تاریخی جیت، پاکستان میں کرکٹ ،سالانہ ٹی 20 سیریز،وارن،پیٹرسن،سیمی ودیگر نے دنیا کو آئینہ دکھادیا
| | | | | | | | | | | | | | | |

تاریخی جیت، پاکستان میں کرکٹ ،سالانہ ٹی 20 سیریز،وارن،پیٹرسن،سیمی ودیگر نے دنیا کو آئینہ دکھادیا

کرک اگین رپورٹ Image By Twitter پاکستان کی انٹر نیشنل کرکٹ پر مثبت اثرات،بین الاقوامی پلیئرز پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف میں یک زبان ہوگئے۔بھارت سے انگلینڈ،نیوزی لینڈ  سے آسٹریلیا ،جنوبی افریقا سے ویسٹ انڈیز،بنگلہ دیش سےسری لنکا اور ایک کونے سے دوسرے کونے تک  بسنے والے کرکٹ کے بڑے سٹارز پاکستانی ٹیم کے گرویدہ…

بنگلہ دیش ہسٹری نہ بدل سکا،سری لنکا فاتح
| | | | |

بنگلہ دیش ہسٹری نہ بدل سکا،سری لنکا فاتح

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter سری لنکا نے بنگلہ دیش کو5وکٹ سے شکست دے دی. بنگلہ دیشی ٹیم آئی لینڈرز کے خلاف تاریخ رقم کرنے میں ناکام رہی. اس سے پہلے بھی ورلڈ ٹی 20 کی تاریخ میں بنگلہ دیش سری لنکا سے ہارا ہی ہے. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ…

پاک بھارت میچ کا اثر؟ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑی میچ کے دوران لڑ پڑے
| | | | | | | | |

پاک بھارت میچ کا اثر؟ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑی میچ کے دوران لڑ پڑے

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image By Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کےمیچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے کھلاڑی لڑ پڑے،وکٹ حاصل کرنے پر سخت قسم کی بدزبانی کی گئی جس کے بعد تمام پلیئرز یکجا ہوگئے اور امپائرز نے بیچ بچائو کروایا،ایسا لگا کہ جیسے پاک بھارت میچ کا اثر ان…

پاک بھارت میچ سے پہلے ایک اور اہم مقابلہ،سری لنکا یا بنگلہ دیش،یہاں بھی ہسٹری کا سوال
| | | | | |

پاک بھارت میچ سے پہلے ایک اور اہم مقابلہ،سری لنکا یا بنگلہ دیش،یہاں بھی ہسٹری کا سوال

شارجہ،کرک اگین رپورٹ سب کی توجہ اتوار 24 اکتوبر 2021 کو پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہے،یہ میچ دبئی میں ہونا ہے اور اس کا ٹاس شام ساڑھے 6 بجے ہوگا لیکن آپ کے علم میں ہونا چاہئے کہ آج ایک اور میچ بھی شیڈول ہے اور یہ میچ ایسا ہے کہ دونوں ٹیموں…

ٹی 20 ورلڈ کپ2022،ٹاپ 8 ٹیموں کے ساتھ مزید 4 ملک کنفرم
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ2022،ٹاپ 8 ٹیموں کے ساتھ مزید 4 ملک کنفرم

کرک اگین رپورٹ ایک جانب آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے مقابلے جاری ہیں تو دوسری طرف ابھی سے اگلے سال کے ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیموں کی صف بندی جاری ہے۔2022 کا ورلڈ ٹی 20 کپ بھی زیادہ فاصلے پر نہیں ہے اور 12 ماہ سے بھی کم وقت میں آسٹریلیا…

بیٹی کی محبت نے تڑپادیا،لیجنڈری شخصیت ورلڈ ٹی 20 چھوڑ گئے
| | | | | | | | |

بیٹی کی محبت نے تڑپادیا،لیجنڈری شخصیت ورلڈ ٹی 20 چھوڑ گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ تصویر بشکریہ اے یف پی،فائل فوٹو بیٹی کی محبت نے تڑپادیا،لیجنڈری شخصیت ورلڈ ٹی 20 چھوڑ گئے۔سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مہیلا جے وردھنے نے اچانک سری لنکن کیمپ،ورلڈ ٹی 20 کپ بائیو سیکیور ببل چھوڑ دیا ہے۔اسی ایونٹ کے لئے سری لنکن کمیپ میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ آنے والے…

ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں
| | | | | | | | | | | | | |

ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں

کرک اگین اسپیشل ڈٖائری ان دنوں چونکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلا جارہا ہے،میگا ایونٹ کے حوالہ سے کچھ اہم خبریں ہوتی ہیں اور کچھ بہت تفصیلی بھی،اس لئے  کرک اگین بعض اوقات  کئی اہم خبروں کو نمایاں انداز میں شائع نہیں کرسکے تو اس کے لئے آج سے کرک اگین  اسپیشل ڈائری کے عنوان…

ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدر لینڈ  44پر ڈھیر ،سری لنکا بھی سپر 12 گروپ 1 میں چلا گیا
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدر لینڈ 44پر ڈھیر ،سری لنکا بھی سپر 12 گروپ 1 میں چلا گیا

  شارجہ ،کرک اگین رپورٹ   نیدر لینڈ ٹیم کا بھی حال برا ہی رہا۔بس ایک فرق ہوگیا کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں ایک بار پھر اسی نے قلیل اسکور پر ڈھیر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔سری لنکا نے اسے 44 کے اسکور پر ڈھیر کردیا۔شارجہ میں  ورلڈ کپ ٹی…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کا اپ ڈیٹ شیڈول،نمیبیا بھی پاکستانی گروپ میں آگیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کا اپ ڈیٹ شیڈول،نمیبیا بھی پاکستانی گروپ میں آگیا

کرک اگین رپورٹ یہ بات قریب طے ہے کہ نمیبیا ٹیم نے اپنے گروپ میں سیکنڈ ٹاپ سیڈ کے طور پر سپر 12 میں جگہ بنائی ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ سری لنکا کے طرح اس کے بھی 4 پوائنٹس ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ بہت ہی کم ہے۔نمیبیا اس وقت منفی …

ٹی 20 ورلڈ کپ،آج بھی 2 میچز،پاکستان کے گروپ کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ،ممکنہ پکچر
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،آج بھی 2 میچز،پاکستان کے گروپ کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ،ممکنہ پکچر

کرک اگین ڈیسک رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے پہلے مرحلے کا آج آخری روز ہے،گروپ کے آخری 2 میچز شیڈول ہیں،یہ دونوں مقابلے شارجہ میں ہونگے اور اسی اعتبار سے کہا جاسکتا ہے کہ لوسکورنگ شو ہونگے۔سب سے پہلے آج جمعہ 22 اکتوبر 2021 کے شیڈول میچز پر نگا ہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،سپر 12میں عدم توازن،سہرا سکاٹ لینڈ کے سر،پاکستان گروپ بہت آسان ہوگیا
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،سپر 12میں عدم توازن،سہرا سکاٹ لینڈ کے سر،پاکستان گروپ بہت آسان ہوگیا

کرک اگین تحقیقی رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کے ساتھ ہاتھ کردیا،پاکستان سمیت تمام ان ٹیموں کا فائدہ ہوگیا جو سپر 12 کے گروپ 2 میں ہیں،آئی سی سی کی سوچی سمجھی پلاننگ فیل ہوگئی،اب ایک جانب 3 کمزور ممالک نظر آسکتے ہیں،ان میں افغانستان،سکاٹ لینڈ…

سکاٹ لینڈ نے عمان کو باہر نکال دیا،بنگلہ دیش کو بھی دھچکا
| | | | | | | | |

سکاٹ لینڈ نے عمان کو باہر نکال دیا،بنگلہ دیش کو بھی دھچکا

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلہ کے رائونڈ بی کی کشمکش تمام ہوئی،5 روزہ دلچسپ،سنسنی خیز ڈرامے کے بعد 2 باتیں ہوئی ہیں۔پہلی بات یہ کہ ایک ٹیسٹ درجہ رکھنے والا ملک بنگلہ دیش پہلے ہی رائونڈ سے باہر ہونے کے قریب آگیا،]ھر بمشکل جگہ تو بچالی لیکن…