کامران اکمل کی بھی شعیب اختر پر چڑھائی،حسن علی ساحل پر مشکل حل کرنے لگے
| | | | | |

کامران اکمل کی بھی شعیب اختر پر چڑھائی،حسن علی ساحل پر مشکل حل کرنے لگے

کراچی،کرک اگین رپورٹ کامران اکمل کی بھی شعیب اختر پر چڑھائی،حسن علی ساحل پر مشکل حل کرنے لگے۔بابراعظم کے برینڈ کو لے کر تنقید کرنے والے شعیب اختر اس وقت مشکل میں ہیں۔سلمان بٹ کے بعد کامران اکمل نے بھی ان کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا ہے کہ شعیب اختر ان دنوں ٹی…

سرفراز نے شکست کا ذمہ دار سری لنکا کو قرار دے دیا،شاہین کی کیچ ڈراپ پر تالیاں
| | | | | | | | |

سرفراز نے شکست کا ذمہ دار سری لنکا کو قرار دے دیا،شاہین کی کیچ ڈراپ پر تالیاں

کراچی،کرک اگین رپورٹ سرفراز نے شکست کا ذمہ دار سری لنکا کو قرار دے دیا،شاہین کیچ ڈراپ ہونے تالیاں بجانے لگے۔سرفراز احمد نے لاہور قلندرز سے شکست کے بعد ساراملبہ سری لنکا کرکٹ بورڈ پر ڈال دیا ہے۔گلیڈی ایٹرز کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر چڑانے والے تبصرے جاری ہیں۔سرفراز اور بابر کی کپتانی…

وسیم اکرم سے ذیابطیس کے شکار بچہ کی ملاقات،لیجنڈری پیسر کے مشورے
| | | | | |

وسیم اکرم سے ذیابطیس کے شکار بچہ کی ملاقات،لیجنڈری پیسر کے مشورے

ملتان،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم سے زیابطیس مرض کے بچہ کی ملاقات ۔لیجنڈری  فاسٹ بائولر وسیم اکرم نے ذیابطیس کے شکار بچے کو مشورے دیئے ۔  قاسم بیلہ ملتان کے رہائشی ایان لودھی نے لیفٹ ہینڈ لیجنڈ فاسٹ بائولر وسیم اکرم سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات کی اوران کو اپنی بیماری کابتایا ۔ میچوں…

میچوں سے آگ لگے،وہاب ریاض اور بابر اعظم میں چنگاری کی کوشش،کراچی میں میچ،ملتان میں پریکٹس
| | | | | | | |

میچوں سے آگ لگے،وہاب ریاض اور بابر اعظم میں چنگاری کی کوشش،کراچی میں میچ،ملتان میں پریکٹس

کراچی،ملتان:کرک اگین رپورٹ میچوں سے آگ لگے،وہاب ریاض اور بابر اعظم میں چنگاری کی کوشش،کراچ میں میچ،ملتان میں پریکٹس،۔پاکستان سپرلیگ 2023 میں جہاں میچزجاری ہیں،وہاں ٹائٹل گیت میچوں سے آگ لگے،جونہی میدان سجے کے مترادف میدان اور میان سے باہر چنگاریاں جل اور بجھ رہی ہیں،یہ الگ بات ہے کہ آگ لگانے کی کوشش ہرجانب…

پی ایس ایل 8 نیوز، قلندرز سپراسٹارسےمحروم،شعیب  کا بابر  کو برینڈ ماننے سے انکار،شاہین پر تنقید
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8 نیوز، قلندرز سپراسٹارسےمحروم،شعیب کا بابر کو برینڈ ماننے سے انکار،شاہین پر تنقید

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 نیوز، قلندرز سپراسٹارسےمحروم،شعیب کا بابر کو برینڈ ماننے سے انکار،شاہین پر تنقید۔کراچی کنگز کے بعد لاہور قلندرزکےلئے بھی دھچکا۔وہ بھی ایک سپراسٹار سے محروم ہوگئی ہے۔لیام ڈاسن ان فٹ ہوگئے ہیں اور پی ایس ایل 8 کے باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ادھر سابق پاکستانی پیسر شعیب…

شعیب اختر کا حکومت اور پی سی بی کے حوالہ سے دعویٰ،وسیم اکرم کا نیا انکشاف
| | | | |

شعیب اختر کا حکومت اور پی سی بی کے حوالہ سے دعویٰ،وسیم اکرم کا نیا انکشاف

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کا حکومت اور پی سی بی کے حوالہ سے دعویٰ،وسیم اکرم کا نیا انکشاف۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ اپنی کتاب سلطان لکھتے وقت ساتھی کرکٹرز خوف میں تھے کہ میں ان کے کئی راز نہ کھول دوں۔میں نے ان کا خیال کیا…

رمیز راجہ کی احسان اللہ کے جشن منانے کےانداز پر تنقید
| | | | | | |

رمیز راجہ کی احسان اللہ کے جشن منانے کےانداز پر تنقید

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کی احسان اللہ کے جشن منانے کےانداز پر تنقید۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے ملتان سلطانز کے بائولر احسان اللہکے جشن منانے پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ 10 ویں وکٹ لینی ہو،اس کے بعد دونوں ہاتھ فضا میں رکھ کرشکار کرنے والے…

ملتان کیوں جیت رہا،رضوان ہمیں ایک خاص چیز کھلائے جارہے،اسامہ میر کا انکشاف
| | | | | | | |

ملتان کیوں جیت رہا،رضوان ہمیں ایک خاص چیز کھلائے جارہے،اسامہ میر کا انکشاف

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان کیوں جیت رہا،رضوان ہمیں ایک خاص چیز کھلائے جارہے،اسامہ میر کا انکشاف۔ کہتے ہیں کہ پہلی شکست کے بعد ہماری جیت کاسلسلہ جاری ہے۔جس کےلئے اللہ تعالیٰ کا شکر ہے۔ کراوڈ بھی بہت چارج ہے اور پوری سپورٹ کررہا ہے۔ وکٹ اتنا آسان نہیں تھا،پوائنٹ پر بال کرناتھی ۔ہمارے بائولرز…

شکست کے بعد پریس کانفرنس،شاداب نے قہقہے لگوادیئے،اہلیہ کے حوالہ سے بھی جواب
| | | | | | | |

شکست کے بعد پریس کانفرنس،شاداب نے قہقہے لگوادیئے،اہلیہ کے حوالہ سے بھی جواب

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی شکست کے بعد پریس کانفرنس،شاداب نے قہقہے لگوادیئے،اہلیہ کے حوالہ سے بھی جواب۔شاداب خان نے کہا ہے کہ ہر ٹیم اپنی سٹرینتھ کے حساب سے کھیلتی ہے۔مجھے لگتا ہے کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ درست تھا۔ہماری بائولنگ کلک نہیں کرسکی،ملتان کی پچ پر  190 اسکور بن…

کراچی واقعہ،پی سی بی کا آفیشل بیان آگیا،کھلاڑیوں کے نئے جذبات ساتھ
| | | | | | | |

کراچی واقعہ،پی سی بی کا آفیشل بیان آگیا،کھلاڑیوں کے نئے جذبات ساتھ

    کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز   کراچی واقعہ،پی سی بی کا آفیشل بیان آگیا،کھلاڑیوں کے نئے جذبات ساتھ۔  ساتھ آج ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 8 کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دونوں کے میچ کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں مکمل  تیاری کے ساتھ جاری رہے گی۔ ٹاس…

میری وکٹ ٹرننگ پوائنٹ،رن آئوٹ غلطی،محمد حارث کا اعتراف،پھر کیا ہوا
| | | | | | | |

میری وکٹ ٹرننگ پوائنٹ،رن آئوٹ غلطی،محمد حارث کا اعتراف،پھر کیا ہوا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے میری وکٹ ٹرننگ پوائنٹ،رن آئوٹ میری غلطی،محمد حارث کا اعتراف جرم،پھر کیا ہوا،ملتان سلطانز کے ہاتھوں پی ایس ایل 8 کے میچ میں شکست کے بعد  اس کے کھلاڑی حارث رئوف نے کہا ہے کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے۔جیتنے کی کوشش کریں گے۔بابر اعظم نے میچ سے قبل اچھی ٹریننگ…

شاہین آفریدی کاجمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں جانے کا اعلان
| | | | | | | |

شاہین آفریدی کاجمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں جانے کا اعلان

کراچی،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے کپتان اور پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 8 کے دوران  جمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں موجود پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اہنی مختصر سی ویڈیو میں دراصل یہ کہا ہے کہ میں کل کراچی…