت رکھنے والے بائولرز ویرات کوہلی کا شکار کرکے بھی سکھ میں نہ آئے۔اس کی وجہ اوپنر…

Read More

سنچورین٫کابل٫سڈنی ۔کرک اگین ویرات کوہلی کے لئے ایک اور سال بنا سنچری کے تمام ہونے کو ہے۔سنچورین میں جاری پہلے ،سال کے آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں سیٹ ہوجانےکےبعد بھی وہ چلے گئے۔ان کی مایوسی قابل دید تھی۔ بھارتی اننگ پر کوئی دباؤ نہ تھا۔بھارتی کپتان 35 پر سیٹ تھے۔مجموعہ 2 وکٹ پر 203 ہوگیا تھا۔آخری سیشن کا کھیل تھا۔کوہلی ربادا کے ٹریپ میں آگئے۔35کے انفرادی اسکور پر وہ تیسری سلپ میں کیچ دے گئے۔2019میں آخری سنچری بنانے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر کے پاس اب بمشکل دوسری اننگ بچی ہے۔ ادھر افغانستان کے نوین الحق نے پی…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Getty Images کرکٹ آسٹریلیا ٹم پین کے بعد ایک اور سیکنڈل کی زد میں ہے،ویسے تو اس کی ایک تاریخ ہے۔چند برس قبل میچ فکسنگ پر خفیہ جرمانے لیک ہوئے،شین وارن جیسے پلیئرز پر ڈرگ ثابت ہوا۔اسٹیون اسمتھ جیسے کپتان بال ٹیمرپنگ کرتے پکڑے گئے۔پھر ٹم پین کے جنسی پیغامات لیک ہوئے اور اب ایک کال لیک ہوگئی ہے۔اس واقعہ کی ابتدائی خبر تو جاری ہوچکی ہے۔تفصیلات میں نئی بات سامنے آئی ہے کہ موجودہ پلیئرز کے بھی فون چیک کئے جاسکتے ہیں،اس سے پلیئرز کی پرائیویسی کے سوالات کھڑے ہورہے ہیں۔ معاملات سنگین تر ہوتے جارہے…

Read More

میلبورن۔کرک اگین کرکٹ آسٹریلیا میں نیا بھونچال،سابق کرکٹر کا کوکین استعمال کرنے اور لڑکیوں کے ساتھ نننگا ڈانس کئے جانے کا انکشاف۔ساتھ میں کرکٹ آسٹریلیا نے نوٹس لے لیا۔پاکستان کے دورے کے حوالہ سے بھی اہم بیان دے ڈالا ۔ آسٹریلیا کے مقامی اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ معروف سابق کرکٹر کوکین استعمال کرکے مختلف لڑکیوں کے ساتھ ننگے ڈانس میں مشغول رہتے تھے ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے آرٹیکل کا نوٹس لے لیا ہے۔وکٹوریہ پولیس بھی تفتیش میں شامل ہوگئی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ہاکلے نے کہا ہے کہ میں نے رپورٹ دیکھی ہے۔اس کی انکوائری جاری…

Read More

سنچورین،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بھارت نے دورہ جنوبی افریقا میں پر اعتماد آغاز کی کوشش کی ہے۔سنچورین ٹیسٹ بھارتی ٹاس کی جیت کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔دوسرا بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے دلیرانہ فیصلہ کیا ۔پروٹیز دیس کی نئی پچ پر پہلے بیٹنگ چیلنج سے کم نہیں ہے۔ کمنز اور لائن کا انگلینڈ پر 36 کا مشترکہ آکڑا،باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 185 رنزپر ڈھیر کردیا بھارت نے اس باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے گھنٹے میں اعلی کھیل پیش کیا ہے۔کے ایل راہول اور میانک اگروال نے 10 اوورز تک پیس اٹیک کو ناکام بنایا ۔11 ویں…

Read More