ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے فتح کے بعد اب انڈر 19 ٹیم سے بھی جیت کی امیدیں،ٹاکرا آج
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے فتح کے بعد اب انڈر 19 ٹیم سے بھی جیت کی امیدیں،ٹاکرا آج

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo انڈر 19 ایشیا کپ کا ڈریم میچ آج صبح پاکستان اور بھارت کے مابین دبئی میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہوگا۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں چند ہفتے قبل اسی شہر میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست ہوئی تھی،یہ پورے بھارت…

سال 2021،کون کتنے پانی میں،تمام فارمیٹس کا جائزہ،پاکستانی بھی نمایاں
| | | | | | | | | | | |

سال 2021،کون کتنے پانی میں،تمام فارمیٹس کا جائزہ،پاکستانی بھی نمایاں

  کرک اگین رپورٹ   File Photo سال 2021 ختم ہونے کو ہے۔اس سال کے 2 ٹیسٹ میچز باقی ہیں۔باقی دنیا میں چھوٹی ٹیمیں اکا دکا میچ کھیل رہی ہیں۔ایک روزہ٫ٹی 20 اور ٹیسٹ میچز کے حوالہ سے بڑی مہم اپنے اختتام کو پہنچی ہیں۔ نیوزی لینڈ نے اس سال پہلی آئی سی سی ورلڈ…

آئی سی سی کی اولمپکس بڈز،شکیب ریٹائرمنٹ کی جانب،لارا سمیت بڑے نام کوچز
| | | | | | | |

آئی سی سی کی اولمپکس بڈز،شکیب ریٹائرمنٹ کی جانب،لارا سمیت بڑے نام کوچز

ڈھاکا،نئی دہلی،دبئی۔کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لئے 3 ملین ڈالرز سے زائد کی بڈ کردی ہے۔لاس اینجلس میں 2028 کے شیڈول اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا جاچکا ہے۔آئی سی سی بڈز پر حتمی جواب 2023 میں آئے گا۔ انڈر…

انڈر 19ایشیا کپ,پاکستان افغانستان کے خلاف 53 رنز کے تعاقب میں مشکل سے جیتا
| | | | | | |

انڈر 19ایشیا کپ,پاکستان افغانستان کے خلاف 53 رنز کے تعاقب میں مشکل سے جیتا

  دبئی،شارجہ،کرک اگین پاکستان نے افغانستان انڈر 19 ٹیم کو 52 کے قلیل اسکور پر گھر بھیج کر بھی مشکل سے جیت اپنے نام کی ہے۔53 کے ہدف کے تعاقب میں اس نے 6 وکٹیں گنوادیں۔ قومی لٹل اسٹارز نے 17 ویں اوور میں 4 وکٹ سے جیت نام کی ۔ صداقت نے 14 اور…

انڈر 19 ایشیا کپ،افغانستان کی پاکستان کے خلاف ایک فیصلے کی کوشش مہنگی،آدھی ٹیم باہر
| | | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ،افغانستان کی پاکستان کے خلاف ایک فیصلے کی کوشش مہنگی،آدھی ٹیم باہر

دبئی،شارجہ کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔اس وقت 3 میچز کھیلے جارہے ہیں۔پاکستان،افغانستان کا میچ جاری ہے،ایسے ہی 2 اور میچز بھی ہورہے ہیں۔ پہلے پاکستان کے میچ کا ذکر کرتے ہیں۔دبئی میں افغانستان نے ٹاس جیتا،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،یہ موومنٹ اس پر بھاری ہی پڑی۔اننگ…

انڈر 19 ایشیا کپ کی وسل آج بجے گی،3 میچز،پاکستان افغانستان کے مدمقابل
| | | | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ کی وسل آج بجے گی،3 میچز،پاکستان افغانستان کے مدمقابل

دبئی،شارجہ۔کرک اگین رپورٹ Image by ACB/Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج ایک ساتھ 3 میچز کے ساتھ ہورہا ہے۔متحدہ عرب امارات کے 2 سنٹرز دبئی اور شارجہ 3 میچز کی میزبانی کریں گے۔ افتتاحی روز جمعرات کو گروپ اے کے 2 اور گروپ بی کا ایک میچ شیڈول ہے۔پاکستان کے لٹل…

پی ایس ایل 7 کے ساتھ بنگلہ دیش نے ٹکر ماردی،بی پی ایل کا شیڈول جاری،پی سی بی کہاں
| | | | | | | |

پی ایس ایل 7 کے ساتھ بنگلہ دیش نے ٹکر ماردی،بی پی ایل کا شیڈول جاری،پی سی بی کہاں

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت میں کیا فرق ہے،ایک بات سے اندازا لگالیں۔پاکستان نے  شیڈول میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اپنی ہوم سیریز شیڈول کیں۔ادھر بھارت کو حادثاتی طور پر اپنی باقی ماندہ آئی پی  ایل ستمبر میں رکھی۔پھر دنیا نے یہ دیکھا کہ آئی پی ایل ہو،اوپر سے دوسرے میچز کیسے…

ٹیسٹ اننگ کی تمام 10 وکٹیں لینے والے اسپنر اعجاز پٹیل کیوی ٹیم سے ڈراپ
| | | | |

ٹیسٹ اننگ کی تمام 10 وکٹیں لینے والے اسپنر اعجاز پٹیل کیوی ٹیم سے ڈراپ

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ file photo یہ سوچنا ہی کتنا مزیدار اور جادوئی ہے کہ میں ایک اننگ کی تمام ٹیسٹ وکٹیں اڑادوں۔کہاں 1877 اور کہاں 2021۔ٹیسٹ کرکٹ 144 سالہ تاریخ میں ایسا اگر تیسری بار ہو تو کیا کہنے۔تاریخ میں ہمیشہ کے لئے امر ہونا ہوگا۔اس سے بڑا کیا ٹائٹل ہوگا۔پھر یہ ہوجائے تو کرکٹر…

عابد علی کے لئے وقار یونس کا بڑا خطاب،کیویز کے بچوں کی ٹیم میں بڑے اسٹارز،اہم خبریں
| | | | | | |

عابد علی کے لئے وقار یونس کا بڑا خطاب،کیویز کے بچوں کی ٹیم میں بڑے اسٹارز،اہم خبریں

کراچی،ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بائولنگ کوچ وقار یونس نے بیمار ہونے والے عابد علی کو بڑا خطاب دے ڈالا۔سوشل میڈیا کی توئٹر ویب پر ماضی کے فاسٹ بائولر نے لکھا ہے کہ ہم آپ کو لیجنڈری ہی مخاطب کریں گے۔ایسا کہنے کی وجہ بھی موجود ہے۔آپ کو کچھ نہیں ہوگا۔آپ بہت…

انڈر 19 ایشیا کپ کا کل آغاز،گروپ پوزیشنز،طریقہ کار اور شیڈول
| | | | | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ کا کل آغاز،گروپ پوزیشنز،طریقہ کار اور شیڈول

کرک اگین رپورٹ Image ,File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کے لئے اس وقت متحدہ عرب امارات میں موجود ہے،ایونٹ کے آغاز میں اب صرف ایک دن کا وقفہ باقی رہ گیا ہے۔23 دسمبر سے8 ٹیموں میں ایشین کرکٹ کی جنگ شروع ہوگی۔کرک اگین یہاں اپنے پڑھنے والوں کے لئے…

انگلینڈ کے لئے جوفرا آرچر کے حوالہ سے خوفناک خبر،امریکی ٹیم کو کورونا،بنگلہ دیش کی نئی اپ ڈیٹ
| | | | | |

انگلینڈ کے لئے جوفرا آرچر کے حوالہ سے خوفناک خبر،امریکی ٹیم کو کورونا،بنگلہ دیش کی نئی اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ File Photo.Getty Images انگلینڈ کے لئے جوفرا آرچر کے حوالہ سے خوفناک خبر،امریکی ٹیم کو کورونا،بنگلہ دیش کی نئی اپ ڈیٹ۔آئر لینڈ اور امریکا کی کرکٹ سیریز کو کووڈ 19 نے متاثر کردیا ہے۔یہ سیریز امریکا میں شیڈول ہے،اس سے قبل امریکا کے ٹاپ 4 پلیئرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔میچز…

بنگلہ دیشی کرکٹرز پاگل پن کے قریب٫نیوزی لینڈ کا دورہ چھوڑنے کی دھمکی٫پی سی بی کے لیئے سبق
| | | | | |

بنگلہ دیشی کرکٹرز پاگل پن کے قریب٫نیوزی لینڈ کا دورہ چھوڑنے کی دھمکی٫پی سی بی کے لیئے سبق

  ڈھاکا٫کرائسٹ چرچ:کرک اگین رپورٹ File photo   بات کرنے سے قیامت نہیں آجاتی۔بس فرق بات کرنے اور عزت کروانے کا ہے۔بنگلہ دیشی کرکٹرز نے نیوزی لینڈ میں قید بامشقت دیکھتے ہوئے دورے کے بائیکاٹ کی دھمکی دے ڈالی ہے۔ساتھ میں ان کا بورڈ بھی بیک پر آگیا ہے۔اب 21 دسمبر کو 3 ممکنہ آپشنز…