برسٹل،کرک اگین رپورٹ Twitter Image محمد عامر کا کائونٹی میں پہلا تجربہ کیسا رہا،ریڈ بال کرکٹ کا مقصد ٹیسٹ میں واپسی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر محمد عامر کا اس سال کائونٹی کرکٹ کا پہلا تجربہ اچھا نہیں رہا ہے۔عامر کے مداح انتظار کررہےتھے کہ پیسر کی جانب سے کچھ جاندار پرفارمنس آئے لیکن ایک عرصے سے ٹیسٹ کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کے لئے ریڈ بال کرکٹ اہم نہیں رہی تھی۔پھر محدود اوورز کرکٹ سے بھی پاکستانی ٹیم سے باہر تھے۔ کرکٹر جوڑا کس تقریب کے لئے ،حارث رئوف کہاں پاکستان میں حکومت کی تبدیلی،بورڈ حکام میں رد وبدل کے…
Author: admin
سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے شروع ہوگا کراچی، پی سی بی میڈیا ریلیز سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے کراچی میں شروع ہوگا۔ 18 مئی تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں جاری رہنے والے کیمپ میں 26 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے۔ عالیہ ریاض، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ اور فاطمہ ثناء تربیتی کیمپ کا حصہ نہیں ہوں گی ۔ یہ چاروں کرکٹرز 17 مئی سے اسکواڈ کو جوائن…
کرک اگین رپورٹ کرکٹر جوڑا کس تقریب کے لئے اتنے دلکش انداز میں۔جنوبی افریقا کے کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں،یہ اس تقریب کی ہیں جو کچھ روز قبل ہوئی تھی لیکن ایسی تصاویر اب جاری کی گئی ہیں۔آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے گزشتہ دنوں اپنی شادی بھارت میں رچائی تھی،اسی وجہ سے وہ پاکستان اپنی ٹیم کے ساتھ کھیلنے نہیں آئے تھے۔ آئی پی ایل،افغان اسپنر راشد خان کا جادوئی بیٹ چل گیا،پھر کیا ہوا میکسویل کی شادی تقریب میں جہاں سب نے شرکت کی ،وہاں آئی پی ایل کے…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر نے تیار ہونے کا اعلان کردیا،قیاس آرائیاں کیسی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کیا تیاری کررہے ہیں،انہوں نے سب کو پریشانی اور مخمصے میں ڈال دیا ہے،ایسے وقت میں کہ جب ملک میں بے یقینی کے سائے گہرے ہیں۔پی سی بی اندھیرے میں ہے،اس کے چیئرمین رمیز راجہ کا مستقبل غیر واضح ہے۔ایسے وقت میں جب بھی کوئی بڑا نام سرپرائز انداز میں سامنے آئے گا تو حیرت بھی ہوگی اور تجسس بھی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے بعد رمیز راجہ کا مستقبل اب کیا بدھ اور جمعرات کی…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل،افغان اسپنر راشد خان کا جادوئی بیٹ چل گیا،پھر کیا ہوا۔افغان اسپنر راشد خان نے ناقابل یقین انداز میں جادوئی بیٹ گھمادیا،نتیجہ میں سن رائزرز حیدر آباد کا آدھی رات کو چمکتا سورج غروب ہوگیا۔گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل میں ناقابل یقین 5 وکٹ کی جیت اپنے نام کی،ساتھ میں بڑا اعزاز بھی مل گیا ہے۔ ممبئی میں آئی پی ایل 2022 کے 40 ویں میچ میں سن رائزرز نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 195 اسکور بنائے۔کپتان کین ولیمسن تو صرف 5 رنزہی کرسکے۔باقی کاکام دیگر پلیئرز نے کردیا۔ آئی…
مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ حسن علی کی لنکاشئر ہوم میں رمضان پارٹی میں کرکٹ کے ساتھ شرکت۔پاکستانی کھلاڑی انگلینڈ میں جہاں کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں،وہاں اس بار رمضان المبارک کے حوالہ سے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی خصوصی ہدایت پر کائونٹیزبھی ایسے ہی پروگرام میں ہیں۔لنکا شائر کائونٹی نے بھی رمضان کی مناسبت سے پروگرام رکھا ہے۔ لارڈز سے آذان،نماز،مزید اہم باتیں ظاہر،اہم ترین رد عمل ساتھ پاکستانی کھلاڑی حسن علی لنکا شائر کے لئے کھیل رہے ہیں،انہوں نے رمضان کی تقریبات کےایک حصہ کے طور پر شام کے کرکٹ سیشن میں شرکت کی ہے۔یہ تقریب لنکا شائر نے اپنے ہوم…
کرک اگین رپورٹ ایک جانب ورزش،دوسری جانب نماز،اللہ کے ذکر کا تذکرہ۔ایک جانب شعیب ملک کی رمضان المبارک میں ورزش کی ویڈیو کا تذکرہ ہے تو دوسری جانب افغان کھلاڑی کا میچ کے دوران نماز پڑھنا بھی سب کو بھا گیا ہے۔اب سے کچھ گھنٹے قبل پاکستان کے آل رائونڈر شعیب ملک نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی،جس میں انہیں ورزش کرتے،ان کی فٹنس کا اصل راز دیکھا جاسکتا ہے۔ بین سٹوکس آفیشل کپتان،کوچز میں تقسیم،نسیم شاہ کو جلدی ایک جانب یہ ہے تو دوسری طرف افغانستان کے آل رائونڈر محمد نبی نے بھی اپنی ایک تصویر شیئر کی…
لاہور، پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo خواتین کھلاڑیوں کے لئے مئی میں بڑی خوشخبری۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں کے پول کو وسعت دینے کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اشتراک سےمئی میں ملک بھر میں خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لینے کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں منعقدہ ان ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرزکریں گے۔ لارڈز سے آذان،نماز،مزید اہم باتیں ظاہر،اہم ترین رد عمل ساتھ یہ ٹرائلز تین مختلف کٹیگریز میں لیے جائیں گے، جس میں انڈر 19، ایمرجنگ اور سینئر خواتین کھلاڑیوں کی کٹیگریز شامل ہیں۔ انڈر 19 کٹیگری میں صرف…
لندن،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس آفیشل کپتان،کوچز میں تقسیم،نسیم شاہ کو جلدی۔انگلینڈ نے آفیشلی انداز میں اپنے نئے ٹیسٹ کپتان کا انتخاب کرلیا ہے۔ای سی بی نے تصدیق کی ہے کہ نئے کپتان کا انتخاب کرلیا ہے۔آل رائونڈر بین سٹوکس کو کپتان نامزد کردیا ہے۔اسی طرح ٹیسٹ اور محدود اوورز ٹیموں کے ہیڈ کوچز بھی اب الگ الگ ہونگے۔جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی گیری کرسٹن اب انگلش ٹیم کے ٹیسٹ میچز میں ہیڈ کوچ ہونگے۔محدود اوورز کرکٹ کا ہیڈ کوچ دوسرا ہوگا۔ بین سٹوکس کا پہلا امتحان نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں ہے۔2 جون سے سیریز کا آغاز…
پونے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کوہلی کی تاریک رات مزید طویل،ٹیم کو ایک اور بری مار۔ایک جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ہائی کلاس پرفارمنس کا تذکرہ ہے تو دوسری جانب ویرات کوہلی کی ناکامی کاباب طویل تر ہوتاجارہا ہے۔آئی پی ایل میں ایک اور شکست مقدر بنی،وہاں وہ ایک بار پھر بڑی اننگ کو ترس گئے ہیںْ آئی پی ایل میں کراچی کنگز اور بابر اعظم کی حیرت انگیز مماثلت،8 اہم خبریں ساتھ منگل کو پونے میں کھیلے گئے میچ میں راجستھان رائلز نےرائل چیلنجرز بنگلور کو29 رنز سے شکست دے دی ہے۔فاتح ٹیم نےپہلے…
لندن،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ میں افطار پارٹی کی تازہ ترین رپورٹنگ پر پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نےبھی رد عمل دیا ہے۔کہتے ہیں کہ جب ہم تنوع اورشمولیت کی بات کرتے ہیں تو کہنے سے زیادہ پریکٹیکل ہونا ضروری ہے۔ای سی بی نے یہ کرکے دکھادیا۔یہ ایک جامع ماحول بنایا گیا ہے۔ ہوم آف کرکٹ کی افطار پارٹی میں شریک مسلمان کرکٹر سامنے آگئیں،اہم انکشاف لارڈز سے آذان کی آواز،یہ گریٹ لمحہ تھا۔سابق انگلش کرکٹر عظیم رفیق نے کہا ہے کہ اس میں بہت کچھ خاص ہے،یہ طویل وقت یاد رہے گا۔عظیم رفیق وہی ہیں کہ…
مدینہ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بابر اعظم مدینہ منورہ میں کیا کررہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں۔گزشتہ چند روز سے اس حوالہ سے ان کی کئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔تازہ ترین تصویر میں انہوں نے شاندار الفاظ میں کچھ لکھا بھی ہے۔ بابر اعظم لکھتے ہیں کہ میں چپ کھڑا ہوں،دربار مصطفیٰ پہ۔ آنکھوں سے بولتا ہوں،دربار مصطفیٰ پہ۔ بابر اعظم مکہ کے بعد مدینہ میں بھی اہم افراد سے مل رہے ہیں،ایسی ہی ان کی ملاقات دعوت اسلامی کے مولاناعبد الحبیب عطاری سے ہوئی۔سحری کے وقت ہونے…