ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ،پاکستان 2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت کا برا حال
| | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ،پاکستان 2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت کا برا حال

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ،پاکستان 2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت کا برا حال۔وہ سپر 8 میں ایک میچ نہ جیت سکا،ایونٹ کے دفاع کا کردار سیمی فائنل تک نہ کھیل سکا،پاکستان نے مسلسل دوسرا فائنل کھیلا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا ایڈیشن جون 2009 میں انگلینڈ میں ہوا۔3 سنٹرز لارڈز،اوول…

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،لاہور میں آج پھر سے سیریز کا آغاز،بابر اعظم کو61 رنزدرکار
| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،لاہور میں آج پھر سے سیریز کا آغاز،بابر اعظم کو61 رنزدرکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج 28 ستمبر 2022 کو پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 7 میچزکی سیریز کا آغاز نئے سرے سے کریں گی،اس کی وجہ یہ ہے کہ 4 میچزکا تو کوئی نتیجہ نہ نکلا۔مقابلہ 2-2 سے برابر ہے۔یوں باقی ماندہ 3 میچزمیں سے2 میچز تو ہرحال میں جیتنا لازم ہونگے،یوں…

ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ بابر اعظم کے بیٹ پر،بڑے نام پیچھے ہونگے
| | | | | | | | |

ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ بابر اعظم کے بیٹ پر،بڑے نام پیچھے ہونگے

کراچی،کرک اگین رپورٹ ایک اور ریکارڈ بابر اعظم کے بیٹ کے قریب،ویرات کوہلی سمیت سب پیچھے چلے جائیں گے۔بابر اعظم کے پاس یہ ریکارڈ عبور کرنے کے لئے کم سے کم 4 میچز باقی ہیں۔بابر اعظم ایک اور لینڈ مارک کے قریب ہیں۔ٹی 20 انٹرنیشنل میچزمیں 3000 اسکور کی تکمیل کے قریب۔ پاکستانی کپتان نے…

بابر اعظم کی طوفانی سنچری،انگلینڈ کا فیصلہ گلے پڑگیا،پاکستان فاتح،سیریز برابر
| | | | | |

بابر اعظم کی طوفانی سنچری،انگلینڈ کا فیصلہ گلے پڑگیا،پاکستان فاتح،سیریز برابر

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی طوفانی سنچری،انگلینڈ کا فیصلہ گلے پڑگیا،پاکستان فاتح،سیریز برابر۔پاکستان نے انگلینڈ کے تمام اندازے غلط ثابت کردیئے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلینڈ کے پروگرام،ارادے ااورمنصوبے بھی خاک میں ملادیئے ہیں۔ گرین کیپس نے 200 رنز کا ہدف پورا کرکے کئی ریکارڈز اپنے نام کئے۔10 وکٹ کی بڑی جیت ۔7 میچزکی…

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 بیٹنگ ریکارڈز،رضوان اور بابر کے پاس مورگن کو سرکرنے کا موقع
| | | | | |

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 بیٹنگ ریکارڈز،رضوان اور بابر کے پاس مورگن کو سرکرنے کا موقع

عمران عثمانی  پاکستان اور انگلینڈ کی باہمی ٹی 20 سیریز شروع ہونے کو ہے،گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے میچز اور تمام سیریز کااحاطہ کیا گیا تھا اور یہ واضح کیا تھا کہ انگلینڈ کو گرین شرٹس پر سبقت حاصل ہے،اب یہاں دونوں ٹیموں کے آپ کے کھیلے گئے تمام 21…

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،ٹی 20 تاریخ میں مایوس کن کتاب،نئے پیج کی ضرورت
| | | | | |

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،ٹی 20 تاریخ میں مایوس کن کتاب،نئے پیج کی ضرورت

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 سے قبل پاکستان اور انگلینڈ 7 ٹی 20 میچزکی سیریز کھیلنے والے ہیں،مہمان ٹیم کراچی پہنچ چکی ہے۔سیریزکے آغاز میں اب صرف 3 دن کا وقفہ درمیان میں ہے۔پہلا میچ 20 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔یہ بات اپنی جگہ…

بابر اعظم کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب،6 میچز میں کتنے اسکور کرسکے
| | | | | |

بابر اعظم کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب،6 میچز میں کتنے اسکور کرسکے

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان بابر اعظم  کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب بن گیا۔ٹی 20 کی بادشاہت بھی اس دوران گئی۔نمبر ون پوزیشن  ہاتھ سے گئی،ایونٹ سے قبل فارم بحال تھی،آئوٹ آف فارم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے ہاتھ ملایا،لگتا ہے جیسے ہاتھ ہوگیا۔ان کی فارم بھی چلی گئی۔ پاکستانی کپتان ایشیا…

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر،فارم درد سر بن گئی
| | | |

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر،فارم درد سر بن گئی

کیرنز،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر،فارم درد سر بن گئی۔فارم کی بحالی مسئلہ بن گئی،آسٹریلین محدود اووز ٹیم کے کپتان ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔اس  طرح ایرون فنچ نے اپنے آپ کو ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی کپتانی تک محدود کردیا ہے۔ کیرنزمیں اتوار کی صبح آسٹریلیا…

ایشیا کپ فائنلزکی تاریخ،سری لنکا کو پاکستان پر باکمال سبقت،عجب اتفاقات
| | | | | | |

ایشیا کپ فائنلزکی تاریخ،سری لنکا کو پاکستان پر باکمال سبقت،عجب اتفاقات

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ ایشیا کپ کا فائنل کل 11 ستمبر 2022 کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کا یہ  5 واں فائنل ہوگا۔سری لنکا کا 11 واں فائنل ہوگا۔اتفاق یہ بھی ہے کہ سب سے زیادہ فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی اسے حاصل ہے۔ سوال یہ ہے کہن  کل…

ایشیا کپ 2022،فائنل پاکستان اور بھارت میں ممکن؟تمام14 ٹورنامنٹس میں تویہ نہ ہوسکا
| | | | | | | | |

ایشیا کپ 2022،فائنل پاکستان اور بھارت میں ممکن؟تمام14 ٹورنامنٹس میں تویہ نہ ہوسکا

عمران عثمانی کا ایک بار پھر تجزیہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے فائنل کی خواہش کا اظہار کیا جارہا ہے۔اچھی خواہش ہے۔کوئی یہ چاہتا ہے کہ مسلسل 2 اتوار کی طرح ایک اور سپر اتوار ہو،ایک اور سپر میچ ہو جو فائنل کا مقام رکھتا ہے لیکن مقابلہ پاکستان اور بھارت…

بھارت کے پہلے 11 اوورز میں پاکستان کے خلاف 2 نئے ریکارڈز
| | | | |

بھارت کے پہلے 11 اوورز میں پاکستان کے خلاف 2 نئے ریکارڈز

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Iamge ایشیا کپ کے اہم مقابلہ میں بھاترت نے پاکستان کے خلاف ابتدائی 11 اوورز میں 2 ریکارڈز بنالئے ۔ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف تیز ترین ہاف سنچری 26 بالز پر مکمل کی۔پاورپلے میں یہ بھارت کی پاکستان کے خلاف تیز ترین ہاف سنچری تھی۔ راہول…

ایشیا کپ 2022،آج کا میچ،بھارتی ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف ایک خوف کا شکار
| | | |

ایشیا کپ 2022،آج کا میچ،بھارتی ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف ایک خوف کا شکار

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں آج کا میچ،بھارت بمقابلہ ہانگ کانگ۔کیا مقابلہ ہوسکتا۔کہاں پاکستان بمقابلہ بھارت اور کہاں ہانگ کانگ بمقابلہ بھارت۔گروپ اے کا یہ میچ بظاہر آسان  اور سیدھا دکھائی دیتا ہے لیکن ایک ٹیم جو کوالیفائر مراحل سے یہاں تک آئی ہو،اسے مکمل نظر انداز کرنا آسان نہیں ہے۔خاص کر ایشیا…