سری لنکا کی اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو بهی باہر کرنے کی تیاری
| | | | | | |

سری لنکا کی اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو بهی باہر کرنے کی تیاری

  آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں بنگلہ دیش تو منحوس سائے سے نہ نکل سکا. آسٹریلیا کے خلاف 74 رنز پر آئوٹ ہوکر 8 وکٹ سے ہارگیا .اس طرح وہ تو آسٹریلیا کے لئے آکسیجن کا سبب بنا لیکن ادھر سری لنکا نے اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو باہر نکلنے کا سماں…

ایشیا کی ایک اور ٹیم بھی آج ٹی 20 ورلڈ کپ سے رخصت،ویسٹ انڈیز کی امیدیں یا حسرتیں
| | | | | | | | |

ایشیا کی ایک اور ٹیم بھی آج ٹی 20 ورلڈ کپ سے رخصت،ویسٹ انڈیز کی امیدیں یا حسرتیں

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج کا دوسرا میچ بھی ایک ٹیم کی رخصتی کا سبب بنے گا لیکن دوسری ٹیم کی امیدیں باقی رہنے یا اسے بھی اپنے ساتھ لپیٹنے کا باعث بن سکتا ہے۔ابو ظہبی میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل ہونگے۔یہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،افواہیں گرم،بھارت کے پاس ممکنہ راستے،پچ کا حربہ بھی تیار
| | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،افواہیں گرم،بھارت کے پاس ممکنہ راستے،پچ کا حربہ بھی تیار

  دبئی،ابو ظہبی،اسلام آباد،کراچی،لاہور،نئی دہلی،ممبئی،کابل:کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ میں غضب کا دن تھا۔بدھ کو بھارت نے ورلڈ ٹی 20 کپ میں افغانستان کے خلاف پہلی کامیابی حاصل کی،ویسے تو ایونٹ 17 اکتوبر سے شروع ہوگیا تھا لیکن اگر سپر 12 کو دیکھا جائے تو 23 اکتوبر سے 3 نومبر تک 12 واں روز…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کا سیمی فائنل میں کون حریف،امیدواروں کے امکانات کا تفصیلی جائزہ
| | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کا سیمی فائنل میں کون حریف،امیدواروں کے امکانات کا تفصیلی جائزہ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کےدونوں گروپ کی ٹاپ ٹیموں کا قریب فیصلہ ہوگیا ہے۔گروپ 1 سے انگلینڈ ٹاپ ٹیم کے طورپر کنفرم ہے۔گروپ بی سے پاکستان نے اگلے 24 گھنٹوں میں آفیشلی بن جانا ہے،نتیجہ میں یہ تو طے ہوگیا ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا،سری لنکا کی چھٹی پکی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا،سری لنکا کی چھٹی پکی

شارجہ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں آفیشلی اترنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے،پیر کو شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں اس نے سری لنکا کو 26 رنز سے شکست دے دی۔گروپ 1 میں دونوں ٹیموں کا یہ چوتھا میچ تھا،انگلینڈ کی مسلسل چوتھی فتح،8 پوائنٹس بن…

بٹلر بن گئے ہٹر،انگلینڈ کو 163 تک لے گئے،شاندار سنچری
| | | | | | |

بٹلر بن گئے ہٹر،انگلینڈ کو 163 تک لے گئے،شاندار سنچری

  شارجہ، کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو163 رنز تک محدود کردیا ہے. ٹاس ہارنے کے بعد گروپ 1 کی نمبر 1 ٹیم انگلینڈ کو پہلے بلے بازی کرنی پڑی ہے. شارجہ میں انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں وکٹ پر رنز بنائے. اننگ کی خاص بات جوس بٹلر…

انگلینڈ ٹاس ہارگیا،سری لنکا کے پاس بعد کی بیٹنگ،سنہری موقع
| | | | | |

انگلینڈ ٹاس ہارگیا،سری لنکا کے پاس بعد کی بیٹنگ،سنہری موقع

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے ٹاس جیت لیا ہے. یہاں سے ایونٹ کے گروپ 1 کی ٹاپ ٹیم انگلینڈ کا کڑا امتحان ہوگا. اسے آج پہلے بیٹنگ کا کہا گیا ہے. نائٹ کرکٹ میں پہلی بیٹنگ خاصی مشکل ہوتی ہے. ایسے میں…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اپ سیٹ سے کپ ہل جائے گا،کل کاایک اپ سیٹ بھی کافی
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اپ سیٹ سے کپ ہل جائے گا،کل کاایک اپ سیٹ بھی کافی

ابو ظہبی،شارجہ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج گروپ 1 کے میچ کا دن ہے،اتفاق ایسا ہے کہ  میچ اس وقت کی تگڑی ٹیم موجودہ چلتے وقت کی کمزور ٹیم سے کھیل رہی ہے،ایسا ہی نتیجہ ہوا،جیسا کہ خیال ہے تو کوئی بڑی بات نہیں ہوگی، کسی ایک میچ کا…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا اور سری لنکا کا آج میچ کیوں اہم
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا اور سری لنکا کا آج میچ کیوں اہم

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image Source AFP/Getty Images آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج 30ا کتوبر،ہفتہ کو پہلا میچ بھی نہایت اہم ہوگا۔جنوبی افریقا اور سری لنکا کےدرمیان شارجہ میں سہ پہر 3 بجے دنگل لگے گا۔دونوں ٹیموں کی یکساں پوزیشن ہے۔2،2 پوائنٹس ہیں،ایک ایک شکست ہے۔اتفاق سے گروپ کی 2…

ورلڈ ٹی 20 کپ کا بڑا بلنڈر،کیچ ڈراپ ، امپائر نے کھڑی کردی
| | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ کا بڑا بلنڈر،کیچ ڈراپ ، امپائر نے کھڑی کردی

Image Source Fox Sports آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ڈرامہ،کیچ ڈراپ ہونے کے باوجود امپائر نے انگلی کھڑی کردی۔یہ واقعہ سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ میں پیش آیا،کرکٹ فینز حیران رہ گئے،لوگوں نے اس پر بھی دلچسپ تبصرے کئے اور خوب مذاق کیا ہے۔ جمعرات کو ورلڈ ٹی 20 کپ کا…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج صرف ایک میچ،نتیجہ سب کے لئے کیوں اہم
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج صرف ایک میچ،نتیجہ سب کے لئے کیوں اہم

دبئی،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج 28 اکتوبر بروز جمعرات کیا ہوگا۔ایک ہی میچ شیڈول ہے۔پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے روز بھی ایک میچ نہیں تھا تو جمعرات 28 اکتوبر 2021 کو کیا ہونے جارہا ہے کہ منتظمین نے صرف ایک ہی میچ آرگنائز کیا ہے۔…

ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ کا ڈراپ سین،دونوں گروپس کی تازہ ترین پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ کا ڈراپ سین،دونوں گروپس کی تازہ ترین پوزیشن

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image Source  by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ سپر 12 میں جاکر اپنی چال ہی بھول گیا۔افغانستان کے خلاف 60 پر ڈھیر ہوکر 130 رنزکی شکست سے اس مہم کا آغاز کرنے والی ٹیم کو اپنے دوسرے میچ میں کمزور حریف نمیبیا سے شکست ہوگئی…