کراچی ٹیسٹ میں واپسی ،پاکستان کپ،رشی پنت کی خبر،کوہلی کی کمائی
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ میں واپسی ،پاکستان کپ،رشی پنت کی خبر،کوہلی کی کمائی

    کرک اگین رپورٹ   بھارتی کھلاڑی رشی پنت کی حالت بہتر ہوئی ہے اور وہ آئی سی یو سے پرائیویٹ وارڈ منتقل ہوگئے ہیں۔کرکٹر کی ٹانگ کی حالت سنجیدہ بتائی جارہی ہے۔اس حوالہ سے صورتحال غیر یقینی کی ہے۔ ادھر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سال 2022 میں اپنی کمرشل ڈیلز سے اڑھائی…

کراچی میں دوسرا ٹیسٹ،لنچ تک پچ اور پیسرزکے نعرےغلط،کیویز کی بڑی بنیاد
| | | | | |

کراچی میں دوسرا ٹیسٹ،لنچ تک پچ اور پیسرزکے نعرےغلط،کیویز کی بڑی بنیاد

کراچی،کرک اگین رپورٹ Getty Images,AFP کراچی میں دوسرا ٹیسٹ،لنچ تک پچ اور پیسرزکے نعرےغلط،کیویز کی بڑی بنیاد۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا وار ناکام،پہلا سیشن فلاپ،نئی پچ ،سپورٹنگ پچ اور دیگر حوالوں سے نئی منیجمنٹ کی کی گئی باتیں غلط ثابت ہوئی ہیں۔کیویز نے پاکستان کے اندر اس کے ہوم گرائونڈ کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کا…

حسن علی  سے متعلق کرک اگین نیوز درست،واپسی،دوسرے ٹیسٹ کا ٹاس،فیصلہ
| | | | | | |

حسن علی سے متعلق کرک اگین نیوز درست،واپسی،دوسرے ٹیسٹ کا ٹاس،فیصلہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز درست۔حسن علی پاکستانی الیون میں شامل،ساتھ ہی نسیم شاہ بھی آگئے ہیں۔نعمان علی اور وسیم جونیئر باہر ہوگئے ہیں۔اسی طرح کیوی ٹیم میں ایک تبدیلی کی نیوز بھی درست ثابت ہوئی ہے۔دونوں کپتانوں نے کراچی میں ٹاس کے بعد اس کا اعلان کیا ہے۔ دوسرا ٹیسٹ کل سے،گرین پچ،پیسرز…

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی کھیلنے سے انکار،اسکواڈ سے خارج
| | | | | | |

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی کھیلنے سے انکار،اسکواڈ سے خارج

آک لینڈ،کراچی:کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی کھیلنے سے انکار،اسکواڈ سے خارج۔نیوزی لینڈ کےکھلاؑڑی ایڈم ملن نے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی کھیلنے سے انکار کیا ہے۔انہوں نے دونوں ممالک میں سیریز میں نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیوی فاسٹ بائولر ایڈم ملن…

کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،ایک پلیئرپر کامیاب سٹینڈ
| | | | | | |

کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،ایک پلیئرپر کامیاب سٹینڈ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،مرضی کے پلیئرپر کامیاب سٹینڈ۔،کرک اگین کی خبر کی قریب تصدیق ہوگئی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم پلیئنگ الیون میں حسن علی کو شامل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے ساتھ مل کر کپتان نے عبوری سلیکشن کمیٹی سے ملاقات…

دوسرا ٹیسٹ کل سے،گرین پچ،پیسرز اہم،حسن علی پر کپتان بضد
| | | | | |

دوسرا ٹیسٹ کل سے،گرین پچ،پیسرز اہم،حسن علی پر کپتان بضد

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ   سال نو کا پہلا ،پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔پہلا ٹیسٹ بھی یہاں ڈرا ہوا تھا،اس بار پیس پچ دکھائی گئی ہے۔پاکستان ٹیم میں تجربہ کار پیسر حسن علی کی واپسی کے لئے بابر اعظم کوشاں…

ملتان تو مسلسل چمک رہا،پی سی بی رجیم نے نیوزی لینڈ ٹیسٹ کیوں چھینا،مخصوص ایجنڈا
| | | | | | | |

ملتان تو مسلسل چمک رہا،پی سی بی رجیم نے نیوزی لینڈ ٹیسٹ کیوں چھینا،مخصوص ایجنڈا

    عمران عثمانی   ملتان کرکٹ ٹیسٹ کیوں کراچی منتقل کیا گیا،یہ ہے وہ سوال جو اس روز بھی ذہنوں میں تھا اور اب جب کہ میچ شروع ہونے کو ہے تو پھر جاگ اٹھا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی رجیم چینج نائٹ کے بعد فوری طور پر جو پہلا فیصلہ سامنے آیا تھا،وہ…

پاکستان کا 2023 کا مکمل کرکٹ شیڈول،کب،کہاں،کس کے مقابل
| | | | | | | | |

پاکستان کا 2023 کا مکمل کرکٹ شیڈول،کب،کہاں،کس کے مقابل

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا سال 2023 میں کرکٹ شیڈول گزشتہ سال کی طرح زیادہ مصروف نہیں ہے۔گنتی کے میچز اور گنتی کے ٹورز ہونگے۔اس طرح کرکٹ فینز نے گزشتہ 15 ماہ میں جو کچھ دیکھا،اس کے مقابل آدھا ہوگا۔ٹیم سال میں صرف 6 ٹیسٹ میچزکھیلے گی۔11 ایک روزہ میچز ہونگے اور صرف…

سال 2022،پاکستان کی سنگل ٹیسٹ فتح،3 ممالک میچ ہی نہ کھیل سکے
| | | | | | | | | | | | |

سال 2022،پاکستان کی سنگل ٹیسٹ فتح،3 ممالک میچ ہی نہ کھیل سکے

  عمران عثمانی سال 2022 کا پہلا ٹیسٹ ایک اپ سیٹ نتیجہ کے ساتھ سامنے آیا۔بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کے خلاف وہاں جاکر کامیاب ہوا،جب کہ سال 2022 کا آخری ٹیسٹ بھی کیویز کھیلے،پاکستان میں وہ ایک یقینی جیت کے قریب آکر بھی فتحیاب نہ ہوسکے۔ پاکستان کے لئے یہ سال بیک ایک نہیں،2 نہیں،3…

ڈرامائی حالات،پی سی بی کے نئے حکام پرہشان،شاہد آفریدی بھی بھانپ گئے
| | | | |

ڈرامائی حالات،پی سی بی کے نئے حکام پرہشان،شاہد آفریدی بھی بھانپ گئے

    کراچی،کرک اگین رپورٹ ملک میں بڑھتی سیاسی بے یقینی ،کسی بھی وقت بڑے اہم اعلان کی بھی گھنٹیوں کے نیچے پی سی بی کے نئے عبوری حکام بھی بے چین ہوگئے ہیں اور انہیں یہ لگنے لگا ہے کہ ہوائوں میں بری طرح ہلتی چھتری ان کے لئے بھی سایہ نہیں بن سکے…

حیران کن فیصلہ ضرور کیا،ون ڈے سلیکشن پر میچ آنے پر بات ہوگی،بابر اعظم کا مبہم جواب
| | | | | | | |

حیران کن فیصلہ ضرور کیا،ون ڈے سلیکشن پر میچ آنے پر بات ہوگی،بابر اعظم کا مبہم جواب

کراچی،کرک اگین رپورٹ حیران کن فیصلہ ضرور کیا،ون ڈے سلیکشن پر میچ آنے پر بات ہوگی،بابر اعظم کا مبہم جواب۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ شروع میں بھی کہا تھا کہ ہم رزلٹ کی جانب جائیں گے،چانس لیا۔15 اوورز میں 138 رنزبن سکتےتھے لیکن ہم 10 آئوٹ بھی کرسکتے تھے۔کوئی نہیں جانتا تھا کہ  کیا…

کراچی ٹیسٹ،سرفراز نے کیویز چکرادیئے،لنچ تک پاکستان کا اثاثہ 7 رنز
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،سرفراز نے کیویز چکرادیئے،لنچ تک پاکستان کا اثاثہ 7 رنز

کراچی،کرک اگین رپورٹ قرض اترا،سفر شروع۔6 وکٹیں  باقی۔پکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے اب 2 سیشن باقی ہیں۔کیوی ٹیم فتح کے خواب ابھی بھی سجائے ہے،پچ پر بال خوب ٹرن ہورہا ہے۔ سال کی آخری ٹیسٹ اننگ،بابر اعظم خود آئوٹ ہوئے یا کچھ اور ہوا جمعہ کو نیشنل بنک ایرینا میں پہلے…