افغانستان، سکاٹ لینڈ کا ٹاس ہوگیا،کچه دیگر اپ ڈیٹس
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان اور سکاٹ لینڈ کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے. افغان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے. دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سپر 12 کے گروپ 2 میں ہیں. اس میچ سے ایک بات کلئیر ہوجائے گی کہ ان 2 میں سے…