Author: admin

دبئی۔کرک اگین آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے جس کھلاڑی کو چنا ہے۔اسے اس وقت ٹیم سے نکال دیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے اسپنر اعجاز پٹیل کو پلیئر آف دی منتھ دسمبر کے لئے فائنل کیا گیا ہے۔انہوں نے بھارت کے خلاف ممبئی ٹیسٹ کی اننگ میں 10 وکٹیں لی تھیں۔ ایک اننگ کے تمام 10 شکار کرنے والے وہ دنیا کے تیسرے کرکٹر بنے تھے۔ ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹ لینے کے باوجود کیوی ٹیم میچ ہارگئی تھی۔ آئی سی سی نے دسمبر کے لئے 3 پلیئرز کا انتخاب کیا تھا ۔ان میں…

Read More

لاہور،10 جنوری 2022ء Pcb image پاکستان میں بسنے والے کرکٹ شائقین ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کا ایڈیشن پی ٹی وی اسپورٹس اور اے اسپورٹس پر براہ راست ملاحظہ فرمائیں گے کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کے نشریاتی حقوق کے لیے پی ٹی وی اور اے آروائے کے کنسوریشم سے تاریخی معاہدہ کرلیا ہے۔ دونوں فریقین نے لاہور میں واقع پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں معاہدے پر دستخط کیے۔ اس کنسورشیم نےٹی وی براڈکاسٹ رائٹس کے لیے سب سے زیادہ، 4350786786 روپے…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image Twitter سربیا کے نوواک جوکووچ نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم کو مات دے دی،ادھر وقار یونس ہسپتال کی جانب ہیں۔خیر سے دونوں نیوز اہم ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر وقار یونس کی سرجری ہے۔انہوں نے فینز سے دعائوں کی اپیل کردی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے مختصر سے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ میں انی ایک چھوٹی سی سرجری کے لئے جارہا ہوں۔آپ سے دعائوں کی درخواست ہے۔ وقار یونس گزشتہ سال رمیز راجہ کے چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد مصباح الحق کے ساتھ مستعفی ہوگئے تھے،وہ اس وقت بھی فٹ ہیں۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹائیگرز اپنی چال ہی بھول گئے،126 پر ڈھیر،فتح کا نشہ اترگیا۔بنگلہ دیش کو جیت کی سزا،کیویز نے ٹائیگرز کو کتر کر رکھ دیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز پوری ٹیم صرف 126 پر ڈھیر ہوگئی۔بائولنگ کے فلاپ شو کے بعد بیٹنگ لائن کا بھی عبارہ پھٹ گیا۔بنگلہ دیشی ٹیم فالو آن کا شکار ہوچکی ہے۔دن ختم ہوچکا تھا،کیوی کپتان اب کل آگے لگائیں گے۔ حیرت انگیز،ناقابل یقین،افغان ٹیم ویسٹ انڈیز نہ پہنچ سکی،انڈر 19 ورلڈ کپ وارم میچز منسوخ پیر کو کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ نے 349 رنز ایک وکٹ سے…

Read More

میلبورن،سڈنی:کرک اگین رپورٹ ایک اور نئی مثال قائ،ایک اور شاندار اور حوصلہ افزا بات،اب پاکستانی فینز یقین کرلیں کہ اس بار پاکستان سپر لیگ بھی مکمل ہوگی۔کچھ بھی ہو التوا کے امکانات نہ ہونے کے برابر باقی بچے ہیں۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں کرکٹ آسٹریلیا اپنی بگ بیش لیگ بچانے کے لئے آخری حد تک چلا گیا ہے۔لیگ میں اب تک 3 درجن کووڈ ٹیسٹ  مثبت آچکے ہیں،اس کے باوجود لیگ ملتوی نہیں ہوئی۔اور تو اور کئی ٹیموں کے ٹیسٹ اتنے متاثر ہوئے کہ ان کے لئے 12 پلیئرز میدان میں اتارنا ممکن نہ رہا تو لیگ کے میچز…

Read More

سینٹ کٹس،دبئی:کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File Photo حیرت ناک،ناقابل یقین ۔افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ساتھ مسائل ہوگئے،آئی سی سی اایونٹ میں اس کی شرکت ویزا مسائل کے سبب تاخیر کا شکار ہوگئی ہے،آئی سی سی نے افغانستان کے وارم اپ منسوخ کردیئے ہیں۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے لئے 14 ممالک کے 22 آفیشلز کا اعلان یہ حیرت ناک خبر کرکٹ فینز کے لئے پریشان کن ہے لیکن ایسا ہوگیا ہے۔انڈر 19 ورلڈ کپ 14 جنوری سے ویسٹ انڈیز میں شیڈول ہے،اس کے لئے افغانستان ٹیم کو ایک ہفتہ قبل سے وہاں ہونا چاہئے تھا لیکن ایسا نہیں…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک ایسے وقت میں کہ جب پاکستان مین پی ایس ایل 7 کے اسٹیج کی تیاریاں ہیں،پلیئرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے،ایک اور بیانیہ تقویت پکڑ رہا ہے،یہ نہایت ہی اہم اور خطرناک ہوسکتا ہے،ضروری نہیں ہے کہ اس کے اثرات قبول کئے جائیں لیکن غیر ملکی پلیئرز کو ذہنی طور پر یہ راستہ پھر نظر آسکتا ہے۔ اتوار کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل 2021 فی الحال بھارت میں شیڈول ہے اور پوری توجہ ہے کہ ایونٹ ملک کے اندر ہو لیکن دوسری آپشنز کھلی ہیں۔ٹیبل پر موجود…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image ,File Photo آئی سی سی نے 14 جنوری سے شروع ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔22 رکنی بھاری بھرکم دستے میں 19 امپائرز اور 3 میچ ریفری شامل ہیں۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ گلوبل ایونٹس میں نہایت اہمیت کا حامل ہے،اس کے لئے تمام رکن ممالک سے آفیشلز کا چنائو کیا گیا ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،کون کب چیمپئن بنا،بابر اعظم آج بھی ریکارڈ بک پر پاکستان سے امپائر راشد ریاض نمائندگی کریں گے۔انگلینڈ کے تجربہ کار امپائر ڈیوڈ ملنز اور نیپال کےبودھی پردھان پہلے…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پشاور زلمی نے ایک بار پھر اداکارہ کو برینڈ ایمبیسڈر بنادیا ہے،مائرہ خان پی ایس ایل 2022 میں زلمی کی خیرسگالی سفیر ہوں گی،اس سے قبل بھی وہ اس کیمپ کا حصہ تھیں۔اہم بات اور ہے۔ اہم ترین نکتہ یہ ہے کہ پی ایس ایل 7 کے پروٹوکولز کی پابندی کی جائے۔ایسی شخصیات کے لئے احترام اور مقام اپنی جگہ لیکن گزشتہ سال کی طرح پلیئرزکے ساتھ ملنا جلنا غلط ہوگا۔سیلفیاں لینی بند کرنی ہونگی۔ایسی ایکسرسائز سے اجتناب کرنا ہوگا۔ ادھر پاکستانی اسٹار کھلاڑی شعیب ملک نے ریستورنٹ بنالیا ہے،ایسا لگتا ہے کہ اب وہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے نئے ڈائریکٹر کی تقرری ہوئی ہے۔سلمان نصیر کو یہ زمہ داری سونپی گئی ہے۔ادھر لاہور قلندرز اسٹارز کے ساتھ بھرپور تیاری میں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی پیش پیش ہیں۔دیگر پلیئرز ساتھ ہیں۔ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بھی جاری ہیں۔11 جنوری کو سیالکوٹ میں ٹیلنٹ کی تلاش ہوگی۔ ادھر عثمان خواجہ کو لے کر پیٹ کمنز بھی بول پڑے ہیں۔ انہوں نے صاف طور پر کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر تصدیق کرتا ہوں کہ خواجہ کو آگے ایشز ٹیسٹ میں کھلانا چاہئے۔میں ان کی سلیکشن کے حق میں ہوں۔اہم بات یہ…

Read More

دبئی۔کرک اگین پاکستان کے لیجنڈری سابق کپتان عمران خان نے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنالٹی ایوارڈ جیت لیا ہے، قطر اولمپک کمیٹی کے صدر شیخ جوان بن حمد الثانی کو عرب اسپورٹس پرسنالٹی کا اعزاز دیا گیا، اتوار کو دبئی میں محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس ایوارڈ کے 11ویں ایڈیشن کی ایکسپو 2020 میں تقریب ہوئی۔ اس میں جیتنے والوں کا اعلان کیا گیا۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم، دبئی اسپورٹس کونسل کے چیئرمین شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم اور دبئی اسپورٹس کونسل کے وی پی مطر الطائر نے مختلف کیٹیگریز…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کے دل میں عثمان خواجہ کی محبت اب جاگ اٹھی،ایک عرصہ سے ٹیم سے باہر کئے جانے والے عثمان خواجہ کے لئے کبھی ایسے جذبات کا اظہار نہیں کیا جو اب دیکھنے کو ملے ہیں،یہی نہیں بلکہ ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کے لئے شاندار الفاظ کے ساتھ اپنی فیملی کا حصہ تک بنالیا ہے۔ سڈنی ٹیسٹ،سانسیں تھم گئیں،سنسنی خیزی نے چادر اوڑھ لی،میچ ڈرا سڈنی میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ ڈرا کھیلنے کے بعد ڈیوڈ وارنر نے اپنے 3 اور عثمان خواجہ کے ایک بچے کے ساتھ تصوہت…

Read More