بنگلہ دیش بد ترین شکست سے بچ گیا،پی ایس ایل،ٹاس ہوگیا،ملتان کی بیٹنگ
| | | | | | | |

بنگلہ دیش بد ترین شکست سے بچ گیا،پی ایس ایل،ٹاس ہوگیا،ملتان کی بیٹنگ

  لاہور،چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ یہ بنگلہ دیشی ٹیم کی خوش قسمتی تھی۔افغان ٹیم کی بدقسمتی تھی ۔راشڈ خان کی محنت بھی رنگ نہ لائی ۔نتیجہ میں افغانستان ٹیم جیتا ہوا تاریخی ایک روزہ میچ ہارگئی۔ چٹاگرام میں بنگلہ دیش پر اس وقت نزلہ گرا جب 216 رنز کے تعاقب میں اس کے 6 ٹاپ آرڈر…

عثمان خواجہ کی پاکستان میں بیٹنگ پوزیشن سامنے آگئی،افغانستان  کا بنگلہ دیش پر اٹیک
| | | | | | | |

عثمان خواجہ کی پاکستان میں بیٹنگ پوزیشن سامنے آگئی،افغانستان کا بنگلہ دیش پر اٹیک

  کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان میں اپنی پلاننگ شو کردی ہے۔راولپنڈی کے پہلے ٹیسٹ کے لئے اس کا اوپننگ پیئر سامنے آگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی اسپن اور پیس اٹیک کی تفصیلات بھی جاری ہوئی ہیں۔ پاکستان میں پیدا ہونے والے عثمان خواجہ کو اوپنر بھیجا جائے گا۔ایشز کے آخری ہوبارٹ ٹیسٹ…

شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے
| | | | | | | |

شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاہین شاہ آفریدی کے سسر شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر ایک ہی جملہ لکھا ہے لیکن کمال لکھا ۔پشاور زلمی کے خلاف میچ ٹائی ہونے میں…

کرکٹ ٹیم کے 11 اراکین کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،شیڈول متاثر
| | |

کرکٹ ٹیم کے 11 اراکین کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،شیڈول متاثر

  ڈھاکا ۔کرک اگین رپورٹ File photo.icc-cricket   کرکٹ ٹیم کے 11 اراکین کا کووڈ ٹیسٹ مثبت ،سب کمروں میں بند ہوگئے۔واقعہ بنگلہ دیش میں پیش آیا ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ایک روزہ سیریز کے لیے بنگلہ دیش پہنچی تھی۔دی ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے قریبی…

افغانستان بھی پی ایس ایل 7 کے سر،ٹاپ پلیئرز کو واپس بلانے کا فیصلہ
| | | | | | | |

افغانستان بھی پی ایس ایل 7 کے سر،ٹاپ پلیئرز کو واپس بلانے کا فیصلہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 سے راشد خان سمیت ٹاپ افغان کرکٹرز کی رخصتی کا سامان تیار،افغان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز شیڈول کر لی ہے۔ٹیم نے 12 فروری کو ڈھاکا روانہ ہونا ہے،اس کے لئے اگلے چند گھنٹوں میں پلیئرز کو بلائے جانے کی اطلاعات آسکتی ہیں۔…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،اب سری لنکا سے کون سا مقابلہ ہوگا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،اب سری لنکا سے کون سا مقابلہ ہوگا

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،اب سری لنکا سے کون سا مقابلہ ہوگا۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سیمی فائنل سے باہر ہونے کے بعد اب 5 ویں پوزیشن کی فیصلہ کن جنگ کے لئے کوالیفائی کرچکی ہے،اس نے اسی پوزیشن کے پلے آف میچ میں…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کو آج بنگلہ دیش کا چیلنج کس محاذ پر درپیش
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کو آج بنگلہ دیش کا چیلنج کس محاذ پر درپیش

کرک اگین  رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل سے باہر ہونے کے بعد بھی پاکستانی ٹیم کو 2 میچزکا چیلنج درپیش ہے،اس کے لئے پہلا میچ آج بنگلہ دیش سے پڑا ہے۔یہ 5 ویں پوزیشن کا پلے آف میچ ہے،اس کی جیت 5 ویں پوزیشن کو کنفرم نہیں…

ویسٹ انڈیز کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں عرب امارات کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست،آج کے میچز کا شیڈول
| | | | | | | |

ویسٹ انڈیز کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں عرب امارات کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست،آج کے میچز کا شیڈول

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ سپرلیگ کا آخری کوارٹر فائنل آج بھارت اوربنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہے۔پاکستان ریس سے باہر ہوچکا ہے اور دیکھنے کی بات یہ ہے کہ افغانستان جیسی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے۔آج بھارت بھی کوالیفائی کرسکتا ہے۔اس طرح…

افغانستان کا دورہ زمبابوے پھر ملتوی،پی ایس ایل  کا فائدہ مگر
| | | | | | | |

افغانستان کا دورہ زمبابوے پھر ملتوی،پی ایس ایل کا فائدہ مگر

ہرارے،کابل:کرک اگین رپورٹ File Photo افغانستان اور زمبابوے کی سیریز ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ہے،اس طرح افغانستان کا دوسرہ زمبابوے دوسری بار التوا میں گیا ہے،افغان ٹیم نے فروری 2022 میں زمبابوے میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلنی تھی،ساتھ میں 5 ٹی 20 میچزبھی شیڈول تھے۔ افغانستان کا دورہ زمبابوے اس سے قبل…

انڈر 19 ورلڈ کپ کی سپر لیگ کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل،کون کس کے مقابل،شیڈول
| | | | | | | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ کی سپر لیگ کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل،کون کس کے مقابل،شیڈول

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ کی سپر لیگ کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل،کون کس کے مقابل،شیڈول تیار ہوگیا ۔آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کی سپر لیگ کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ہفتہ کو کھیلے گئے میچز میں کوئی اپ سیٹ نہیں ہوا،پاکستان کے گروپ سی…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کی تیسری جیت،کوارٹر فائنل کی مقابل ٹیم سیٹ
| | | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کی تیسری جیت،کوارٹر فائنل کی مقابل ٹیم سیٹ

  کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پاپا نیو جینی کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔گرین کیپس نے 51 رنز کا ہدف 12اوورز میں 1 وکٹ پر پورا کردیا۔ پی این جی کو 50 کے قلیل اسکور پر ڈھیر کردیا ہے ۔ باسیٹری میں کھیلے جا رہے میچ میں پی این جی…

ناکام اور شرمندہ ٹیموں کا آج ٹی 20 ٹاکرا،ویسٹ انڈیز ہی میں 4 انڈر 19 ورلڈ کپ میچز میچز
| | | | | | | | | |

ناکام اور شرمندہ ٹیموں کا آج ٹی 20 ٹاکرا،ویسٹ انڈیز ہی میں 4 انڈر 19 ورلڈ کپ میچز میچز

کرک اگین اسپیشل ڈیسک ہفتہ 22 جنوری کو ویسٹ انڈیز میں ایک اور انٹر نیشنل سیریزشروع ہونے جارہی ہے۔ایشز کی شکست کو ابھی جمعہ جمعہ 8 روز ہی گزرے ہیں کہ انگلینڈ کو ایک اور چیلنج درپیش ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا…